Showbiz News of Gujranwala in Urdu

Gujranwala City's Showbiz Urdu News گجرانوالہ شہر کی فن و فنکار کی خبریں - Read local and national Showbiz news of Gujranwala on UrduPoint local section. Full coverage on Gujranwala city Showbiz news. Including photos & videos.

گجرانوالہ شہر کی تازہ ترین فن و فنکار کی خبریں

آرٹس کونسل کو آرٹ و کلچر کے فروغ کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے ..

جمعہ 30 اگست 2024 23:00

آرٹس کونسل کو آرٹ و کلچر کے فروغ کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے ،غلام صغیرشاہد

ایگزیکٹوڈائریکٹرکونسل آف دی آرٹس پنجاب غلام صغیرشاہد نےکہا ہے کہ آرٹس کونسل گوجرانوالہ کو آرٹ و کلچر کے فروغ کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے اورکونسل آف دی آرٹس کواس لحاظ سے یادگار ادارہ بنائیں ... مزید

گوجرانوالہ،پہلے پنجاب مقابلہ موسیقی کا صوبائی مرحلہ اختتام پذیر،منڈی ..

ہفتہ 29 جون 2024 22:53

گوجرانوالہ،پہلے پنجاب مقابلہ موسیقی کا صوبائی مرحلہ اختتام پذیر،منڈی بہائوالدین کے نوجوان گلوکار فاتح قرار

گوجرانوالہ ڈویژن کی نمائندگی کرتے ہوئے پہلے پنجاب مقابلہ موسیقی کے صوبائی مقابلہ میں منڈی بہائوالدین سے تعلق رکھنے والے نوجوان گلوکار جابر حسین فاتح قرار پائے۔ صوبائی سطح کے فائنل مقابلہ میں پنجاب ... مزید

پنجاب کونسل آف دی آرٹس گوجرانوالہ بورڈ کا دوسرا اجلاس،  نامور شعرا، ..

جمعرات 4 جنوری 2024 18:16

پنجاب کونسل آف دی آرٹس گوجرانوالہ بورڈ کا دوسرا اجلاس، نامور شعرا، ادیبوں اور آرٹسٹوں کی شرکت

پنجاب کونسل آف دی آرٹس گوجرانوالہ ڈویژن بورڈکا دوسرااجلاس گوجرانوالہ چیمبرآف کامرس کے صدرضیاءالحق کی زیرصدارت منعقدہوا۔پنجاب کونسل آف آرٹس گوجرانوالہ میں منعقد ہونے والے اجلاس میں نامور شاعر ... مزید

نامورکمپیئردلدارپرویز بھٹی کا75واں یوم پیدائش(کل) 30نومبر کو منایا جائیگا

بدھ 29 نومبر 2023 22:41

نامورکمپیئردلدارپرویز بھٹی کا75واں یوم پیدائش(کل) 30نومبر کو منایا جائیگا

پاکستان ٹیلی ویژن اور ریڈیو کے نامور کمپیئردلدار پرویز بھٹی کا75واں یوم پیدائش 30نومبر کو منایا جائے گا۔دلدار پرویز بھٹی 30نومبر 1948ء کو گوجرانوالہ میں پیدا ہوئے اور ابتدائی تعلیم بھی یہیں سے حاصل ... مزید

گوجرانوالہ،آرٹس کونسل میں فن موسیقی سیکھنے کیلئے کلاسزاورفری داخلہ ..

ہفتہ 11 نومبر 2023 21:39

گوجرانوالہ،آرٹس کونسل میں فن موسیقی سیکھنے کیلئے کلاسزاورفری داخلہ مہم شروع

پنجاب کونسل آف دی آرٹس گوجرانوالہ ڈویژن محکمہ اطلاعات و ثقافت حکومت پنجاب کے زیرانتظام ایک اوراحسن اقدام'ضلع بھر سے فنون لطیفہ'موسیقی وآلات موسیقی سیکھنے کے خواہشمند افرادکیلئے آرٹس کلاسزکااجرا ... مزید

گوجرانوالہ۔ شاعرمشرق  ڈاکٹرعلامہ محمد اقبال  کے یوم ولادت کی مناسبت ..

بدھ 8 نومبر 2023 18:57

گوجرانوالہ۔ شاعرمشرق ڈاکٹرعلامہ محمد اقبال کے یوم ولادت کی مناسبت سے آرٹس کونسل کے زیراہتمام تقریب کاانعقاد

پنجاب کونسل آف دی آرٹس گوجرانوالہ ڈویژن محکمہ اطلاعات وثقافت حکومت پنجاب کے زیراہتمام شاعرمشرق ڈاکٹرعلامہ محمد اقبال کی ولادت کی خوشی میں بزم اقبال کے نام سے مشاعرہ وسیمیناراورکلام اقبال کی پرفارمنس ... مزید

گوجرانوالہ،آرٹس کونسل کے زیراہتمام 2روزہ تصویری نمائشی  اختتام پذیر

ہفتہ 26 اگست 2023 22:41

گوجرانوالہ،آرٹس کونسل کے زیراہتمام 2روزہ تصویری نمائشی اختتام پذیر

پنجاب کونسل آف دی آرٹس گوجرانوالہ ڈویژن محکمہ اطلاعات و ثقافت حکومت پنجاب کے زیر انتظام 2 روزہ تصویری نمائش کامیابی سے اختتام پذیر ہوئی۔ تحریک پاکستان کے حوالے سے کی جانے والی کاوشوں سے اپنی نوجوان ... مزید

پنجاب کونسل آف دی آرٹس گوجرانوالہ ڈویژن کے زیراہتمام بسلسلہ تقریبات ..

