National News of Gwadar in Urdu

Gwadar City's National Urdu News گوادر شہر کی قومی خبریں - Read local and national National news of Gwadar on UrduPoint local section. Full coverage on Gwadar city National news. Including photos & videos.

گوادر شہر کی تازہ ترین قومی خبریں

پسنی میں طوفانی بارشیں شہر ڈوب گیا، بلدیہ کے انتظامات ناقص

منگل 16 اپریل 2024 18:14

پسنی میں طوفانی بارشیں شہر ڈوب گیا، بلدیہ کے انتظامات ناقص

پسنی میں طوفانی بارشیں، شہر ڈوب گیا، بلدیہ کے انتظامات ناقص، متاثرین تاحال مدد کے منتظر،کونسلران سراپا احتجاج،مقامی انتظامیہ،چیئرمین بلدیہ و ٹی ایم او پسنی نااہل قرار۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان ... مزید

ض*غیرقانونی ٹرالنگ کی روک تھام کے لیے حکومت بلوچستان نے وفاق سے مدد ..

اتوار 14 اپریل 2024 21:45

ض*غیرقانونی ٹرالنگ کی روک تھام کے لیے حکومت بلوچستان نے وفاق سے مدد طلب کرلی

غیرقانونی ٹرالنگ کی روک تھام کے لیے حکومت بلوچستان نے وفاق سے مدد طلب کرلی،وفاقی حکومت میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کو غیرقانونی ٹرالنگ کی روک تھام کے اختیار سونپ دے،حکومت بلوچستان کی اپیل،وزیراعلی ... مزید

qگوادر بارش سے سب ڈویژن پسنی ڈوب گیا،رہائشی مکانات منہدم

اتوار 14 اپریل 2024 20:30

qگوادر بارش سے سب ڈویژن پسنی ڈوب گیا،رہائشی مکانات منہدم

بارش سے سب ڈویژن پسنی ڈوب گیا،رہائشی مکانات منہدم ہوگئے،گھروں میں پانچ فٹ تک پانی جمع ہوگیا،پی ڈی ایم اے اور انتظامیہ متحرک نہ ہوسکی،شہر میں بجلی کا نظام بھی درہم برہم ہوگیا،مکران کوسٹل ہائی بہہ ... مزید

چین کی جانب سے گوادر میں ضرورت مند افراد کے لیے افطار کا اہتمام

اتوار 7 اپریل 2024 17:50

چین کی جانب سے گوادر میں ضرورت مند افراد کے لیے افطار کا اہتمام

پاکستان میں چینی سفارتخانے نے گوادر پورٹ اور فری زون کے آپریٹر چائنہ اوورسیز پورٹس ہولڈنگ کمپنی کے تعاون سے گوادر میں ضرورت مند خاندانوں کے لئے افطار ڈنر کا اہتمام کیا۔گوادر پرو کے مطابق یہ پروگرام ... مزید

eحکومت نے گوادر مال بردار ٹرین منصوبے کی منظور دیدی

اتوار 7 اپریل 2024 17:50

eحکومت نے گوادر مال بردار ٹرین منصوبے کی منظور دیدی

حکومت پاکستان نے میگا پروجیکٹ "گوادر مال بردار ٹرین منصوبے کی منظوری دیدی ، اس کا مقصد گوادر بندرگاہ کو ملک کے باقی حصوں خاص کر بلوچستان کے اندرونی علاقوں سے جوڑنا ہے جو ایک اہم پیشرفت ہے۔ گوادر پرو ... مزید

چین کی جانب سے گوادر میں ضرورت مند افراد کے لیے افطار کا اہتمام

اتوار 7 اپریل 2024 15:20

چین کی جانب سے گوادر میں ضرورت مند افراد کے لیے افطار کا اہتمام

پاکستان میں چینی سفارتخانے نے گوادر پورٹ اور فری زون کے آپریٹر چائنہ اوورسیز پورٹس ہولڈنگ کمپنی کے تعاون سے گوادر میں ضرورت مند خاندانوں کے لئے افطار ڈنر کا اہتمام کیا۔گوادر پرو کے مطابق یہ پروگرام ... مزید

حکومت نے گوادر مال بردار ٹرین منصوبے کی منظور دیدی

اتوار 7 اپریل 2024 15:20

حکومت نے گوادر مال بردار ٹرین منصوبے کی منظور دیدی

حکومت پاکستان نے میگا پروجیکٹ ’’گوادر مال بردار ٹرین منصوبے کی منظوری دیدی ، اس کا مقصد گوادر بندرگاہ کو ملک کے باقی حصوں خاص کر بلوچستان کے اندرونی علاقوں سے جوڑنا ہے جو ایک اہم پیشرفت ہے۔ گوادر ... مزید

قدرتی آفات کے پیشگی اقدامات ، گوادر پورٹ کو پیشگی وارننگ سسٹم کا سامان ..

