National News of Gojra in Urdu

Gojra City's National Urdu News گوجرہ شہر کی قومی خبریں - Read local and national National news of Gojra on UrduPoint local section. Full coverage on Gojra city National news. Including photos & videos.

گوجرہ شہر کی تازہ ترین قومی خبریں

ایم فور آہنی پل کی تنصیب کی وجہ سے 20اپریل کو فیصل آباد سے ساہیانوالہ ..

جمعرات 18 اپریل 2024 20:32

ایم فور آہنی پل کی تنصیب کی وجہ سے 20اپریل کو فیصل آباد سے ساہیانوالہ تک صبح 6سے 10بجے تک جزوی طور پر بند رہے گی

موٹروے پولیس، این ایچ اے اور دوسری متعلقہ اتھارٹیز سے مشاورت اور انکے نوٹس میں دینے کے بعد فیصل آباد سے ساہیانوالہ موٹروے پر بروز ہفتہ بتاریخ 2024 -04-20 کو آہنی پل کی تنصیب کی جائے گی۔ اس دوران روڈ ... مزید

گوجرہ،سرکاری ہسپتال عملہ انسولین چوری میں پکڑا گیا لاکھوں روپے کی ..

جمعرات 18 اپریل 2024 20:32

گوجرہ،سرکاری ہسپتال عملہ انسولین چوری میں پکڑا گیا لاکھوں روپے کی انسولین وائلز خردبرد

عام شہریوں کے لئے انسولین کا حصول ناگزیر ہو گیا دربدر کی ٹھوکریں کھانے کے باوجود انسولین عام شہریوں کو دستیاب نہیں تو وہی انسولین چوری کا بڑا اسکینڈل سامنے آگیا ۔ گورنمنٹ آئی کم جنرل اسپتال سے ... مزید

سینئر صحافی رانا خالد محمود اور کیمرہ مین علی احمد کیخلاف مقدمہ:صحافی ..

بدھ 17 اپریل 2024 19:28

سینئر صحافی رانا خالد محمود اور کیمرہ مین علی احمد کیخلاف مقدمہ:صحافی اتحاد کنونشن میڈیا کوریج کے بائیکاٹ کا فیصلہ

سینئر صحافی رانا خالد محمود اور کیمرہ مین علی احمد کو پولیس کی جانب سے مقدمہ میں نامزد کر نے کے خلاف ضلعی صحافی اتحاد کنونشن میں ضلعی پولیس کی میڈیا کوریج کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا گیا،جبکہ ایک ہفتہ ... مزید

گوجرہ ،ڈی پی او عبادت نثار کی عدم دلچسپی :پولیس وہیکل ٹریکنگ سسٹم اور ..

بدھ 17 اپریل 2024 19:28

گوجرہ ،ڈی پی او عبادت نثار کی عدم دلچسپی :پولیس وہیکل ٹریکنگ سسٹم اور ایمر جنسی 15سروس کی کار کردگی بے معنی ہو کر رہ گئی

ڈی پی او عبادت نثار کی عدم دلچسپی سے مانیٹرننگ کا نظام غیر فعال ہو نے کے باعث پولیس وہیکل ٹریکنگ سسٹم اور ایمر جنسی 15سروس کی کار کردگی بے معنی ہو کر رہ گئی، تفصیلات کے مطابق ضلع بھر میں امن و امان کے ... مزید

گوجرہ،تھانہ سٹی کی حدود میں شہری کا موٹر سائیکل گھر کے باہر سے چوری

بدھ 17 اپریل 2024 19:25

گوجرہ،تھانہ سٹی کی حدود میں شہری کا موٹر سائیکل گھر کے باہر سے چوری

تھانہ سٹی کی حدود میں شہری کا موٹر سائیکل گھر کے باہر سے چوری تفصیلات کے مطابق احمد آباد ٹاون کے رہائشی محمد عارف نے شام 7بجے اپنے گھر کے باہر موٹر سائیکل نمبر ی TSL5309 کھڑی کی تو نامعلوم چور اسکی موٹر ... مزید

گوجرہ ،پولیس چور پکڑنے اور ڈکیتیاں روکنے میں ناکام

بدھ 17 اپریل 2024 19:25

گوجرہ ،پولیس چور پکڑنے اور ڈکیتیاں روکنے میں ناکام

پولیس چور پکڑنے اور ڈکیتیاں روکنے میں ناکام تھانہ صدر کی حدود میں واقع چک نمبر 155گ ب اور 159گ ب سے ملحقہ سڑک پرڈکیتی کی واردات مسلح ڈاکو گن پوئنٹ پر سڑک پر ناکہ لگا کر عبید وغیرہ سمیت متعدد راہگیروں ... مزید

