Sports News of Gwadar in Urdu

Gwadar City's Sports Urdu News گوادر شہر کی کھیلوں کی خبریں - Read local and national Sports news of Gwadar on UrduPoint local section. Full coverage on Gwadar city Sports news. Including photos & videos.

گوادر شہر کی تازہ ترین کھیلوں کی خبریں

سدرن بلوچستان اسپورٹس یوتھ اینڈ کلچرل فیسٹیول 2023 گوادر کا افتتاح

پیر 11 دسمبر 2023 22:37

سدرن بلوچستان اسپورٹس یوتھ اینڈ کلچرل فیسٹیول 2023 گوادر کا افتتاح

سدرن بلوچستان اسپورٹس یوتھ اینڈ کلچرل فیسٹیول 2023 گوادر کا فتتاح وزیر برائے کھیل و ثقافت نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی نے فٹبال کو کک لگا کر کیاآج کھیلے گئے پہلے میچ میں ڈسٹرکٹ مستونگ کی ٹیم نے شاندار ... مزید

سدرن بلوچستان اسپورٹس یوتھ اینڈ کلچرل فیسٹیول 2023 کا افتتاح کل فٹبال ..

ہفتہ 9 دسمبر 2023 23:02

سدرن بلوچستان اسپورٹس یوتھ اینڈ کلچرل فیسٹیول 2023 کا افتتاح کل فٹبال میچ سے کیا جائے گا،ڈی جی کھیل بلوچستان درا بلوچ

ڈائریکٹر جنرل کھیل بلوچستان درا بلوچ نے کہا ہے کہ سدرن بلوچستان اسپورٹس یوتھ اینڈ کلچرل فیسٹیول 2023 کا افتتاح 10 دسمبر فٹبال میچ سے کیا جائے گا ان خیالات کا اظہار نے اپنے جاری کردہ بیان میں کیا۔ انہوں ... مزید

گوادرویٹرن فٹ بال ٹیم کا ایک ہفتے کا دورہ کراچی مکمل ہوگیا

پیر 13 نومبر 2023 17:14

گوادرویٹرن فٹ بال ٹیم کا ایک ہفتے کا دورہ کراچی مکمل ہوگیا

گوادر ویٹرن فٹ بال ٹیم نے ایک ہفتے کا دورہ کراچی کیا۔ ٹیم کی قیادت گوادر کے مایہ ناز سابقہ فٹبالر محمد عیسیٰ عارف نے کی۔گوادر ویٹرن فٹبال کلب کے منیجر لعل جان نے بتایا کہ گوادر ویٹرن فٹ بال ٹیم نے ... مزید

پانچویں گوادر آف روڈ ریلی 2023 کامیابی سے اختتام پذیر

منگل 24 اکتوبر 2023 13:34

پانچویں گوادر آف روڈ ریلی 2023 کامیابی سے اختتام پذیر

گوادر کے دلکش مناظر کے مرکز میں واقع پانچویں گوادر آف روڈ ریلی 2023 شاندار کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی جس میں پرسکون ماحول اور مقامی باشندوں کے خوش آمدید جذبے کو اجاگر کیا گیا۔گوادر پرو کے مطابق ... مزید

گوادر آف روڈ جیپ ریلی کے مین رانڈ کے مقابلوں کا آغاز

ہفتہ 21 اکتوبر 2023 13:36

گوادر آف روڈ جیپ ریلی کے مین رانڈ کے مقابلوں کا آغاز

گوادر آف روڈ جیپ ریلی کے مین رانڈ کے مقابلوں کا آغاز ہوگیا۔گوادر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق گوادر جیپ ریلی میں اسٹاک کیٹیگری کے مقابلے میں 20 ریسر حصہ لے رہے ہیں۔ترجمان جی ڈی اے کے مطابق ... مزید

گوادرآف روڈ جیپ ریلی کا آغاز (کل)ہو گا

پیر 16 اکتوبر 2023 21:05

گوادرآف روڈ جیپ ریلی کا آغاز (کل)ہو گا

گوادر آف روڈ جیپ ریلی کا آغازمنگل17اکتوبر سے ہو گا۔ترجمان جی ڈی اے نے اپنے بیان میں بتایا کہ گوادر آف روڈ جیپ ریلی 22 اکتوبر تک جاری رہے گی جس میں 11 غیر ملکی اور 10 خواتین سمیت 204 ریسرز حصہ لے رہے ہیں۔انہوں ... مزید

بابراعظم کی کپتانی میں قومی ٹیم نے ون ڈے انٹرنیشنل میں عالمی نمبر ون ..

