Local News of Gojra in Urdu

Gojra City's Local Urdu News گوجرہ شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Gojra on UrduPoint local section. Full coverage on Gojra city Local news. Including photos & videos.

گوجرہ شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

گوجرہ، کی تحصیل گوجرہ میں شہداء کی فیملیز کی جانب سے پریس کانفرنس

منگل 23 اپریل 2024 17:22

گوجرہ، کی تحصیل گوجرہ میں شہداء کی فیملیز کی جانب سے پریس کانفرنس

میونسپل کمیٹی گوجرہ کے جناح ہال میں شہداء کی فیملیز کی جانب سے پریس کانفرنس کی گئی فیملیز کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان ہماری اولین ترجیح ہے پاکستان کی خاطر ہمارے پیارے شہد ہوئے ... مزید

گو جرہ،دو مسلح ڈا کوؤ ں نے شہری سے مو ٹر سا ئیکل و نقدی چھین لی

منگل 31 مئی 2022 16:48

گو جرہ،دو مسلح ڈا کوؤ ں نے شہری سے مو ٹر سا ئیکل و نقدی چھین لی

دو مسلح ڈا کوؤ ں نے شہری سے مو ٹر سا ئیکل و نقدی چھین لی۔ امانت علی اپنی موٹر سا ئیکل پر شہر سے اپنے گھر جا رہا تھا کہ چک نمبر 369 ج ب کے قریب دو مسلح نا معلوم مو ٹر سا ئیکل سوار ڈا کوؤ ں نے گن پوا ئنٹ پر ... مزید

گوجرہ، ویٹرنری ڈاکٹرٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہوگیا

جمعرات 27 جنوری 2022 15:51

گوجرہ، ویٹرنری ڈاکٹرٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہوگیا

ویٹرنری ڈاکٹرٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق چک نمبر288ج ب کا ویٹرنری ڈاکٹر رمضان موٹر سائیکل پر چک نمبر430ج ب اداڈیوٹی پر جا رہا تھاکہ جھنگ روڈ پر حادثہ کا شکار ہوکر شدید زخمی ہو گیاجسے ... مزید

گوجرہ، کاراور ٹریکٹرٹرالی میں تصادم ،باپ بیٹاجاں بحق

ہفتہ 22 جنوری 2022 16:28

گوجرہ، کاراور ٹریکٹرٹرالی میں تصادم ،باپ بیٹاجاں بحق

کاراور ٹریکٹرٹرالی میں تصادم کے نتیجہ میں باپ بیٹاجاں بحق جبکہ دو افراد شدیدزخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق فورٹ عباس کا نثاراحمد اپنے بیٹے حامدرضا کو بیرون ملک روانگی کے لیے فیصل آباد ایئرپورٹ ... مزید

دادا کے پاس جانے کی ضد کرنے پر سنگدل باپ نے تشدد کرکے بیٹے کو مار ڈالا، ..

ہفتہ 23 اکتوبر 2021 13:09

دادا کے پاس جانے کی ضد کرنے پر سنگدل باپ نے تشدد کرکے بیٹے کو مار ڈالا، ملزم فرار ، مقدمہ درج

دادا کے پاس جانے کی ضد کرنے پر سنگدل باپ نے تشدد کرکے بیٹے کو مار ڈالا۔معلوم ہوا کہ نواحی گائوں 97 ج ب میں تیرہ سالہ لڑکے محمد اکمل نے اپنے دادا کے پاس پینسرہ جانے کیلئے اپنے والد محمد شبیر سے اجازت ... مزید

گوجرہ،سابق ایم این اے کے بیٹے سمیت تین نامزد اور 6 نامعلوم افراد کیخلاف ..

بدھ 29 ستمبر 2021 17:27

گوجرہ،سابق ایم این اے کے بیٹے سمیت تین نامزد اور 6 نامعلوم افراد کیخلاف مبینہ اغواء کامقدمہ درج

سابق ایم این اے امجد علی وڑائچ کے بیٹے حارث وڑائچ سمیت تین نامزد اور 6 نامعلوم افراد کے خلاف مبینہ اغواء کامقدمہ درج کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں 338ج ب علاقہ نواں لاہور کے اکرام الحق ولد ... مزید

گوجرہ،معروف ڈاکٹر کے غیر قانونی آپریشن سے خاتون کی ہلاکت ،ڈاکٹر کیخلاف ..

