International News of Gwadar in Urdu

Gwadar City's International Urdu News گوادر شہر کی بین الاقوامی خبریں - Read local and national International news of Gwadar on UrduPoint local section. Full coverage on Gwadar city International news. Including photos & videos.

گوادر شہر کی تازہ ترین بین الاقوامی خبریں

نیوگوادرانٹرنیشنل ایئرپور پرٹیلی کمیونیکیشن کا کام مکمل

جمعرات 22 فروری 2024 16:37

نیوگوادرانٹرنیشنل ایئرپور پرٹیلی کمیونیکیشن کا کام مکمل

نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی بتدریج ترقی کے سلسلے میں ہائی ٹیک ٹیلی کمیونیکیشن کا کام مکمل کر لیا گیا ہے۔ این جی آئی اے کے جدید ترین ٹیلی کمیونیکیشن آلات میں ٹیلی کام نیٹ ورکس اور سسٹم شامل ہیں ... مزید

پی سی وی اینڈ ٹی آئی کی نئی فیکلٹی چین سے تربیت حاصل کرے گی

پیر 5 فروری 2024 13:43

پی سی وی اینڈ ٹی آئی کی نئی فیکلٹی چین سے تربیت حاصل کرے گی

پاکستان چائنا ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل انسٹی ٹیوٹ نے اپنے فیکلٹی ممبران کو رواں سال مارچ میں 6 ماہ کے تربیتی پروگرام کے لیے چین بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔گوادر پرو کے مطابق شانڈونگ انسٹی ٹیوٹ آف کامرس ... مزید

جی7 خود غرض اور کسی بھی قیمت پر اپنی بالادستی پر اصرار کرتا ہے ، رپورٹ

جمعرات 1 جون 2023 23:35

جی7 خود غرض اور کسی بھی قیمت پر اپنی بالادستی پر اصرار کرتا ہے ، رپورٹ

گوادر پرونے کہا ہے کہ جی7 خود غرض ہے ،کسی بھی قیمت پر اپنی بالادستی پر اصرار کرتا ہے،چین کو الگ کرنے کیلئے چھوٹے ممالک پر دباؤ ڈالا جارہا ہے،امریکہ کئی سالوں سے چین پر اقتصادی جبر کی حکمت عملی میں ... مزید

چینی محققین گرین گوادر انیشیٹو کے لیے آئندہ ماہ گوادر کا دورہ کریں ..

پیر 27 فروری 2023 19:39

چینی محققین گرین گوادر انیشیٹو کے لیے آئندہ ماہ گوادر کا دورہ کریں گے

پروفیسر وانگ سین کی قیادت میں سات چینی محققین اور ماہرین نباتات کا ایک گروپ گرین گوادر انیشیٹو کیلئے مارچ میں گوادر پورٹ پہنچے گا۔ گوادر پرو کے مطابق ان کے دورے کا مقصد ٹشو کلچر اور جینیاتی انجینئرنگ ... مزید

گوادر فری زون میں ای کسٹم کلیئرنس سسٹم ''ویب بیسڈ ون کسٹم'' نصب

پیر 25 جولائی 2022 20:31

گوادر فری زون میں ای کسٹم کلیئرنس سسٹم ''ویب بیسڈ ون کسٹم'' نصب

تجارتی سرگرمیوں کو اسٹریٹجک فروغ دینے کے لیے گوادر فری زون میں ای کسٹم کلیئرنس سسٹم ''ویب بیسڈ ون کسٹم'' نصب کر دیا گیا، یہ گوادر پورٹ فری زون کی تاریخ میں ایک سنگ میل ہے، یہ ساؤتھ فری زون اور نارتھ ... مزید

گوادر پورٹنمیں مثبت تبدیلیاںن سی پیک کی گرم جوشن تعمیر کی عکاس ہیں، ..

منگل 14 جون 2022 00:04

گوادر پورٹنمیں مثبت تبدیلیاںن سی پیک کی گرم جوشن تعمیر کی عکاس ہیں، چینی میڈ یا

گوادر پورٹن میں روز افزوں رونما ہوتیں مثبت تبدیلیاںن چین پاک اقتصادین راہداری کی گرم جوشن تعمیر کی عکاس ہیں ، اور یہ تمام کامیابیاں مغربی سیاست دانوں اور میڈیا کین جانب سے سی پیک کو بدنام کرنین ... مزید

سی پیک سے دونوں ملکوں کے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے، چینی میڈیا

پیر 13 جون 2022 16:40

سی پیک سے دونوں ملکوں کے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے، چینی میڈیا

گوادر پورٹن میں روز افزوں رونما ہوتیں مثبت تبدیلیاںن چین پاک اقتصادین راہداری کی گرم جوشن تعمیر کی عکاس ہیں ، اور یہ تمام کامیابیاں مغربی سیاست دانوں اور میڈیا کین جانب سے سی پیک کو بدنام کرنین اور ... مزید

خطے میں بلوچ قومی تحریک کو شعوری و فکری مقام حاصل رہا ہے،ڈاکٹر عبدالمالک ..

