Business News of Gwadar in Urdu

Gwadar City's Business Urdu News گوادر شہر کی تجارتی خبریں - Read local and national Business news of Gwadar on UrduPoint local section. Full coverage on Gwadar city Business news. Including photos & videos.

گوادر شہر کی تازہ ترین تجارتی خبریں

گوادر فری زون نارتھ میںپانی فراہمی کے منصوبے کا (کل) سے آغاز

منگل 29 اگست 2023 15:25

گوادر فری زون نارتھ میںپانی فراہمی کے منصوبے کا (کل) سے آغاز

گوادر پورٹ اتھارٹی کل 30اگست سے سے گوادر فری زون نارتھ کے لیے واٹر سپلائی نیٹ ورک منصوبے کا آگاز کرے گی ۔ منصوبے کے مطابق منصوبے کے لئے اوپن بولی کے ذریعے ٹینڈر ایوارڈ کیا جائے گا۔گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی ... مزید

گوادر چیمبر کے وفد کا کوئٹہ میں جاپانی قونصلیٹ کا دورہ ،جاپانی  سرمایہ ..

بدھ 24 مئی 2023 23:27

گوادر چیمبر کے وفد کا کوئٹہ میں جاپانی قونصلیٹ کا دورہ ،جاپانی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کی دعوت

گوادر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد نے کوئٹہ میں موجود جاپانی قونصلیٹ کا دورہ کیا۔وفد میں گوادر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر میر نویدکلمتی ،چیئرمین گوادر سٹی محمد شریف میانداد،چیئرمین ... مزید

سی پیک کے خصوصی منصوبے کے تحت ہنر مند افرادی قوت کو فروغ دینے کیلئے ..

منگل 9 مئی 2023 12:43

سی پیک کے خصوصی منصوبے کے تحت ہنر مند افرادی قوت کو فروغ دینے کیلئے ڈپلومہ کورسز شروع

گوادر میں پاک چائنا ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ نے چین پاکستان اقتصادی راہداری کے خصوصی منصوبے کے تحت ہنر مند افرادی قوت کو فروغ دینے کے لئے مقامی طلبہ کو ایک سال کے مفت ڈپلومہ کورسز شروع کر ... مزید

گوادر فری زونز ’’ایکسپورٹ انڈسٹریل پارکس‘‘بننے کی طرف گامزن ہیں‘ ..

پیر 17 اپریل 2023 17:36

گوادر فری زونز ’’ایکسپورٹ انڈسٹریل پارکس‘‘بننے کی طرف گامزن ہیں‘ یو بو

چائنا اوورسیز پورٹ ہولڈنگ کمپنی کے نئے چیئرمین یو بو نے کہا ہے کہ سی پیک کی دس سالہ ترقی کی کہانی کے کثیر جہتی فوائد کے ساتھ گوادر فری زونز ’’ایکسپورٹ انڈسٹریل پارکس‘‘بننے کی طرف گامزن ہیں،گوادر ... مزید

گوادر میں بی آر آئی کے ثمرات،گارمنٹ فیکٹری مقامی خواتین کو بااختیار ..

منگل 21 مارچ 2023 14:29

گوادر میں بی آر آئی کے ثمرات،گارمنٹ فیکٹری مقامی خواتین کو بااختیار بنا نے میں پیش پیش

چین کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کے تحت گوادر میں چلنے والی گارمنٹ فیکٹری مقامی خواتین کو با اختیار بنانے میں نہ صرف اپنا کلیدی کردار ادا کر رہی ہے بلکہ اس سے گوادر میں کم آمدن والے خاندانوں کے دروازوں ... مزید

’’گرین گوادر انیشیٹو ‘‘،چینی ماہرین کا وفد مارچ میں پاکستان آئیگا

پیر 27 فروری 2023 15:24

’’گرین گوادر انیشیٹو ‘‘،چینی ماہرین کا وفد مارچ میں پاکستان آئیگا

چینی محققین اور ماہرین نباتات کا سات رکنی گروپ ’’گرین گوادر انیشیٹو ‘‘کے لیے مارچ میں گوادر پہنچے گا۔پروفیسر وانگ سین کی قیادت میں آنے والے ماہرین کے دورے کا مقصد ٹشو کلچر اور جینیاتی انجینئرنگ ... مزید

گوادر کیلئے 100 میگاواٹ بجلی کی فراہمی ،نرخ طے کیلئے ایران کا وفد پاکستان ..