بدھ 2 دسمبر 2020 17:05

گوجرہ،معروف ڈاکٹر کے غیر قانونی آپریشن سے خاتون کی ہلاکت ،ڈاکٹر کیخلاف مقدمہ درج ، گرفتار کرلیا گیا

معروف ڈاکٹر کے غیر قانونی آپریشن سے خاتون کی ہلاکت پر ڈاکٹر کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزم ڈاکٹر کو گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق نیوپلاٹ گلی نمبر13گوجرہ کی بشیراں بی بی زوجہ طارق حسین مرحوم کے ... مزید

گوجرہ،نامعلوم افراد نے نوجوان کو قتل کرکے لاش کھیتوں میں پھینک دی

پیر 28 ستمبر 2020 17:07

گوجرہ،نامعلوم افراد نے نوجوان کو قتل کرکے لاش کھیتوں میں پھینک دی

نامعلوم افراد نے نوجوان کو قتل کرکے لاش کھیتوں میں پھینک دی۔معلوم ہوا ہے کہ سٹی پولیس گوجرہ کو اطلا ع ملی کہ علاقہ دستگیر کالونی میں کھتیوں میں ایک نوجوان کی لاش پڑی ہے۔جس پر سٹی پولیس موقع پر پہنچی ... مزید

گوجرہ،نامعلوم ڈاکوئوں نے دوافراد کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا

پیر 28 ستمبر 2020 17:07

گوجرہ،نامعلوم ڈاکوئوں نے دوافراد کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا

نامعلوم ڈاکوئوں نے دوافراد کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا۔معلوم ہوا ہے کہ اسدرضا ولد ریاض سیال اور اللہ دتہ ولد سلطان ساکنان 414ج ب گائوں سے شہر کی طرف آرہے تھے کہ 361ج ب کے قریب نامعلوم دو مسلح ڈاکوئوں نے ... مزید

گوجرہ ،پولیس نے ریلوے ٹریک بلاک کرکے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج ..

پیر 24 اگست 2020 17:14

گوجرہ ،پولیس نے ریلوے ٹریک بلاک کرکے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کرنیوالے سابق کونسلرسمیت167مظاہرین کیخلاف مقدمہ درج کرلیا

گوجرہ پولیس نے ریلوے ٹریک بلاک کرکے اپنے مطالبات کے حق میں پر امن احتجاج کرنے والے سابقہ کونسلرسمیت167مظاہرین کے خلاف اپنی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا،پر امن مظاہرین کے خلاف مقدمہ درج کرنا شہر کے امن ... مزید

گوجرہ ،حادثہ کا شکار ہونیوالی آبادی کے ایک ہی خاندان کے چھ افراد کو ..

بدھ 17 جون 2020 13:01

گوجرہ ،حادثہ کا شکار ہونیوالی آبادی کے ایک ہی خاندان کے چھ افراد کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا

گوجرہ کے قریب المناک حادثہ کا شکار ہونے والے آبادی معراج پورہ کے ایک ہی خاندان کے چھ افراد کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا جن کی نماز جنازہ معراج پورہ کے قبرستان میں ادا کی گئی جس میں مذہبی ... مزید

گوجرہ ،پولیس نے گیس سلنڈرو ں میں ری فلنگ کر نیوالے تین افراد گرفتار ..

ہفتہ 23 نومبر 2019 14:50

گوجرہ ،پولیس نے گیس سلنڈرو ں میں ری فلنگ کر نیوالے تین افراد گرفتار کرلئے

پولیس نے گیس سلنڈرو ں میں ری فلنگ کر نے والے تین افراد گرفتار کرلئے۔ معلوم ہوا ہے کہ چک نمبر 248 گ ب کے محمد اشرف نے اڈا مو نگی بنگلہ پر گیس سلنڈرو ں کی دکا ن بنا رکھی ہے جو گیس سلنڈرو ں کی ری فلنگ میں ... مزید

گوجرہ،نامعلوم خاتون رشتہ دار ظاہر کرکے چار سالہ بچے کو سکول سے اغوا ..

جمعرات 14 نومبر 2019 17:15

گوجرہ،نامعلوم خاتون رشتہ دار ظاہر کرکے چار سالہ بچے کو سکول سے اغوا کرکے فرار ہوگئی۔معلوم ہوا ہے کہ چک نمبر 281 ج ب کے وسیم رضا کا

نامعلوم خاتون رشتہ دار ظاہر کرکے چار سالہ بچے کو سکول سے اغواء کرکے فرار ہوگئی۔معلوم ہوا ہے کہ چک نمبر 281 ج ب کے وسیم رضا کا چار سالہ بچہ زوہیب رضا گاؤں کے پرائیویٹ سکول میں نرسری کلاس کا طالب علم ہے ... مزید

گوجرہ،سٹی پولیس نے بدنا م زما نہ منشیا ت فروش قابو کرکے بھاری مقدار ..

