Haripur News in Urdu

News about Haripur City ہری پور شہر کی خبریں - Read Local Haripur News and Breaking Haripur News on UrduPoint Local section of Haripur City. Full coverage of Haripur Pakistan including photos, videos and more.

ہری پور کی تازہ ترین خبریں

ہری پور پولیس کی کارروائی  ،3موٹرسائیکل چور  گرفتار  ، 4 موٹرسائیکل برآمد

جمعرات 25 اپریل 2024 13:10

ہری پور پولیس کی کارروائی ،3موٹرسائیکل چور گرفتار ، 4 موٹرسائیکل برآمد

ہری پور پولیس نے موٹرسائیکل چوری میں ملوث 3 رکنی گروہ کو گرفتار کر کے شیرانوالہ گیٹ سے چوری ہونے والے موٹرسائیکل سمیت مزید 4 موٹر سائیکل برآمد کر لئے۔ ایس پی انویسٹی گیشن ہری پور جمیل الرحمان نے ڈی ... مزید

اقوام عالم کا ہم پلہ بننے کے لئے ہمیں تمام تر شعبوں میں آگے بڑھنا ہوگا، ..

بدھ 24 اپریل 2024 22:23

اقوام عالم کا ہم پلہ بننے کے لئے ہمیں تمام تر شعبوں میں آگے بڑھنا ہوگا، صوبائی وزیر ہائیرایجوکیشن

خیبر پختونخوا کے وزیر برائے اعلیٰ تعلیم میناخان آفریدی نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر رونما ہونے والی تبدیلیوں کا تقاضا ہے کہ ہمیں تعلیمی میدان میں ترقی کے ساتھ اقوام عالم کا ہم پلہ بننے کے لئے تمام تر ... مزید

ہری پور،تھانہ خانپور پولیس کا امن و امان کی صورت حال کو برقرار رکھنے ..

بدھ 24 اپریل 2024 20:39

ہری پور،تھانہ خانپور پولیس کا امن و امان کی صورت حال کو برقرار رکھنے کے لیے سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کا انعقاد

ہری پورتھانہ خانپور پولیس کا امن و امان کی صورت حال کو برقرار رکھنے کے لیےسرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کا انعقادکیاگیا۔ ڈی پی او ہری پور سلیمان ظفر کے احکامات کی روشنی میں ہری پور پولیس کا امن و امان ... مزید

سپورٹس ڈیپارٹمنٹ ہری پور کے زیر اہتمام ثقافتی کھیلوں کے مقابلوں کا ..

بدھ 24 اپریل 2024 20:25

سپورٹس ڈیپارٹمنٹ ہری پور کے زیر اہتمام ثقافتی کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد

ہری پور میں ڈسڑکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام بدھ کے روز کرٹس گراؤنڈ میں ثقافتی کھیلوں منگلی،پتھر اٹھانے،تلوار بازی اور گتکہ بازی کے مقابلوں کا انعقاد ہوا جس میں سٹون لفٹنگ کے ورلڈ چمپئین شپ ... مزید

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریلیف اینڈ ایچ آر) کا کوٹ نجیب اﷲ کے مختلف سکولوں ..

بدھ 24 اپریل 2024 14:53

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریلیف اینڈ ایچ آر) کا کوٹ نجیب اﷲ کے مختلف سکولوں کا دورہ

ڈپٹی کمشنر ہری پور خان محمد کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہری پور نے گورنمنٹ انگلش میڈیم پرائمری سکول نمبر1 کوٹ نجیب اﷲ، گورنمنٹ سینٹینیل ماڈل ہائیر سیکنڈری سکول کوٹ نجیب اﷲ کا دورہ کیا ... مزید

جائیکا کے وفد کی ڈپٹی کمشنر ہری پور سے ملاقات،جاپانی حکومت کے تعاون ..

بدھ 24 اپریل 2024 14:20

جائیکا کے وفد کی ڈپٹی کمشنر ہری پور سے ملاقات،جاپانی حکومت کے تعاون سے جاری پبلک ہیلتھ منصوبوں بارے تبادلہ خیال کیا

جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی کے وفد نے ڈپٹی کمشنر ہری پور خان محمد سے ملاقات کی اور وہاں جاپانی حکومت کے تعاون سے جاری پبلک ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی سکیموں بارے تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ اس موقعے پر ... مزید

اسسٹنٹ کمشنرغازی فضہ محسن کی تحصیلدارغازی، گرداورسرکل غازی وناڑہ ..

