Important News of Haripur in Urdu

Haripur City's Important Urdu News ہری پور شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Haripur on UrduPoint local section. Full coverage on Haripur city Important news. Including photos & videos.

ہری پور شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

ہری پور، مسافر وین اور کوچ میں تصادم، خواتین سمیت 8 افراد جاں بحق

اتوار 7 جنوری 2024 16:01

ہری پور، مسافر وین اور کوچ میں تصادم، خواتین سمیت 8 افراد جاں بحق

صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقہ ہری پور میں مسافر وین اور کوچ کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور 15سے زائد زخمی ہوگئے، کوچ کے نیچے مزید افراد دبے ہوئے ہیں جن کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔ اس ... مزید

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی ہری پور آمد،سابق اسپیکر قومی اسمبلی ..

پیر 20 نومبر 2023 16:24

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی ہری پور آمد،سابق اسپیکر قومی اسمبلی گوہر ایوب خان کی وفات پر تعزیت کا اظہار

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی ہری پور میں سابق اسپیکر قومی اسمبلی گوہر ایوب خان کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ سابق اسپیکر قومی اسمبلی و وزیر خارجہ گوہرایوب خان مرحوم کی تعزیت کرنے کے لیے ... مزید

ایکسپو2024  سے پاک نیپال سفارتی و تجارتی تعلقات کو فروغ ملے گا، نیپالی ..

جمعہ 17 نومبر 2023 22:15

ایکسپو2024 سے پاک نیپال سفارتی و تجارتی تعلقات کو فروغ ملے گا، نیپالی سفیر

پاکستان میں نیپال کے سفیر تاپس ادھیکاری نے کہا ہے کہ نیپال میں ایکسپو 2024 کے انعقاد سے پاک نیپال سفارتی و تجارتی تعلقات کو فروغ ملے گا،دوستی اور ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی،پاکستانی شہری نیپال کا ... مزید

سابق وفاقی وزیر گوہر ایوب خان انتقال کر گئے

جمعہ 17 نومبر 2023 21:22

سابق وفاقی وزیر گوہر ایوب خان انتقال کر گئے

سابق وفاقی وزیر گوہر ایوب خان انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے نامور اور سینئر سیاستدان گوہر ایوب خان انتقال کر گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گوہر ایوب خان کےاہل خانہ کے مطابق ان کی نماز ... مزید

پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار، قبضہ سے چرس برآمد، مقدمہ درج

بدھ 11 اکتوبر 2023 20:15

پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار، قبضہ سے چرس برآمد، مقدمہ درج

تھانہ سرائے صالح پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش گرفتار کر کے قبضہ سی6کلو 242گرام چرس برآمد کر ے مقدمہ درج کر لیا۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او ہری پور محمد عمر خان کے احکامات کی روشنی میں ایس ایچ ... مزید

ہری پور، ریسکیو ٹیم کی بروقت کارروائی، گھر پر لگی آگ پر قابو پا لیا

بدھ 11 اکتوبر 2023 20:15

ہری پور، ریسکیو ٹیم کی بروقت کارروائی، گھر پر لگی آگ پر قابو پا لیا

ہری پور میں ریسکیو ٹیم نے بروقت کارروائی کر کے گھر پر لگی آگ پر قابو پا لیا۔ تفصیلات کے مطابق ہری پور کے موضع گدوالیاں گاں میں احسان نامی شخص کے گھر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ریسکیو 1122 ہری پور کی فائر ... مزید

ہری پورپولیس کی کارروائیاں،چارملزمان گرفتار،منشیات برآمد

جمعرات 7 ستمبر 2023 20:40

ہری پورپولیس کی کارروائیاں،چارملزمان گرفتار،منشیات برآمد

ہری پورپولیس نے چارمنشیات فروش گرفتارکرکے مقدمات درج کرلئے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرہری پورمحمدعمرخان کی ہدایت پرضلع بھرمیں جرائم پیشہ عناصربالخصوص منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاان جاری ہے۔ایس ایچ اوتھانہ ... مزید