جمعرات 14 نومبر 2019 17:15

گوجرہ،سٹی پولیس نے بدنا م زما نہ منشیا ت فروش قابو کرکے بھاری مقدار میں چرس برآمد کرلی

سٹی پولیس نے بدنا م زما نہ منشیا ت فروش قابو کرکے بھاری مقدار میں چرس برآمد کرلی ۔ معلوم ہوا ہے کہ کچا گوجرہ کا اظہر اپنے محلہ میں چرس فروخت کرنے میں مصروف تھا کہ سٹی پولیس کو مخبری ہو گئی جنہو ں نے ... مزید

پنجاب پولیس کا وقار بحال کرنے کی جانب ایک اہم قدم

پیر 7 اکتوبر 2019 15:56

پنجاب پولیس کا وقار بحال کرنے کی جانب ایک اہم قدم

پنجاب پولیس کا وقار بحال کرنے کی جانب ایک اہم قدم ،منشیات فروشی میں ملوث ہونے اور منشیات فروشوں کے سہولت کار ہونے پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ نے سات پولیس اہلکاروں کو فوری طور پر معطل کرکے ... مزید

گوجرہ‘بد بخت بیٹے نے تشدد کرنے کے بعد 80سالہ ما ں کو گھر سے نکا ل دیا

پیر 7 اکتوبر 2019 15:56

گوجرہ‘بد بخت بیٹے نے تشدد کرنے کے بعد 80سالہ ما ں کو گھر سے نکا ل دیا

بد بخت بیٹے نے تشدد کرنے کے بعد 80سالہ ما ں کو گھر سے نکا ل دیا ،ما ں در بدر کی ٹھو کریں کھا نے پر مجبور ہوگئی ۔ تفصیلا ت کے مطا بق چک نمبر 314 ج ب کی 80 سالہ رضیہ بی بی کا خا وند ڈھا ئی سال قبل انتقال کر گیا ... مزید

سبزی منڈی گوجرہ میں تجاوزات کنندگا ن نے شہریو ں کا گزرنا محا ل کردیا

پیر 7 اکتوبر 2019 15:56

سبزی منڈی گوجرہ میں تجاوزات کنندگا ن نے شہریو ں کا گزرنا محا ل کردیا

سبزی منڈی گوجرہ میں تجاوزات کنندگا ن نے شہریو ں کا گزرنا محا ل کردیا میونسپل کمیٹی انتظا میہ بے بس ۔ تفصیلا ت کے مطا بق سبزی منڈی گوجرہ میں پھڑی والو ں نے سبزی منڈی اور قریبی بازارو ں میں تجا وزات قا ... مزید

گوجرہ ،پولیس نے تین منشیا ت فروش قابو کرکے بھاری مقدار میں منشیا ت برآ ..

بدھ 21 اگست 2019 17:09

گوجرہ ،پولیس نے تین منشیا ت فروش قابو کرکے بھاری مقدار میں منشیا ت برآ مد کرلی

پولیس نے تین منشیا ت فروش قابو کرکے بھاری مقدار میں منشیا ت برآ مد کرلی ۔تفصیلات کے مطابق چک نمبر 47 گ ب کا بشارت علی سادات کا لونی میں ہیروئین فروخت کرنے میں مصروف تھا کہ سٹی پو لیس کو مخبری ہوگئی ... مزید

گوجرہ ،چورو ں نے مو ٹر سا ئیکل شوروم کے تالے توڑ کر ایک لاکھ ستر ہزار ..

بدھ 21 اگست 2019 17:02

گوجرہ ،چورو ں نے مو ٹر سا ئیکل شوروم کے تالے توڑ کر ایک لاکھ ستر ہزار روپے نقدی چوری کرلی

پینسرہ روڈ پر چورو ں نے مو ٹر سا ئیکل شوروم کے تالے توڑ کر ایک لاکھ ستر ہزار روپے نقدی چوری کرلی ۔ کا مرا ن رسول نے پینسرہ روڈ پر موٹر سا ئیکل ایجنسی بنا رکھی ہے جو حسب معمول دوکا ن بند کرکے چلا گیا دوکا ... مزید

گوجرہ‘ فیسکو کی ٹاسک فورس ٹیم نے چھا پہ مار کر دو بجلی چوری پکڑ لئے

جمعہ 22 فروری 2019 15:14

گوجرہ‘ فیسکو کی ٹاسک فورس ٹیم نے چھا پہ مار کر دو بجلی چوری پکڑ لئے

فیسکو کی ٹاسک فورس ٹیم نے چھا پہ مار کر دو بجلی چوری پکڑ لئے ۔ معلوم ہوا ہے کہ فیسکو کی ٹاسک فورس ٹیم نے محلہ شریف پورہ کے معظم حسین اور محلہ اسلام پوری کے محمد لطیف کو میٹر سے ڈا ئریکٹ تاریں لگا کر ... مزید

Load More