پیر 7 اگست 2023 19:26

پنجاب کونسل آف دی آرٹس گوجرانوالہ ڈویژن کے زیراہتمام بسلسلہ تقریبات جشن آزادی کا شیڈول جاری

حکومت پنجاب کی ہدایت کے مطابق پنجاب کونسل آف دی آرٹس گوجرانوالہ ڈویژن کے زیراہتمام بسلسلہ تقریبات جشن آزادی 2023 کا شیڈول جاری کردیا گیا جس کے مطابق آزادی مشاعرہ5 ۔ اگست' تھیٹر پرفارمنس10اگست' پیٹنگ ... مزید

حبیب جالب کی بیٹی طاہرہ جالب نے پسے طبقات کی نمائندہ بن کر انقلاب زندہ ..

پیر 18 جنوری 2021 12:13

حبیب جالب کی بیٹی طاہرہ جالب نے پسے طبقات کی نمائندہ بن کر انقلاب زندہ باد کے نام سے گاناریکارڈ کروادیا

حبیب جالب کی بیٹی طاہرہ جالب نے پسے طبقات کی نمائندہ بن کر انقلاب زندہ باد کے نام سے گاناریکارڈ کروادیا۔تفصیلات کے مطابق اس گانے کی ریکارڈنگ ٹرانسکاسٹ میڈیا سٹوڈیومیں کی گئی جس کا میوزک گوہر علی ... مزید

شہزاد ہاشمی اور سائیلنٹ گرل کا نیا ویڈیو’’ملاقات‘‘ مکمل،جلد ریلیز ..

منگل 12 جنوری 2021 12:58

شہزاد ہاشمی اور سائیلنٹ گرل کا نیا ویڈیو’’ملاقات‘‘ مکمل،جلد ریلیز کیا جائیگا

معروف فوک گلوکار شہزاد ہاشمی اور ٹک ٹاک سپرسٹار سائیلنٹ گرل کا نیا ویڈیو سونگ’’ملاقات‘‘ مکمل کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اس کی ویڈیو ریکارڈنگ گذشتہ روزجنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں مکمل کی ... مزید

گلوکارہ انیتا بشیراورتابیتابشیرکا کرسمس کا خصوصی گیت ’’بلے بلے‘‘مکمل ..

منگل 15 دسمبر 2020 13:20

گلوکارہ انیتا بشیراورتابیتابشیرکا کرسمس کا خصوصی گیت ’’بلے بلے‘‘مکمل کرسمس پر ریلیز کیا جائیگا

معروف گلوکارہ،مصورہ اور میزبان گلوکارہ انیتا بشیر اور ان کی بہن تابیتا بشیر کا کرسمس کا خصوصی گیت’’بلے بلے‘‘ مکمل کرلیا گیا،تفصیلات کے مطابق اس گانے کی ریکارڈنگ گذشتہ دنوں فلیش سٹوڈیو گوسپل ... مزید

سپرسٹار پروڈکشن نیوائیر نائٹ پر ٹک ٹاکرزکی بہار لائیں گے

منگل 15 دسمبر 2020 13:20

سپرسٹار پروڈکشن نیوائیر نائٹ پر ٹک ٹاکرزکی بہار لائیں گے

سپرسٹار پروڈکشن نیو ائیر نائٹ پر ٹک ٹاکرزکی بہار لائیں گے،آڈیشن سٹارٹ،5 دن جاری رہنے والے اس مقابلہ میں 1500 ٹک ٹاکرز شریک ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق اس ٹک ٹاک کمپیٹیشن کو نیوائیر نائٹ پر محفل آڈیٹوریم ... مزید

نابینا نعت خواں لاریب افضل کی نئی نعت ’’سوہنیاداسوہنا‘‘ریلیزکردی ..

