Local News of Gujranwala in Urdu
Gujranwala City's Local Urdu News گجرانوالہ شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Gujranwala on UrduPoint local section. Full coverage on Gujranwala city Local news. Including photos & videos.
گجرانوالہ شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں
ہفتہ 25 نومبر 2023 15:08
گجرات پولیس کا جواریوں کے خلاف آپریشن،18 ملزمان گرفتار
ڈی پی او گجرات اسد مظفر شاہ کی زیر قیادت پولیس کا ضلع بھر میں جواریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ڈی ایس پی صدر سرکل ملک عدنان احمد کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ صدر جلالپور جٹاں اور ان کی پولیس ٹیم ... مزید
منگل 24 مئی 2022 14:06
ہم نے مل کر پولیو کا خاتمہ کرنا ہے ضلعی افسران سے فیلڈ ٹیم تک ہر فرد متحد ہوکر قومی ذمہ داری کے ساتھ کام کرے،ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ
ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ سائرہ عمر نے کہا ہے کہ ہم نے مل کر پولیو کا خاتمہ کرنا ہے ،ضلعی افسران سے فیلڈ ٹیم تک ہر فرد متحد ہوکر قومی ذمہ داری کے ساتھ کام کرے۔یہ بات انہوں نےکا قومی انسداد پولیو مہم کے ... مزید
بدھ 18 مئی 2022 14:48
اسسٹنٹ کمشنر سٹی کا غیر قانونی پٹرول پمپس ، مشین ،تیل اور ایجنسیوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن
ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ دانش افضال کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سٹی کامران حسین کی سربراہی میں پولیس ،میٹروپولیٹن کارپوریشن ا ور سول ڈیفنس نے ضلع بھر کے مختلف پٹرول پمپس پر چھاپے مارے ۔ اس دوران ضلعی ... مزید
منگل 17 مئی 2022 14:05
مسلم لیگ(ن) کی حکومت تمام درپیش مسائل پر جلد قابو پالے گی ‘ شاہد رفیق اعوان
پاکستان مسلم لیگ کی حکومت تمام درپیش مسائل پر جلد قابو پالے گی انشاء اللہ قوم کی تمام توقعات پوری ہوں گی اور پاکستان ایک ترقی یافتہ ریاست بن کر ابھرے گا۔ان خیالات کا اظہار ڈپٹی سیکرٹری پاکستان مسلم ... مزید
پیر 16 مئی 2022 15:25
گوجرانوالہ حادثہ میںڈمپر ڈرائیور گرفتار
گوجرانوالہ حادثہ میںڈمپر ڈرائیور گرفتارکرلیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کے حافظ آباد روڈ پر دو روز قبل ٹریفک حادثے میں 12 افراد کے جاں بحق ہونے کا واقعہ پیش آیا تھا۔سی پی او حماد عابد کے ... مزید
پیر 16 مئی 2022 14:56
ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی گوجرانوالہ میں ڈاکٹر شاہد حسین مگسی کی زیر نگرانی انسداد ڈینگی اجلاس
ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی گوجرانوالہ میں ڈاکٹر شاہد حسین مگسی کی زیر نگرانی انسداد ڈینگی اجلاس کا انعقاد ہوا ۔اجلاس میں انسداد دڈینگی سرگرمیوں پر تفصیل سے بریفنگ دی گئی اور مختلف ہدایات جاری کی گئیں ... مزید
منگل 10 مئی 2022 13:59
اسسٹنٹ کمشنرگوجرانوالہ کی کھاد پر اضافی قیمت وصول کرنے والوں کے خلاف پرائس مجسٹریٹ کے ہمراہ کارروائی
ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ دانش افضال کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر صدر ڈاکٹر انعم فاطمہ نے کھاد پر اضافی قیمت وصول کرنے والوں کے خلاف پرائس مجسٹریٹ کے ہمراہ کارروائی ،اسسٹنٹ کمشنر نے قلعہ دیدار سنگھ میں ... مزید
ہفتہ 30 اپریل 2022 13:53
سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی گوجرانوالہ کا ڈی کلاس بس اڈوں کا دورہ
سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی گوجرانوالہ شبیر حسین بٹ نے ڈی کلاس بس اڈوں کا دورہ کیا ، سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے دورہ کے دوران کہا کہ کرایہ ،روٹ پرمٹ ،فٹنس سرٹیفکیٹ کے ... مزید
جمعہ 29 اپریل 2022 12:04
ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ کا رمضان بازار فتومنڈ کا اچانک دورہ ،
ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ دانش افضال نے رمضان بازار فتومنڈ کا اچانک دورہ کیا جس کے دوران انہوں نے وزیراعظم پاکستان اور حکومت پنجاب کی جانب سے دی جانے والی سبسڈی کے ثمرات عوام تک پہنچانے اور اس پر مکمل ... مزید
جمعرات 28 اپریل 2022 14:19
اسسٹنٹ کمشنر وزیر آباد کا رمضان بازار میں لگےاشیاء خوردونوش اسٹالز کا معائنہ ،
ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ دانش افضال کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر وزیر آباد نے رمضان بازار کا دورہ کیا ، اسسٹنٹ کمشنر وزیر آباد نے دورہ کے دوران اشیاء خوردونوش کے تمام اسٹالز کے معیارو مقدار اور قیمتوں ... مزید
ہفتہ 23 اپریل 2022 16:47
سی پی او گوجرانوالہ کا سستا رمضان بازار گکھڑ کا اچانک دورہ
سی پی او گوجرانوالہ کیپٹن سید حماد عابد کا سستا رمضان بازار گکھڑ کا اچانک دورہ ،سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا ڈیوٹی پر موجود تھانہ گکھڑ کے اے ایس آئی یاسر علی کو سرکاری کیپ اور شوز نہ پہننے اور یونیفارم ... مزید
جمعرات 21 اپریل 2022 14:12
گوجرانوالہ ، ضلعی فوڈ کنٹرولر نے قلعہ دیدار سنگھ میں گندم کی غیر قانونی منتقلی ناکام بنا دی
ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ دانش افضال کی زیر نگرانی ضلعی فوڈ کنٹرولر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ قلعہ دیدار سنگھ میں گندم کی غیر قانونی منتقلی ناکام بنا تے ہوئےگندم کی 80ہزار بوریاں قبضہ میں لے لیں۔ ضلعی فوڈ ... مزید
ہفتہ 16 اپریل 2022 13:16
گوجرانوالہ،انسداد ڈینگی اقدامات بارے وڈیو لنک اجلاس ، ٹیموں کی سرویلنس بڑھانے کی ہدایت
چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل کی زیر صدارت انسداد ڈینگی اقدامات بارے وڈیو لنک اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈپٹی کمشنرگوجرانوالہ دانش افضال نے بھی شرکت کی ۔ ڈپٹی کمشنر دانش افضال نے کہا ہے کہ ... مزید
ہفتہ 16 اپریل 2022 12:30
ڈپٹی کمشنرگوجرانوالہ کا وزیرآباد کے گاؤں کوٹ عنایت میں ڈیجیٹل گردواری کا معائنہ
ڈپٹی کمشنرگوجرانوالہ دانش افضال نے تحصیل وزیرآباد کے گاؤں کوٹ عنایت میں جاری ڈیجیٹل گردواری کا معائنہ کیا۔ ڈ پٹی کمشنر نے اسسٹنٹ کمشنر وزیرآباد سے تحصیل میں اب تک ہونے والی ڈیجیٹل گردواری کی ... مزید
منگل 29 مارچ 2022 15:22
گوجرانوالہ، شادی ہال کے باہر 8 سالہ بچہ نالے میں جاگرا
مکی روڈ پر شادی ہال کے باہر بچہ نالے میں گرگیا۔ریسکیو حکام کے مطابق شادی ہال سے نکلتے ہوئے بچے کا پاؤں پھسلا اور وہ قریب ہی کھلے نالے میں جاگرا۔ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو آپریشن ... مزید
جمعرات 10 فروری 2022 12:24
گوجرانوالہ،شادی شدہ خاتون کو 16سالہ نوجوان نے گھر میں تیز دھار آلے سے قتل کر دیا، ملزم گرفتار
گوجرانوالہ میں شادی شدہ خاتون کو گھر میں تیز دھار آلے سے قتل کر دیا گیا،پولیس نے 16 سالہ ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کے مطابق افتخار کالونی میں 44 سالہ خاتون کے گھر اس کا محلے دار 16 سالہ نوجوان آتا ... مزید
منگل 8 فروری 2022 16:47
گوجرانوالہ،اغوا کے بعد خاتون سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
گوجرانوالہ میں اغوا کے بعد خاتون سے زیادتی کرنے والے ملزم کو سیالکوٹ ائیرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق زیادتی کا واقعہ وزیرآباد کے علاقے میں پیش آیا تھا اور گرفتار ملزم متاثرہ خاتون ... مزید
پیر 24 جنوری 2022 14:19
سرائے عالمگیر سے لاپتہ ہونے والی سعودی پلٹ فیملی کی کار مل گئی
پولیس نے لاپتہ ہونے والی فیملی کی کار نجی ہاوسنگ سوسائٹی کے فلیٹ کی پارکنگ سے برآمد کر لی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تین ہفتے قبل سعودی عرب سے آنے والی پنجاب کے شہر سرائے عالمگیر کے نواحی علاقے فاروق ... مزید
منگل 28 دسمبر 2021 14:34
گوجرانوالہ، پستول صاف کرتے ہوئے گولی چلنے سے خاتون جاں بحق، تحقیقات شروع
گو جرانوالہ میں مبینہ طور پر پستول صاف کرتے ہوئے گولی چلنے سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ قلعہ دیدار سنگھ کے علاقے میں پیش آیا جہاں خاتون کے اہل خانہ کا بتانا ہے کہ ان کی بہو ... مزید
پیر 20 دسمبر 2021 17:01
گوجرانوالہ،پہلی بیوی نے شوہر کی دوسری شادی کی کوشش ناکام بنا دی، چار افراد گرفتار
گوجرانوالہ میں شوہر کی دوسری شادی پہلی بیوی نے ناکام بنادی، میرج ہال میں دونوں خاندانوں کے افراد گتھم گتھا ہوگئے، پولیس نے 4 افراد کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ رات تھانہ دھلے کے علاقہ ... مزید
گجرانوالہ کے مضامین
مزید مضامینگجرانوالہ کے کالم
مزید کالمپاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
- اسلام آباد
- پشاور
- حیدرآباد
- خیبر ایجنسی
- راولپنڈی
- سکھر
- سیالکوٹ
- فیصل آباد
- کراچی
- کوٹلی
- کوئٹہ
- گجرانوالہ
- گلگت
- لاہور
- مظفر آباد
- میر پور
- ملتان
- مہمند ایجنسی