Hangu News in Urdu

News about Hangu City ہنگو شہر کی خبریں - Read Local Hangu News and Breaking Hangu News on UrduPoint Local section of Hangu City. Full coverage of Hangu Pakistan including photos, videos and more.

ہنگو کی تازہ ترین خبریں

کوہاٹ،ہنگو شہر میں نامعلوم افرادکی گاڑی پر فائرنگ ،میاں بیوی لقمہٴ ..

اتوار 10 مارچ 2024 18:05

کوہاٹ،ہنگو شہر میں نامعلوم افرادکی گاڑی پر فائرنگ ،میاں بیوی لقمہٴ اجل بن گئے

ہنگو شہر میں نامعلوم افرادنے چلتی پک اپ گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں میاں بیوی لقمہٴ اجل بن گئے۔ ریسکیو 1122 اور مقامی پولیس کے مطابق گزشتہ شب تقریباً سواٹھ بجے شہر کے نواحی علاقہ الشیراوی ... مزید

ں*ہنگو کے نومنتخب رکن صوبائی اسمبلی کا ضلع کی ترقی کیلئے شبانہ روز کام ..

جمعرات 7 مارچ 2024 20:35

ں*ہنگو کے نومنتخب رکن صوبائی اسمبلی کا ضلع کی ترقی کیلئے شبانہ روز کام کرنے کا عزم

ضلع ہنگو کے حلقہ پی کے 93 خیبرپختونخوا اسمبلی کے نو منتخب رکن شاہ ابو تراب بنگش نے ضلع کے تمام لائن ڈیپارٹمنٹس کے سربراہان کے ساتھ تعارفی اجلاس منعقد کیا جس میں ڈپٹی کمشنر ہنگو حیدرحسین اوردیگر انتظامی ... مزید

ہنگو سٹی پولیس نے چند روز قبل قتل کرنے والے ملزم کو 72 گھنٹوں کے اندر ..

پیر 29 جنوری 2024 21:19

ہنگو سٹی پولیس نے چند روز قبل قتل کرنے والے ملزم کو 72 گھنٹوں کے اندر گرفتار کر لیا

ہنگو سٹی پولیس نے چند روز قبل قتل کرنے والے ملزم کو 72 گھنٹوں کے اندر گرفتار کر لیا،ملزم محمد ذاھد ولد علم بادشاہ سکنہ تری بانڈہ ہنگو نے چند روز قبل نوجوان محمد شعیب ولد نور حسن سکنہ تری بانڈہ حال ... مزید

اسسٹنٹ کمشنر دوآبہ نواب خان بنگش کا ٹائپ ڈی ہسپتال دوآبہ اوربی ایچ ..

جمعرات 11 جنوری 2024 22:59

اسسٹنٹ کمشنر دوآبہ نواب خان بنگش کا ٹائپ ڈی ہسپتال دوآبہ اوربی ایچ یو کاربوغہ شریف ہسپتال کا اچانک دورہ

ڈپٹی کمشنرہنگو حیدر حسین کی ہدایت پر اور عوامی شکایات کے پیش نظر اسسٹنٹ کمشنر دوآبہ نواب خان بنگش نے ٹائپ ڈی ہسپتال دوآبہ اوربی ایچ یو کاربوغہ شریف ہسپتال کا اچانک دورہ کیا اور ڈیوٹی پر مامور میڈیکل ... مزید

قومی مشر بشیر احمد خان کی یاد میں تعزیتی ریفرنس،علاقائی خدمات پر خراج ..

جمعہ 29 دسمبر 2023 17:18

قومی مشر بشیر احمد خان کی یاد میں تعزیتی ریفرنس،علاقائی خدمات پر خراج تحسین

ہنگو کربوغہ شریف کی عبقری شخصیت اور قومی امن کمیٹی کے صدر بشیر احمد خان مرحوم کی یاد میں لیاری کراچی کے مقامی ہال میں ایک تعزیتی ریفرنس منعقد کیاگیا جس کا اہتمام مسافر اتحاد کربوغہ شریف کراچی زون ... مزید

ہنگو میں مسافر وین پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

منگل 26 دسمبر 2023 22:41

ہنگو میں مسافر وین پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

ہنگو میں وین پر فائرنگ کے واقعے میں 2 مسافر جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق تھانہ صدر کے قریب مسافر وین پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس نے بتایاکہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا ... مزید

ہنگو ،پولیس نے فورسز کی وردی میں ملبوس راہزنی ،ڈکیتی کی وارداتیں کرنیوالے ..

