Education News of Gujranwala in Urdu
Gujranwala City's Education Urdu News گجرانوالہ شہر کی تعلیم کی خبریں - Read local and national Education news of Gujranwala on UrduPoint local section. Full coverage on Gujranwala city Education news. Including photos & videos.
گجرانوالہ شہر کی تازہ ترین تعلیم کی خبریں
جمعہ 9 اگست 2024 22:42
گوجرانوالہ تعلیمی بورڈ نے امتحان سیکنڈری سکول سرٹیفکیٹ نہم 2024کے نتائج کااعلان کردیا
گوجرانوالہ تعلیمی بورڈ کے زیراہتمام منعقدہونے والے امتحان سیکنڈری سکول سرٹیفکیٹ نہم2024کے نتائج کااعلان چیئرمین بورڈ نویدحیدرشیرازی' کنٹرولرامتحانات پروفیسرنعیم بٹ'سیکرٹری بورڈچودھری شہزاداحمد ... مزید
منگل 2 اپریل 2024 22:38
چیئرمین تعلیمی بورڈ گوجرانوالہ سید نوید حیدر شیرازی کی زیر صدارت بورڈ ملازمین کی پروموشن کمیٹی کے اجلاس کا انعقاد،متعددافسران واہلکاروں کی اگلے عہدوں پرترقی
کمشنرگوجرانوالہ ڈویژن/چیئرمین تعلیمی بورڈ گوجرانوالہ سید نوید حیدر شیرازی کی زیر صدارت بورڈ ملازمین کی پروموشن کمیٹی کا اجلاس بورڈ ہذا کے کانفرنس روم میں منعقد ہوا۔پروموشن کمیٹی کے اجلاس میں ... مزید
جمعہ 5 جنوری 2024 21:30
ای روزگاریونیورسٹی آف دی پنجاب گوجرانوالہ کیمپس کے تحت ڈیجیٹل مارکیٹنگ کورس میں داخلے کاآغاز
ای روزگاریونیورسٹی آف دی پنجاب گوجرانوالہ کیمپس کے تحت ڈیجیٹل مارکیٹنگ کورسمیں داخلے کاآغاز کر دیا گیا ہے، 3ماہ دورانیہ کے اس فل کورس کی فیس15ہزارروپے ہے، تاہم پنجاب یونیورسٹی گوجرانوالہ کیمپس ... مزید
جمعرات 21 دسمبر 2023 19:31
گوجرانوالہ تعلیمی بورڈ نے دوسرےسالانہ انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے نتائج کااعلان کردیا
بورڈآف انٹرمیڈ یٹ اینڈسکینڈری ایجوکیشن گوجرانوالہ کے زیراہتمام منعقد ہونے والے امتحان انٹرمیڈیٹ2023ءکے نتائج کااعلان کر دیا گیا۔چیئرمین بورڈسید نوید حیدر شیرازی، پروفیسرمحمد نعیم بٹ کنٹرولر ... مزید
ہفتہ 18 نومبر 2023 22:41
تعلیمی بورڈ گوجرانوالہ نے امتحان سیکنڈری سکول سرٹیفکیٹ(سکینڈ اینول)کے نتائج کااعلان کردیا ،کامیابی کی مجموعی شرح 51.23فیصدرہا
بورڈآف انٹرمیڈیٹ اینڈسکینڈری ایجوکیشن گوجرانوالہ کے زیراہتمام ہونے والے امتحان سیکنڈری سکول سرٹیفیکیٹ2023 کے نتائج کااعلان کر دیا گیا، چیئرمین بورڈنویدحیدرشیرازی،پروفیسرمحمدنعیم بٹ کنٹرولرامتحانات ... مزید
جمعہ 17 نومبر 2023 22:15
گوجرانوالہ یونیورسٹی کے میگاایجو کیشن پراجیکٹ پرترقیاتی کام کے آغاز کیلئے ٹینڈرنگ کاعمل مکمل
نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقو ی کی ہدایت پر یونیورسٹی آف گوجرانوالہ کے میگاایجو کیشن پراجیکٹ پرترقیاتی کام شروع کرنے کے لئے ٹینڈرنگ کاعمل مکمل کرلیاگیا ۔کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن نویدحیدرشیرازی ... مزید
جمعہ 27 اکتوبر 2023 20:16
گوجرانوالہ،علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سمسٹرخزاں کیلئے داخلوں کاشیڈول جاری کردیاگیا
