National News of Hala in Urdu

Hala City's National Urdu News ہالہ شہر کی قومی خبریں - Read local and national National news of Hala on UrduPoint local section. Full coverage on Hala city National news. Including photos & videos.

ہالہ شہر کی تازہ ترین قومی خبریں

شہر یوں  تحفظ فراہم کرنے کےلئے حب پولیس دن رات کوشاں ہے،ڈی ایس پی حب

جمعہ 5 اپریل 2024 11:17

شہر یوں تحفظ فراہم کرنے کےلئے حب پولیس دن رات کوشاں ہے،ڈی ایس پی حب

ڈی ایس پی حب سرکل عارف بلوچ کی زیر نگرانی رات گئے ایس ایچ او حب سٹی راشد بزنجو نے شہر کے مختلف مارکیٹوں کا دورہ کیا اور وقتاًفوقتاً تمام دکاندار تاجروں سے ملاقاتیں کیں۔انہوں نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ... مزید

یوم پاکستان ڈے مناسب موقع پر ضلع حب اور ضلع لسبیلہ میں شاندار تقریبات ..

ہفتہ 23 مارچ 2024 22:35

یوم پاکستان ڈے مناسب موقع پر ضلع حب اور ضلع لسبیلہ میں شاندار تقریبات کا انعقاد

وفاقی وزیر تجارت نواب جام کمال کے حلقہ انتخاب میں یوم پاکستان ڈے مناسب موقع پر ضلع حب اور ضلع لسبیلہ میں شاندار تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع حب اورضلع لسبیلہ میں پاکستان ڈے پر ... مزید

پاکستان کسٹم کی حب میں اسمگلروں کے خلاف بڑی کارروائی،  45 کروڑ روپے سے ..

بدھ 31 جنوری 2024 16:44

پاکستان کسٹم کی حب میں اسمگلروں کے خلاف بڑی کارروائی، 45 کروڑ روپے سے زائد مالیت کاغیر ملکی سامان برآمد

پاکستان کسٹم کی حب میں اسمگلروں کے خلاف بڑی کاروائی کی گئی کاروائی کے دوران 45 کروڑ روپے سے زائد مالیت کاغیر ملکی سامان برآمد کرلیاگیاہے۔ برآمد کیے گئے سامان میں ،لیپ ٹاپ، مختلف انجکشن،الیکٹرونکس،آٹو ... مزید

منشیات  کا خاتمہ ،امن وامان قائم رکھنے کیلئے پولیس الرٹ ہے، ڈی ایس پی

پیر 30 اکتوبر 2023 13:45

منشیات کا خاتمہ ،امن وامان قائم رکھنے کیلئے پولیس الرٹ ہے، ڈی ایس پی

ایس ایس پی حب ڈسٹرکٹ آصف علی مستوئی کی ہدایت پر ڈی ایس پی سی آئی اے حب سرکل محمد عارف بلوچ کی نگرانی میں ایس ایچ او حب سٹی حاصل خان قمبرانی کے سربراہی میں ایس آئی راشد علی بزنجو، ایس آئی محمد امین ساسولی، ... مزید

ہالا،لیڈی ہیلتھ ورکرز کا مستقل ملازمتوں کیلئے احتجاج، قومی شاہراہ ..

جمعرات 10 اگست 2023 22:52

ہالا،لیڈی ہیلتھ ورکرز کا مستقل ملازمتوں کیلئے احتجاج، قومی شاہراہ بند کردی

لیڈی ہیلتھ ورکرز نے مستقل ملازمتوں کے حصول کے لئے دھرنا دے کر قومی شاہراہ کو بند کردی جس کے باعث گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔تفصیلات کے مطابق ضلع مٹیاری کے شہر ہالا میں لیڈی ہیلتھ ورکرز نے مستقل ... مزید

ملک کا نیا وزیر اعظم بلاول بھٹو ہوگا، بختاور بھٹو

ہفتہ 1 جولائی 2023 18:30

ملک کا نیا وزیر اعظم بلاول بھٹو ہوگا، بختاور بھٹو

سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی، وفاقی وزیر برائے امورِ خارجہ بلاول زرداری کی بڑی بہن بختاور بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک کا نیا وزیراعظم بلاول بھٹو ہوگا۔محترمہ بینظیر بھٹو کی بڑی بیٹی، بختاور ... مزید

کوہالہ سے لائن آف چکوٹھی تک تمام شاہراہیں بند بازار سنسان اور لنکس ..

