Hasilpur News in Urdu

News about Hasilpur City حاصل پور شہر کی خبریں - Read Local Hasilpur News and Breaking Hasilpur News on UrduPoint Local section of Hasilpur City. Full coverage of Hasilpur Pakistan including photos, videos and more.

حاصل پور کی تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کی ریاض حسین پیرزادہ کی رہائشگاہ آمد،چھوٹے بھائی کی وفات ..

جمعہ 22 نومبر 2024 21:35

وزیراعظم کی ریاض حسین پیرزادہ کی رہائشگاہ آمد،چھوٹے بھائی کی وفات پر تعزیت کا اظہار

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی وزیر ہائوسنگ اینڈ ورکس ریاض حسین پیرزادہ کی حاصل پور کے نواحی علاقے شیخ واہن میں واقع رہائشگاہ جا کر ان کے چھوٹے بھائی میاں سجاد حسین پیرزادہ کی وفات پر تعزیت کا ... مزید

وزیراعظم  شہباز شریف کی ریاض حسین پیرزادہ کی رہائشگاہ آمد، چھوٹے بھائی ..

جمعہ 22 نومبر 2024 19:00

وزیراعظم شہباز شریف کی ریاض حسین پیرزادہ کی رہائشگاہ آمد، چھوٹے بھائی میاں سجاد حسین پیرزادہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی وزیر ہائوسنگ اینڈ ورکس ریاض حسین پیرزادہ کی حاصل پور کے نواحی علاقے شیخ واہن میں واقع رہائشگاہ جا کر ان کے چھوٹے بھائی میاں سجاد حسین پیرزادہ کی وفات پر تعزیت کا ... مزید

c وزیراعظم کی ریاض حسین پیرذادہ کی رہائش گاہ آمد

جمعہ 22 نومبر 2024 18:55

c وزیراعظم کی ریاض حسین پیرذادہ کی رہائش گاہ آمد

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس ریاض حسین پیرذادہ کی حاصل پور کے نواحی علاقے شیخ وائن میں واقع رہائش گاہ آمد، ان کے چھوٹے بھائی میاں سجاد حسین پیرذادہ کی وفات پر اظہار تعزیت ... مزید

حاصل پور ،جائیداد کا لالچ، بیٹے نے باپ کو سانپ سے ڈسوا دیا،پولیس نے ..

منگل 29 اکتوبر 2024 19:30

حاصل پور ،جائیداد کا لالچ، بیٹے نے باپ کو سانپ سے ڈسوا دیا،پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کردی

حاصل پور میں جائیداد تنازعے پر بدبخت بیٹے نے سگے باپ کو چارپائی سے باندھ کر سانپ سے ڈسوا دیا ،باپ کی حالت غیر ہونے پر بیٹا موقع سے فرار ہوگیا۔ریسکیو ٹیم نے متاثرہ شخص کو ہسپتال منتقل کیا، جبکہ پولیس ... مزید

حاصل پور خآئینی ترمیم کے حق میں طلباء تحریک کی ریلی

جمعرات 10 اکتوبر 2024 21:00

حاصل پور خآئینی ترمیم کے حق میں طلباء تحریک کی ریلی

طلباء تحریک اور سول سوسائٹی حاصل پور نے آئینی عدالتوں کے قیام اور آئینی ترمیم کے حق میں ریلی کا انعقاد کیا ۔ مظاہرین نے شہرکی مرکزی شاہراہ پرقائم پریس کلب میں ریلی نکالی اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ ... مزید

حاصل پور میں آئینی ترمیم کے حق میں سٹوڈنٹ تحریک کی ریلی

جمعرات 10 اکتوبر 2024 22:27

حاصل پور میں آئینی ترمیم کے حق میں سٹوڈنٹ تحریک کی ریلی

حاصل پور میں آئینی ترمیم کے حق میں سٹوڈنٹ تحریک کی ریلی، آئینی ترمیم کا نفاذ فوری طور پر یقینی بنایا جائے، شرکاء کا ملک میں انصاف اور قانون کی بالادستی کو فروغ دینے کا مطالبہ ، شرکاء نے آئینی عدالتوں ... مزید

حاصل پور، مسافر وین ٹرک سے ٹکرانے سے 4افراد جاں بحق

پیر 18 دسمبر 2023 21:15

حاصل پور، مسافر وین ٹرک سے ٹکرانے سے 4افراد جاں بحق

حاصل پور میں مسافر وین ٹرک کے پیچھے ٹکرانے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق حاصل پور میں چھونا والا روڈ پر 160مراد کے قریب مسافر وین کے ٹرک کے پیچھے ٹکرانے کے نتیجے میں 4افراد موقع پر جاں بحق ... مزید

