Local News of Harunabad in Urdu

Harunabad City's Local Urdu News ہارون آباد شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Harunabad on UrduPoint local section. Full coverage on Harunabad city Local news. Including photos & videos.

ہارون آباد شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

تھانہ سٹی پولیس نے دوران گشت شراب فروش کو تیس لیٹر سے زائد شراب سمیت ..

جمعہ 18 مارچ 2022 12:30

تھانہ سٹی پولیس نے دوران گشت شراب فروش کو تیس لیٹر سے زائد شراب سمیت ملزم کو پکڑ لیا، مقدمہ درج

تھانہ سٹی پولیس نے دوران گشت شراب فروش کو تیس لیٹر سے زائد شراب سمیت ملزم کو پکڑ لیا تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی پولیس نے ناکہ پر ایک مشکوک شخص کو روک کر اس کے قبضہ سے تیس لیٹر سے زائد شراب برآمد کرلی ... مزید

ہارون آباد‘ نہروں کی طویل بندش کے خلاف کاشتکار سراپا احتجاج بن گئے

بدھ 16 فروری 2022 13:16

ہارون آباد‘ نہروں کی طویل بندش کے خلاف کاشتکار سراپا احتجاج بن گئے

نہروں کی طویل بندش کے خلاف کاشتکار سراپا احتجاج بن گئے،نہر ون آر تھری آر کے کاشتکاروں نے بڑی تعداد میں جمع ہو کر قینچی موڑ پر احتجاج کیا، پانی کے بحران سے گندم کی پیداوار میں نقصان کا اندیشہ ظاہر ... مزید

ہارون آباد شہر میں آگ بجھانے والے آلات نہ رکھنے پر پانچ سے زائددوکانداروں ..

بدھ 16 فروری 2022 13:16

ہارون آباد شہر میں آگ بجھانے والے آلات نہ رکھنے پر پانچ سے زائددوکانداروں کے چالان

ڈی سی بھاولنگرکی ھدایت پر چیف انسٹرکٹر سول ڈیفینس ارشد حمید سندھو کی ہارون آباد شھر میں آگ بجھانے والے آلات نہ رکھنے پر پانچ سے زائددوکانداروں کو چالان کئے ایک گیس والی دوکان کے مالک کے خلاف ایف ... مزید

نقشہ جات کو جدت بخشنا میرا شوق ہے معروف ماہرتعمیرات عدنان سکھیرا

بدھ 16 فروری 2022 13:16

نقشہ جات کو جدت بخشنا میرا شوق ہے معروف ماہرتعمیرات عدنان سکھیرا

جدید دور کے تقاضوں کے مطابق تعمیر و کنسٹرکشن وقت کی اہم ضرورت ہیاور نقشہ جات میں خوبصورتی لانا میرا شوق ہے ان خیالات کا اظہار معروف ماہرِ تعمیرات عدنان سکھیرا نے نئی بلڈنگ کی سیل آ ؤ ٹ کے موقع پراپنی ... مزید

ْحکومت عام آ دمی تک سہولیات کی فراہمی کے عمل کو یقینی بنانے لئے کوشاں ..

ہفتہ 12 فروری 2022 15:18

ْحکومت عام آ دمی تک سہولیات کی فراہمی کے عمل کو یقینی بنانے لئے کوشاں ہے شوکت محمودبسرا

ہارون آباد تا فورٹ عباس روڈ کی جلد ازجلد تعمیر مکمل کرکے عام ٹریفک کیلئے کھول دیا جائیے گا اس کیلئے تمام ممکن اقدامات بروئے کار لائے جارہے ہیں ان خیالات کا اظہار روڈ کی تعمیر کے گرانٹ ہولڈر ترجمان ... مزید

رہنما جماعت اسلامی ڈاکٹر عارف رضاملک کا بہادر مسکان کو خراج تحسین

جمعرات 10 فروری 2022 13:43

رہنما جماعت اسلامی ڈاکٹر عارف رضاملک کا بہادر مسکان کو خراج تحسین

رہنما جماعت اسلامی ڈاکٹر عارف رضاملک اورضلعی امیر جماعت اسلامی بھاولنگر ولید ناصر چوہدری نے بھارتی مسلمان لڑکی مسکان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ بھارت میں مسلمان خواتین کو ہراساں کیا جا ... مزید

گھروں کی چھتوں سے گیارہ ہزارکے وی کی گزرنے والی تاریں اہلیان علاقہ ..

