Weather News of Harnai in Urdu

Harnai City's Weather Urdu News ہرنائی شہر کی موسم کی خبریں - Read local and national Weather news of Harnai on UrduPoint local section. Full coverage on Harnai city Weather news. Including photos & videos.

ہرنائی شہر کی تازہ ترین موسم کی خبریں

ہرنائی،گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش، سیلابی ریلے سے ..

بدھ 26 اگست 2020 16:56

ہرنائی،گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش، سیلابی ریلے سے ٹریفک عرضی طور پر معطل

ہرنائی ، شاہرگ و گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار اور طوفانی بارش برساتی نالوں میں سیلابی ریلے ہرنائی کوئٹہ شاہراہ اور پنجاب شاہراہ پر ٹریفک عرضی طور پر معطل ہو گئی۔ پہاڑی سلسلوں میں سینکڑوں ... مزید

ہرنائی و گردونواح میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری

بدھ 12 اگست 2020 16:41

ہرنائی و گردونواح میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری

ہرنائی و گردونواح میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے بارشوں اور ندی نالوں میں سیلابی ریلے آنے سے ہرنائی کے زرعی زمینوں اور عوام کو سیلاب سے محفوظ بنانے کیلئے بنائے گئے حفاظتی بندات کو سیلابی ریلوں ... مزید

ہرنائی، زیارت میں بارشوں، ژالہ باری سے ہونے والے نقصانات کاازالہ کرینگے، ..

ہفتہ 7 مارچ 2020 16:43

ہرنائی، زیارت میں بارشوں، ژالہ باری سے ہونے والے نقصانات کاازالہ کرینگے، صوبائی وزیر نورمحمد خان دمڑ

بی اے پی کے مرکزی رہنماء صوبائی وزیر حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاکہ ضلع ہرنائی ، ضلع زیارت میں بارشوں اور ژالہ باری سے ہونے نقصانات کاازالہ کرینگے، شاہرگ کلی خیر آباد میں بارشوں سے مہندم ہونے والے ... مزید

ہرنائی میں بارش و ژلہ باری سے فصلیں شدید متاثر

جمعرات 5 مارچ 2020 15:05

ہرنائی میں بارش و ژلہ باری سے فصلیں شدید متاثر

ہرنائی ، شاہرگ و گردونواح میں گرچ چمک کے ساتھ موسلادار بارش کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا بارش کے ساتھ شدید ژلہ باری بھی ہوئی جس کی وجہ سے مینداروں کے فصلات ، لہسن ، پیاز، ٹماٹر، گندم سمیت دیگر ... مزید

بارشوں ، برفباری سے متاثرین کی بحالی کیلئے ہرممکن اقدامات کرینگے،کمشنر ..

جمعرات 16 جنوری 2020 13:54

بارشوں ، برفباری سے متاثرین کی بحالی کیلئے ہرممکن اقدامات کرینگے،کمشنر سبی

کمشنر سبی ڈویژن سید فیصل شاہ آغا نے کہاکہ ضلع ہرنائی کے علاقہ زرغون غر میں شدید برفباری کی وجہ سے منقطع زمینی رابطہ بحالی کا کام تیزی سے بھاری مشینری کے ذریعے برف ہٹانے کاکام جاری ہے، بارشوں و برفباری ... مزید

صوبہ میں بارشوں اور برفباری کی حالیہ لہر کی وجہ سے صوبے کے مختلف علاقے ..

جمعرات 16 جنوری 2020 13:54

صوبہ میں بارشوں اور برفباری کی حالیہ لہر کی وجہ سے صوبے کے مختلف علاقے شدید متاثر ہوئے ،صوبائی وزیر پی ایچ ای ، واسا حاجی نورمحمد خان دمڑ

بی اے پی کے مرکزی رہنماء صوبائی وزیر پی ایچ ای ، واسا حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاکہ صوبہ میں بارشوں اور برفباری کی حالیہ لہر کی وجہ سے صوبے کے مختلف علاقے شدید متاثر ہوئے خصوصاًً پشتون علاقوں میں ... مزید

ہرنائی، شدید بارشوں و برفباری کے باعث انسداد پولیو مہم دو دن کیلئے ..

پیر 13 جنوری 2020 16:17

ہرنائی، شدید بارشوں و برفباری کے باعث انسداد پولیو مہم دو دن کیلئے ملتوی

ہرنائی و گردونواح میں شدید بارشوں و برفباری کے باعث محکمہ صحت ضلع ہرنائی نے آج مورخہ 13 جنوری سے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم کو دو دنوں کیلئے ملتوی کردیا گیا ہے ۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عبدالرشید ... مزید

ہرنائی میں بارش و برفباری کے باعث عوام غیر ضروری سفر سے گریز کریں، ڈپٹی ..

پیر 13 جنوری 2020 15:08

ہرنائی میں بارش و برفباری کے باعث عوام غیر ضروری سفر سے گریز کریں، ڈپٹی کمشنر ہرنائی

ہرنائی میں بارش جبکہ ہرنائی کے مختلف علاقوں زندہ پیر ، 22 میل ، زرغون غر ، چپررفیٹ ، شاہرگ میں شدید برفباری ہرنائی کے قومی شاہراہ پر ٹریفک کی آمد رفت معطل ڈپٹی کمشنر لیویز فورس اور بھاری مشینری کے ... مزید

ہرنائی و گردوانوح میں شدید برف باری، لوگ گھروں میں محصور ،سڑکوں کی ..