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد کے زیراہتمام بی ایس،ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام بی ایڈ پروگرام،بی بی اے،پوسٹ گریجوایٹ ڈپلومہ سرٹیفکیٹ کورسزسمسٹرخزاں2023 کے داخلے جاری ہیں جوکہ15نومبر2023 تک لیٹ ... مزید
پیر 9 اکتوبر 2023 23:02
گوجرانوالہ تعلیمی بورڈکے بی اوڈی کا284 واں اجلاس کمشنرڈویژن وچیئرمین تعلیمی بورڈکی زیرصدارت منعقد
گوجرانوالہ تعلیمی بورڈکے بی اوڈی کا284 واں اجلاس کمشنرڈویژن وچیئرمین تعلیمی بورڈنوید حیدر شیرازی کی زیرصدارت منعقد ہوا ہے،اجلاس میں سیکرٹری بورڈ چوہدری شہزاد احمدودیگرنے شرکت کی، اجلاس میں گزشتہ ... مزید
ہفتہ 16 ستمبر 2023 21:31
یونیورسٹی آف اپلائیڈ انجینئرنگ اینڈ ایمرجنگ ٹیکنالوجی سمبڑیال کی ٹائم لائن میںتکمیل اولین ترجیح ہے ، کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن
کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن نوید حیدر شیرازی نے کہا ہے کہ400ایکڑ رقبہ پر محیط یونیورسٹی آف اپلائیڈ انجینئرنگ اینڈ ایمرجنگ ٹیکنالوجی سمبڑیال کے میگا پراجیکٹ کی مقررہ ٹائم لائن میں تکمیل اولین ترجیح ہے ... مزید
بدھ 23 اگست 2023 18:59
گوجرانوالہ، یونیورسٹی آف گوجرانوالہ کے قیام کی باقاعدہ منظوری دے دی گئی
یونیورسٹی آف گوجرانوالہ کے قیام کی باقاعدہ منظوری دے دی گئی، یونیورسٹی کے قیام کیلئے ابتدائی تخمینہ5 ارب 61 کروڑ 13 لاکھ سے زائد لگایا گیا ہے۔ کمشنر گوجرانوالہ و گجرات ڈویژن نوید حیدر شیرازی، ڈپٹی ... مزید
بدھ 12 جولائی 2023 20:31
ای روزگار پروگرام کے تحت مختلف کورسزمیں داخلے شر وع
ای روز پروگرام انچارج سہیل انجم نے کہا ہے کہ ا ی روزگار یونیورسٹی آف دی پنجاب گوجرانوالہ کیمپس کے تحت شارٹ کورسز میں داخلوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ میٹرک اور انٹر کے امتحان سے فارغ طلباء وطالبات کیلئے ... مزید
پیر 5 جون 2023 22:42
گوجرانوالہ،پنجاب کالج یونیورسٹی کیمپس کے زیر اہتمام عالمی یوم ماحولیات کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد
گوجرانوالہپنجاب کالج یونیورسٹی کیمپس کے زیر اہتمام عالمی یوم ماحولیات کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد کیا گیاجس کے مہمان خصوصی ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ تحفظ ماحولیات گوجرانوالہ محمد امتیاز احمد تھے۔ ... مزید
ہفتہ 29 اپریل 2023 22:58
گوجرانوالہ،تعلیمی بورڈ سے نئے الحاق اورپرانے کی تجدید کیلئے درخواستیں جمع کروانے کاشیڈول جاری
بورڈآف انٹرمیڈیٹ اینڈسیکنڈری ایجوکیشن گوجرانوالہ کے مطابق بورڈہذاٰ نے تعلیمی سیشن 2023-2025 کیلئے نئے الحاق کے خواہش مند اور پہلے سے الحاق شدہ پرائیویٹ تعلیمی اداروں سے مکمل درخواستیں جمع کروانے ... مزید
بدھ 5 اپریل 2023 19:42
گوجرانوالہ، نئے تعلیمی سال کیلئے داخلہ مہم شروع ، ڈائریکٹر ایلیمنٹری ایجوکیشن نے افتتاح کیا