بدھ 24 اپریل 2024 14:12

اسسٹنٹ کمشنرغازی فضہ محسن کی تحصیلدارغازی، گرداورسرکل غازی وناڑہ امازئی اورجملہ پٹواریان کے ساتھ اجلاس

ڈپٹی کمشنر ہری پور کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر غازی فضہ محسن کے زیر صدارت تحصیلدار غازی، گرداور سرکل غازی و ناڑہ امازئی اور جملہ پٹواریان کے ساتھ اجلاس ہوا ۔ میٹنگ میں نقشہ ج، ٹیکس کلیکشن، ڈینگی ... مزید

ہری پور پولیس کی کارروائی میں منشیات فروش گرفتار،  چرس برآمد

منگل 23 اپریل 2024 13:09

ہری پور پولیس کی کارروائی میں منشیات فروش گرفتار، چرس برآمد

ہری پور پولیس نے ایک کارروائی کے دوران منشیات فروش کو گرفتار کر کے 2 کلو 200 گرام چرس برآمد کر لی۔ہری پور پولیس کے مطابق ڈی پی او سلیمان ظفر کے احکامات کی روشنی میں ایس ایچ او تھانہ کوٹ نجیب اللہ سیف ... مزید

ہری پور،کھلابٹ کے مایہ ناز ڈاکٹر وحید الرحمن قریشی   ریٹائر ہو گئے

منگل 23 اپریل 2024 12:55

ہری پور،کھلابٹ کے مایہ ناز ڈاکٹر وحید الرحمن قریشی ریٹائر ہو گئے

ہری پور کے علاقہ کھلابٹ کے مایہ ناز ڈاکٹر وحید الرحمن قریشی اپنی مدت ملازمت پوری کرنے کے بعد ریٹائر ہو گئے۔ انہوں نے دوران سروس بطور ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ہری پور کورونا وائرس کی وبا کے دوران ... مزید

ہری پور پولیس کی کارروائی، وسیع رقبہ پر موجود پوست  تلف

پیر 22 اپریل 2024 18:21

ہری پور پولیس کی کارروائی، وسیع رقبہ پر موجود پوست تلف

ہری پور پولیس کی پوست کی کاشت کرنے والوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔وسیع رقبہ پر موجود پوست کی کاشت کو تلف کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ ناڑہ آمازئی منیر حیات خان نے نفری ... مزید

تھانہ خانپور پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار، قبضہ سے 2 کلو سے ..

پیر 22 اپریل 2024 18:10

تھانہ خانپور پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار، قبضہ سے 2 کلو سے زائد چرس برآمد

تھانہ خانپور پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کو گرفتار کر کے اسکے قبضہ سے 2 کلو سے زائد چرس برآمدکر لی۔۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او ہری پور سلیمان ظفر کے احکامات کی روشنی میں ایس ایچ او تھانہ ... مزید

ہری پور،ڈپٹی کمشنر کا ڈی ای اوکے ہمراہ داخلہ مہم کے  متعلق مختلف سرکاری ..

پیر 22 اپریل 2024 18:07

ہری پور،ڈپٹی کمشنر کا ڈی ای اوکے ہمراہ داخلہ مہم کے متعلق مختلف سرکاری سکولوں کا دورہ

ڈپٹی کمشنر ہری پور خان محمد نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ہری پور کے ہمراہ داخلہ مہم کے تحت مختلف سرکاری سکولوں کا دورہ کیا اور بچوں میں مفت کتابیں تقسیم کیں۔بعدازاں انہوں نے گورنمنٹ سینٹینیل ماڈل ہائیر ... مزید

ہری پور پولیس کی  کارروائیاں، 2 منشیات فروش گرفتار

پیر 22 اپریل 2024 16:58

ہری پور پولیس کی کارروائیاں، 2 منشیات فروش گرفتار

ہری پور پولیس نے 2 مختلف کارروائیوں میں 2 منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے 4 کلو 440 گرام چرس اور 65 گرام آئس برآمد کر لی۔ہری پور پولیس کے مطابق ڈی ایس ایچ او تھانہ مکھنیال انسپکٹر حبیب اللہ خان نے نفری کے ... مزید

ہری پور پولیس کا امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے سرچ اینڈ ..

