Local News of Gujar Khan in Urdu

Gujar Khan City's Local Urdu News گوجر خان شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Gujar Khan on UrduPoint local section. Full coverage on Gujar Khan city Local news. Including photos & videos.

گوجر خان شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

گوجر خان‘ معروف ٹرانسپورٹر مرزا سعید زوالفقار زندگی اور موت کی کشمکش ..

منگل 10 مئی 2022 13:58

گوجر خان‘ معروف ٹرانسپورٹر مرزا سعید زوالفقار زندگی اور موت کی کشمکش کے بعد زندگی کی بازی ہار گئے

مخالفین کی فائرنگ سے دو دن قبل شدید زخمی ہونے والے معروف ٹرانسپورٹر مرزا سعید زوالفقار ولد مرزا زوالفقار علی زندگی اور موت کی کشمکش کے بعد زندگی کی بازی ہار گئے تفصیلات کے مطابق دو روز قبل خدمت مرکز ... مزید

گوجرخان‘ حکیم عبدالروف کیانی کی کتاب ’’درد کا آخری طواف‘‘ کی تقریب ..

پیر 21 مارچ 2022 13:48

گوجرخان‘ حکیم عبدالروف کیانی کی کتاب ’’درد کا آخری طواف‘‘ کی تقریب رونمائی

حکیم عبدالروف کیانی کی کتاب ’’درد کا آخری طواف‘‘ کی تقریب رونمائی،صدارت پروفیسر منور ہاشمی نے کی،مہمان خصوصی ڈاکٹر شہنشاہ بابر،ڈاکٹر نثارترابی اور ڈاکٹر تیمورالرحمن تھے،معروف کمپیئر مبین ... مزید

گوجر خان، ملک کیلئے چار گولڈ میڈل جیتنے والے نوجوان کو گھر کے باہر قتل ..

منگل 11 جنوری 2022 16:53

گوجر خان، ملک کیلئے چار گولڈ میڈل جیتنے والے نوجوان کو گھر کے باہر قتل کردیا گیا

ملک وقوم کیلئے چار گولڈ میڈل جیتنے والے نوجوان کو گھر کے باہر قتل کردیا گیا۔معلوم ہوا ہے کہ گزشتہ ماہ UAE میں ہونے والے بین الاقوامی تیراکی کے مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے تھانہ جاتلی ... مزید

گوجرخان، راولپنڈی سے لاہور جانیوالی ٹویوٹا ہائی ایس کار کو اوورٹیک ..

منگل 9 نومبر 2021 15:55

گوجرخان، راولپنڈی سے لاہور جانیوالی ٹویوٹا ہائی ایس کار کو اوورٹیک کرتے ٹرک اور کار کیساتھ ٹکرا گئی ،2 افراد جاں بحق ،6 زخمی

راولپنڈی سے لاہور جانے والی ٹویوٹا ہائی ایس وین کار کو اوورٹیک کرتے ہوئے مسہ کسوال جی ٹی روڈ پر ٹرک اور کار کے ساتھ ٹکرا گئی حادثہ میں 2 افراد جاں بحق 6 زخمی ہوگئے، حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 ... مزید

گوجرخان ،جی ٹی روڈ ٹریفک حادثہ میں باپ بیٹا جاں بحق

منگل 7 ستمبر 2021 13:44

گوجرخان ،جی ٹی روڈ ٹریفک حادثہ میں باپ بیٹا جاں بحق

گوجرخان میں جی ٹی روڈ ٹریفک حادثہ میںباپ بیٹا جاں بحق ہوگئے ۔حادثہ تیز رفتار ڈمپر کے موٹرسائیکل کو ٹکر مارنے کے باعث پیش آیا، جاں بحق افراد کی شناخت 35 سالہ طلعت عمران اور دو سالہ بیٹے عبدالہادی ... مزید

گوجر خان‘تین دن وقفے کے بعد شہر میں ڈکیتوں‘ چوروں نے دوبارہ اپنی ذمہ ..

جمعہ 3 ستمبر 2021 14:41

گوجر خان‘تین دن وقفے کے بعد شہر میں ڈکیتوں‘ چوروں نے دوبارہ اپنی ذمہ داریاں سنبھالتے ہو لوگوں کو لوٹنا شروع کر دیا

تین دن وقفے کے بعد شہر میں ڈکیتوں چوروں نے دوبارہ اپنی ذمہ داریاں سنبھالتے ہو لوگوں کو لوٹنا شروع کر دیا ہے کیونکہ انہیں پوچھنے والا کوئی نہیں گزشتہ روز دن کے وقت ڈی ایس پی دفتر کے پاس اسد شیخ ایڈووکیٹ ... مزید

گوجر خان شہر میں ڈکیتوں چوروں کا راج ‘پولیس پر سے عوام کا اعتماد اٹھنے ..