حکومت پنجاب کی جاری ہدایات کی روشنی میں ڈائریکٹر ایلیمنٹری ایجوکیشن گوجرانوالہ ڈویژن ڈاکٹر مختار احمد نے گوجرانوالہ میں داخلہ مہم کا افتتاح کیا جس کے ذریعے نئے تعلیمی سال کیلئے نئے داخلہ شروع ... مزید
پیر 13 مارچ 2023 23:13
گوجرانوالہ ، تعلیمی بورڈ کے تحت ہونے والے مقابلہ مضمون نویسی میں نمایاں کارکردگی کے طلبہ میں انعامات تقسیم
پنجاب کالج کے طلبہ نے گوجرانوالہ تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے مقابلہ مضمون نویسی میں نمایاں پوزیشنز حاصل کر کے ہزاروں روپے کے کیش پرائز اور تعریفی سرٹیفکیٹ حاصل کئے ہیں تقریب تقسیم ... مزید
جمعہ 20 جنوری 2023 21:07
پنجاب یونیورسٹی گوجرانوالہ کیمپس میں ای روزگارشارٹ کورسز میں داخلوں کاآغاز
یونیورسٹی آف دی پنجاب گوجرانوالہ کیمپس کے تحت ای روز گار میں شارٹ کورسز میں داخلوں کا آغاز کر دیاگیا ہے، ڈی جی پنجاب یونیورسٹی گوجرانوالہ کیمپس ڈاکٹر نوید اقبال چوہدری نے بتایا کے ای روزگار مختلف ... مزید
ہفتہ 10 دسمبر 2022 22:24
1500طالبات کی تعلیم وتربیت ممکن بنانے والے اساتذہ لائق تحسین ہیں،ڈی جی پنجاب یونیورسٹی
ڈائریکٹر جنرل پنجاب یونیورسٹی گوجرانوالہ کیمپس پروفیسر ڈاکٹر نوید اقبال نے کہا ہے کہ اساتذہ کرام مبارکباد کے مستحق ہیں جنہوں نے 1500 کے قریب طالبات کی تعلیم و تربیت کو ممکن بنایا،گریجوایٹ کرنے والی ... مزید
منگل 18 اکتوبر 2022 22:44
یونیورسٹی آف اپلائیڈ انجینئرنگ اینڈ ایمرجنگ ٹیکنالوجیز کی بروقت تکمیل کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے،کمشنر گوجرانولہ
کمشنر گوجرانولہ ڈویژن غلام فرید نے کہا ہے کہ یونیورسٹی آف اپلائیڈ انجینئرنگ اینڈ ایمرجنگ ٹیکنالوجیز کی بروقت تکمیل کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، 17 ارب روپے لاگت سے سمبڑیال میں دی یونیورسٹی ... مزید
بدھ 4 اگست 2021 14:14
محکمہ تعلیم کی عدم توجہی کی وجہ سے گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج بوائز کامونکے کھنڈرات میں تبدیل
محکمہ تعلیم کی عدم توجہی کی وجہ سے گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج بوائز کامونکے کھنڈرات میں تبدیل،کمروں کے شیشے ٹوٹے ہوئے،جگہ جگہ گندا پانی جمع جبکہ کالج کی حدود میں پرائیویٹ کالجز کے سٹوڈنٹس طالبعلموں ... مزید
منگل 3 اگست 2021 14:47
تعلیم و تربیت میں اساتذہ اور والدین مل کر بنیادی کردار ادا کریں ‘محمد اویس بلال
تعلیم و تربیت میں اساتذہ اور والدین مل کر بنیادی کردار ادا کریں تعلیم سے ناطہ جوڑے بغیر خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا۔ان خیالات کا اظہار سینئر نائب صدر کامونکے ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ ... مزید
گجرانوالہ کے مضامین
مزید مضامینگجرانوالہ کے کالم
مزید کالمپاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
- اسلام آباد
- پشاور
- حیدرآباد
- خیبر ایجنسی
- راولپنڈی
- سکھر
- سیالکوٹ
- فیصل آباد
- کراچی
- کوٹلی
- کوئٹہ
- گجرانوالہ
- گلگت
- لاہور
- مظفر آباد
- میر پور
- ملتان
- مہمند ایجنسی