ہفتہ 6 مئی 2023 23:06

بابراعظم کی کپتانی میں قومی ٹیم نے ون ڈے انٹرنیشنل میں عالمی نمبر ون بن کر ملک وقوم کا سر فخر سے بلند کردیا ،گوادرکرکٹ اکیڈمی

گوادر کرکٹ اکیڈمی کے بانی چیئرمین عبدالحمید رشید، بانی صدر حنیف حسین اوربانی سیکرٹری استاد اصغر حسین نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ون ڈے انٹرنیشنل میں عالمی نمبر ون بننے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ ... مزید

پاکستان کرکٹ میں ہمیشہ بہترین ٹیلنٹ دیکھا ہے‘ ویوین رچرڈز

ہفتہ 22 اکتوبر 2022 16:24

پاکستان کرکٹ میں ہمیشہ بہترین ٹیلنٹ دیکھا ہے‘ ویوین رچرڈز

گوادر شارکس کے مینٹور سر ویوین رچرڈز نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ میں ہمیشہ بہترین ٹیلنٹ دیکھا ہے، جونیئر لیگ کا ٹیلنٹ دیکھ کر خوشی ہوئی ہے۔پاکستان جونیئر لیگ کی رنر اپ ٹیم کے مینٹور ویوین رچرڈز نے ... مزید

گواد، پاکستان چین دوستی فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل غفور مہر فٹ بال کلب ..

جمعرات 15 ستمبر 2022 13:11

گواد، پاکستان چین دوستی فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل غفور مہر فٹ بال کلب کی ٹیم نے جیت لیا

گوادر کی تاریخ میں پہلی مرتبہ چین کے تعاون سے کھیلے گئے پاکستان چین دوستی فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل غفور مہر فٹ بال کلب کی ٹیم نے جیت لیا ، فائنل معرکے میں اللہ بخش گبول فٹ بال کلب کی ٹیم کو 5کے مقابلے ... مزید

گوادر ،پاک چین دوستی فٹ بال میچ ( کل ) کھیلا جائے گا

منگل 13 ستمبر 2022 12:45

گوادر ،پاک چین دوستی فٹ بال میچ ( کل ) کھیلا جائے گا

گوادر کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پاک چین دوستی فٹ بال میچ میرن ڈرائیوروڈ پر واقع فٹسال اسٹیڈیم میں کل کو کھیلا جائے گا ۔ یہ میچ چین کے تعاون کے ساتھ انسٹی ٹیوٹ آف انٹر نیشنل ریلیشنز اینڈ میڈیا ریسرچ ... مزید

نوجوان صحت مند مثبت اور تعمیری معاشر بنانے میںکردار ادا کریں، سیکرٹری ..

منگل 8 مارچ 2022 00:22

نوجوان صحت مند مثبت اور تعمیری معاشر بنانے میںکردار ادا کریں، سیکرٹری سپورٹس

گوادر یوتھ فیسٹیول کا شاندار اختتامی تقریب بابا میر غوث بخش بزنجو فٹبال اسٹیڈیم گوادر میں منعقد ہوئی سیکریٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئربلوچستان عمران گچکی نے کہا کہ گوادر یوتھ فیسٹیول 2022کا ا?غاز ... مزید

گوادر فٹبال سٹیڈیم کا افتتاح تزئین و آرائش کے بعد کیا جائیگا

پیر 31 جنوری 2022 13:08

گوادر فٹبال سٹیڈیم کا افتتاح تزئین و آرائش کے بعد کیا جائیگا

گوادر فٹ بال سٹیڈیم کی تزئین و آرائش کا کام مکمل کر لیا گیا ہے اور یہ مستقبل قریب میں ڈومیسٹک فٹ بال میچوں کی میزبانی کے لیے دستیاب ہو گا۔ اس سٹیڈیم کا افتتاح جلد وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس ... مزید

گوادر ، کرکٹ اسٹیڈیم کے بعد فٹبال اسٹیڈیم کی خوبصورتی نے بھی لوگوں ..

ہفتہ 29 جنوری 2022 00:20

گوادر ، کرکٹ اسٹیڈیم کے بعد فٹبال اسٹیڈیم کی خوبصورتی نے بھی لوگوں کو اپنی سحر میں جکڑ لیا

گوادر میں کرکٹ اسٹیڈیم کے بعد فٹبال اسٹیڈیم کی خوبصورتی نے بھی لوگوں کو اپنی سحر میں جکڑ لیا ہے۔ ساحل سمندر سے کچھ فاصلے پر کوہ باطل کے دامن میں بنے فٹبال کے میدان کی خوبصورتی کی سوشل میڈیا پر صارفین ... مزید

ضدی لوگ نہیں ہیں، مسائل کے حل پر یقین رکھتے ہیں،مولانا ہدایت الرحمن ..

