Important News of Hasilpur in Urdu

Hasilpur City's Important Urdu News حاصل پور شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Hasilpur on UrduPoint local section. Full coverage on Hasilpur city Important news. Including photos & videos.

حاصل پور شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

مفت آٹا لینے آئے روزہ دار شہریوں پر پولیس نے لاٹھیاں برسا دیں

بدھ 29 مارچ 2023 20:50

مفت آٹا لینے آئے روزہ دار شہریوں پر پولیس نے لاٹھیاں برسا دیں

حکومت کی جانب سے شہریوں کو مفت آٹے کی فراہمی کے دوران انتظامیہ کی جانب سے بدنظمی کا سلسلہ نہ رک سکا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے علاقے حاصل پور میں مفت آٹا مرکز پر بدانتظامی کا واقعہ سامنے آگیا، ... مزید

تبدیلی سرکار کے نعرے دعوے جھوٹ کا پلندہ 3 سالہ دور اقتدار میں تحصیل ..

جمعرات 14 اکتوبر 2021 14:22

تبدیلی سرکار کے نعرے دعوے جھوٹ کا پلندہ 3 سالہ دور اقتدار میں تحصیل ہسپتال حاصلپور کا ٹراما سنٹر فنکشنل نہ ہوسکا

حکومت پنجاب کی صحت بارے بیانات جھوٹ کا پلندہ نکلے بہاول پور کی پسماندہ تحصیل کا سرکاری ہسپتال حکومت کی عدم توجہ کے باعث ٹراما سنٹر کو فنکشنل نہ کیا جا سکا ن لیگ کے دور حکومت میں بننے والا ٹراما سنٹر ... مزید

صدارتی ایوارڈ یافتہ نعت گو شاعر امین ساجد سعیدی کی کتاب تجلی حسن ازل ..

جمعرات 14 اکتوبر 2021 11:48

صدارتی ایوارڈ یافتہ نعت گو شاعر امین ساجد سعیدی کی کتاب تجلی حسن ازل صوبائی سیرت ایوارڈ کے لیے منتخب

محکمہ اوقاف حکومت پنجاب کی سیرت النبی کانفرنس ﷺ میں پنجاب کے کتب سیرت طیبہ و مجموعہ ہاے نعت 1443 ھ میں حاصل پور کے صدارتی ایوارڈ یافتہ نعت گو شاعر امین ساجد سعیدی کی کی کتاب تجلی حسن ازل کو پنجاب بھر ... مزید

حاصل پور میں دن دہاڑے ڈکیتی کی واردات شہری عدم تحفظ کا شکار اعلی احکام ..

بدھ 13 اکتوبر 2021 17:07

حاصل پور میں دن دہاڑے ڈکیتی کی واردات شہری عدم تحفظ کا شکار اعلی احکام سے نوٹس کا مطالبہ

شہر اور گردونواح میں پولیس حکام کی عدم توجہی اور ماتحت پولیس کی مبینہ طور پر ملی بھگت کے باعث شہر میں چوری ڈکیتی راہزنی کی وارداتوں میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا، پولیس کا آپریشنل نظام ٹھپ ہوکر رہ ... مزید

حاصل پور کے گورنمنٹ پرائمری سکولز میں پینے کا پانی نایاب بچے صاف پانی ..

منگل 12 اکتوبر 2021 17:39

حاصل پور کے گورنمنٹ پرائمری سکولز میں پینے کا پانی نایاب بچے صاف پانی کو ترس گئے

حاصل پور اور گردونواح میں گورنمنٹ پرائمری سکولز میں پینے کا پانی نایاب ہونے سے طلبا و طالبات کو شدید مشکلات کا سامنا ہے جب کہ اس سے پہلے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے صاف پانی کی فراہمی کے لیے ... مزید

حاصل پور میں دلخراش واقعہ کتوں نے کمسن بچے کو نوچ کھایا

منگل 12 اکتوبر 2021 12:14

حاصل پور میں دلخراش واقعہ کتوں نے کمسن بچے کو نوچ کھایا

نواحی علاقے 75 فتح میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں کتوں نے کمسن بچے کو قریبی کھیت میں کاٹنے کے بعد نوچ ڈالا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوے بچے کی شناخت حسنین ولد طاہر خلیل کے نام سے ہوئی ہے عینی شاہدین ... مزید

حاصل پور کے بازاروں میں تجاوزات کی بھرمار راہ گیروں کو مشکلات کا سامنا

پیر 11 اکتوبر 2021 13:07

حاصل پور کے بازاروں میں تجاوزات کی بھرمار راہ گیروں کو مشکلات کا سامنا

شہر اور گردونواح میں تجاوزات کی بھر مار سے بازار سکڑ کر رہ گئے بازاروں سے گزرنا محال خریداری کرنے آنے والی خواتین کو شدید مشکلات کا سامنا جبکہ اس معاملے پر انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے  تجاوزات ... مزید

شکیل گجر ن لیگی ایم پی اے 248 افضل گل کے سپوک پرسن مقرر حاصل پور پریس کلب ..