جمعہ 12 اگست 2022 20:25

کوہالہ سے لائن آف چکوٹھی تک تمام شاہراہیں بند بازار سنسان اور لنکس سڑکات مکمل طور پر جام

کوہالہ سے لائن آف چکوٹھی تک تمام شاہراہیں بند بازار سنسان اور لنکس سڑکات مکمل طور پر جام ہونے کے علاوہ کاروباری مراکز بازاروں میں مکمل شٹر ڈاون اور مکمل پہیہ جام ہڑتال کی گئی کوہالہ سے چکوٹھی اور ... مزید

نیب نے محکمہ کوسٹل ڈویلپمنٹ اینڈ فشریز بلوچستان میں ایک ارب روپے کرپشن ..

جمعرات 10 دسمبر 2020 17:34

نیب نے محکمہ کوسٹل ڈویلپمنٹ اینڈ فشریز بلوچستان میں ایک ارب روپے کرپشن کیس میں کمپنی مالکان کو بھی گرفتار کرلیا

قومی احتساب بیورو بلوچستان نے محکمہ کوسٹل ڈویلپمنٹ اینڈ فشریز بلوچستان میں ایک ارب روپے کرپشن کیس میں چیرمین نیب جسٹس جاوید اقبال کی جانب سے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر بوٹس مینوفیکچرنگ کمپنی بزنس ... مزید

ھالا میں چوروں کا راج ، طالب المولا کالونی میںمکان سے نامعلوم افراد ..

جمعرات 12 مارچ 2020 22:56

ھالا میں چوروں کا راج ، طالب المولا کالونی میںمکان سے نامعلوم افراد 60 لاکھ روپے چوری کرکے فرار ہوگئے

ھالا میں چوروں کا راج ،پولیس بے لغام ، ہالا کے طالب المولا کالونی میں کاشتکار کے مکان سے نامعلوم چور 60 لاکھ روپئے کی چوری کرکے باآسانی فرار ہوگئے کاشتکار کا احتجاج حکام سے انصاف کی فراہمی کا مطالبہ ... مزید

کوہالہ کے مقام پر منعقدہ جلسہ کے شرکاء کی مقبوضہ جموں وکشمیر پر بھارت ..

بدھ 5 فروری 2020 22:55

کوہالہ کے مقام پر منعقدہ جلسہ کے شرکاء کی مقبوضہ جموں وکشمیر پر بھارت کے جابرانہ قبضہ کی شدید مذمت

کوہالہ کے مقام پر منعقدہ جلسہ میں منظور کی گئیں قرارداد وں میں مقبوضہ جموں وکشمیر پر بھارت کے جابرانہ قبضہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاگیاہے کہ اقوام متحدہ اپنے چارٹر،قرار دادوں اور انسانی حقوق کی ... مزید

بھٹ شاہ شہر کے پرائمری اسکول کے ظالم ٹیچر کا 6 سالہ طالب علم پر تشدد

ہفتہ 1 فروری 2020 23:36

بھٹ شاہ شہر کے پرائمری اسکول کے ظالم ٹیچر کا 6 سالہ طالب علم پر تشدد

بھٹ شاہ شہر کے پرائمری اسکول کے ظالم ٹیچر کا 6 سالہ طالب علم پر تشدد ،معصوم طالب علم کو بے ہوشی کے درے، ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ بھٹ شاہ شہر کے نجی اسکول علی ولی اللہ کے 6 سالہ معصوم طالب علم اذان جویو ... مزید

ہالہ رشتے کا تنازع: گھر میں سوتے ہوئے افراد پر فائرنگ، 6 جاں بحق

پیر 27 جنوری 2020 22:35

ہالہ رشتے کا تنازع: گھر میں سوتے ہوئے افراد پر فائرنگ، 6 جاں بحق

کچے کے علاقے میں رشتے کے تنازع پر خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ایس ایس پی مٹیاری آصف بگھیو کیمطابق فائرنگ کا واقعہ رشتے کے تنازع پر ہوا جس میں بروہی قبیلے کے افراد نے رند برادری کے ایک مکان میں ... مزید

سی آئی اے پولیس حب کی کاروائی

جمعہ 4 جنوری 2019 23:57

سی آئی اے پولیس حب کی کاروائی

سی آئی اے پولیس حب کی کاروائی دکان کی آڑ میں جمعہ کے دن شراب فروخت کرنے والے دکان پر چھاپہ بھاری مقدار میں شراب برآمد چار ملزمان گرفتار سی آئی اے پولیس زرائع کے مطابق جمعہ کے روز انچارج سی آئی اے حب ... مزید

دنیا بھر میں 821 ملین افراد غذائی قلت کا شکار ہیں ،35ملین کا تعلق پاکستان ..

