Agriculture News of Haripur in Urdu

Haripur City's Agriculture Urdu News ہری پور شہر کی زراعت کی خبریں - Read local and national Agriculture news of Haripur on UrduPoint local section. Full coverage on Haripur city Agriculture news. Including photos & videos.

ہری پور شہر کی تازہ ترین زراعت کی خبریں

ورلڈ بنک اور فالکن کے زیر اہتمام کسانوں کے لیے ایک روزہ ورکشاپ کا انعقادد

جمعہ 16 فروری 2024 19:20

ورلڈ بنک اور فالکن کے زیر اہتمام کسانوں کے لیے ایک روزہ ورکشاپ کا انعقادد

ورلڈ بنک اور فالکن کے زیر اہتمام کسانوں کے لیے ایک روزہ ورکشاپ کا انعقادد کیا گیا۔ورکشاپ میں ہری پور سے تعلق رکھنے والےکسانوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ورلڈ بنک اور فالکن کے تعاون سے کسانوں کے لیے ... مزید

ہری پور۔حالیہ بارشوں اور ژالہ باری سے کئی اقسام کی فصلوں کو نقصان پہنچا ..

پیر 8 مئی 2023 11:10

ہری پور۔حالیہ بارشوں اور ژالہ باری سے کئی اقسام کی فصلوں کو نقصان پہنچا ہے،کسان طبقہ

حالیہ بارشوں اور ژالہ باری سے کئی اقسام کی فصلوں کو نقصان پہنچا ہے،گندم کی فصلیں،سبزیاں اور باغات تباہ ہو گئے ہیں،موسمی تبدیلیوں کی وجہ سے ملک کے کسانوں اور زمینداروں کی مشکلات میں اضاف ہورہا ہے ... مزید

پاکستان میں غذائی قلت پر قابو پانے کے لیے جدید زرعی طریقہ کار اپنانا ..

بدھ 8 فروری 2023 17:01

پاکستان میں غذائی قلت پر قابو پانے کے لیے جدید زرعی طریقہ کار اپنانا ہو گا،پراجیکٹ ڈائریکٹرمحمدیعقوب

نیشنل پراجیکٹ ڈائریکٹر قومی منصوبہ برائے اضافہ گندم پیداوار ڈاکٹر محمد یعقوب نے کہا ہے کہ پاکستان میں غذائی قلت پر قابو پانے کے لیے جدید زرعی طریقہ کار اپنانا ہو گا،ملک میں تقریباْ 22ملین ایکڑ پر ... مزید

یونیورسٹی آف ہری پور کے زیراہتمام  زراعت کو تبدیلی موسم کے مضر اثرات ..

بدھ 1 جون 2022 21:15

یونیورسٹی آف ہری پور کے زیراہتمام زراعت کو تبدیلی موسم کے مضر اثرات سے بچانے کے حوالے سے سمپوزیم (کل)ہوگا

یونیورسٹی آف ہری پور کے ڈیپارٹمنٹ آف سائل اینڈ کلائمیٹ سائنسز کے زیر اہتمام زراعت کو تبدیلی موسم کے مضر اثرات سے بچانے کے لیے قومی معیار کے مطابق سمپوزیم کاافتتاح دوجون بروز جمعرات صبح ساڑھے نو ... مزید

تربیلاڈیم میں پانی کی آمدواخراج میں کمی سے 11 پیداواری یونٹ بنداور بجلی ..

جمعہ 31 دسمبر 2021 16:27

تربیلاڈیم میں پانی کی آمدواخراج میں کمی سے 11 پیداواری یونٹ بنداور بجلی کی پیداوار422میگاواٹ ریکارڈ

تربیلاڈیم میں پانی کی آمدواخراج میں کمی سے 11 پیداواری یونٹ بنداور بجلی کی پیداوار422میگاواٹ ریکارڈکی گئی ہے،جمعہ کے روزترجمان تربیلاڈیم کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایاگیاہے کہ تربیلاڈیم میں پانی ... مزید

قصاب ایسوسی ایشن موچی بازار نے ایس او پیز پر عمل درآمد کو یقینی بنانے ..

جمعرات 11 فروری 2021 12:40

قصاب ایسوسی ایشن موچی بازار نے ایس او پیز پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کی مہم کا آغاز کر دیا

حلال فوڈ اتھارٹی ہری پور کی جانب سے صفائی ستھرائی اور حفظان صحت کے اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے قصاب ایسوسی ایشن موچی بازار نے ایس او پیز پر عمل درآمد کو یقینی بنانے  کی مہم کا آغاز کر دیا۔ اس سلسلہ ... مزید

ہیومن رائٹس پروٹیکشن اینڈ ڈویلپمنٹ کونسل کے زیر اہتمام نیو ممائیہ ..