بدھ 9 فروری 2022 12:42

گھروں کی چھتوں سے گیارہ ہزارکے وی کی گزرنے والی تاریں اہلیان علاقہ کیلئے خوف کی علامت بن گئیں

11ہزار کے وی کی بجلی کی تاریں ہمارے گھروں کی چھتوں کے قریب سے گزرتی ہیں جس کی وجہ سے ہم لوگ پر خطر زندگی گزار رہے ہیں اور حالیہ منڈی صادق گنج کے وقوعہ سے ہم اور بھی خوف زدہ ہوگئے ہیں ان تاروں کو ہمارے ... مزید

ڈی پی اوبھاولنگر کی ہدایت پرتھانہ سٹی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے ..

پیر 31 جنوری 2022 12:27

ڈی پی اوبھاولنگر کی ہدایت پرتھانہ سٹی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈوان متعدد گرفتار شراب برآمد

)ڈی پی اوبھاولنگر کی ہدایت پرتھانہ سٹی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈوان متعدد گرفتار شراب برآمد۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او بھاولنگر کی ھدایت پراور ڈی ایس پی سرکل ہارون آباد کی زیر نگرانی ... مزید

ہارون آباد‘جمعیت علماء اسلام کے ضلعی راہنما حضرت مولانامحمد قاسم ..

پیر 31 جنوری 2022 12:27

ہارون آباد‘جمعیت علماء اسلام کے ضلعی راہنما حضرت مولانامحمد قاسم قاسمی کو سپرد خاک کر دیاگیا

جمعیت علماء اسلام کے ضلعی راہنما حضرت مولانامحمد قاسم قاسمی کی نمازہ جنازہ فقیروالی میں ادا کی گئی،نماز جنازہ میں صوبہ بھر سے کثیر تعداد میں اہل اسلام نے شرکت کی۔ہارون آباد جامعہ قاسم العلوم کے ... مزید

ہارون آباد، سپیشل برانچ اور انتظامیہ نے بلیک میں فروخت کرنے کیلئے ..

ہفتہ 1 جنوری 2022 16:05

ہارون آباد، سپیشل برانچ اور انتظامیہ نے بلیک میں فروخت کرنے کیلئے سندھ سے لایا جانیوالا کھاد کا ٹرالہ پکڑ لیا ،گیارہ سو بوری برآمد

کھاد کا بحران شدت اختیار کرگیا ہے جبکہ سپیشل برانچ اور انتظامیہ نے بلیک میں فروخت کرنے کیلئے سندھ سے لایا جانیوالا کھاد کا ٹرالہ پکڑ لیا اورگیارہ سو بوری برآمد کرلی۔تفصیلات کے مطابق ہارون آباد ... مزید

ڈاہرنوالہ کے علاقہ میں14سالہ لڑکی نے زہری گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ ..

منگل 9 نومبر 2021 13:55

ڈاہرنوالہ کے علاقہ میں14سالہ لڑکی نے زہری گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر دیا

ڈاہرنوالہ کے علاقہ میں نامعلوم وجوھات کی بنا پر جواں سالہ لڑکی گندم کی گولیاں کھانے سے جان کی بازی ہار گئیںپولیس نے لڑکی کی والدین کی مدعیت میں اس کے خاوند کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے

سموگ ایک قسم کی فضائی آلودگی ہے، جسے اصل میں ہوا میں دھوئیں اور دھند ..

منگل 9 نومبر 2021 13:55

سموگ ایک قسم کی فضائی آلودگی ہے، جسے اصل میں ہوا میں دھوئیں اور دھند کے مرکب کا نام دیا گیا ‘ڈاکٹر احمد ارشد خان

معروف معالج ڈاکٹر احمد ارشد خان نے جناح پریس کلب سے بات چیت کرتے ھوئے کہا ہے کہ سموگ ایک قسم کی فضائی آلودگی ہے، جسے اصل میں ہوا میں دھوئیں اور دھند کے مرکب کا نام دیا گیا ہے۔ عالمی سطح پر بہت سے ممالک ... مزید

ہارون آباد‘مختلف واقعات و حادثات میں تین افراد زخمی ہو گئے

جمعہ 29 اکتوبر 2021 12:17

ہارون آباد‘مختلف واقعات و حادثات میں تین افراد زخمی ہو گئے

مختلف واقعات و حادثات میں تین افراد زخمی ہو گئے آگ لگنے سے گھر جل گیا حرکت قلب بند ہو نے سے ایم این اے کا کزن بھی اپنے خالق حقیقی سے جا ملا ۔تفصیلات کے مطا بق گودی موڈ پر نا معلوم وجوہات کی بناء پر ... مزید

پسماندہ علاقے کے غریب لوگوں کے لیے صنعتوں کا قیام ناگزیر ہے‘چیء رمین ..