بدھ 25 اگست 2021 12:51

گوجر خان شہر میں ڈکیتوں چوروں کا راج ‘پولیس پر سے عوام کا اعتماد اٹھنے لگا

شہر میں ڈکیتوں چوروں کا راج صبح دوپہر اور رات جب ان کا جی چاہتا ہے شہریوں میں خوف ہراس اور عدم تحفظ کے ساتھ ساتھ پولیس پر اعتماد اٹھتا نظر آرہا ہے گزشتہ دو تین ہفتوں میں کوئی دن ایسا نہیں گذرا جس ... مزید

تھانہ گوجرخان کے علاقہ دلمی کھتریل میں سابقہ خاوند کا خاتون پر تشدد،ناک ..

جمعرات 29 جولائی 2021 14:56

تھانہ گوجرخان کے علاقہ دلمی کھتریل میں سابقہ خاوند کا خاتون پر تشدد،ناک کاٹ دی

تھانہ گوجرخان کے علاقہ دلمی کھتریل میں سابقہ خاوند کا خاتون پر تشدد،ناک کاٹ دی،مریم نامی زخمی خاتون کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال گوجر خان منتقل کردیاگیا ،پولیس نے ملزم کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارنے ... مزید

گوجر خان‘ پانچ روز کے دوران موٹر سائیکل ایکسیڈنٹ میں نواحی گاؤں جنڈ ..

جمعہ 4 جون 2021 13:00

گوجر خان‘ پانچ روز کے دوران موٹر سائیکل ایکسیڈنٹ میں نواحی گاؤں جنڈ نجار کے تین نوجوان جان کی بازی ہارگئے

جی ٹی روڈ پر گزشتہ پانچ روز کے دوران موٹر سائیکل ایکسیڈنٹ میں نواحی گاؤں جنڈ نجار کے تین نوجوان جان کی بازی ہارگئے ان افسوسناک حادثات پر پورے علاقہ کی فضا غم سے سوگوار ہو گء موٹر سائیکل ایکسیڈنٹ کا ... مزید

گوجر خان،پولیس بس کو حادثہ، 10 اہلکار زخمی

ہفتہ 29 مئی 2021 15:04

گوجر خان،پولیس بس کو حادثہ، 10 اہلکار زخمی

راولپنڈی کی تحصیل گوجر خان میں چکوال مندرہ روڈ پر پولیس بس کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 10 اہلکار زخمی ہو گئے۔ریسکیو 1122 کے مطابق بس پولیس ملازمین کو لے کر فیصل آباد سے روات آ رہی تھی کہ جاتلی ... مزید

اصلاح احوال اور اصلاح معاشرہ ہماری اصل ذمہ داری ہے‘پیر سید مخدوم عباس ..

منگل 27 اپریل 2021 14:53

اصلاح احوال اور اصلاح معاشرہ ہماری اصل ذمہ داری ہے‘پیر سید مخدوم عباس محمد شاہ

سرپرست اعلیٰ دربارِ حسینی فیض رساں بھنگالی شریف و چیئرمین تحریک فکر اسلام پاکستان صاحبزادہ پیر سید مخدوم عباس محمد شاہ نے کہا ہے کہ اولیاء اللہ کے دلوں میں چونکہ اللہ کی محبت اور بے انتہا تعظیم ... مزید

ساہیوال ،جی ٹی روڈ پر ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق، ..

ہفتہ 17 اپریل 2021 16:54

ساہیوال ،جی ٹی روڈ پر ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق، مرنے والوں میں باپ سمیت دوکمسن بیٹیاں بھی شامل

ضلع ساہیوال کے بدقسمت خاندان کا گوجر خان شہر جی ٹی روڈ پر ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق، مرنے والوں میں باپ سمیت اس کی دوکمسن بیٹیاں بھی شامل،جبکہ بیوی سمیت معصوم کم سن بیٹا اور ... مزید

حکومت مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے مصنوعی طریقے استعمال کر کے فروٹ فروشوں ..

جمعرات 8 اپریل 2021 14:47

حکومت مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے مصنوعی طریقے استعمال کر کے فروٹ فروشوں اور چھوٹے کاروباری طبقہ کو دیوار سے لگانے کی پالیسی کو ترک کرے‘حاجی عبدالوحید

صدر فروٹ فروش یونین گوجر خان حاجی عبدالوحید اور جنرل سیکرٹری عقل خان نے کہا ہے کہ حکومت مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے مصنوعی طریقے استعمال کر کے فروٹ فروشوں اور چھوٹے کاروباری طبقہ کو دیوار سے لگانے ... مزید

گوجر خان ‘منشیات فروش کیخلاف کارروائی‘ پولیس پارٹی پر فائرنگ،جوابی ..