منگل 18 اگست 2020 13:20

ہیومن رائٹس پروٹیکشن اینڈ ڈویلپمنٹ کونسل کے زیر اہتمام نیو ممائیہ میں مون سون شجرکاری کے تحت پودے لگائے گئے

انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے ہیومن رائٹس پروٹیکشن اینڈ ڈویلپمنٹ کونسل کے زیر اہتمام نیو ممائیہ میں مون سون شجرکاری کے تحت پودے لگائے گئے ۔ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت اور تحریک صوبہ ہزارہ ... مزید

تربیلاڈیم سے بجلی کی پیداوار2910میگاواٹ، پانی کی سطح1490.44فٹ ہوگئی

جمعہ 7 اگست 2020 16:56

تربیلاڈیم سے بجلی کی پیداوار2910میگاواٹ، پانی کی سطح1490.44فٹ ہوگئی

تربیلاڈیم سے بجلی کی پیداوار2910میگاواٹ جبکہ پانی کی سطح1490.44فٹ ہوگئی ۔تفصیلات کے مطابق تربیلاڈیم میں پانی کی سطح1490.44فٹ ہوگئی ڈیم میں پانی کی آمد192700اوراخراج130000کیوسک ہے ۔تربیلاڈیم کے تمام 17 پیداواری ... مزید

خانپور میں آندھی اور طوفان کے ساتھ ژالہ باری سے لیچی کا پھل تباہ ہو ..

پیر 6 جولائی 2020 15:46

خانپور میں آندھی اور طوفان کے ساتھ ژالہ باری سے لیچی کا پھل تباہ ہو گیا، بیوپاریوں کے لاکھوں ڈوب گئے

خانپور میں آندھی اور طوفان کے ساتھ ژالہ باری سے لیچی کا پھل تباہ ہو گیا، بیوپاریوں کے لاکھوں روپے ڈوب گئے، پھل کم ہونے سے لیچی کی فی کلو میں قیمت ماضی کی نسبت کئی گنا اضافہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ... مزید

تربیلا ڈیم سے پانی کے اخراج میں اضافہ کر دیا گیا

جمعہ 5 جون 2020 16:07

تربیلا ڈیم سے پانی کے اخراج میں اضافہ کر دیا گیا

تربیلا ڈیم سے پانی کے اخراج میں اضافہ کر دیا گیا۔ تربیلا ڈیم سے پانی کا اخراج ایک لاکھ کیوسک سے تجاوز کر گیا۔ تربیلا ڈیم کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق تربیلا ڈیم سے پانی کا اخراج میں مزید اضافہ کر ... مزید

غلہ ڈیلروں اور آٹا چکیوں کے لیے گندم ذخیرہ کرنے کی حد مقرر

پیر 18 مئی 2020 16:21

غلہ ڈیلروں اور آٹا چکیوں کے لیے گندم ذخیرہ کرنے کی حد مقرر

ہری پور کے ڈپٹی کمشنر نے ربیع سیزن2019-20 کے دوران گندم کی خریداری کا ہدف پورا کرنے کے لیے غلہ ڈیلروں اور آٹا چکیوں کے لیے گندم ذخیرہ کرنے کی حد مقرر کر دی ہے اور اس حدسے زیادہ گندم ذخیرہ کرنے پر پابندی ... مزید

خانپور کے علاقہ پنج کٹھہ میں ژالہ باری سے لیچی اور مالٹنے کے باغات شدید ..

منگل 12 مئی 2020 14:04

خانپور کے علاقہ پنج کٹھہ میں ژالہ باری سے لیچی اور مالٹنے کے باغات شدید نقصان سے دوچار

خانپور کے علاقہ پنج کٹھہ میں ژالہ باری سے لیچی اور مالٹنے کے باغات کو شدید نقصان پہنچایا، ٹھیکیداروں کو لاکھوں روپے کا نقصان پہنچا، رواں سیزن میں لیچی اور مالٹنے کے پھل کی قلت پیدا ہونے کا قوی امکان ... مزید

تحریک انصاف کی نو منتخب ضلعی تنظیم کا تعارفی اجلاس، یو سی اور ویلج کونسلوں ..

منگل 12 مئی 2020 14:04

تحریک انصاف کی نو منتخب ضلعی تنظیم کا تعارفی اجلاس، یو سی اور ویلج کونسلوں میں تنظیم سازی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

پاکستان تحریک انصاف کی نو منتخب ضلعی تنظیم کا صدر راجہ احتشام کی زیر صدارت تعارفی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں یونین کونسل و ویلج کونسلوں کی سطح پر تنظیم سازی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ... مزید

سبزی و فروٹ منڈی ہری پور کے آڑھتیوں کو منڈی کا صحن فوری خالی کرنے کے ..