پیر 11 اکتوبر 2021 12:24

شکیل گجر ن لیگی ایم پی اے 248 افضل گل کے سپوک پرسن مقرر حاصل پور پریس کلب کی طرف سے نامزدگی پر نیک خواہشات کا اظہار

حاصل پور پی پی 248 سے ن لیگ سے تعلق رکھنے والے ایم پی اے افضل گل نے شکیل گجر کو سپوک پرسن مقرر کرتے ہوے نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس پر سیاسی و سماجی حلقوں کی طرف سے شکیل گجر کو سپوک پرسن بننے پر رانا عبدالرشید ... مزید

جمال پور اور گردونواح میں بکریوں کی چوری میں اضافہ قائم پور پولیس چور ..

جمعہ 8 اکتوبر 2021 14:10

جمال پور اور گردونواح میں بکریوں کی چوری میں اضافہ قائم پور پولیس چور پکڑنے میں ناکام

  تفصیلات کے مطا بق حاصل پور کے نواحی علاقے میں گزشتہ 1 ماہ میں اب تک درجنوں بکریاں چوری ہو چکی ہیں بعض افراد نے بکریاں چوری ہونے پر تھانہ میں اپنی شکایت کر درج کروایا ہے مگر قائم پور پولیس بکری چوروں ... مزید

حکومت کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے مہنگائی نے عوام کا برکس نکال دیا رہنما ..

جمعرات 7 اکتوبر 2021 18:15

حکومت کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے مہنگائی نے عوام کا برکس نکال دیا رہنما پاکستان پیپلز پارٹی سید عرفان گردیزی

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید عرفان گردیزی نے کہا کہ حکومت نے مہنگائی بم گرا کر عوام کا برکس نکال دیا ہے ، حکومت اپنی نا اہلی کو چھپانے کے لئے عوم کا خون چوس رہی ہے حکومتی غلط پالیسیوں کے باعث آج ... مزید

حاصل پور میں مسلم لیگ ن  کے دور میں ریکارڈ ترقیاتی منصوبے پایہ تکمیل ..

جمعرات 7 اکتوبر 2021 18:14

حاصل پور میں مسلم لیگ ن کے دور میں ریکارڈ ترقیاتی منصوبے پایہ تکمیل تک پہنچے ایم پی اے افضل گل

ایم پی اے افضل گل نے رائل سٹی کے چیرمین چوہدری ارسلان خالد سے انکے آفس میں ملاقات کی باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر گفتگو کی اس موقع پر انکا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن ہی ملک کو بحرانوں سے نکال سکتی ہے، ... مزید

حکومت اوورسیز پاکستانیوں کے لیے مزید اقدامات کرے صدر پاک دوبئی فاونڈیشن ..

جمعرات 7 اکتوبر 2021 12:07

حکومت اوورسیز پاکستانیوں کے لیے مزید اقدامات کرے صدر پاک دوبئی فاونڈیشن چوہدری مدثر ستار پردیسی

اوورسیز پاکستانیوں کو  ترسیلاتِ زر کے ضمن میں مزید مراعات فراہم کی جاے اس سلسلے میں حکومت کو مزید اقدامات کرنے کی ضرورت ہے پاک دوبئی فاونڈیشن کے صدر چوہدری مدثر ستار پردیسی کا کہنا تھا کہ بیرونِ ... مزید

حاصل پور میں بنکوں کی پارکنگ نہ ہونے سے مین روڈ بند رہنے سے لگا ناقص ..

بدھ 6 اکتوبر 2021 17:24

حاصل پور میں بنکوں کی پارکنگ نہ ہونے سے مین روڈ بند رہنے سے لگا ناقص سیکورٹی پر رپورٹ طلب

حاصل پور کے بنکوں کے آگے پارکنگ ایریا نہ ہونے کی وجہ سے سکول و کالج کی چھٹی کے وقت ٹریفک کا جام ہونا معمول بن گیا ہے جس کی وجہ راہگیر سخت زہنی کوفت کا شکار ہیں آے دن ٹریفک جام ہونے کی وجہ لڑائی جھگڑے ... مزید

ختم نبوت ﷺ کے قانون میں تبدیلی نا قابل قبول ہے امیر جمعیت علمائے اسلام ..