جمعہ 5 اپریل 2024 21:02

قدرتی آفات کے پیشگی اقدامات ، گوادر پورٹ کو پیشگی وارننگ سسٹم کا سامان مل گیا

چین کی جانب سے پاکستان کو تباہ کن سیلاب، موسلادھار بارشوں اور موسمیاتی خطرات جیسے قدرتی آفات کے مضر اثرات کو کم کرنے میں مدد فراہم کرنے کے غیر متزلزل عزم کے تناظر میں گوادر پورٹ کو قبل از وقت وارننگ ... مزید

} حالیہ سیلاب کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال پر ایک اہم اجلاس

جمعرات 4 اپریل 2024 17:55

} حالیہ سیلاب کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال پر ایک اہم اجلاس

ڈپٹی کمشنر گوادر اور ضلع چیئرمین سید معیارجان نوری کے زیر صدارت تمام سرکاری افسران کا اجلاس منعقد کیا گیا اجلاس میں تمام محکموں کے نمائیندوں نے شرکت کی اجلاس میں گوادر شہر اور ضلع بھر کے تمام علاقوں ... مزید

uایران مغربی بلوچستان میں ایرانی فوجی تنصیبات پر متعدد حملے

جمعرات 4 اپریل 2024 17:55

uایران مغربی بلوچستان میں ایرانی فوجی تنصیبات پر متعدد حملے

ایران مغربی بلوچستان میں ایرانی فوجی تنصیبات پر متعدد حملے، ہلاکتوں کی اطلاع تفصیلات کے مطابق مغربی بلوچستان میں متعدد فوجی تنصیبات بدھ کی رات بیک وقت حملوں کی زد میں آئیں، جس سے خطے میں ایک نمایاں ... مزید

گوادر کرکٹ اکیڈمی کاکھلاڑیوں کے اعزاز میں افطار پارٹی کا اہتمام

منگل 2 اپریل 2024 22:22

گوادر کرکٹ اکیڈمی کاکھلاڑیوں کے اعزاز میں افطار پارٹی کا اہتمام

گوادر کرکٹ اکیڈمی کی جانب سے کھلاڑیوں کے اعزاز میں افطار پارٹی کا اہتمام کیاگیا۔افطار پارٹی میں گوادر کرکٹ اکیڈمی کے چیئرمین عبدالحمید رشید، بانی صدر انجینئرحاجی حنیف حسین، سکریٹری اصغر حسین، ... مزید

بحیرہ روم کی ٹھنڈی ہوائیں گوادر میں سیلاب کا باعث بنتی ہیں، چیئرمین ..

پیر 1 اپریل 2024 15:25

بحیرہ روم کی ٹھنڈی ہوائیں گوادر میں سیلاب کا باعث بنتی ہیں، چیئرمین فیڈرل فلڈ کمیشن

چیف انجینئرنگ ایڈوائزر اور چیئرمین فیڈرل فلڈ کمیشن احمد کمال نے کہا ہے کہ میرے ملک کے عوام خاص طور پر بلوچستان کے عوام کو ترقی کرنے کا اتنا ہی حق ہے جتنا کسی اور کو ہے، گوادر میں حالیہ موسلا دھار بارشوں ... مزید

ی*گوادر میں پاک آرمی کی بی ڈی ٹیم پر حملے کے نتیجے میں 2 اہلکار جاں بحق ..

اتوار 31 مارچ 2024 18:00

ی*گوادر میں پاک آرمی کی بی ڈی ٹیم پر حملے کے نتیجے میں 2 اہلکار جاں بحق جبکہ 4 زخمی

پاک آرمی کی بی ڈی ٹیم پر حملے کے نتیجے میں 2 اہلکار جاںبحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے پولیس کے مطابق اتوار کی صبح 9 بجے کے قریب گوادر میں 32 پنجاپ رجمنٹ آرمی کی بی ڈی ٹیم پر آنکڑا ڈیم کے نزدیک مسلح افراد نے ... مزید

غ*پسنی،چربندن اور ضلع گوادر کے سمندر میں ہونے والی غیرقانونی ٹرالنگ ..