اتوار 21 اپریل 2024 20:10

ہری پور پولیس کا امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کا انعقاد

تھانہ صدر اور تھانہ پنیاں پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن مجموعی طور پر غیر قانونی اسلحہ 3 بندوقیں 7 پستول اور مختلف بور کے 120 کارتوس برآمد مقدمات درج، ڈی پی او ہری پور سلیمان ظفر کے احکامات کی روشنی ... مزید

تھانہ سرائے صالح پولیس کی کاروائی ، منشیات فروش گرفتار

ہفتہ 20 اپریل 2024 17:47

تھانہ سرائے صالح پولیس کی کاروائی ، منشیات فروش گرفتار

تھانہ سرائے صالح پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی کے مکروہ دہندہ میں ملوث منشیات فروش کو گرفتار کر کے اسکے قبضہ سے 5 کلو سے زائد چرس برآمد کرلی ۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او ہری پور سلیمان ظفر ... مزید

ٹی آئی پی پولیس کا امن و امان کی صورتحال  برقرار رکھنے  کیلئے سرچ اینڈ ..

ہفتہ 20 اپریل 2024 17:47

ٹی آئی پی پولیس کا امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن

ڈی پی او ہری پور سلیمان ظفر کے احکامات کی روشنی میں تھانہ تھانہ ٹی آئی پی پولیس نے امن و امان کی صورت حال کو برقرار رکھنے اور نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن ... مزید

گھر سے چوری کرنے والا تین رکنی گروہ  گرفتار

ہفتہ 20 اپریل 2024 17:41

گھر سے چوری کرنے والا تین رکنی گروہ گرفتار

تھانہ کوٹ نجیب اللہ پولیس نے رات کی تاریکی میں گھر سے چوری کرنے والا 3 رکنی چور گروہ گرفتار کرکے سرقہ شدہ سامان برآمد کرلیا۔ تھانہ کوٹ نجیب اللہ کی حدود کانگڑہ سیکٹر نمبر 2 میں رات کی تاریکی میں گھر ... مزید

ایس پی انوسٹی گیشن ہری پور کی ڈی ایف سیز کے ساتھ میٹنگ، جوڈیشل پالیسی ..

ہفتہ 20 اپریل 2024 17:27

ایس پی انوسٹی گیشن ہری پور کی ڈی ایف سیز کے ساتھ میٹنگ، جوڈیشل پالیسی پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کی ہدایت

ایس پی انوسٹی گیشن ہری پور کی زیر صدارت ضلع بھر کے ڈی ایف سیز کے ساتھ میٹنگ منعقد ہوئی۔ ایس پی انوسٹی گیشن ہری پور جمیل الرحمن نے میٹنگ کے دوران ڈی ایف سیز کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ جوڈیشل پالیسی ... مزید

ہری پور،علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے  امتحانات کے پیش نظر  دفعہ 144 ..

جمعہ 19 اپریل 2024 19:10

ہری پور،علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے امتحانات کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ

ضلعی انتظامیہ ہری پور نے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام منعقدہونے والے خزاں سمسٹر 2023 کے امتحانات کے موقع پر امتحانی مراکز کے 200 گز کے احاطے میں کسی بھی قسم کے عوامی اجتماع پر پابندی عائد ... مزید

منشیات فروش گرفتار  ، 5 کلو سے زائد چرس برآمد

جمعہ 19 اپریل 2024 17:08

منشیات فروش گرفتار ، 5 کلو سے زائد چرس برآمد

ڈی پی او ہری پور سلیمان ظفر کے احکامات کی روشنی میں ہری پور پولیس نے منشیات فروشی کے مکروہ دہندہ میں ملوث منشیات فروش گرفتار کر کےقبضہ سے 5 کلو سے زائد چرس برآمد کر لی ۔ایس ایچ او تھانہ سرائے صالح ... مزید

Load More