پیر 13 جنوری 2020 15:08

ہرنائی و گردوانوح میں شدید برف باری، لوگ گھروں میں محصور ،سڑکوں کی بحالی کا سلسلہ بھی جاری

ہرنائی و گردوانوح میں تین روز سے مسلسل بارشوں و برفباری کے باعث ہرنائی کا ملک بھر سے زمینی رابطہ منقطع ہونے کی وجہ سے ہرنائی کے دونوں شاہراہوں کے مختلف علاقوں میں بارش و برف باری کے باعث مسافر گاڑیاں ... مزید

ہرنائی، بارش و شدید برفباری سے زرغون غر کا زمینی رابطہ منقطع

پیر 6 جنوری 2020 17:16

ہرنائی، بارش و شدید برفباری سے زرغون غر کا زمینی رابطہ منقطع

ہرنائی شہر اور گردونواح میں گزشتہ رات سے وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑی سلسلوں سمیت زرغون غر میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث زرغون غر کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا ہے جبکہ سردی کی شدت میں اضافہ ... مزید

ہرنائی ،شدید برفباری و بارشوں کے باعث الرٹ جاری

پیر 6 جنوری 2020 16:36

ہرنائی ،شدید برفباری و بارشوں کے باعث الرٹ جاری

ڈپٹی کمشنر ہرنائی عظیم جان دمڑ نے کہاکہ پی ڈی ایم اے کی جانب سے شدید برفباری و بارشوں کا الرٹ ملنے کے بعد ضلع بھر کے تمام محکموں کوالرٹ اور مشینری کو سٹینڈ بائی کردیا گیا ہر نائی کوئٹہ شاہراہ پر چپررفٹ ... مزید

زرغون غر میں شدید برفباری کے باعث زمینی رابطہ منقطع ہزاروں لوگ معصور ..

پیر 6 جنوری 2020 16:36

زرغون غر میں شدید برفباری کے باعث زمینی رابطہ منقطع ہزاروں لوگ معصور ہو گئے

پشتونخواملی عوامی پارٹی ضلع ہرنائی کے بیان میں کہا ہے کہ زرغون غر میں گزشتہ شب سے شدید برفباری کے باعث زرغون غر کے تمام زمینی رابطہ منقطع ہونے کی وجہ سے ہزاروں لوگ گھروں میں معصور ہوگئے ہے بیان میں ... مزید

ملک بھر کی طرح ضلع ہرنائی میں بھی بارشو ں اور ندی نالوں میں سیلابی ریلے ..

جمعہ 26 جولائی 2019 16:41

ملک بھر کی طرح ضلع ہرنائی میں بھی بارشو ں اور ندی نالوں میں سیلابی ریلے آنے کا سلسلہ جاری

ملک بھر کی طرح ضلع ہرنائی میں بھی بارشو ں اور ندی نالوں میں سیلابی ریلے آنے کا سلسلہ جاری ہے، مسلسل بارشوں اور ندی نالوں میں سیلابی ریلوں سے ہرنائی کے قومی شاہراہوں کے علاوہ دیہی علاقوں کو جانے والے ... مزید

ہرنائی میں بارشوں ، سیلاب سے ہونے والے نقصانات کاازالہ کرنے کیلئے ہرممکن ..

منگل 25 جون 2019 17:05

ہرنائی میں بارشوں ، سیلاب سے ہونے والے نقصانات کاازالہ کرنے کیلئے ہرممکن اقدامات کرونگی، رکن صوبائی اسمبلی لیلیٰ ترین

رکن صوبائی اسمبلی لیلیٰ ترین نے کہاکہ ہرنائی میں بارشوں اور سیلاب سے ہونے نقصانات کاازالہ کرنے کیلئے ہرممکن اقدامات کرونگی، ضلع ہرنائی میں بارش و سیلاب نے تباہی مچادی ہے بہت بڑے پیمانے پر عوام ... مزید

ہرنائی و گردونواح میں بارش ، حفاظتی بندات ٹوٹنے کی وجہ سے سیلابی ریلے ..

پیر 24 جون 2019 17:06

ہرنائی و گردونواح میں بارش ، حفاظتی بندات ٹوٹنے کی وجہ سے سیلابی ریلے شہر میں داخل

ہرنائی و گردونواح میں گزشتہ ایک ہفتے سے وقفے وقفے بارش و ندی نالوں میں سیلاب ریلے آنے کی وجہ سے سروتی حفاظتی بند سمیت ہرنا،ْی سٹی اور دیہی علاقوں کے حفاظتی بندات میں بڑے بڑے شگاف بن گئے اتوار اور ... مزید

ہرنائی میں شدید بارش کے بعد علاقے میں طغیانی آنے سے کئی دیہات زیر آب ..

منگل 19 جون 2018 16:15

ہرنائی میں شدید بارش کے بعد علاقے میں طغیانی آنے سے کئی دیہات زیر آب ،ْہرنائی سے پنجاب جانیوالے سڑکیں بند

ہرنائی میں شدید بارش کے بعد علاقے میں طغیانی آنے سے کئی دیہات زیر آب آگئے جس کی وجہ سے دو دن سے ہرنائی سے پنجاب جانیوالے سڑکیں بند ہوگئی جس سے سڑکیں جام ہوگئی اس کے علاوہ ژوب ،کوہلو ،کوہ سلیمان ... مزید

ہرنائی وگردونواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلادار بارش ،ندی نالوں میں طغیانی

جمعرات 14 ستمبر 2017 21:54

ہرنائی وگردونواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلادار بارش ،ندی نالوں میں طغیانی

ہرنائی و گردوانوح میں گرج چمک کے ساتھ موسلادار بارش اور ہلکی ژلہ باری ندی نالوں میں طغیانی ہرنائی کا ملک بھر سے عرضی طورپر زمینی رابطہ منقطع موسلادار بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا اور گرمی کا زور ٹوٹ ... مزید