
Gujrat News in Urdu
گجرات کی تازہ ترین خبریں
-
ٹرین مارچ ظالمانہ، فرسودہ نظام کیخلاف جہاد ہے، سراج الحق
مہنگائی اور بے روزگاری کے طوفان نے عوام کا سب کچھ چھین لیا ہے ،روٹی کپڑے اور ریاست مدینہ کے نام پر عوام کو دھوکہ دیا گیا، امیر جماعت اسلامی
ہفتہ 25 جون 2022 - -
مسلم لیگ (ق) میں سیاسی مستقبل سے متعلق اندرونی اختلافات میں شدت اختیار کر گئے
چوہدری شجاعت کے بیٹوں نے آصف زرداری سے مسلم لیگ (ن) کی زیر قیادت موجودہ مخلوط حکومت کی حمایت کرنے کیلئے ڈالرز طلب کیے تھے، چوہدری وجاہت حسین پارٹی کے کارکنان اور سپورٹرز ... مزید
ہفتہ 25 جون 2022 -
-
خاندان کو داغ لگ گیا، ظہور الہٰی کے پوتے نے زرداری سے ڈالرز مانگے
زرداری نے کہا فکر نہ کرو تمہیں ڈالرز مل جائیں گے، چوہدری شجاعت حسین کے بھائی چودھری وجاہت حسین کا سنگین الزام
محمد علی جمعہ 24 جون 2022 -
-
ڈپٹی کمشنرگجرات نے قربانی کے جانوروں کی کھالیں جمع کرنے کی خواہشمند رجسٹرڈ تنظیموں سے درخواستیں طلب کر لیں
منگل 21 جون 2022 - -
گجرات، کار نہر میں ڈوبنے سے ایک ہی خاندان کے 6افراد جاں بحق ہوگئے
جمعہ 17 جون 2022 - -
گجرات ،ریلوے پولیس نے 8سالہ کمسن بچے کیخلاف مقدمہ درج کرلیا
بدھ 8 جون 2022 - -
الیکشن اگست 2023 میں ہونے کے امکانات ہیں، قمر زمان کائرہ
اتوار 5 جون 2022 - -
نیوٹرل فی الحال نیوٹرل ہی ہیں امید ہے نیوٹرل ہی رہیں گے ، قمر زمان کائرہ
موجودہ حالات کے پیش نظر کوئی ایک پارٹی مشکلات کا حل نہیں نکال سکتی‘ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کو اچھا فیصلہ نہیں کہوں گا ۔ وزیر اعظم کے مشیر کی میڈیا سے گفتگو ... مزید
ساجد علی اتوار 5 جون 2022 -
-
حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق سروس موڑ فلائی اوورگجرات کی تعمیر کاکام جاری
بدھ 1 جون 2022 - -
ڈپٹی کمشنر گجرات زیر صدارت کیمپ آفس میں انسداد پولیو مہم کا اجلاس
جمعرات 26 مئی 2022 -
-
ڈی سی گجرات کی زیر صدارت اجلاس ،انسداد پولیو مہم کا جائزہ لیا گیا
بدھ 25 مئی 2022 - -
gگجرات،نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
منگل 24 مئی 2022 - -
گجرات، شادی شدہ خاتون کو اغواء کر لیا گیا
پیر 23 مئی 2022 - -
برطرف کئے ہوئے سب انسپیکٹر میاں افضل کو لالہ موسیٰ میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا
پیر 23 مئی 2022 - -
Qگجرات، برطرف ہونے والا سب انسپکٹر قتل
پیر 23 مئی 2022 - -
lاسپین سے آئی دو بہنوں کے قتل میں ملوث 7 ملزمان گرفتار
دونوں بہنیں شوہروں سے طلاق لیکر اسپین میں پسند کی شادی کرنا چاہتی تھیں، ملزمان کا اعتراف جرم
اتوار 22 مئی 2022 - -
اسپین پلٹ بہنوں کے قتل میں سگا بھائی اور چچا ملوث نکلے
اسپین سے آئی دو بہنوں کے قتل میں ملوث سات ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا،ملزمان نے اعتراف جرم کر لیا
مقدس فاروق اعوان اتوار 22 مئی 2022 -
-
گجرات میں اسپین پلٹ بہنوں کا قتل، سگے بھائی اور چچا سمیت تمام ملزمان گرفتار
اتوار 22 مئی 2022 -
-
گجرات میں اسپین پلٹ دو بہنوں کا قتل، ابتدائی تحقیقات میں اہم انکشافات سامنے آ گئے
دونوں بہنوں نے شوہروں سے طلاق لے تھی اور اپنی مرضی سے شادی کرنا چاہتی تھیں،دونوں بہنوں کو ان کے اہلخانہ نے پاکستان بلوایا اور قتل کر دیا
مقدس فاروق اعوان اتوار 22 مئی 2022 -
-
شوہروں کو ویزا نہ ملنے کے معاملے پر 2 پاکستانی نڑاد اسپینش بہنیں قتل
ہفتہ 21 مئی 2022 -
گجرات کے مضامین
-
گجرات۔۔نوابزادہ خاندان نے سب سے زیادہ 21 نشستیں حاصل کیں
ن) لیگ کی جانب سے ضلع کے متوقع امیدوار نوابزادہ طاہر الملک ہیں جوچوہدری برادران کے دور حکومت میں دو مرتبہ تحصیل ناظم رہے ہیں انہوں نے نواز اجنالہ کو 1600ووٹوں کی لیڈ سے ہرا کر کامیابی حاصل کی ہے
-
سانحہ گجرات سولہ معصوم پھول چشمہ زدن میں جل کر خاکستر
پرائیوٹ دی جناح مڈل سکول کی وین ایس جی جی 9076 گردوانوح کے علاقوں سے بچوں کو سکول لانے کے لیئے دیہاتوں سے نکلی جو انکے والدین کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ یہ ان کے پیاروں کا آخری سفر ہوگا
-
بھارتی گجرات کے مسلم کش فسادات
بھارتی نظام انصاف دس برس کے عرصے میں محض 32 ملزموں کو مجرم قرار دینے میں کامیاب ہوا ہے اور اسے بھی بھارتی میڈیا نے یوں بڑھا چڑھا کر پیش کیا کہ جیسے ہر مظلوم کو اس کا حق مل گیا ہو ہندو دہشت گرد آج بھی ..
-
خوشیاں بانٹنے، مسکراہٹ بکھیریئے اور خوش رہیے!
ہم عموماً دو حالتوں میں ہوتے ہیں، یا تو ہم کسی کو دینے کی پوزیشن میں ہوتے ہیں یا پھر لینے کی پوزیشن میں اور یہ دونوں صورتیں ایسی ہیں کہ جس سے بہر طور پر بنی نوع انسان کو فائدہ ہوتا ہے اور دنیا ایک اچھی ..
-
نریندر مودی کے گجرات میں دلت ہندو سماج سے خارج
دلتوں، ہریجنوں سمیت نچلی وزارت کے ہندوؤں کو شہر سے باہر دھکیلا جا رہا ہے۔ گجرات میں کوئی دلت اپرکلاس ہندوؤں میں رہائش اختیارنہیں کر سکتا۔
مزید مضامین
گجرات کے کالم
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.