Business News of Islamabad in Urdu

Islamabad City's Business Urdu News اسلام آباد شہر کی تجارتی خبریں - Read local and national Business news of Islamabad on UrduPoint local section. Full coverage on Islamabad city Business news. Including photos & videos.

اسلام آباد شہر کی تازہ ترین تجارتی خبریں

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس   619.79 پوائنٹس ..

جمعہ 19 اپریل 2024 22:56

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پرجمعہ کو کاروبار میں تیزی رہی اور انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پر بند ہوا جو نیا ریکارڈ ہے۔مسلسل دو روز مندی کے بعد جمعہ کو ... مزید

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف ..

جمعہ 19 اپریل 2024 21:10

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

وفاقی ٹیکس محتسب ڈاکٹر آصف محمود جاہ نے ایف بی آر کے ممبر ان لینڈ ریونیو میر بادشاہ خان وزیر اور ان کے افسران سے اپنے دفتر میں ملاقات کی اور ٹیکس گزاروں کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ ایف بی آر کی جانب ... مزید

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

جمعہ 19 اپریل 2024 17:44

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

اسلام آباد کی تاجر برادری اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احسن ظفر بختاوری کی مقروض ہے، وہ نہ صرف تاجروں اور سول سوسائٹی کی فلاح و بہبود کیلئے کوشاں ہیں بلکہ واٹر فلٹریشن پلانٹس اور ... مزید

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

جمعہ 19 اپریل 2024 17:11

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران 8 فیصدکی کمی

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر8 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے لیکر ... مزید

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ، ..

جمعہ 19 اپریل 2024 16:04

ملک میں افراط زرکی شرح میں ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ، شماریات بیورو

ملک میں افراط زرکی شرح میں گزشتہ ہفتہ کے دوران ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی جبکہ سالانہ بنیادوں پر28.54 فیصدکااضافہ ہواہے۔ادارہ برائے شماریات پاکستان کی جانب قیمتوں کے حساس اشاریہ بارے جاری ... مزید

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد ..

جمعہ 19 اپریل 2024 13:16

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے رہا،ایس بی پی

بینکوں کی جانب سے نجی شعبے کوقرضوں کے اجراء میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پراضافہ ہوا۔سٹیٹ بینک کے اعدادوشمارکے مطابق مارچ میں بینکوں کی جانب سے نجی شعبے کوفراہم کردہ مجموعی قر ضوں کاحجم 8406 ارب ... مزید

ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں ..

جمعہ 19 اپریل 2024 11:33

ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ

ملک میں ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ ہواہے۔آل پاکستان آٹومینوفیکچررزایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں ملک میں ... مزید

ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار ..

جمعرات 18 اپریل 2024 22:30

ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)

ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار جمعرات کے روز ڈیرہ اسماعیل خان میں سگو گاؤں کے قریب درابن روڈ پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ... مزید

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 ..

جمعرات 18 اپریل 2024 22:07

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70290.11 پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمعرات کومسلسل دوسرے روز مندی کارحجان رہا اورکے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70290.11 پوائنٹس ہوگیا۔ ایک روزقبل انڈیکس 70333.31 پوائنٹس پربندہواتھا۔کاروباری سرگرمیوں ... مزید

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

جمعرات 18 اپریل 2024 21:30

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 14.4 ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالر ہوگئے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق 12 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتہ میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 8.05 ارب ڈالر جبکہ ... مزید

ڈی آئی خان میں   نامعلوم افراد کی   فائرنگ   سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار ..

جمعرات 18 اپریل 2024 21:30

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں درابن روڈ پر نامعلوم افراد کی ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلیجنس اینڈ انوسٹیگیشن کسٹمز پشاور کے سٹاف پر فائرنگ سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید ہو گئے۔ایف بی آر کی جانب سے جمعرات کو یہاں جاری ... مزید

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 ..

جمعرات 18 اپریل 2024 21:10

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔آل پاکستان آٹومینوفیکچررزایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکرمارچ 2024 تک کی ... مزید

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے ..