پیر 27 اپریل 2020 15:31

سبزی و فروٹ منڈی ہری پور کے آڑھتیوں کو منڈی کا صحن فوری خالی کرنے کے نوٹس

سبزی و فروٹ منڈی کے آڑھتیوں کو منڈی کا صحن فوری خالی کرنے کے نوٹس تھما دیئے گئے، خلاف ورزی کی صورت میں 20 ہزار روپے جرمانہ کرنے سمیت گاڑیوں کی ضبطی، ڈرائیور اور آڑھتیوں کو پابند سلاسل کرنے کے پروانے ... مزید

ضلع ہری پور میں گندم کی فصل پر ٹڈی دل کے حملے کا خدشہ، محکمہ زراعت کی ..

جمعہ 20 مارچ 2020 19:00

ضلع ہری پور میں گندم کی فصل پر ٹڈی دل کے حملے کا خدشہ، محکمہ زراعت کی جانب سے ہائی الرٹ جاری

ضلع ہری پور میں گندم کی فصل پر ٹڈی دل کے حملے کا خدشہ، محکمہ زراعت ہری پور کی جانب سے ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا۔ حملہ کی صورت میں فوری طور پر محکمہ زراعت کے تینوں تحصیلوں میں قائم آفس سے فوری رابطہ ... مزید

حکومت کسان کی خوشحالی کیلئے پرعزم ہے، کسان خوشحال ہو گا تو ملک خوشحال ..

ہفتہ 7 مارچ 2020 17:05

حکومت کسان کی خوشحالی کیلئے پرعزم ہے، کسان خوشحال ہو گا تو ملک خوشحال ہو گا، وزیر مملکت زرتاج گل

وزیر مملکت برائے مواصلات زرتاج گل نے کہا ہے کہ حکومت کسان کی خوشحالی کیلئے پرعزم ہے، کسان خوشحال ہو گا تو ملک خوشحال ہو گا، ہم نے اس ملک کو درپیش چیلنجز کو قبول کیا ہے، ان کی وزارت گذشتہ حکومتوں میں ... مزید

جنگلی حیات کے یوم تحفظ پر وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ اور رکھ سرداراں ویلج ..

جمعہ 6 مارچ 2020 13:57

جنگلی حیات کے یوم تحفظ پر وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ اور رکھ سرداراں ویلج کمیونٹی کے اشتراک سے پروقار تقریب

جنگلی حیات کے یوم تحفظ پر وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ ہری پور اور رکھ سرداراں ویلج کمیونٹی کے باہمی اشتراک سے پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر رکھ سرداراں ویلج کمیونٹی کے صدر سابق ضلع ممبر سردار ممتاز ... مزید

10 ملین سونامی پراجیکٹ کے تحت ساڑھے پانچ لاکھ پودوں کی تقسیم کا عمل مکمل ..

بدھ 19 فروری 2020 11:35

10 ملین سونامی پراجیکٹ کے تحت ساڑھے پانچ لاکھ پودوں کی تقسیم کا عمل مکمل ہوچکا ہے

محکمہ جنگلات کے کمیونٹی ڈویلپمنٹ آفیسر عبیدالرحمن نے کہا ہے کہ 10 ملین سونامی پراجیکٹ کے تحت ساڑھے پانچ لاکھ پودوں کی تقسیم کا عمل مکمل ہو چکا ہے جن میں سے 16 ہزار پودے آرمی اور سیکورٹی اداروں، 1973 ... مزید

خانپور کے عالمی شہرت یافتہ مالٹوں اور لیچی کی پیداوار کو بڑھانے کیلئے ..

بدھ 29 جنوری 2020 13:58

خانپور کے عالمی شہرت یافتہ مالٹوں اور لیچی کی پیداوار کو بڑھانے کیلئے جدید زرعی تحقیق سے مدد لینا ہو گی، ملک فدا حسین

خانپور کے عالمی شہرت یافتہ مالٹوں اور لیچی کی پیداوار کو بڑھانے کیلئے ہمیں جدید زرعی تحقیق سے مدد لینا ہو گی۔ ان خیالات کا اظہار علاقہ خانپور میں مالٹوں اور لیچی کے بانی ٹھیکیدار ملک فدا حسین نے ... مزید

صوبہ بھر کی طرح ہری پور میں بھی سستا آٹا کی فراہمی کا عمل شروع

بدھ 15 جنوری 2020 15:28

صوبہ بھر کی طرح ہری پور میں بھی سستا آٹا کی فراہمی کا عمل شروع

صوبائی حکومت کے اقدامات کی روشنی میں صوبہ بھر کی طرح ہری پور میں بھی سستا آٹا کی فراہمی کا عمل شروع کر دیا گیا۔ ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر شیراز انور خان نے صوبائی وزیر خوراک قلندر خان لودھی اور ڈائریکٹر ... مزید

Load More