منگل 21 فروری 2023 22:28

گوادر کیلئے 100 میگاواٹ بجلی کی فراہمی ،نرخ طے کیلئے ایران کا وفد پاکستان پہنچ گیا

ایران سے گوادر کیلئے 100 میگاواٹ بجلی کی فراہمی کے سلسلے میں فروخت کے معاہدے کو حتمی شکل دینے کے لیے ایران کا پاور ڈویژن سے تعلق رکھنے والا اعلی سطحی وفد پاکستان پہنچ گیا ۔وفد کوئٹہ الیکٹرک سپلائی ... مزید

گوادر پورٹ کی اصل آپریشنل گہرائی کو دوبارہ حاصل کرنے کیلئے ڈی سلٹنگ ..

اتوار 12 فروری 2023 11:25

گوادر پورٹ کی اصل آپریشنل گہرائی کو دوبارہ حاصل کرنے کیلئے ڈی سلٹنگ منصوبے کے آغاز کی تیاری

گوادر پورٹ کی اصل آپریشنل گہرائی کو دوبارہ حاصل کرنے کیلئے ڈی سلٹنگ منصوبے کے حتمی آغاز کی تیاری کر لی گئی ،منصوبے کے تحت چائنہ ہاربر انجینئرنگ کمپنی لمیٹڈ گوادر پورٹ کی14.5 میٹر قدرتی اور اصل آپریشنل ... مزید

گوادر میں ’’ماڈرن شپ یارڈ‘‘کے قیام کیلئے موزوں زمین کی الاٹمنٹ کیلئے ..

اتوار 15 جنوری 2023 12:15

گوادر میں ’’ماڈرن شپ یارڈ‘‘کے قیام کیلئے موزوں زمین کی الاٹمنٹ کیلئے کوششیں جاری

پاکستان کی سب سے گہری بندرگاہ، گوادر میں ’’ماڈرن شپ یارڈ‘‘کے قیام کے لیے موزوں ترین زمین کی الاٹمنٹ کے لیے کوششیں جاری ہیں جس سے تجارتی جہاز سازی اور مرمت کی صنعت کو فروغ ، نئی ملازمتیں پیدا ہونے ... مزید

گوادر پورٹ ،ملحقہ علاقوں کو جدید سکیورٹی نظام کیلئے دو میگا سکیورٹی ..

پیر 12 دسمبر 2022 14:49

گوادر پورٹ ،ملحقہ علاقوں کو جدید سکیورٹی نظام کیلئے دو میگا سکیورٹی منصوبے شروع

حکومت نے گوادر پورٹ اور اس سے ملحقہ علاقوں کو جدید سکیورٹی نظام اور جدید ترین حفاظتی میکنزم سے لیس کرنے کے لیے گوادر میں دو میگا سکیورٹی منصوبوں کا آغاز کیا ہے ۔دو حفاظتی منصوبوں میں سے ایک گوادر ... مزید

ڈالر کے ایکسچینج ریٹ سے پریشان چینی سرمایہ کاروں کیلئے پہلی بار چینی ..

اتوار 27 نومبر 2022 13:05

ڈالر کے ایکسچینج ریٹ سے پریشان چینی سرمایہ کاروں کیلئے پہلی بار چینی ،پاکستانی کرنسی تبدیلی کانظام وجود میں آگیا

ڈالر کے لمحہ بہ لمحہ بدلتے ایکسچینج ریٹ کی وجہ سے پہلی بار چینی کرنسی آر ایم بی اور پاکستانی کرنسی روپیہ کے درمیان ایک ایسا کرنسی تبدیلی کانظام وجود میں آگیا ہے جس کے تحت ڈالر کو استعمال میں لائے ... مزید

ان منصوبوں کی طویل المدّت کامیابی اور انہیں فائدہ مند بنانے کے لئے ..

پیر 23 مئی 2022 21:00

ان منصوبوں کی طویل المدّت کامیابی اور انہیں فائدہ مند بنانے کے لئے مقامی کمیونیٹیز کے ساتھ موثر بات چیت اور مثبت وابستگی اہمیت کی حامل ہے

گوادر میں کارپوریٹ سوشل ریسپانسبلٹی کے تحت چائنا اوورسیز پورٹس ہولڈنگ کمپنی اور دوسری چینی کمپنیوں کی جانب سے کئے گئے اقدامات قابل ستائش اور درست سمت کی جانب اہم قدم ہیں۔ تاہم ان منصوبوں کی طویل ... مزید

این ایل سی نے کاروباری برادری کی سہولت کے لیے گوادر میں دفتر قائم کردیا

جمعرات 7 اکتوبر 2021 15:29

این ایل سی نے کاروباری برادری کی سہولت کے لیے گوادر میں دفتر قائم کردیا

نیشنل لاجسٹکس سیل نےکاروباری برادری کو  سامان کی ترسیل کے لئے معیاری خدمات فراہم کرنے اور کاروبار میں آسانی کو یقینی بنانے کے لیے  گوادر پورٹ پر دفتر کھول دیا ہے۔ گوادر پورٹ اتھارٹی کے چیئرمین ... مزید