جمعہ 8 دسمبر 2023 23:11

ہنگو ،پولیس نے فورسز کی وردی میں ملبوس راہزنی ،ڈکیتی کی وارداتیں کرنیوالے راہزن گروہ کے دوافراد کو گرفتار کرلیا

ہنگو پولیس نے فورسز کی وردی میں ملبوس راہزنی اور ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے راہزن گروہ کے دومسلح ارکان کودھاوابول کرحراست میں لے لیا جبکہ دو ملزمان رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بھاگ گئے۔پولیس ... مزید

علاقے کے مسائل حل کرنا ترجیح ہے مل کر حل کرنے کی ہر ممکن کوشیش کریں گے، ..

جمعہ 1 دسمبر 2023 22:55

علاقے کے مسائل حل کرنا ترجیح ہے مل کر حل کرنے کی ہر ممکن کوشیش کریں گے، حیدر حسین

ڈپٹی کمشنر ہنگو حیدر حسین نے کہا ہے۔کہ علاقے کے مسائل حل کرنا ترجیح ہے مل کر حل کرنے کی ہر ممکن کوشیش کریں گے۔صحافی برادری اور مشران کے تعاون سے علاقے میں مستقل اور پائدار امن کے قیام کو یقینی بنائیں ... مزید

کیپٹن صفدراورسابق گورنر اقبال ظفر جھگڑا کاہنگوکا دورہ

جمعہ 24 نومبر 2023 22:57

کیپٹن صفدراورسابق گورنر اقبال ظفر جھگڑا کاہنگوکا دورہ

ہنگو سے سابق ممبر صوبائی اسمبلی حاجی عتیق الرحمن اور سٹی میئر عامر غنی پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کیلئے پرتول رہے ہیں۔باخبر ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنماؤں کیپٹن صفدر،سابق ... مزید

ہنگو ،پولیس نے سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری مجرم سمیت افراد کوگرفتارکرلیا

بدھ 22 نومبر 2023 20:00

ہنگو ،پولیس نے سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری مجرم سمیت افراد کوگرفتارکرلیا

ہنگو پولیس نے سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کے دوران گزشتہ 25 سال سے سنگین مقدمات میں مطلوب خطرناک اشتہاری مجرم سمیت پانچ جرائم پیشہ افراد کوگرفتارکرنے کا دعویٰ کیا ہے۔پولیس کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ... مزید

ہنگو،پولیس نے غیر قانونی ہتھیاروں کی بھاری کھیپ سمگل کرنے کی کوشش ناکام ..

ہفتہ 18 نومبر 2023 21:19

ہنگو،پولیس نے غیر قانونی ہتھیاروں کی بھاری کھیپ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی، بین الاضلاعی سمگلر گرفتار

ہنگوپولیس نے غیر قانونی ہتھیاروں کی بھاری کھیپ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناکر ایک بین الاضلاعی سمگلر کو سوزوکی پک اپ سمیت حراست میں لے لیا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ہنگو نثاراحمد نے بتایا کہ خفیہ ذرائع ... مزید

ہنگو تھانہ دوابہ پولیس نے بڑی تعداد میں غیر قانونی ہتھیاروں کی سمگلنگ ..

ہفتہ 18 نومبر 2023 21:10

ہنگو تھانہ دوابہ پولیس نے بڑی تعداد میں غیر قانونی ہتھیاروں کی سمگلنگ ناکام بنادی، بین الاضلاعی سمگلر کو گرفتار کر لیا

ہنگو تھانہ دوابہ پولیس نے بڑی تعداد میں غیر قانونی ہتھیاروں کی سمگلنگ ناکام بنادی۔پولیس نفری نے مین ٹل روڈ بلمقابل گیٹ تھانہ دوابہ کے سامنے ناکہ بندی کرکے دوران سوزوکی برنگ سفید نمبری 8178- B کو ہاٹ ... مزید

اورکزئی ضلع میں جرگوں کے انعقاد پر پابندی کے متعلق پروپیگنڈہ بے بنیاد ..

ہفتہ 18 نومبر 2023 17:38

اورکزئی ضلع میں جرگوں کے انعقاد پر پابندی کے متعلق پروپیگنڈہ بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں،ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او کی مشترکہ پریس ریلیز

اورکزئی ضلع میں جرگوں کے انعقاد پر پابندی کے متعلق پروپیگنڈہ بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں،محکمہ داخلہ کی طرف سے تمام اضلاع میں جلسوں،جلوسوں اور سیاسی و مذہبی اجتماعات کے لیے متعلقہ انتظامیہ سے اجازت ... مزید

ہنگو ،پولیس ،سنگین جرائم میں مطلوب اشتہاری کے مابین تبادلہ ،زخمی حالت ..

