Gwadar News in Urdu

News about Gwadar City گوادر شہر کی خبریں - Read Local Gwadar News and Breaking Gwadar News on UrduPoint Local section of Gwadar City. Full coverage of Gwadar Pakistan including photos, videos and more.

گوادر کی تازہ ترین خبریں

پسنی شہر میں مچھروں کی بھر مار، تاحال سپرے نہ ہو سکا

بدھ 24 اپریل 2024 20:20

پسنی شہر میں مچھروں کی بھر مار، تاحال سپرے نہ ہو سکا

پسنی شہر میں مچھروں کی بھر مار، مچھر مار اسپرے تا حال نہ ہو سکا ،ڈینگی سمیت مختلف مہلک بیماریاں پھیلنے کا خدشہ،متعلقہ محکموں نے چشم پوشی اختیار کرلی ،عوامی و سماجی حلقوں میں تشویش کی لہر دوڈ گئی ... مزید

گوادر نارتھ فری زون کو 10 میگاواٹ بجلی فراہم کرنے کا 80 فیصد کام مکمل

پیر 22 اپریل 2024 22:29

گوادر نارتھ فری زون کو 10 میگاواٹ بجلی فراہم کرنے کا 80 فیصد کام مکمل

جی پی اے نے گوادر نارتھ فری زون کو 10 میگاواٹ بجلی فراہم کرنے کا 80 فیصد کام مکمل کر لیا، گوادر پورٹ اتھارٹی بطور ایگزیکٹیو ایجنسی مئی کے تیسرے ہفتے میں پورا کام مکمل کرے گی، ڈیپ سی پورٹ گرڈ اسٹیشن سے ... مزید

گوادر نارتھ فری زون کو 10 میگاواٹ بجلی فراہم کرنے کا 80 فیصد کام مکمل

پیر 22 اپریل 2024 18:02

گوادر نارتھ فری زون کو 10 میگاواٹ بجلی فراہم کرنے کا 80 فیصد کام مکمل

جی پی اے نے گوادر نارتھ فری زون کو 10 میگاواٹ بجلی فراہم کرنے کا 80 فیصد کام مکمل کر لیا، گوادر پورٹ اتھارٹی بطور ایگزیکٹیو ایجنسی مئی کے تیسرے ہفتے میں پورا کام مکمل کریگی، ڈیپ سی پورٹ گرڈ اسٹیشن سے ... مزید

yپسنی اور اورماڑہ میں بجلی کی سپلائی تیسرے روز بحال نہ ہوسکا

جمعہ 19 اپریل 2024 22:25

yپسنی اور اورماڑہ میں بجلی کی سپلائی تیسرے روز بحال نہ ہوسکا

پسنی اور اورماڑہ میں بجلی کی سپلائی تیسرے روز بحال نہ ہوسکا کیسکو مکران ذرائع اور ایکسئین گرڈ یاسین بلوچ کے مطابق گوادر پسنی 132kv ٹرانسمیشن لائن کا ٹاور کارواٹ کے قریب گرنے کی وجہ سے پسنی اور اورماڑہ ... مزید

گوادرمیں پاک آرمی اور سول انتظامیہ کے مشترکہ امدادی سرگرمیاں

جمعہ 19 اپریل 2024 22:11

گوادرمیں پاک آرمی اور سول انتظامیہ کے مشترکہ امدادی سرگرمیاں

گوادر میں پاک آرمی اور سول انتظامیہ کے مشترکہ امدادی سرگرمیاں ، پاک آرمی کی جانب سے جی پی اے ریسٹ ہائوس اور یونین کونسل سربندن کے مقام پر میڈیکل ریلیف کیمپس قائم ، نکاسی آب اور دیگر امدادی سرگرمیوں ... مزید

گوادر اور پسنی میں سات گھنٹے سے زائد بارش نے نظام زندگی مفلوج

جمعرات 18 اپریل 2024 22:35

گوادر اور پسنی میں سات گھنٹے سے زائد بارش نے نظام زندگی مفلوج

گوادر اور پسنی میں سات گھنٹے سے زائد بارش نے نظام زندگی مفلوج بنادی،پسنی میں ماہی گیروں کے 100 سو سے زائد کشتیاں سمندر برد ہوگئیں،ماہی گیروں کو کروڑوں روپے کے نقصان کا سامنا، ایم پی اے گوادر مولانا ... مزید

گوادر ،موصلادار بارشیں،رہائشی گھروں میں پانی داخل،ہزاروں شہری خوار ..