جمعرات 18 اپریل 2024 21:10

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

چیئرمین فاؤنڈر گروپ اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری خالد اقبال ملک نے کہا ہے کہ اسلام آباد پاکستان کا فخر ہے اور آئی سی سی آئی تمام اسٹیک ہولڈرز کے تعاون سے اسے ایک ماحول دوست شہر بنانے کے ... مزید

غذائی اجناس  کی  برآمد میں فروری   کے دوران سالانہ بنیاد پر  35 فیصد   اضافہ ..

جمعرات 18 اپریل 2024 14:36

غذائی اجناس کی برآمد میں فروری کے دوران سالانہ بنیاد پر 35 فیصد اضافہ ہوا ، ادارہ شماریات

غذائی اجناس کی برآمد میں فروری 2024 کے دوران سالانہ بنیاد پر 35 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا ۔ ادارہ برائے شماریات کے مطابق فروری 2023 کے دوران برآمدات کی مالیت 51 کروڑ 88 لاکھ 71 ہزار ڈالر تھی جبکہ فروری 2024 کے ... مزید

بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران ..

جمعرات 18 اپریل 2024 14:09

بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ 2024 کے دوران سالانہ بنیاد پراضافہ ریکارڈکیاگیا۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمارکے مطابق مارچ2024 میں بینکوں کے ڈیپازٹس کاحجم 28322 ... مزید

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ

جمعرات 18 اپریل 2024 12:48

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 51پوائنٹ اضافے کے ساتھ 70ہزار384 پوائنٹ ہو گیا۔ جمعرات کوکاروبارکے آغازپر تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس میں 51 پوائنٹس کے اضافے سے 70ہزار 384پوائنٹس پر پہنچ ... مزید

متحدہ عرب امارات اورپاکستان کے درمیان دیرینہ، تاریخی اوربرادرانہ ..

بدھ 17 اپریل 2024 23:30

متحدہ عرب امارات اورپاکستان کے درمیان دیرینہ، تاریخی اوربرادرانہ تعلقات ہیں ، وزیرخزانہ محمداورنگزیب کی یواے ای کے وزیر مملکت مالیاتی امور اور ایم آئی جی اے کے ایگزیکٹو نائب صدر سے ملاقاتوں ..

وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات محمداورنگزیب نے کہاہے کہ متحدہ عرب امارات اورپاکستان کے درمیان دیرینہ، تاریخی اوربرادرانہ تعلقات قائم ہیں ، پاکستان مشرق وسطیٰ کے بینکوں کے ساتھ دوبارہ تعلقات قائم کرنا ... مزید

ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ ..

بدھ 17 اپریل 2024 21:25

ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائر کرنے کی ہدایت کی دی

سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے لسٹڈ کمپنیوں کو اپنی سالانہ رپورٹس میں ادارے کے صنفی تنوع اور ان کی تنخواہ کے فرق کی تفصیلات کمپنی کی سالانہ رپورٹ میں شائر کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ یہ ہدایت ... مزید

ایس ای سی پی کی لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ ..

بدھ 17 اپریل 2024 20:46

ایس ای سی پی کی لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائع کرنے کی ہدایت

سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے لسٹڈ کمپنیوں کو اپنی سالانہ رپورٹس میں ادارے کے صنفی تنوع اور ان کی تنخواہ کے فرق کی تفصیلات کمپنی کی سالانہ رپورٹ میں شائع کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ یہ ہدایت ... مزید

سعودی وفد کی پاکستان آمد خوش آئند، سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہو گی،  ..

بدھ 17 اپریل 2024 20:32

سعودی وفد کی پاکستان آمد خوش آئند، سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہو گی، صدر راولپنڈی چیمبر

راولپنڈی چیمبر آف کامرس کے صدر ثاقب رفیق نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے اعلی سطح کے وفد کی پاکستان آمد خوش آئند ہے، بیرونی براہ راست سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہو گی، توانائی، معدنیات سمیت دیگر شعبوں میں ... مزید

Load More