پیر 14 دسمبر 2020 13:43

نابینا نعت خواں لاریب افضل کی نئی نعت ’’سوہنیاداسوہنا‘‘ریلیزکردی گئی

معروف نابینا نعت خواں لاریب افضل کی نئی نعت ’’سوہنیاداسوہنا‘‘ریلیزکردی گئی،تفصیلات کے مطابق اس نعتیہ ویڈیوکوگذشتہ روزSH ریکارڈزنے اپنے آفیشل یوٹیوب چینل ودیگرسوشل سائٹس پر ریلیزکیاہے۔اس نعت ... مزید

معروف فنکارہ عائشہ عمر کا گارڈن ایسٹ کراچی میں TCFاسکول کا دورہ

بدھ 25 نومبر 2020 12:50

معروف فنکارہ عائشہ عمر کا گارڈن ایسٹ کراچی میں TCFاسکول کا دورہ

پاکستان کی معروف فنکارہ اور TCF گڈ ول ایمبیسڈرعائشہ عمر نے پیر کے روز گارڈن ایسٹ کراچی میں TCF اسکول کا دورہ کیاجہاں انہوں نے TCFکے طلبہ اور اسٹاف سے ملاقات کی اور کیمپس کا دورہ کیا۔ اس طرح ان کو پاکستان ... مزید

اداکارہ خوشی جی کی پرفارمنس نے گجرانوالہ کے راکسی تھیٹر میں شائقین ..

بدھ 30 ستمبر 2020 12:02

اداکارہ خوشی جی کی پرفارمنس نے گجرانوالہ کے راکسی تھیٹر میں شائقین کو خوش کردیا۔ونس مورکے نعرے لگ گئے

فلم ٹی وی سٹیج کی معروف اداکارہ خوشی جی نے گزشتہ رات گجرانوالہ کے راکسی تھیٹر میں دوران پرفارمنس ڈرامہ شائقین کو خوش کردیا، ایک ملاقات کے دوران اداکارہ خوشی نے بتایا کہ جاری ڈرامہ راکسی تھیٹر گوجرانوالہ ... مزید

کسی ایسے کردارکی تلاش میں ہوں جو فن کی دنیا میں میری منفردشناخت کا سبب ..

منگل 14 جولائی 2020 12:08

کسی ایسے کردارکی تلاش میں ہوں جو فن کی دنیا میں میری منفردشناخت کا سبب بنے ۔ناہیدہ شمیم

کسی ایسے کردارکی تلاش میں ہوں جو فن کی دنیا میں میری منفردشناخت کا سبب بنے ۔ان خیالات کااظہارفلم ٹی وی اور اسٹیج کی خوبرو اداکار ہ ناہیدہ شمیم نے ایک ملاقات میں کیا۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے ... مزید

گلوکار ظہیرعباس کا نیا گیت’’ دل سے تمھیں‘‘ مکمل،جلد سوشل میڈیاپرریلیزکیاجائیگا

جمعرات 9 جولائی 2020 12:19

گلوکار ظہیرعباس کا نیا گیت’’ دل سے تمھیں‘‘ مکمل،جلد سوشل میڈیاپرریلیزکیاجائیگا

نوجوان نسل کے نمائندہ گلوکار ظہیرعباس کا نیاگیت’’ دل سے تمھیں‘‘مکمل کرلیا گیا،جلدسوشل میڈیاپرریلیزکیاجائیگا۔تفصیلات کے مطابق گلوکار ظہیرعباس کے نئے گانے ’’دل سے تمھیں‘‘ کی ویڈیوگذشتہ روز ... مزید

اداکارہ منزہ ملتانی کے گھر ڈکیتی کی واردات

منگل 7 جولائی 2020 12:11

اداکارہ منزہ ملتانی کے گھر ڈکیتی کی واردات

معروف اسٹیج اداکارہ منزہ ملتانی کے گھر ڈکیتی کی واردات،منزہ ملتانی نے اداکارہ ثمر شہزادی کے خلاف تھانہ سبزہ زار میں اندراج مقدمہ کی درخواست دے دی،تفصیلات کے مطابق اداکارہ منزہ ملتانی نے گذشتہ روز ... مزید

معروف اداکارہ ارم ناز کی یادگار پرفارمنس نے مست کر دیا

منگل 7 جولائی 2020 12:11

معروف اداکارہ ارم ناز کی یادگار پرفارمنس نے مست کر دیا

معروف اداکارہ ارم ناز کی یادگار پرفارمنس نے مست کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ارم ناز ایک نجی ٹی وی شو میں سرائیکی ڈانس پرفارم کررہی ہیں۔ایک ملاقات کے دوران ارم ناز نے بتایا کہ وہ عرصہ 3 سال سے تھیٹر اور ... مزید

ڈرامہ ’’قربتیں‘‘ کی کہانی دوستی‘ ہوس اور دھوکہ دہی کی داستان

منگل 7 جولائی 2020 12:11

ڈرامہ ’’قربتیں‘‘ کی کہانی دوستی‘ ہوس اور دھوکہ دہی کی داستان

ایم ڈی پروڈکشنزکے بینر تلے تیار کیا جانے والا ڈرامہ ’’قربتیں‘‘ کی کہانی دوستی‘ ہوس اور دھوکہ دہی کی ایک ایسی داستان ہے جو دیکھنے والوں کے دلوں پر اثر کرے گی۔ یہ ڈرامہ دو دوستوں اریبہ اور زمل کی ... مزید

Load More