Important News of Hangu in Urdu

Hangu City's Important Urdu News ہنگو شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Hangu on UrduPoint local section. Full coverage on Hangu city Important news. Including photos & videos.

ہنگو شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

ہنگو ،سروزئی میں پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکار نامعلوم افراد ..

جمعرات 9 نومبر 2023 21:05

ہنگو ،سروزئی میں پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید

ہنگو کے نواحی علاقہ سروزئی میں پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید ہوگیا ،شہید اہلکار اورکزئی پولیس میں کانسٹیبل تھا۔ پولیس کے مطابق کانسٹیبل صادق اللہ پولیو ... مزید

ہنگو دھماکے سے قبل خودکش حملہ آوروں کی سی سی ٹی وی موصول

ہفتہ 30 ستمبر 2023 22:28

ہنگو دھماکے سے قبل خودکش حملہ آوروں کی سی سی ٹی وی موصول

صوبہ خیبر پختون خوا کے ضلع ہنگو میں خودکش حملہ آوروں کی دھماکے سے پہلے کی ویڈیو سامنے آگئی جس میں حملہ آوروں کو موٹر سائیکل پر بیٹھ کر گزرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔سی سی ٹی وی ویڈیو کے مطابق موٹر ... مزید

گاڑی بے قابو ہو کر درخت سے جا ٹکرائی، سابق رکن اسمبلی کے شوہر انتقال ..

جمعہ 11 اگست 2023 11:48

گاڑی بے قابو ہو کر درخت سے جا ٹکرائی، سابق رکن اسمبلی کے شوہر انتقال کر گئے

سابق رکن اسمبلی خورشید بیگم کے شوہر حادثے میں انتقال کر گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ہنگو میں گاڑی بےقابو ہو کر درخت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں خورشید بیگم کے شوہر کا انتقال ہوا۔مقامی پولیس کا اس حوالے ... مزید

ہنگو ،بھائی نے گھریلو ناچاقی پر فائرنگ کرکے سگے بھائی کو موت کے گھاٹ ..

پیر 31 جولائی 2023 20:35

ہنگو ،بھائی نے گھریلو ناچاقی پر فائرنگ کرکے سگے بھائی کو موت کے گھاٹ اٴْتار دیا

ہنگو کے نواحی علاقہ میروبک میں بھائی نے گھریلو ناچاقی پر فائرنگ کرکے اپنے ہی سگے بھائی کو موت کے گھاٹ اٴْتار دیا جبکہ کوہاٹ کے قبائلی سب ڈویژن درہ آدم خیل میں کوئلہ کان میںگیس بھر جانے کے باعث دھماکہ ... مزید

ہنگو میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام، ٹی پی پی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ..

ہفتہ 8 جولائی 2023 23:00

ہنگو میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام، ٹی پی پی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد گرفتار

ہنگو میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ تھانہ دوآبہ کی حدود میں پولیس نے مقامی پہاڑی علاقے میں آپریشن کر کے کالعدم تنظیم کے کمانڈرسمیت 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے بھاری اسلحہ برآمد ... مزید

ہنگو کے شہری علاقہ حمیداللہ بانڈہ میں مبینہ طورپر گھریلو تنازع پر فائرنگ ..

ہفتہ 1 جولائی 2023 14:50

ہنگو کے شہری علاقہ حمیداللہ بانڈہ میں مبینہ طورپر گھریلو تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں دوسگے بھائی جاں بحق

ہنگو کے شہری علاقہ حمیداللہ بانڈہ میں مبینہ طورپر گھریلو تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں دوسگے بھائی جاں بحق اور ایک دوسراشخص زخمی ہوگیا جبکہ کرک کی تحصیل تحت نصرتی میں ایک نوجوان نے خودکشی کرکے زندگی ... مزید

ہنگو، نجی آئل کمپنی میں دہشتگردوں کا  جدید ہتھیاروں سےحملہ

منگل 23 مئی 2023 12:45

ہنگو، نجی آئل کمپنی میں دہشتگردوں کا جدید ہتھیاروں سےحملہ

ہنگو کے علاقے منجی خیل میں نجی آئل کمپنی میں دہشتگردوں کے حملے میں 4 فرنٹئیر کانسٹیبلری اہلکاروں سمیت 6 سیکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹک تحصیل کے علاقے منجی خیل میں منزلی 10 آئل ... مزید

ہنگو میں مبینہ پولیس مقابلہ کے دوران قتل و اقدام قتل سمیت دیگر سنگین ..