مفت آٹا لینے آئے روزہ دار شہریوں پر پولیس نے لاٹھیاں برسا دیں

بدھ 29 مارچ 2023 20:50

مفت آٹا لینے آئے روزہ دار شہریوں پر پولیس نے لاٹھیاں برسا دیں

حکومت کی جانب سے شہریوں کو مفت آٹے کی فراہمی کے دوران انتظامیہ کی جانب سے بدنظمی کا سلسلہ نہ رک سکا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے علاقے حاصل پور میں مفت آٹا مرکز پر بدانتظامی کا واقعہ سامنے آگیا، ... مزید

ہندوستان میں ابھرتی انتہاء پسندی اور مسلمان دشمنی کی لہر ہندوستان ..

اتوار 23 جنوری 2022 14:15

ہندوستان میں ابھرتی انتہاء پسندی اور مسلمان دشمنی کی لہر ہندوستان کو ٹکڑے ٹکڑے کردے گی‘سردار عتیق احمد خان

آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان ہندوستان میں ابھرتی انتہاء پسندی اور مسلمان دشمنی کی لہر ہندوستان کو ٹکڑے ٹکڑے کردے گی اور کشمیر کو قبضے میں رکھنے کی کوشش ... مزید

تبدیلی سرکار کے نعرے دعوے جھوٹ کا پلندہ 3 سالہ دور اقتدار میں تحصیل ..

جمعرات 14 اکتوبر 2021 14:22

تبدیلی سرکار کے نعرے دعوے جھوٹ کا پلندہ 3 سالہ دور اقتدار میں تحصیل ہسپتال حاصلپور کا ٹراما سنٹر فنکشنل نہ ہوسکا

حکومت پنجاب کی صحت بارے بیانات جھوٹ کا پلندہ نکلے بہاول پور کی پسماندہ تحصیل کا سرکاری ہسپتال حکومت کی عدم توجہ کے باعث ٹراما سنٹر کو فنکشنل نہ کیا جا سکا ن لیگ کے دور حکومت میں بننے والا ٹراما سنٹر ... مزید

صدارتی ایوارڈ یافتہ نعت گو شاعر امین ساجد سعیدی کی کتاب تجلی حسن ازل ..

جمعرات 14 اکتوبر 2021 11:48

صدارتی ایوارڈ یافتہ نعت گو شاعر امین ساجد سعیدی کی کتاب تجلی حسن ازل صوبائی سیرت ایوارڈ کے لیے منتخب

محکمہ اوقاف حکومت پنجاب کی سیرت النبی کانفرنس ﷺ میں پنجاب کے کتب سیرت طیبہ و مجموعہ ہاے نعت 1443 ھ میں حاصل پور کے صدارتی ایوارڈ یافتہ نعت گو شاعر امین ساجد سعیدی کی کی کتاب تجلی حسن ازل کو پنجاب بھر ... مزید

حاصل پور میں دن دہاڑے ڈکیتی کی واردات شہری عدم تحفظ کا شکار اعلی احکام ..

بدھ 13 اکتوبر 2021 17:07

حاصل پور میں دن دہاڑے ڈکیتی کی واردات شہری عدم تحفظ کا شکار اعلی احکام سے نوٹس کا مطالبہ

شہر اور گردونواح میں پولیس حکام کی عدم توجہی اور ماتحت پولیس کی مبینہ طور پر ملی بھگت کے باعث شہر میں چوری ڈکیتی راہزنی کی وارداتوں میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا، پولیس کا آپریشنل نظام ٹھپ ہوکر رہ ... مزید

حاصل پور کے گورنمنٹ پرائمری سکولز میں پینے کا پانی نایاب بچے صاف پانی ..