بدھ 17 اپریل 2024 20:21

گوادر ،موصلادار بارشیں،رہائشی گھروں میں پانی داخل،ہزاروں شہری خوار ہوکر رہ گئے

گوادر میں موصلادار بارشیں،62بلین ڈالر سی پیک کا دل گوادر ڈوب گیا،رہائشی گھروں میں پانی داخل،ہزاروں شہری خوار ہوکر رہ گئے،شہر کی گلیاں بازار و سڑکیں بارشی پانی میں ڈوب گئے ، 50فیصد سے زائد آبادی کا ... مزید

پسنی ،طوفانی بارشوں نے محکمہ لوکل گورنمنٹ کی کروڑوں روپے کی بے قاعدگی ..

منگل 16 اپریل 2024 20:35

پسنی ،طوفانی بارشوں نے محکمہ لوکل گورنمنٹ کی کروڑوں روپے کی بے قاعدگی ، مشکوک اخراجات کا پول کھول دیا

پسنی ،طوفانی بارشوں نے محکمہ لوکل گورنمنٹ کی کروڈوں روپوں کی بے قاعدگی و مشکوک اخراجات کا پول کھول دیا، کروڈوں لاگت سے بننے ولا سیوریج ناکارہ ،پسنی بازار سمیت شہر پانی میں ڈوب گیا۔تفصیلات کے مطابق ... مزید

پسنی میں طوفانی بارشیں شہر ڈوب گیا، بلدیہ کے انتظامات ناقص

منگل 16 اپریل 2024 18:14

پسنی میں طوفانی بارشیں شہر ڈوب گیا، بلدیہ کے انتظامات ناقص

پسنی میں طوفانی بارشیں، شہر ڈوب گیا، بلدیہ کے انتظامات ناقص، متاثرین تاحال مدد کے منتظر،کونسلران سراپا احتجاج،مقامی انتظامیہ،چیئرمین بلدیہ و ٹی ایم او پسنی نااہل قرار۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان ... مزید

ض*غیرقانونی ٹرالنگ کی روک تھام کے لیے حکومت بلوچستان نے وفاق سے مدد ..

اتوار 14 اپریل 2024 21:45

ض*غیرقانونی ٹرالنگ کی روک تھام کے لیے حکومت بلوچستان نے وفاق سے مدد طلب کرلی

غیرقانونی ٹرالنگ کی روک تھام کے لیے حکومت بلوچستان نے وفاق سے مدد طلب کرلی،وفاقی حکومت میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کو غیرقانونی ٹرالنگ کی روک تھام کے اختیار سونپ دے،حکومت بلوچستان کی اپیل،وزیراعلی ... مزید

qگوادر بارش سے سب ڈویژن پسنی ڈوب گیا،رہائشی مکانات منہدم

اتوار 14 اپریل 2024 20:30

qگوادر بارش سے سب ڈویژن پسنی ڈوب گیا،رہائشی مکانات منہدم

بارش سے سب ڈویژن پسنی ڈوب گیا،رہائشی مکانات منہدم ہوگئے،گھروں میں پانچ فٹ تک پانی جمع ہوگیا،پی ڈی ایم اے اور انتظامیہ متحرک نہ ہوسکی،شہر میں بجلی کا نظام بھی درہم برہم ہوگیا،مکران کوسٹل ہائی بہہ ... مزید

پسنی،ماہیگیری سے وابستہ ہزاروں خاندانوں کا روزگار متاثر،بچوں کے عید ..

اتوار 7 اپریل 2024 21:15

پسنی،ماہیگیری سے وابستہ ہزاروں خاندانوں کا روزگار متاثر،بچوں کے عید کی خوشیاں پھیکی پڑھ گئے

پسنی میںماہیگیری سے وابستہ ہزاروں خاندانوں کا روزگار متاثر،بچوں کے عید کی خوشیاں پھیکی پڑھ گئے،پسنی میں رواں ماہ سمندری حیات کی نسل کشی میں تیزی آگئی ،لوحر سمیت دیگر مچھلیوں کی شکار میں ریکارڈ ... مزید