الائی چیئر لفٹ آپریشن کے ہیرو علی سواتی کی زپ لائن واپڈا نے اکھاڑ دی

بدھ 6 ستمبر 2023 22:25

الائی چیئر لفٹ آپریشن کے ہیرو علی سواتی کی زپ لائن واپڈا نے اکھاڑ دی

الائی چیئر لفٹ آپریشن میں بچوں کو ریسکیو کرنے والے ہیرو علی سواتی کی زپ لائن واپڈا نے اکھاڑ دی۔واپڈا نے خان پور ڈیم پر نصب زپ لائن کو تجاوزات قرار دیتے ہوئے کہا کہ ضلع ہری پور میں 70 تجاوزات ختم کی ... مزید

ہری پور، اسلحہ کی نوک پر موٹرسائیکل، موبائل فون ،رقم چھیننے والے ڈکیت ..

پیر 28 اگست 2023 21:06

ہری پور، اسلحہ کی نوک پر موٹرسائیکل، موبائل فون ،رقم چھیننے والے ڈکیت گروہ کے 5 ملزمان گرفتار

اسلحہ کی نوک پر موٹرسائیکل ،موبائل فونز اور رقم چھیننے والا ڈکیت گروہ کے ملزمان گرفتار کر لیا گیا ہے، ملزم کے قبضہ سے مجموعی طور پر چھینا گیا موٹرسائیکل ،موبائل فون،رقم اور واردات میں استعمال ہونے ... مزید

کمشنر ہزارہ ،ڈی آئی جی کا بیسٹ وے حطار ،تربیلا پانچواں توسیعی منصوبہ ..

بدھ 26 جولائی 2023 21:35

کمشنر ہزارہ ،ڈی آئی جی کا بیسٹ وے حطار ،تربیلا پانچواں توسیعی منصوبہ کا دورہ ،سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

کمشنر ہزارہ عامر سلطان خان ترین اور ڈی آئی جی ہزارہ طاہر ایوب خان نے بیسٹ وے حطار اور تربیلا پانچواں توسیعی منصوبہ کا دورہ کر کے غیر ملکی ورکرز سے ملاقات کی اورسیکورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ ... مزید

ہری پور،مون سون طوفانی بارشوں سے تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد میں اضافہ، ..

جمعرات 20 جولائی 2023 20:00

ہری پور،مون سون طوفانی بارشوں سے تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد میں اضافہ، سطح 1520.45فٹ تک بلند

مون سون کی طوفانی بارشوں سے تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد میں تیزی سے اضافے کی وجہ سے ڈیم میں پانی کی سطح 1520.45 فٹ تک بلند ہو گئی ہے ۔ شعبہ تعلقات عامہ تربیلا نے بتایا کہ حالیہ بارشوں سے تربیلا ڈیم میں پانی ... مزید

ہری پور چور گروہ کا مرکزی ملزم گرفتار ، موٹر سائیکل ،انجن برآمد کرلیا ..

جمعرات 20 جولائی 2023 19:35

ہری پور چور گروہ کا مرکزی ملزم گرفتار ، موٹر سائیکل ،انجن برآمد کرلیا گیا

ہری پور کے تھانہ صدر پولیس نے موٹر سائیکل، کشتی کا انجن اور دیگر سامان چوری کرنے والے گروہ کے مرکزی ملزم کو گرفتار کر کے موٹر سائیکل اور انجن برآمد کر لیا۔ تھانہ صدر کی حدود چکہائی نزد چریاں میں رات ... مزید

بلدیاتی انتخابات میں خانپورکی عوام نے (ن)لیگی قیادت کاسر فخر بلند کیا ..

جمعہ 2 جون 2023 22:15

بلدیاتی انتخابات میں خانپورکی عوام نے (ن)لیگی قیادت کاسر فخر بلند کیا ہے،مرتضیٰ جاوید عباسی

وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امورمرتضیٰ جاوید عباسی نے کہاہے کہ بلدیاتی انتخابات میں خانپورکی عوام نے لیگ کی قیادت کاسر فخر بلند کیا ہے،ایک طرف صوبائی حکومت کازورتھا لیکن عوام نے لیگ اور میاں نواز ... مزید

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرہری پورکی زیرصدارت ڈسٹرکٹ لینڈیوزپلاننگ اینڈ مینجمنٹ ..