بدھ 22 ستمبر 2021 15:03

پسماندہ علاقے کے غریب لوگوں کے لیے صنعتوں کا قیام ناگزیر ہے‘چیء رمین بلدیہ ہارون آباد

چیئرمین بلدیہ حاجی یسین،ڈائریکٹر وائیٹل گروپ آف کمپنیز نے جناح پر یس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ ہمارے پسماندہ علاقے کے غریب لوگوں کے لیے یہاں صنعتوں کا قیام ناگزیر ہے لوگوں ... مزید

ہارون آباد‘ریاض کالونی کے قریب تیز رفتار ٹرک نے 4 سالہ بچے کو کچل دیا‘بچہ ..

بدھ 22 ستمبر 2021 15:03

ہارون آباد‘ریاض کالونی کے قریب تیز رفتار ٹرک نے 4 سالہ بچے کو کچل دیا‘بچہ موقع پر جاں بحق

ریاض کالونی کے قریب تیز رفتار ٹرک نے 4 سالہ بچے کو کچل دیا 4 سالہ بچہ موقع پر جاں بحق، ریسکیو 1122لیاقت سکھیرا کی ٹیم نے نعش کو اسپتال منتقل کردیا ہے بچے کی شناخت زین کے نام سے ہوئی ہے، ریسکیو ذرائع۔ٹرک ... مزید

ہارون آباد‘ عبدالرشید قریشی ایڈووکیٹ سپریم کورٹ والے طویل علالت ..

جمعہ 13 اگست 2021 14:47

ہارون آباد‘ عبدالرشید قریشی ایڈووکیٹ سپریم کورٹ والے طویل علالت کے بعد لاہور میں انتقال کرگئے

وزیروں کے شہر کے معروف اور دیرنیہ سیاست دان بزرگ سیاسی شخصیت پاکستان ڈیموکریٹ پارٹی کے چئیرمین نوابزادہ نصراللہ خان مرحوم کے درینہ ساتھی.سابق جج انکم ٹیکس ٹربیونل اور عدلیہ بچاؤ کمیٹی کے مرکزی ... مزید

کسی بھی مقصد کا حصول محنت اور جدوجہد کی صورت میں ممکن ہے‘ چوہدری غلام ..

جمعہ 13 اگست 2021 14:46

کسی بھی مقصد کا حصول محنت اور جدوجہد کی صورت میں ممکن ہے‘ چوہدری غلام مرتضی

صوبائی صدر مسلم لیگ زیڈ سابق ایم پی اے چوہدری غلام مرتضی وائیٹل گروپ والے نے جناح پر یس کلب سمیت دیگر میڈیا نمائندگان سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی مقصد کا حصول محنت اور جدوجہد کی صورت میں ممکن ... مزید

ہارون آباد ‘اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکر مسیحی نوجوان نے اسلام قبول ..

بدھ 11 اگست 2021 14:55

ہارون آباد ‘اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکر مسیحی نوجوان نے اسلام قبول کرلیا

اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکر مسیحی نوجوان نے اسلام قبول کرلیا، تفصیلات کے مطابق قریبی 132سکس آر بنگلہ یتیم والہ کے رہائشی خرم مسیح ولد یوسف مسیح نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکر جامعہ رضویہ مظہر ... مزید

ہارون آباد‘ ہائوسنگ کالونی کے مکین پینے کے پانی سے محروم ‘جگہ جگہ ..

منگل 27 جولائی 2021 14:55

ہارون آباد‘ ہائوسنگ کالونی کے مکین پینے کے پانی سے محروم ‘جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر

سیاسی نمائندوں کی عدم توجہ اور تحصیل انتظامیہ کی لاپروائی کی وجہ سے تحصیل ہارون آباد کی سب سے پرانی اور معروف ہائوسنگ سکیم کی کالونی جیسے ہائوسنگ کالونی ہی کہا جاتا ہے شدید گر می کے موسم میں پینے ... مزید

حکومت بلدیاتی اداروں کو فعال نہ کرنے اور اختیارات نہ دے کر توہینِ عدالت ..

پیر 21 جون 2021 16:52

حکومت بلدیاتی اداروں کو فعال نہ کرنے اور اختیارات نہ دے کر توہینِ عدالت کی مرتکب ہو رہی ہے‘حاجی محمد یاسین

میونسپل کمیٹی ہارون آباد کے چیئرمین حاجی محمد یٰسین، وائس چیئرمین ملک محمد ریاض خلجی نے کونسلرز کے ہمراہ میڈیا نمایندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت بلدیاتی اداروں کو ان کے حقوق نمائندگی ... مزید

Load More