Agriculture News of Gujranwala in Urdu

Gujranwala City's Agriculture Urdu News گجرانوالہ شہر کی زراعت کی خبریں - Read local and national Agriculture news of Gujranwala on UrduPoint local section. Full coverage on Gujranwala city Agriculture news. Including photos & videos.

گجرانوالہ شہر کی تازہ ترین زراعت کی خبریں

محکمہ زراعت توسیع گوجرانوالہ کی جانب سے زرعی یونیورسٹی فیصل آبادکے ..

منگل 7 نومبر 2023 22:55

محکمہ زراعت توسیع گوجرانوالہ کی جانب سے زرعی یونیورسٹی فیصل آبادکے طلباءکیلئے گندم کی پیداوارمیں اضافہ کی مہم کے سلسلہ میں ایک ٹریننگ سیشن منعقد

محکمہ زراعت توسیع گوجرانوالہ کی جانب سے زرعی یونیورسٹی فیصل آبادکے طلباءکیلئے گندم کی پیداوارمیں اضافہ کی مہم کے سلسلہ میں ایک ٹریننگ سیشن منعقد کیاگیا ہے،سیشن میں ڈائریکٹرزراعتجاوید اقبال،ڈپٹی ... مزید

فصل دھان کو بیماریوں سے پاک رکھنے کے بارے میں زمینداروں کو آگاہی دی ..

منگل 13 جون 2023 21:07

فصل دھان کو بیماریوں سے پاک رکھنے کے بارے میں زمینداروں کو آگاہی دی جا رہی ہے،ڈپٹی ڈائر یکٹر زراعت

ڈپٹی ڈائر یکٹر زراعت گوجرانوالہ ڈاکٹر جاوید اختر پڈھیار نے کہاکہ دھان کی جدید پیداواری ٹیکنالوجی‘ بیج کو پھپھوندی کش زہر لگانے، متوازن زرعی کھادوں کے استعمال اورفصل دھان کو بیماریوں سے پاک رکھنے ... مزید

کسانوں کو لیزر لینڈ لیولر کی خریداری میں اڑھائی لاکھ سبسڈی دی جارہی ..

بدھ 7 جون 2023 17:08

کسانوں کو لیزر لینڈ لیولر کی خریداری میں اڑھائی لاکھ سبسڈی دی جارہی ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ زراعت

پانی، وقت کی بچت اور بیس فیصد تک ہر پیداوار میں اضافہ کیلئے قرعہ اندازی کے ذریعے ضلع بھر سے 72 خوش نصیب کسانوں کو لیزر لینڈ لیولر کی خریداری میں اڑھائی لاکھ سبسڈی دی جارہی ہے۔ان خیالات کا اظہار ڈائریکٹرڈویژن ... مزید

کھادکی فروخت کرمکمل ریکارڈمرتب کیاجائے ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل

منگل 20 دسمبر 2022 23:22

کھادکی فروخت کرمکمل ریکارڈمرتب کیاجائے ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل

ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ سائرہ عمر کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر حسین بٹ کی زیرصدارت ضلعی زرعی مشاورتی کمیٹی ٹاسک فورس کمیٹی اور کھادوں کی موجودہ صورت تحال کے سلسلہ میں اجلاس منعقد ہوا ... مزید

ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ کا  کسانوں کو  کھادسرکاری نرخوں پر بروقت   مہیا ..