چین کی جانب سے گوادر میں ضرورت مند افراد کے لیے افطار کا اہتمام

اتوار 7 اپریل 2024 17:50

چین کی جانب سے گوادر میں ضرورت مند افراد کے لیے افطار کا اہتمام

پاکستان میں چینی سفارتخانے نے گوادر پورٹ اور فری زون کے آپریٹر چائنہ اوورسیز پورٹس ہولڈنگ کمپنی کے تعاون سے گوادر میں ضرورت مند خاندانوں کے لئے افطار ڈنر کا اہتمام کیا۔گوادر پرو کے مطابق یہ پروگرام ... مزید

eحکومت نے گوادر مال بردار ٹرین منصوبے کی منظور دیدی

اتوار 7 اپریل 2024 17:50

eحکومت نے گوادر مال بردار ٹرین منصوبے کی منظور دیدی

حکومت پاکستان نے میگا پروجیکٹ "گوادر مال بردار ٹرین منصوبے کی منظوری دیدی ، اس کا مقصد گوادر بندرگاہ کو ملک کے باقی حصوں خاص کر بلوچستان کے اندرونی علاقوں سے جوڑنا ہے جو ایک اہم پیشرفت ہے۔ گوادر پرو ... مزید

چین کی جانب سے گوادر میں ضرورت مند افراد کے لیے افطار کا اہتمام

اتوار 7 اپریل 2024 15:20

چین کی جانب سے گوادر میں ضرورت مند افراد کے لیے افطار کا اہتمام

پاکستان میں چینی سفارتخانے نے گوادر پورٹ اور فری زون کے آپریٹر چائنہ اوورسیز پورٹس ہولڈنگ کمپنی کے تعاون سے گوادر میں ضرورت مند خاندانوں کے لئے افطار ڈنر کا اہتمام کیا۔گوادر پرو کے مطابق یہ پروگرام ... مزید

حکومت نے گوادر مال بردار ٹرین منصوبے کی منظور دیدی

اتوار 7 اپریل 2024 15:20

حکومت نے گوادر مال بردار ٹرین منصوبے کی منظور دیدی

حکومت پاکستان نے میگا پروجیکٹ ’’گوادر مال بردار ٹرین منصوبے کی منظوری دیدی ، اس کا مقصد گوادر بندرگاہ کو ملک کے باقی حصوں خاص کر بلوچستان کے اندرونی علاقوں سے جوڑنا ہے جو ایک اہم پیشرفت ہے۔ گوادر ... مزید

قدرتی آفات کے پیشگی اقدامات ، گوادر پورٹ کو پیشگی وارننگ سسٹم کا سامان ..

جمعہ 5 اپریل 2024 21:02

قدرتی آفات کے پیشگی اقدامات ، گوادر پورٹ کو پیشگی وارننگ سسٹم کا سامان مل گیا

چین کی جانب سے پاکستان کو تباہ کن سیلاب، موسلادھار بارشوں اور موسمیاتی خطرات جیسے قدرتی آفات کے مضر اثرات کو کم کرنے میں مدد فراہم کرنے کے غیر متزلزل عزم کے تناظر میں گوادر پورٹ کو قبل از وقت وارننگ ... مزید

} حالیہ سیلاب کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال پر ایک اہم اجلاس

جمعرات 4 اپریل 2024 17:55

} حالیہ سیلاب کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال پر ایک اہم اجلاس

ڈپٹی کمشنر گوادر اور ضلع چیئرمین سید معیارجان نوری کے زیر صدارت تمام سرکاری افسران کا اجلاس منعقد کیا گیا اجلاس میں تمام محکموں کے نمائیندوں نے شرکت کی اجلاس میں گوادر شہر اور ضلع بھر کے تمام علاقوں ... مزید

uایران مغربی بلوچستان میں ایرانی فوجی تنصیبات پر متعدد حملے

جمعرات 4 اپریل 2024 17:55

uایران مغربی بلوچستان میں ایرانی فوجی تنصیبات پر متعدد حملے

ایران مغربی بلوچستان میں ایرانی فوجی تنصیبات پر متعدد حملے، ہلاکتوں کی اطلاع تفصیلات کے مطابق مغربی بلوچستان میں متعدد فوجی تنصیبات بدھ کی رات بیک وقت حملوں کی زد میں آئیں، جس سے خطے میں ایک نمایاں ... مزید

گوادر کرکٹ اکیڈمی کاکھلاڑیوں کے اعزاز میں افطار پارٹی کا اہتمام

منگل 2 اپریل 2024 22:22

گوادر کرکٹ اکیڈمی کاکھلاڑیوں کے اعزاز میں افطار پارٹی کا اہتمام

گوادر کرکٹ اکیڈمی کی جانب سے کھلاڑیوں کے اعزاز میں افطار پارٹی کا اہتمام کیاگیا۔افطار پارٹی میں گوادر کرکٹ اکیڈمی کے چیئرمین عبدالحمید رشید، بانی صدر انجینئرحاجی حنیف حسین، سکریٹری اصغر حسین، ... مزید

Load More