گوجرہ، تھانہ صدر پولیس نے بجلی چور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

بدھ 17 اپریل 2024 19:25

گوجرہ، تھانہ صدر پولیس نے بجلی چور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

تھانہ صدر پولیس نے بجلی چور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے فیسکو ٹیم نے نواحی چک نمبر 367ج ب کے رہائشی صارف محمد اعظم ولد سردار محمد زیر استعمال محمد شاہد ولد سردار محمد میٹر چیک کیا تو معلوم ہوا کہ واپڈا ... مزید

گوجرہ،تھانہ سٹی کی حدود میں اوباش نے 15سالہ بچے کو بدفعلی کا نشانہ بنا ..

بدھ 17 اپریل 2024 19:25

گوجرہ،تھانہ سٹی کی حدود میں اوباش نے 15سالہ بچے کو بدفعلی کا نشانہ بنا دیا

تھانہ سٹی کی حدود میں اوباش نے 15سالہ بچے کو بدفعلی کا نشانہ بنا دیا محلہ نیو پلاٹ کی رہائشی خاتون رابعہ وارث نے ایف آئی آر میں موقف اختیار کیا کہ اسکا 15سالہ بیٹا محمد عثمان دوکان پر سودا سلف لینے ... مزید

گوجرہ، گندم کی کٹائی کے بعد موٹروے کے نزدیک باقیات نہ جلائی جائیں ،سیکٹر ..

بدھ 17 اپریل 2024 19:25

گوجرہ، گندم کی کٹائی کے بعد موٹروے کے نزدیک باقیات نہ جلائی جائیں ،سیکٹر کمانڈر قلب عباس

گندم کی کٹائی کے بعد موٹروے کے نزدیک باقیات نہ جلائی جائیں ان خیالات کا اظہار شاہد جاوید ڈی آئی جی موٹروے پولیس کی ہدایات پرسیکٹر کمانڈر ایم فور قلب عباس سپرا نے میڈیا سے گفتگو میں کیا انہوں نے ... مزید

گوجرہ،پشاور سے کراچی جانیوالی رحمان باباایکسپریس ٹرین ریت سے لدے ڈمپر ..

پیر 8 اپریل 2024 22:03

گوجرہ،پشاور سے کراچی جانیوالی رحمان باباایکسپریس ٹرین ریت سے لدے ڈمپر سے ٹکرا گئی،ڈرائیور ،اسسٹنٹ ڈرائیورسمیت درجنوں زخمی

پشاور سے کراچی جانے والی رحمان باباایکسپریس ٹرین ریت سے لدے ڈمپر سے ٹکرا گئی،ڈرائیور ،اسسٹنٹ ڈرائیورسمیت درجنوں زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق 48ڈان رحمان بابا ایکسپریس ٹرین پشاور سے براستہ فیصل ... مزید

پنجاب،گوجرہ کے قریب ٹرک اور ٹرین میں تصادم، ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی

پیر 8 اپریل 2024 13:19

پنجاب،گوجرہ کے قریب ٹرک اور ٹرین میں تصادم، ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی

ٹوبہ ٹیک سنگ میں گوجرہ کے قریب ریت سے بھرا ٹرک ٹرین سے ٹکراگیا، ایک شخص جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔فیصل آباد سے کراچی جانے والی رحمن بابا ایکسپریس کو گوجرہ میں حادثہ پیش آیا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ... مزید

گوجرہ ، مسلح ڈاکوؤ ں نے متعدد شہریو ں کو موٹر سا ئیکلو ں اور نقدی سے ..

منگل 5 دسمبر 2023 19:38

گوجرہ ، مسلح ڈاکوؤ ں نے متعدد شہریو ں کو موٹر سا ئیکلو ں اور نقدی سے محروم کردیا

مسلح ڈاکوؤ ں نے تحصیل بھر میں اودھم مچا دیا متعدد شہریو ں کو موٹر سا ئیکلو ں اور نقدی سے محروم کردیا۔ معلو م ہوا ہے کہ چک نمبر 97 ج ب کا محمد عثما ن اپنی مو ٹر سا ئیکل نمبری 8692 اے این ایس پر سوار ہوکر اڈا ... مزید

گوجرہ،کار سوار فیملی شادی کی تقریب سے وآ پس آ تے حادثہ کا شکار ،کمسن ..