منگل 10 مئی 2022 13:51

ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ کا کسانوں کو کھادسرکاری نرخوں پر بروقت مہیا کرنے کے سلسلہ میں اجلاس

گوجرانوالہ کے ڈپٹی کمشنر دانش افضال نے کھاد بنانے والی کمپنیز کے نمائندوں کھاد ڈیلرز سے اہم ملاقات کی جس کے دوران انہوں نے ڈی اے پی اور یوریا کھاد کی دستیابی مقررہ قیمتوں پر یقینی بنانے کی ہدایت ... مزید

وزیرآباد  ،گندم  کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف   کارروائی

منگل 10 مئی 2022 13:44

وزیرآباد ،گندم کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی

ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ دانش افضال کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر وزیرآباد رانا امجد کی سربراہی میں کارروائی ریونیو فیلڈ سٹاف نے اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر کے ہمراہ نعیم ریاض رائس مل کو چیک کیا اورغیر قانونی طور ... مزید

کامونکے ‘سبزی منڈی کے تاجر سبزی منڈی کا نظام خود ہی چلانے لگے

پیر 11 مئی 2020 14:11

کامونکے ‘سبزی منڈی کے تاجر سبزی منڈی کا نظام خود ہی چلانے لگے

سبز منڈی میں اشیاء خوردونوش کے خود ساختہ ریٹس، مارکیٹ کمیٹی کا عملہ کئی کئی دن سبز منڈی میں آنا گوارہ نہیں کرتا،سبزی منڈی کے تاجر سبزی منڈی کا نظام خود ہی چلانے لگے۔تفصیل کے مطابق جی ٹی روڈ پر واقع ... مزید

گندم کی کٹائی کے دوران ہارویسٹر کو آگ لگنے سے فصل جل کر خاکستر ہو گئی

جمعہ 1 مئی 2020 19:27

گندم کی کٹائی کے دوران ہارویسٹر کو آگ لگنے سے فصل جل کر خاکستر ہو گئی

گندم کی کٹائی کرتے ہوئے ہارویسٹر کو آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کی 30 ایکڑ گندم کی فصل جل کر خاکستر ہو گئی۔ تفصیل کے مطابق نواحی گائوں کوٹ اسائش میں زمیندار ابوبکر جنجوعہ کے ملازمین ہارویسٹر مشین ... مزید

محکمہ زراعت توسیع گوجرانوالہ کے زیر اہتمام سیمینار (کل) ہوگا

پیر 8 اکتوبر 2018 22:55

محکمہ زراعت توسیع گوجرانوالہ کے زیر اہتمام سیمینار (کل) ہوگا

محکمہ زراعت توسیع گوجرانوالہ کے زیر اہتمام "سیمینار دھان" کے عنوان سے 9 ۔اکتوبربوقت 10 بجے دن بمقام کینٹ ویو مارکی نزد چناب گیٹ مین جی ٹی روڈ گوجرانوالہ کینٹ میں ایک سیمینار منعقد ہو گا سیمینار کے ... مزید

محکمہ زراعت توسیع کے زیر اہتمام ہفتہ جڑی بوٹی مکائو مہم کے موضوع پر ..

جمعرات 2 اگست 2018 23:13

محکمہ زراعت توسیع کے زیر اہتمام ہفتہ جڑی بوٹی مکائو مہم کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد

محکمہ زراعت توسیع گوجرانوالہ ڈویژن کے زیر اہتمام ہفتہ جڑی بوٹی مکائو مہم کے موضوع پر سیمینار آرٹس کونسل ہال گوجرانوالہ میں منعقد ہوا کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن اسد اللہ فیض اور ایڈیشنل سیکرٹری زرعی ... مزید

کامونکے،حالیہ بارشوں سے گند م کی فصل پر نقصان دہ اثرات مرتب ،زمینداروں ..

بدھ 11 اپریل 2018 20:50

کامونکے،حالیہ بارشوں سے گند م کی فصل پر نقصان دہ اثرات مرتب ،زمینداروں کو لاکھوں روپے مالیت کے نقصان کا خدشہ

حالیہ بارشوں سے گند م کی فصل پر نقصان دہ اثرات مرتب ،زمینداروں کو لاکھوں روپے مالیت کے نقصان کا خدشہ ، بارشوں سے پانی کھیتوںپانی کھڑا ہونے کی وجہ گند م کی فصل زمین کے ساتھ لپٹ گئی ہے جس سے گندم کی اوسط ... مزید