جمعہ 19 مئی 2023 19:55

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرہری پورکی زیرصدارت ڈسٹرکٹ لینڈیوزپلاننگ اینڈ مینجمنٹ کمیٹی کی ماہانہ میٹنگ کاانعقاد

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرہری پورکی زیرصدارت ڈسٹرکٹ لینڈیوزپلاننگ اینڈ مینجمنٹ کمیٹی کی ماہانہ میٹنگ کاانعقادہوا،ڈپٹی کمشنرہری پورکیپٹن عون حیدر گوندل کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ ... مزید

تربیلا ڈیم کے 17میں سے 11پیداواری یونٹ بند

جمعرات 9 فروری 2023 23:41

تربیلا ڈیم کے 17میں سے 11پیداواری یونٹ بند

تربیلاڈیم میں پانی کی سطح کمی کے بعد1486.98فٹ اوربجلی کی پیداوار666میگاواٹ ریکارڈہوئی،ترجمان ڈیم کی جانب سے جمعرات کے روزجاری رپورٹ کے مطابق تربیلاڈیم میں پانی کی سطح مزیدکم ہوکر1486.98فٹ ہوگئی ،ڈیم میں ... مزید

ہری پور میں دو گروپوں میں خونی تصادم، 5 افراد جاں بحق

اتوار 5 فروری 2023 20:20

ہری پور میں دو گروپوں میں خونی تصادم، 5 افراد جاں بحق

خیبر پختوانخواہ کے ضلع ہری پور کے علاقہ سرائے صالح چنگی بانڈی میرا میںدو گروپوں کے مابین ہونے والے تصادم میں 5 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ... مزید

تربیلا غازی میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 3 خواتین زخمی، دلہا ..

اتوار 8 جنوری 2023 21:00

تربیلا غازی میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 3 خواتین زخمی، دلہا کیخلاف مقدمہ درج

تحصیل غازی میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے تین خواتین شدید زخمی ہوگئیں، پولیس نے دلہا اور ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع ہری پور کی تحصیل غازی کے مضافاتی ... مزید

سابق وفاقی وزیرعمرایوب خان کے جاری فنڈز سے گائوں ڈولنی کے مین راستہ ..

پیر 2 جنوری 2023 16:22

سابق وفاقی وزیرعمرایوب خان کے جاری فنڈز سے گائوں ڈولنی کے مین راستہ کی تعمیر کا عمل جاری

سابق وفاقی وزیر عمر ایوب خان کی جانب سے جاری کردہ 80 لاکھ روپے کی خطیر فنڈنگ سے گائوں ڈولنی کے مین راستہ کی تعمیر کا عمل جاری ہے۔ کوآرڈینیٹر ساجد خان نے دورہ کر کے جاری منصوبہ کا جائزہ لیا۔ اشفاق شاہ، ... مزید

وفاقی وزیر برائے موحولیاتی تبدیلی شیری رحمان کاخانپور، جولیاں اوراسٹوپہ ..

اتوار 1 جنوری 2023 21:25

وفاقی وزیر برائے موحولیاتی تبدیلی شیری رحمان کاخانپور، جولیاں اوراسٹوپہ کا دورہ

وفاقی وزیر برائے موحولیاتی تبدیلی شیری رحمان نے خانپور، جولیاں اسٹوپہ کا دورہ کیا ۔تفصیلات کے مطابق شیری رحمان ہری پور کی تحصیل خانپور کے علاقہ جولیاں گئیں اور اسٹوپہ کا دورہ کیا ہے اس موقع پر فیلڈ ... مزید

سنٹرل جیل ہری پور میں واچ اینڈ وارڈ سٹاف کی رول کال کی گئی

بدھ 30 نومبر 2022 20:20

سنٹرل جیل ہری پور میں واچ اینڈ وارڈ سٹاف کی رول کال کی گئی

سنٹرل جیل ہری پور میں واچ اینڈ وارڈ سٹاف کی رول کال کی گئی۔ عملے کے ساتھ اشتراک کردہ گزشتہ رول کال کے مسائل کے بارے میں پیش رفت اور ان کے نئے مسائل کو حل کرنے کو بھی درج کیا گیا۔خیبر پختونخوا کے محکمہ ... مزید

Load More