گوادر بندرگاہ سے کمرشل شپنگ کا آغاز (کل) سے ہو گا

منگل 6 مارچ 2018 19:57

گوادر بندرگاہ سے کمرشل شپنگ کا آغاز (کل) سے ہو گا

گوادر سے بدھ سے پہلی مرتبہ کمرشل شپنگ کا آغاز کیا جائیگا جس کے بعد ہر بدھ کے روز دبئی کی بندرگاہ جبل علی کیلئے سروس شروع کی جائے گی۔چیئرمین گوادر پورٹ ہولڈنگ زینگ باوزونگ نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ ... مزید

گوادر ایکسپوسے پاکستان اور چین کے درمیان باہمی تجارتی تعلقات میں توسیع ..

منگل 30 جنوری 2018 14:26

گوادر ایکسپوسے پاکستان اور چین کے درمیان باہمی تجارتی تعلقات میں توسیع دینے میں مدد ملے گی ،ْدوستین خان جمال دینی

گوادر پورٹ اتھارٹی کے چیئر مین دوستین خان جمال دینی نے کہا ہے کہ گوادر ایکسپوسے پاکستان اور چین کے درمیان باہمی تجارتی تعلقات میں توسیع دینے میں مدد ملے گی ۔ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ بلوچستان ... مزید

پاکستان اورچین نی گوادراورچین کے بندرگاہوں والے شہروں کے درمیان تعاون ..

پیر 29 جنوری 2018 17:17

پاکستان اورچین نی گوادراورچین کے بندرگاہوں والے شہروں کے درمیان تعاون کومضبوط کرنے کے ضمن میں پانچ معاہدوں اورمفاہمت کی ایک دستاویزپردستخط کردئیے

پاکستان اورچین نے پیرکوگوادراورچین کے بندرگاہوں والے شہروں کے درمیان تعاون کومضبوط کرنے کے ضمن میں پانچ معاہدوں اورمفاہمت کی ایک دستاویزپردستخط کردئیے۔پیر کوگوادرفری زون کے فیز ون کے افتتاح ... مزید

گوادر ،ْایکسپو کے موقع پر ماہی گیری پر 3 روز کی پابندی عائد کردی گئی

جمعہ 26 جنوری 2018 16:35

گوادر ،ْایکسپو کے موقع پر ماہی گیری پر 3 روز کی پابندی عائد کردی گئی

گوادر ایکسپو سینٹر میں ہونے والی نمائش کے سلسلے میں ماہی گیری اور مچھلی کے شکار پر 3 روز کے لئے پابندی عائد کر دی گئی ہے۔محکمہ فشریز گوادر کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق انسپکٹرفشریزکی جانب سے گوادر ... مزید

گوادر ،ْایکسپو کے موقع پر ماہی گیری پر 3 روز کی پابندی عائد کردی گئی

جمعہ 26 جنوری 2018 15:14

گوادر ،ْایکسپو کے موقع پر ماہی گیری پر 3 روز کی پابندی عائد کردی گئی

گوادر ایکسپو سینٹر میں ہونے والی نمائش کے سلسلے میں ماہی گیری اور مچھلی کے شکار پر 3 روز کے لئے پابندی عائد کر دی گئی ہے۔محکمہ فشریز گوادر کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق انسپکٹرفشریزکی جانب سے گوادر ... مزید

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی گوادر آمد خوش آئندہ ہے، سعید راجپوت

منگل 21 نومبر 2017 18:34

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی گوادر آمد خوش آئندہ ہے، سعید راجپوت

گوادر انٹرنیشنل بزنس فورم کے چیئرمین سعید راجپوت نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ خواب سے حقیقت بن چکا ہے دنیا سی پیک کو تسلیم کرے اور اس کا حصہ بنے ، سی پیک کی سرگرمیوں کو تیز کرنے کیلئے ... مزید

گوادر انٹرنیشنل بزنس فورم کے وفدکا چیئرمین سعید راجپوت کی سربراہی ..

بدھ 20 ستمبر 2017 22:10

گوادر انٹرنیشنل بزنس فورم کے وفدکا چیئرمین سعید راجپوت کی سربراہی میں لاہور کا دورہ

گوادر انٹرنیشنل بزنس فورم کا وفد چیئرمین سعید راجپوت کی سربراہی میں جمعہ سے لاہور کادورہ کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کی تیزی سے تکمیل اور گوادر پورٹ کے باقاعدہ فنکشنل ... مزید

Load More