اتوار 5 فروری 2023 11:10

ہنگو میں مبینہ پولیس مقابلہ کے دوران قتل و اقدام قتل سمیت دیگر سنگین مقدمات میں انتہائی مطلوب اشتہاری ملزم ہلاک

ہنگو میں مبینہ پولیس مقابلہ کے دوران قتل و اقدام قتل سمیت دیگر سنگین مقدمات میں انتہائی مطلوب اشتہاری ملزم ہلاک ہو گیا جبکہ ہلاک ملزم کے دیگر ساتھی رات کی تاریکی کا فائدہ اٴْٹھاتے ہوئے فرارہونے ... مزید

حکومتی اتحاد پی ڈی ایم کا ملک میں عام انتخابات میں تاخیر کا عندیہ

اتوار 22 جنوری 2023 11:31

حکومتی اتحاد پی ڈی ایم کا ملک میں عام انتخابات میں تاخیر کا عندیہ

حکومتی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ’پی ڈی ایم‘ نے ملک میں عام انتخابات میں تاخیر کا عندیہ دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہنگو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے ... مزید

کوئلے کی کان میں دھماکا، 2 کان کن جاں بحق

ہفتہ 31 دسمبر 2022 23:05

کوئلے کی کان میں دھماکا، 2 کان کن جاں بحق

ہنگو، اورکزئی ضلع کے علاقے میں کول مائن میں گیس بھر جانے سے دھماکہ ہوا جس میں 2 کان کن جاں بحق ہو گئے ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 2 کان کن جاں بحق اورایک زخمی ہو گیا، حادثے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیموں ... مزید

صحافی کی جانب سے کارکنوں کی کم تعداد سے متعلق سوال کرنے پر پی ٹی آئی ..

ہفتہ 26 نومبر 2022 16:45

صحافی کی جانب سے کارکنوں کی کم تعداد سے متعلق سوال کرنے پر پی ٹی آئی رہنما بھڑک اٹھے

ہنگو میں صحافی کی جانب سے کارکنوں کی کم تعداد سے متعلق سوال کرنے پر تحریک انصاف کے رہنما بھڑک اٹھے۔تفصیلات کے مطابق ہنگو میں پی ٹی آئی کے مقامی رہنما صحافی کے سوال پر آپے سے باہر ہوگئے اور صحافی ... مزید

والد سے کہیں میری شادی کروائیں، شادی کا خواہشمند نوجوان تھانے پہنچ ..

منگل 21 جون 2022 12:39

والد سے کہیں میری شادی کروائیں، شادی کا خواہشمند نوجوان تھانے پہنچ گیا

خیبرپختونخوا میں شادی کرنے کا خواہش مند بیٹا باپ کے خلاف تھانے پہنچ گیا۔یہ دلچسپ واقعہ خیبرپختونخوا کے ضلع ہنگو میں پیش آیا جہاں 28 سالہ محمود اللہ قریبی تھانے پہنچا جہاں اس نے شادی کروانے کے لیے ... مزید

ہنگو پولیس کا اے ٹی ایم مشین توڑکر لوٹنے کی کوشش کو ناکام بناکرایک مبینہ ..