جمعہ 29 مارچ 2024 20:50

غ*پسنی،چربندن اور ضلع گوادر کے سمندر میں ہونے والی غیرقانونی ٹرالنگ روکی جائے

پسنی،چربندن سمیت ضلع گوادر میں غیرقانونی ٹرالنگ کا فوری تدارک کیا جائے،وزیراعلی بلوچستان میرسرفراز بگٹی کا سیکرٹری فشریز کو ہدایت،ساحل کنارے کوئی بھی ٹرالر نظر نہیں آنا چاہیے تفصیلات کے مطابق ... مزید

7سی پیک منصوبے پاکستان اور بلوچستان کی ترقی کے ضامن ہیں اور گوادر کی ..

جمعرات 28 مارچ 2024 22:45

7سی پیک منصوبے پاکستان اور بلوچستان کی ترقی کے ضامن ہیں اور گوادر کی ترقی سے ہی بلوچستان اور پاکستان کی ترقی وابستہ ہے وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی جمعرات کو ایک روزہ دورے پر گوادر پہنچے، جہاں انہوں نے امن و امان اور ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اعلٰی سطحی اجلاس کی صدارت کی، اجلاس میں رکن قومی اسمبلی ملک شاہ ... مزید

ْحکومت نے حالیہ دہشتگرد حملے کے بعد گوادر میں دو بڑے سکیورٹی منصوبوں ..

جمعرات 28 مارچ 2024 21:43

ْحکومت نے حالیہ دہشتگرد حملے کے بعد گوادر میں دو بڑے سکیورٹی منصوبوں پر کوششیں تیز کر دیں

گوادر شہر میں حالیہ دہشتگرد حملے کے بعد حکومت پاکستان نے انسداد دہشت گردی کی حکمت عملی کے طور پر گوادر میں دو بڑے سکیورٹی منصوبوں پر کوششیں تیز کر رہی ہے، ان اقدامات کا مقصد سکیورٹی کے بنیادی ڈھانچے ... مزید

yگوادر، وزیر اعلیٰ بلوچستان کے زیرصدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس

جمعرات 28 مارچ 2024 20:55

yگوادر، وزیر اعلیٰ بلوچستان کے زیرصدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس

وزیر اعلیٰ بلوچستان کے زیرصدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس ،سی پیک کے منصوبوں پر کام کرنے والے چینی ماہرین اور تمام ورکرز کی فول پروف سیکیورٹی کو یقینی بنائے جانے کا اعلان ،وزیراعلی بلوچستان نے کہاکہ ... مزید

mگوادر میں بارش کے پانی سے دو کمسن بچوں کی نعشیں برآمد

جمعرات 28 مارچ 2024 20:30

mگوادر میں بارش کے پانی سے دو کمسن بچوں کی نعشیں برآمد

گوادر میں بارش کے پانی سے دو کمسن بچوں کی نعشیں برآمد ،دونوں بچے بدھ کے روز لاپتہ ہوئے تھے ،خدشہ ہے کہ وہ تالاب میں گرکر جانبحق ہوئے ہیں تفصیلات کے مطابق گوادر کے محلہ کلانچی پاڑہ میں بارش کے پانی ... مزید

اورماڑہ میں مکران کوسٹل ہائی وے کلمت کراس پر نامعلوم گاڑی نوجوان کو ..

جمعرات 28 مارچ 2024 19:25

اورماڑہ میں مکران کوسٹل ہائی وے کلمت کراس پر نامعلوم گاڑی نوجوان کو کچل کر فرار

اورماڑہ میں مکران کوسٹل ہائی وے کلمت کراس پر نامعلوم گاڑی نوجوان کو کچل کر فرار، نوجوان جاں بحق تفصیلات کے مطابق مکران کوسٹل ہائی وے پر کلمت کراس کے مقام پر نامعلوم گاڑی راہ چلتے نوجوان کو کچل کر ... مزید

نوجوان بدعنوانی کے روک تھام میں اپنا کردار ادا کریں،پروفیسرڈاکٹر عبدالرزاق ..

بدھ 27 مارچ 2024 21:05

نوجوان بدعنوانی کے روک تھام میں اپنا کردار ادا کریں،پروفیسرڈاکٹر عبدالرزاق صابر

گوادر یونیورسٹی کے ریسرچ، انوویشن، اینڈ کمرشلائزیشن کے ریر اہتمام قومی احتساب بیورو کے تعاون سے ایک اگائی لیکچر سیشن کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد بدعنوانی کے خاتمے میں طلباء کے اہم کردار کے بارے ... مزید

Load More