ہفتہ 3 اپریل 2021 12:58

گوجر خان ‘منشیات فروش کیخلاف کارروائی‘ پولیس پارٹی پر فائرنگ،جوابی فائرنگ سے شیخ ہارون نامی منیشات فروش ہلاک

پولیس تھانہ گوجر خان کی منشیات فروش کے خلاف کارروائی، پولیس پارٹی پر فائرنگ،جوابی فائرنگ سے شیخ ہارون نامی منیشات فروش ہلاک،بھاری مقدار میں ہیروئن برآمد، شیخ ہارون کے خلاف پولیس پر مزاحمت کی ... مزید

مندرہ چکوال روڈ پرٹریفک حادثہ میں  موٹر سائیکل  سوار باپ جاں بحق، بیٹا ..

جمعرات 18 مارچ 2021 15:47

مندرہ چکوال روڈ پرٹریفک حادثہ میں موٹر سائیکل سوار باپ جاں بحق، بیٹا شدید زخمی

مندرہ چکوال روڈ پرجاتلی اڈہ پرگزشتہ روز علی الصبح ٹریفک حادثہ ،جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار والد جاں بحق جبکہ بیٹا شدید زخمی ہوگیا۔   جاتلی کے مقام پر ٹرک کا پچھلا حصہ نکل جانے کیوجہ سے ٹرک الٹا ... مزید

سیاستدان عوام کی خدمت کرتے ہیں انہیں تنگ نہیں کرتے ، چودھری محمد ریاض

ہفتہ 27 فروری 2021 12:18

سیاستدان عوام کی خدمت کرتے ہیں انہیں تنگ نہیں کرتے ، چودھری محمد ریاض

مسلم لیگ کے سینئر رہنما چوہدری محمد ریاض نے کہا ہے کہ سیاستدان عوام کی خدمت کرتے ہیں انہیں تنگ نہیں کرتے جرنیل اور بیوروکریٹ سابق نہیں ہو سکتے تو سیاستدان جو اصلی عوامی خدمت گار ہوتے ہیں وہ کیسے ... مزید

گوجر خان،سنگدل ماں نے اپنی تین معصوم بچیوں کو کنویں میں پھینک کر خود ..

ہفتہ 28 نومبر 2020 17:05

گوجر خان،سنگدل ماں نے اپنی تین معصوم بچیوں کو کنویں میں پھینک کر خود بھی چھلانگ لگا دی

سنگدل ماں نے اپنی تین معصوم بچیوں کو کنویں میں پھینک کر خود بھی چھلانگ لگا دی،ماں بچ گئی جبکہ تینوں بچیاں اللہ کو پیاری ہو گئیں۔ معلوم ہوا ہے کہ نواحی گاں دلمی کی ڈھوک سرور خان کی رہائشی سونیا زوجہ ... مزید

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں کسی بھی قسم کی گستاخی برداشت ..

پیر 9 نومبر 2020 16:44

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں کسی بھی قسم کی گستاخی برداشت نہیں کر سکتے ،مرکزی انجمن تاجران

مرکزی انجمن تاجران کے صدر حاجی راجہ محمد جواد نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ گوجرخان کے غیور اور باشعور تاجر برادری 10 نومبر بروز کل منگل کو گستاخانہ خاکوں کے خلاف بھرپور اور بڑا احتجاجی مظاہرہ کر کے ... مزید

گوجر خان‘ دن دیہاڑے سرعام نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو ..

منگل 6 اکتوبر 2020 14:17

گوجر خان‘ دن دیہاڑے سرعام نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کردیا ‘راہگیر نوجوان زخمی

دن دیہاڑے سرعام نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کردیا فائرنگ سے ایک راہگیر نوجوان بھی زخمی ہو گیا، قاتل موقع واردات سے فرار، تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ گوجر خان کے قریب سروس روڈ پر ... مزید

تحریک فکراسلام پاکستان کا سالانہ یوم تاسیس‘ علاقہ بھر کی سیاسی وسماجی ..

منگل 22 ستمبر 2020 17:04

تحریک فکراسلام پاکستان کا سالانہ یوم تاسیس‘ علاقہ بھر کی سیاسی وسماجی شخصیات کی شرکت

دربارحسینی فیض رساں بھنگالی شریف کی نمائندہ مذہبی وفلاحی تنظیم تحریک فکراسلام پاکستان کا سالانہ یوم تاسیس اتوار کی شب دربار بھنگالی شریف میں منعقد ہوا جس میں علاقہ بھر کی سیاسی وسماجی شخصیات نے ... مزید

Load More