منگل 12 اکتوبر 2021 17:39

حاصل پور کے گورنمنٹ پرائمری سکولز میں پینے کا پانی نایاب بچے صاف پانی کو ترس گئے

حاصل پور اور گردونواح میں گورنمنٹ پرائمری سکولز میں پینے کا پانی نایاب ہونے سے طلبا و طالبات کو شدید مشکلات کا سامنا ہے جب کہ اس سے پہلے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے صاف پانی کی فراہمی کے لیے ... مزید

حاصل پور میں دلخراش واقعہ کتوں نے کمسن بچے کو نوچ کھایا

منگل 12 اکتوبر 2021 12:14

حاصل پور میں دلخراش واقعہ کتوں نے کمسن بچے کو نوچ کھایا

نواحی علاقے 75 فتح میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں کتوں نے کمسن بچے کو قریبی کھیت میں کاٹنے کے بعد نوچ ڈالا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوے بچے کی شناخت حسنین ولد طاہر خلیل کے نام سے ہوئی ہے عینی شاہدین ... مزید

حاصل پور کے بازاروں میں تجاوزات کی بھرمار راہ گیروں کو مشکلات کا سامنا

پیر 11 اکتوبر 2021 13:07

حاصل پور کے بازاروں میں تجاوزات کی بھرمار راہ گیروں کو مشکلات کا سامنا

شہر اور گردونواح میں تجاوزات کی بھر مار سے بازار سکڑ کر رہ گئے بازاروں سے گزرنا محال خریداری کرنے آنے والی خواتین کو شدید مشکلات کا سامنا جبکہ اس معاملے پر انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے  تجاوزات ... مزید

شکیل گجر ن لیگی ایم پی اے 248 افضل گل کے سپوک پرسن مقرر حاصل پور پریس کلب ..

پیر 11 اکتوبر 2021 12:24

شکیل گجر ن لیگی ایم پی اے 248 افضل گل کے سپوک پرسن مقرر حاصل پور پریس کلب کی طرف سے نامزدگی پر نیک خواہشات کا اظہار

حاصل پور پی پی 248 سے ن لیگ سے تعلق رکھنے والے ایم پی اے افضل گل نے شکیل گجر کو سپوک پرسن مقرر کرتے ہوے نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس پر سیاسی و سماجی حلقوں کی طرف سے شکیل گجر کو سپوک پرسن بننے پر رانا عبدالرشید ... مزید

جمال پور اور گردونواح میں بکریوں کی چوری میں اضافہ قائم پور پولیس چور ..

جمعہ 8 اکتوبر 2021 14:10

جمال پور اور گردونواح میں بکریوں کی چوری میں اضافہ قائم پور پولیس چور پکڑنے میں ناکام

  تفصیلات کے مطا بق حاصل پور کے نواحی علاقے میں گزشتہ 1 ماہ میں اب تک درجنوں بکریاں چوری ہو چکی ہیں بعض افراد نے بکریاں چوری ہونے پر تھانہ میں اپنی شکایت کر درج کروایا ہے مگر قائم پور پولیس بکری چوروں ... مزید

حکومت کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے مہنگائی نے عوام کا برکس نکال دیا رہنما ..

جمعرات 7 اکتوبر 2021 18:15

حکومت کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے مہنگائی نے عوام کا برکس نکال دیا رہنما پاکستان پیپلز پارٹی سید عرفان گردیزی

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید عرفان گردیزی نے کہا کہ حکومت نے مہنگائی بم گرا کر عوام کا برکس نکال دیا ہے ، حکومت اپنی نا اہلی کو چھپانے کے لئے عوم کا خون چوس رہی ہے حکومتی غلط پالیسیوں کے باعث آج ... مزید

حاصل پور میں مسلم لیگ ن  کے دور میں ریکارڈ ترقیاتی منصوبے پایہ تکمیل ..

جمعرات 7 اکتوبر 2021 18:14

حاصل پور میں مسلم لیگ ن کے دور میں ریکارڈ ترقیاتی منصوبے پایہ تکمیل تک پہنچے ایم پی اے افضل گل

ایم پی اے افضل گل نے رائل سٹی کے چیرمین چوہدری ارسلان خالد سے انکے آفس میں ملاقات کی باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر گفتگو کی اس موقع پر انکا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن ہی ملک کو بحرانوں سے نکال سکتی ہے، ... مزید

حکومت اوورسیز پاکستانیوں کے لیے مزید اقدامات کرے صدر پاک دوبئی فاونڈیشن ..

جمعرات 7 اکتوبر 2021 12:07

حکومت اوورسیز پاکستانیوں کے لیے مزید اقدامات کرے صدر پاک دوبئی فاونڈیشن چوہدری مدثر ستار پردیسی

اوورسیز پاکستانیوں کو  ترسیلاتِ زر کے ضمن میں مزید مراعات فراہم کی جاے اس سلسلے میں حکومت کو مزید اقدامات کرنے کی ضرورت ہے پاک دوبئی فاونڈیشن کے صدر چوہدری مدثر ستار پردیسی کا کہنا تھا کہ بیرونِ ... مزید

Load More