اتوار 15 مئی 2022 19:35

ہنگو پولیس کا اے ٹی ایم مشین توڑکر لوٹنے کی کوشش کو ناکام بناکرایک مبینہ ملزم کو گرفتارکرنے کا دعویٰ

ہنگو پولیس نے شہر میں واقع نجی بینک کی اے ٹی ایم مشین کو توڑکر لوٹنے کی کوشش کو ناکام بناکرایک مبینہ ملزم کو گرفتارکرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ زیر حراست ملزم فرنٹیئر کانسٹیبلری کا حاضر سروس ملازم بتایاجاتا ... مزید

این اے 33 ہنگو انتخابات، غیر حتمی نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے امیدوار ..

اتوار 17 اپریل 2022 21:40

این اے 33 ہنگو انتخابات، غیر حتمی نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے امیدوار نے میدان مار لیا

این اے 33ہنگو ضمنی انتخابات، تمام 210پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج، پی ٹی آئی کے امیدوار نے میدان مار لیا۔ تفصیلات کے مطابق این اے 33ہنگو ضمنی انتخابات کے تمام 210پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری ... مزید

این اے 33 ہنگو ضمنی انتخابات، پی ٹی آئی آگے، جے یو آئی پیچھے

اتوار 17 اپریل 2022 20:46

این اے 33 ہنگو ضمنی انتخابات، پی ٹی آئی آگے، جے یو آئی پیچھے

این اے 33 ہنگو ضمنی انتخابات، 210میں سے 152پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج، پی ٹی آئی آگے، جے یو آئی پیچھے۔ تفصیلات کے مطابق این اے 33 ہنگو ضمنی انتخاب کے غیرحتمی و غیرسرکاری نتائج آنے ... مزید

این اے 33 ہنگو میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی ..

اتوار 17 اپریل 2022 18:07

این اے 33 ہنگو میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاری

این اے 33 ہنگو میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاری، قومی اسمبلی کی نشست کیلئے پی ٹی آئی، جے یو آئی ف اور اے این پی کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ۔ تفصیلات کے مطابق ہنگو: قومی اسمبلی ... مزید

’’قیام پاکستان سے اب تک دی گئی نوکریوں کی تعداد بھی ایک کروڑ نہیں، ..

اتوار 20 فروری 2022 19:19

’’قیام پاکستان سے اب تک دی گئی نوکریوں کی تعداد بھی ایک کروڑ نہیں، آپ 1کروڑ نوکریاں کیسے دیں ‘‘

پی ٹی آئی نےدھاندلی کر کے حکومت کی لیکن بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کا اصل چہرہ سامنے آ گیا، قیام پاکستان سے اب تک دی گئی نوکریوں کی تعداد بھی ایک کروڑ نہیں، آپ 1کروڑ نوکریاں کیسے دیں گے، مولانا ... مزید

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی خیال زمان اورکزئی کر گئے

منگل 15 فروری 2022 00:05

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی خیال زمان اورکزئی کر گئے

پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی خیال زمان اورکزئی کر گئے مرحوم جگر کے عارضے میں مبتلا تھے۔پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر حماد اظہر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ ... مزید

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی حاجی خیال زمان انتقال کر گئے

پیر 14 فروری 2022 20:05

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی حاجی خیال زمان انتقال کر گئے

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی حاجی خیال زمان انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں مقیم حکمراں جماعت کے رکن قومی اسمبلی اور وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے گیس اینڈ پٹرولیم حاجی خیال زمان ... مزید

ہنگو میں گیس لوڈ شیڈنگ نے 3 بچوں سمیت 6 افراد کی جان لے لی

منگل 28 دسمبر 2021 12:33

ہنگو میں گیس لوڈ شیڈنگ نے 3 بچوں سمیت 6 افراد کی جان لے لی

ہنگو میں گیس لوڈ شیڈنگ نے 3 بچوں سمیت 6 افراد کی جان لے لی ہے ۔ ایک ہی خاندان کے 6 افراد جان بحق ہونے سے علاقے میں کہرام مچ گیا۔ ریسکیو 1122 ہنگو  کے مطابق سٹی کے علاقہ گلشن کالونی میں نادر شاہ اپنے خاندان ... مزید

Load More