بدھ 18 دسمبر 2019 22:20

خطے میں بلوچ قومی تحریک کو شعوری و فکری مقام حاصل رہا ہے،ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ

نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر و سابق وزیر اعلء ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ اگلے سال کو بلوچ قومی تحریک کے 100سالہ تسلسل سے منصوب کرتے ہوئے اقابرین کی جہد مسلسل اور قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے ... مزید

eگوادر، پولیس کے جوڈیشل لاک اپ سی10خطرناک قیدی فرار

اتوار 17 مارچ 2019 20:05

eگوادر، پولیس کے جوڈیشل لاک اپ سی10خطرناک قیدی فرار

گوادر میں پولیس کے جوڈیشل لاک اپ سی10خطرناک قیدی فرار ہوگئے،ملزمان کو قتل اورمنشیات ،ڈکیتی اسمگلنگ سمیت جرائم کی مختلف وارداتوں میں گرفتارکیاگیاتھا ،ڈی پی او گوادر نے پولیس اہلکاروں کو معطل کرکے ... مزید

قرارداد پاکستان نے تحریک پاکستان میں نئی روح پھونک دی تھی جس سے برصغیر ..

جمعہ 23 مارچ 2018 16:50

قرارداد پاکستان نے تحریک پاکستان میں نئی روح پھونک دی تھی جس سے برصغیر کے مسلمانوں میں ایک نیا جوش اور ولولہ پیدا ہوا،سینیٹر کہدہ بابر

سینیٹر کہدہ بابر نے کہا ہے کہ 23 مارچ 1940 ء کو قائد اعظم کی زیر صدارت منظور کی گئی قرارداد پاکستان نے تحریک پاکستان میں نئی روح پھونک دی تھی جس سے برصغیر کے مسلمانوں میں ایک نیا جوش اور ولولہ پیدا ہوا، ... مزید

گوادر فری تجارتی زون کا پہلا مرحلہ رواں سال کے آخر تک مکمل کر لیا جائے ..

جمعرات 6 اپریل 2017 22:58

گوادر فری تجارتی زون کا پہلا مرحلہ رواں سال کے آخر تک مکمل کر لیا جائے گا زون میں ایک ٹریننگ سکول چین کی جانبسے پاکستانی بھائیوں کیلئے تحفہ ہوگا

گوادر فری تجارتی زون کا پہلا مرحلہ رواں سال کے آخر تک مکمل کر لیا جائے گا، اس تجارتی زون کے پہلے مرحلے کا تعمیراتی کام 60فیصد مکمل کیا جا چکا ہے ، توقع ہے کہ باقی بھی اس سال کے آخر تک مکمل ہو جائے گا ... مزید

چینی اور پاکستانی انجینئروں نے گوادر فری زون کے پہلے مرحلہ کا 60 فیصد ..

منگل 4 اپریل 2017 20:02

چینی اور پاکستانی انجینئروں نے گوادر فری زون کے پہلے مرحلہ کا 60 فیصد کام مکمل کر لیا ،ْرواں سال کے آخر تک پورا ہو جائیگا

گوادر فری زون کمپنی کے ڈپٹی جنرل منیجر ہو ژائو ژونگ نے کہا ہے کہ چینی اور پاکستانی انجینئروں نے گوادر فری زون کے پہلے مرحلہ کا 60 فیصد کام مکمل کر لیا ہے جو اس سال کے آخر تک پورا ہو جائے گا۔ ایک انٹرویو ... مزید

چینی بحریہ کے دو  جہاز پاکستان پہنچ گئے،پاک نیوی فلیٹ کیساتھ مشترکہ ..

بدھ 16 نومبر 2016 16:44

چینی بحریہ کے دو جہاز پاکستان پہنچ گئے،پاک نیوی فلیٹ کیساتھ مشترکہ بحری مشقیں کریں گے

چینی بحریہ کے دو جہاز کی پاکستان پہنچ گئے ۔ چینی بحری جہاز پاکستان نیوی فلیٹ کے ساتھ مشترکہ بحری مشقیں کریں گے جس سے باہمی اور دفاعی صلاحیتوں میں اضافہ ہوگا چینی بحریہ حکام پاکستان نیوی کے اعلی افسران ... مزید

چین کا بحری جہاز و تجارتی قافلہ گوادر پہنچ گیا ،24گھنٹوں میں مزید ایک ..

ہفتہ 12 نومبر 2016 12:26

چین کا بحری جہاز و تجارتی قافلہ گوادر پہنچ گیا ،24گھنٹوں میں مزید ایک جہاز کی آمد متوقع

چائنا پاکستان اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ کے ذریعے چینی مصنوعات کی برآمد کے لیے پہلا تجارتی قافلہ اور ایک چینی بحری جہاز گوادر کی بندر گاہ پہنچ گیا۔سرکاری ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی کہ ایک چینی ... مزید