بدھ 15 نومبر 2023 21:20

ہنگو ،پولیس ،سنگین جرائم میں مطلوب اشتہاری کے مابین تبادلہ ،زخمی حالت میں گرفتار

ہنگو میں پولیس اور سنگین جرائم میں خیبرپختونخوا پولیس کو انتہائی مطلوب اشتہاری کے مابین فائرنگ کے تبادلہ میں اشتہاری مجرم زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا جبکہ پولیس تھانیدار بلٹ پروف کی وجہ سے بال ... مزید

شہید پولیس اہلکار صادق اللہ کی نماز جنازہ ہنگو پولیس لائن میں سرکاری ..

جمعہ 10 نومبر 2023 19:50

شہید پولیس اہلکار صادق اللہ کی نماز جنازہ ہنگو پولیس لائن میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کردی گئی

ہنگو کے نواحی علاقہ سروزئی میں پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور نامعلوم افراد کے ہاتھوں شہید ہونے پولیس اہلکار صادق اللہ کی نماز جنازہ ہنگو پولیس لائن میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کردی گئی۔پولیس کے چاق ... مزید

ہنگو ،سروزئی میں پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکار نامعلوم افراد ..

جمعرات 9 نومبر 2023 21:05

ہنگو ،سروزئی میں پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید

ہنگو کے نواحی علاقہ سروزئی میں پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید ہوگیا ،شہید اہلکار اورکزئی پولیس میں کانسٹیبل تھا۔ پولیس کے مطابق کانسٹیبل صادق اللہ پولیو ... مزید

ہنگو میں پولیس اور حساس اداروں کی اہم کارروائی،غیر ملکیوں کو جعلی شناختی ..

پیر 6 نومبر 2023 23:08

ہنگو میں پولیس اور حساس اداروں کی اہم کارروائی،غیر ملکیوں کو جعلی شناختی کاڑدز بنانے والا گروہ گرفتار

ضلع ہنگو میں پولیس اور حساس اداروں کی اہم کارروائی۔غیر ملکیوں کو جعلی شناختی کاڑدز بنانے والا گروہ گرفتار۔ضلع ہنگو میں سٹی پولیس نے خفیہ اداروں کے تعاون سے اہم کاروائی کے دوران غیر ملکی افغانی باشندے ... مزید

ہنگوپولیس کی کارروائی،افغان شہری کو جعلی شناختی کارڈ بناکر دینے میں ..

پیر 6 نومبر 2023 19:35

ہنگوپولیس کی کارروائی،افغان شہری کو جعلی شناختی کارڈ بناکر دینے میں ملوث 14 رکنی گروہ بے نقاب کردیا

ہنگوپولیس نے غیرملکی افغان شہری کو لاکھوں روپے کے عوض جعلی شناختی کارڈ بناکر دینے میں ملوث 14 رکنی گروہ کو بے نقاب کرتے ہوئے ایک ویلج سیکرٹری اور نادراکے اہلکاروں سمیت افرادکوگرفتارکرنے کا دعویٰ ... مزید

کوہاٹ،خاندانی عداوت پرماموں کی فائرنگ، ایک بھانجا جاں بحق، دوسرا زخمی

پیر 6 نومبر 2023 19:35

کوہاٹ،خاندانی عداوت پرماموں کی فائرنگ، ایک بھانجا جاں بحق، دوسرا زخمی

ہنگو شہر کے نواحی علاقہ وراستہ میں خاندانی عداوت پرسنگدل ماموں نے مبینہ طورپر طیش میں ہمشیرہ اور بھانجوں پر فائرنگ کردی جس کی زدمیں آکرایک جواں سال بھانجاموقع پر جاں بحق اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ ... مزید

افغانیوں کے جعلی شناختی کارڈز بنانے والا 14رکنی گروہ گرفتار

پیر 6 نومبر 2023 19:12

افغانیوں کے جعلی شناختی کارڈز بنانے والا 14رکنی گروہ گرفتار

پولیس نے چھاپہ مار کارروائی کے دوران افغان باشندوں کو جعلی شناختی کارڈ بنانے والے گروہ کو گرفتار کرلیا ۔ڈی پی او نثار احمد خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاہے کہ غیر ملکی افغانیوں کو پاکستانی شناختی ... مزید

Load More