منگل 5 دسمبر 2023 19:38

گوجرہ،کار سوار فیملی شادی کی تقریب سے وآ پس آ تے حادثہ کا شکار ،کمسن بچی جا ں بحق چار زخمی

کار سوار فیملی شادی کی تقریب سے وآ پس آ تے حادثہ کا شکار ،کمسن بچی جا ں بحق ،خواتین سمیت چار افراد شدید زخمی ہوگئے۔ معلوم ہوا ہے کہ محلہ اقبال ٹاؤ ن کوٹ غلا م محمد کا رہا ئشی ٹھکیدار بابر بٹ اپنی ... مزید

نو تعینات ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ نے عہدہ کا چارج سنبھال لیا

منگل 5 دسمبر 2023 19:37

نو تعینات ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ نے عہدہ کا چارج سنبھال لیا

نئے تعینات ہونے والے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ عبادت نثار نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال لیا۔ ایس پی انویسٹی گیشن ٹوبہ ملک ظفر عباس نے نئے آنے والے ڈی پی او کا پولیس لائن میں استقبال کیا اور ... مزید

گوجرہ میں مال گاڑی پٹری سے اتر گئی، ٹرینوں کی آمدورفت میں خلل

جمعرات 9 نومبر 2023 22:45

گوجرہ میں مال گاڑی پٹری سے اتر گئی، ٹرینوں کی آمدورفت میں خلل

ٹوبہ روڈ کے قریب مال گاڑی کی ایک بوگی پٹری سے اترگئی۔ریلوے ذرائع کے مطابق کوئلے سے بھری مال گاڑی کراچی سے لاہور جارہی تھی کہ گوجرہ میں ٹوبہ روڈ کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی۔ریلوے ذرائع کے مطابق مال ... مزید

گوجرہ، مال گاڑی کی ایک بوگی پٹری سے اتر گئی

جمعرات 9 نومبر 2023 13:14

گوجرہ، مال گاڑی کی ایک بوگی پٹری سے اتر گئی

گوجرہ میں ٹوبہ روڈ کے قریب مال گاڑی کی ایک بوگی پٹری سے اتر گئی،ریلوے ذرائع کے مطابق کوئلے سے بھری مال گاڑی کراچی سے لاہور جا رہی تھی۔ریلوے حکام کے مطابق ریسکیو آپریشن مکمل کر کے متاثرہ مال گاڑی ... مزید

گوجرہ کے تھانہ سٹی میں زیرِ حراست ملزم ہلاک

اتوار 2 جولائی 2023 13:55

گوجرہ کے تھانہ سٹی میں زیرِ حراست ملزم ہلاک

ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل گوجرہ کے تھانہ سٹی میں زیرِ حراست ملزم ہلاک ہو گیا۔پولیس حراست میں ہلاک ہونے والے احمد آباد ٹائون کے نوجوان کو پولیس نے گزشتہ روز گرفتار کیا تھا۔متوفی کے والد کے مطابق ... مزید

گوجرہ،وین اور منی ٹرک میں تصادم سے آتشزدگی،7 مسافر جھلس کر جاں بحق، ..

بدھ 26 اپریل 2023 14:44

گوجرہ،وین اور منی ٹرک میں تصادم سے آتشزدگی،7 مسافر جھلس کر جاں بحق، پندرہ زخمی

گوجرہ میں مسافر وین اور منی ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں آگ لگ گئی جس کے باعث 7 مسافر جھلس کر جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق تصادم حادثہ گوجرہ کے علاقے دھرم کوٹ اسٹاپ پینسرہ روڈ کے قریب ... مزید

استاد اسلم روڈا رمضان ہاکی ٹورنامنٹ:پاکستان واپڈا سیمی فائنل میں پہنچ ..

اتوار 26 مارچ 2023 19:20

استاد اسلم روڈا رمضان ہاکی ٹورنامنٹ:پاکستان واپڈا سیمی فائنل میں پہنچ گئی

پاکستان واپڈا نے گوجرہ کو 6-0سے با آسانی زیر کر کے پہلے آل پاکستان استاداسلم روڈا رمضان المبارک فلڈ لائٹس ہاکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی،دوسرے میچ میں پاکستان آرمی نے پنجاب رینجرز کو دل ... مزید

گوجرہ، جعلی پیر کی جن اتارنے کے بہانے لڑکی سے مبینہ زیادتی

اتوار 18 ستمبر 2022 13:30

گوجرہ، جعلی پیر کی جن اتارنے کے بہانے لڑکی سے مبینہ زیادتی

گوجرہ میں جعلی پیر نے جن اتارنیکے بہانے لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس کے مطابق لڑکی بھائی کے ساتھ دم کرانے آستانے آئی تھی کہ جعلی پیر نے جن اتارنے کے بہانے اس سے مبینہ طور پر زیادتی ... مزید

Load More