اتوار 12 دسمبر 2021 20:00

ضدی لوگ نہیں ہیں، مسائل کے حل پر یقین رکھتے ہیں،مولانا ہدایت الرحمن بلوچ

گوادر میں احتجاج کرنے والی ’بلوچستان کو حق دو تحریک‘ کے روحِ رواں مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا ہے کہ گوادر کے مسائل حل ہوں تو ہم سے زیادہ خوشی کسے ہو گی، وزیر اعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے تو ... مزید

چیئرمین گوادر پورٹ نصیر خان کاشانی گوادرمیں کرکٹ کو فروغ دیں گے

پیر 1 نومبر 2021 21:49

چیئرمین گوادر پورٹ نصیر خان کاشانی گوادرمیں کرکٹ کو فروغ دیں گے

گوادر کرکٹ ایسوسی ایشن کے سابق صدر حاجی حنیف حسین ،گوادر کرکٹ کمیٹی کے چیئرمین زاہد سعید اور مبین میرک نے گوادر پورٹ اتھارٹی کے چیئرمین نصیر خان کاشانی سے ان کے آفس میں ملاقات کی۔حاجی حنیف حسین ... مزید

پاکستان ٹیم نے قوم کا سرفخر سے بلند کر دیا،حنیف حسین

منگل 26 اکتوبر 2021 21:06

پاکستان ٹیم نے قوم کا سرفخر سے بلند کر دیا،حنیف حسین

گوادر کرکٹ ایسوسی ایشن کے سابق صدر حاجی حنیف حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں روایتی حریف بھارت کو عبرت ناک شکست دیکر پاکستانی قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے،پوری ... مزید

گوادر جیپ ریلی، اسٹاگ کیٹگری میں علی رضا نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی

اتوار 17 اکتوبر 2021 14:35

گوادر جیپ ریلی، اسٹاگ کیٹگری میں علی رضا نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی

چوتھی گوادر آف روڈ جیپ ریلی کی اسٹاگ کیٹگری اے کیٹیگری میں سید علی رضا نے پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ اسٹاگ بی میں بسمہ اللہ مگسی پہلے نمبر پر رہے۔ایونٹ میں تین خواتین سمیت 40 ڈرائیورز نے 240 کلو میٹر ... مزید

کھیل بچوں کی ذہنی وجسمانی نشوونماکرتے ہیں، حنیف حسین

جمعہ 15 اکتوبر 2021 15:54

کھیل بچوں کی ذہنی وجسمانی نشوونماکرتے ہیں، حنیف حسین

گوادر کرکٹ اکیڈمی کے بانی و صدر حاجی حنیف حسین نے کہا ہے کہ کہا کہ کھیل زندگی کی علامت ،صحت وتندرستی کے ضامن اور تعلیم وتربیت کا بہترین ذریعہ بھی ہیں ،صحت مند معاشرے کی تشکیل کیلئے ا سکول کی سطح سے ... مزید

گوادر آف روڑ جیپ ریلی کی تیاریاں جاری، ریلی میں ملکی اور غیر ملکی ریسرز ..

جمعرات 14 اکتوبر 2021 23:00

گوادر آف روڑ جیپ ریلی کی تیاریاں جاری، ریلی میں ملکی اور غیر ملکی ریسرز حصہ لیں گے

گوادر آف روڑ جیپ ریلی کی تیاریاں جاری. آف روڑ جیپ ریلی میں ملکی اور غیر ملکی ریسرز حصہ لے رہے ہیں .ڈیزرٹ پر 240 کلومیٹر طویل آف روڑ ٹریک تیار کرلیا گیاہے آف روڑ جیپ ریلی کیلئے آج شام سے گاڑیوں کی ... مزید

گوادر ، پسنی ،اور ماڑہ ،جیوانی میں کرکٹ گرائونڈز تعمیر کئے جائیں، گوادر ..

جمعہ 1 اکتوبر 2021 23:32

گوادر ، پسنی ،اور ماڑہ ،جیوانی میں کرکٹ گرائونڈز تعمیر کئے جائیں، گوادر کرکٹ ایسوسی ایشن

گوادر سے تعلق رکھنے والے سابق کرکٹر و کوچ اور گوادر کرکٹ ایسوسی ایشن کے ممبر اُستاد اصغر حسین نے کہا ہے کہ ضلع گوادر میں کرکٹ کا کھیل بڑی تیزی سے فروغ پا رہا ہے ،گوادر ، پسنی ،اور ماڑہ اور جیوانی پر ... مزید

Load More