منگل 16 اکتوبر 2018 23:47

دنیا بھر میں 821 ملین افراد غذائی قلت کا شکار ہیں ،35ملین کا تعلق پاکستان سے ہے، عالمی ادارے کی رپورٹ میں انکشاف

عالمی ادارے کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا بھر میں 821 ملین افراد غذائی قلت کا شکار ہیں جن میں سی35ملین کا تعلق پاکستان سے ہے، اگر فوری طور پر غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات نہ کئے گئے تو مستقل ... مزید

ہالہ ڈگری کالج کے کلرک کابیٹی کا فارم لینے کیلئے آنے والے شخص سے تضحیک ..

اتوار 7 اکتوبر 2018 14:00

ہالہ ڈگری کالج کے کلرک کابیٹی کا فارم لینے کیلئے آنے والے شخص سے تضحیک آمیز سلوک

ہالہ ڈگری کالج کے کلرک نے بیٹی کا فارم لینے کیلئے آنے والے شخص سے تضحیک آمیز سلوک کیا ،ْپرنسپل کو شکایت لگانے پر زیرتعلیم بچوں کو نکلوانے کی دھمکی بھی دی جس پر غریب باپ پا ئو ں پکڑ کر معافی مانگنے ... مزید

حیدر آباد سے دہشتگرد اور چار سہولت کار گرفتار، بھارت سے تربیت حاصل ..

جمعہ 2 مارچ 2018 18:41

حیدر آباد سے دہشتگرد اور چار سہولت کار گرفتار، بھارت سے تربیت حاصل کرنے کا انکشاف

حیدر آباد سے گرفتار دہشت گرد ناگ راج کے تانے بانے بھارت سے جا ملے، نشاندہی پر چار سہولت گرفتار، دشمن ملک سے تربیت حاصل کی، غیر ملکیوں کو نشانہ بناتے تھے۔حیدر آباد پولیس نے انڈیا سے تربیت یافتہ دہشت ... مزید

نیوسعیدآباد کے ہندو تاجر جیٹھانند کے قتل کا معاملہ ایک سال بیت گیا ..

جمعرات 11 جنوری 2018 22:54

نیوسعیدآباد کے ہندو تاجر جیٹھانند کے قتل کا معاملہ ایک سال بیت گیا ،پولیس تاحال قاتلوں کا سراغ لگانے میں ناکام

نیوسعیدآباد کے ہندو تاجر جیٹھانند کے قتل کا معاملہ ایک سال بیت گیا لیکن نیو سعیداباد پولیس تاحال قاتلوں کا سراغ لگانے میں ناکام مقتول کی پوسٹ مارٹم رپورٹ بھی غائب کردی گئی مقتول کے بیٹے کنیالال ... مزید

منہالہ نتھوکی گائوں کے رہائشیوں کا گیس لوڈشیڈنگ کیخلاف سوئی ناردرن ..

جمعرات 2 نومبر 2017 17:01

منہالہ نتھوکی گائوں کے رہائشیوں کا گیس لوڈشیڈنگ کیخلاف سوئی ناردرن گیس کمپنی لاہور ریجن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

منہالہ نتھوکی گائوں کے رہائشیو ں نے گیس لوڈشیڈنگ کیخلاف سوئی ناردرن گیس کمپنی لاہور ریجن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ‘ ایس این جی پی ایل حکام نے 9 روز میں گیس کی فراہمی بحال کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔منہالہ ... مزید

دریائے جہلم عبور کرنے کی شرط میں نوجوان جان کی بازی ہار گیا،پولیس نے ..

اتوار 20 اگست 2017 13:50

دریائے جہلم عبور کرنے کی شرط میں نوجوان جان کی بازی ہار گیا،پولیس نے نوجوان کے چار دوستوں کو حراست میں لے لیا

دریائے جہلم عبور کرنے کی شرط میں نوجوان جان کی بازی ہار گیا‘ نوجوان نے دریا عبور کرنے کی شرط لگائی اور تیز بہائو کی نذر ہوگیا ‘ پولیس نے نوجوان کے چار دوستوں کو حراست میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق ... مزید

ڈپٹی کمشنر مٹیاری کا واٹر سپلائی سکیم کی غیر فعالیت پر سخت بر ہمی کا ..

بدھ 9 اگست 2017 23:06

ڈپٹی کمشنر مٹیاری کا واٹر سپلائی سکیم کی غیر فعالیت پر سخت بر ہمی کا اظہار

ڈپٹی کمشنر مٹیاری پرویز احمد بلوچ نے واٹر سپلائی اسکیم کی غیر فعالیت پر سخت بر ہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر کے لوگ آلودہ پانی پینے سے امراض کا شکار ہورہے ہیں ، ہفتے کے اندر فراہمی آب کی اسکیم ... مزید

Load More