بدھ 6 اکتوبر 2021 17:22

ختم نبوت ﷺ کے قانون میں تبدیلی نا قابل قبول ہے امیر جمعیت علمائے اسلام ف عبدالباری گل

حاصل پور کی طرف سے 7 اکتوبر کو ختم نبوت ملتان کانفرنس بھرپور شرکت کی جاے گی امیر جمعیت حاصل پور عبدالباری کا ختم نبوت پر بات کرتے ہوے مزید کہنا تھا کہ منکرین ختم نبوت کا تعاقب امت مسلمہ پر فرض ہے اس ... مزید

حاصل پور میں آے دن روڈ ایکسیڈنٹ کی وجہ چشتیاں روڈ خونی روڈ بن گیا

بدھ 6 اکتوبر 2021 17:05

حاصل پور میں آے دن روڈ ایکسیڈنٹ کی وجہ چشتیاں روڈ خونی روڈ بن گیا

حاصل پور چشتیاں روڈ پر 60،61 کے قریب بہاولنگر سے ملتان جانے ولی بس کی ٹکر سے 1 موٹر سائیکل سوار جاں بحق دوسرا شدید زخمی حالت میں ریسکیو 1122 نے تحصیل ہسپتال حاصل پور منتقل کر دیا ہے جبکہ حادثے کے بعد بس ... مزید

ہیڈ اسلام ٹول پلازہ کی شفاف آکشن کے بعد بلڈنگز کی تزئین و آرائش کا کام ..

پیر 4 اکتوبر 2021 17:43

ہیڈ اسلام ٹول پلازہ کی شفاف آکشن کے بعد بلڈنگز کی تزئین و آرائش کا کام بھی جلد مکمل کر لیا جاے گا ایکسین ایرگیشن عرفان بھٹی

حاصل پور میں دریائے ستلج پر بنے ہیڈ اسلام کے ٹول پلازہ کی آکشن کا عمل ہونے کے بعد  8 کڑور روپے سے زائد پر ہیڈ اسلام کا ٹھیکہ پرائیویٹ فرم کو دے دیا گیا جبکہ اس سے پہلے ڈیپارٹمنٹ اپنے طور پر اس کو چلا ... مزید

حاصل پور میں مہنگائی عروج پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی خانہ پری سے عوام ..

پیر 4 اکتوبر 2021 12:16

حاصل پور میں مہنگائی عروج پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی خانہ پری سے عوام پریشان

حاصل پور اور گردونواح میں گراں فروشی کی وجہ سے عام شہری کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جبکہ حکومت کی طرف سے مہنگائی کو کم کرنے کے لیے بلند بانگ دعوت کئے جا رہے ہیں جس پر چیف سیکرٹری پنجاب نے ... مزید

کورونا وائرس کے بعد ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی لاپرواہی سے ڈینگی پھیلنے کا ..

پیر 4 اکتوبر 2021 12:13

کورونا وائرس کے بعد ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی لاپرواہی سے ڈینگی پھیلنے کا خدشہ

ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی لاپرواہی کی وجہ سے ایک بار پھر پنجاب کے اضلاع میں ڈینگی پھیلنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے جبکہ گزشتہ دنوں وزیر صحت کی طرف سے صوبائی دارالحکومت میں 70 ہزار پوائنٹس پر لاروے کی موجودگی ... مزید

ربیع الاول میں خانہ کعبہ اور روضہ رسول ﷺ کی زیارات کے لیے گوشہ حرم درود ..

ہفتہ 2 اکتوبر 2021 14:18

ربیع الاول میں خانہ کعبہ اور روضہ رسول ﷺ کی زیارات کے لیے گوشہ حرم درود ﷺ کو روزانہ کھولا جاے گا: معروف روحانی معالج پیر عثمان غنی

حاصل پور کے نواحی علاقے قائم پور سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی مشہور روحانی معالج سکالر پیر عثمان غنی کی طرف سے بنائے گئے گوشہ حرم درود ﷺ میں خانہ کعبہ اور روضہ رسول ﷺ کے نادر تبرکات کی زیارت کروانے ... مزید

خیرو دہیہ 17 اکتوبر کے جلسہ عام میں وفاقی وزیر چوہدری طارق بشیر چیمہ ..

ہفتہ 2 اکتوبر 2021 13:07

خیرو دہیہ 17 اکتوبر کے جلسہ عام میں وفاقی وزیر چوہدری طارق بشیر چیمہ کروڑوں روپے کے منصوبہ جات کا سنگ بنیاد اور افتتاح کرے گے رہنما چیمہ گروپ یحییٰ خان غازیخنانہ

حاصل پور میں میگا پراجیکٹ اناونس ہوتے ہی سیاسی سرگرمیوں کا آغاز ہو گیا ہے جس کے لیے مختلف پروگرامز کو حتمی شکل دی جا رہی ہے رہنما چیمہ گروپ یحییٰ خان غازیخنانہ کا کہنا تھا کہ این اے 171 حاصل پور اور ... مزید

Load More