Important News of Islamabad in Urdu

Islamabad City's Important Urdu News اسلام آباد شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Islamabad on UrduPoint local section. Full coverage on Islamabad city Important news. Including photos & videos.

اسلام آباد شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ

جمعرات 18 اپریل 2024 23:49

پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے سیمی کنڈکٹر ٹیکنالوجی پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے، ملک کے پاس بھرپور ... مزید

وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ..

جمعرات 18 اپریل 2024 23:41

وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی بنیادوں پر پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے اور ان کے انتظامی امور میں بہتری کیلئے نجی شعبہ کے ماہرین ... مزید

بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے ..

جمعرات 18 اپریل 2024 23:39

بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری اور تجارتی و سٹرٹیجک شراکت داری کے نئے دور کا آغاز ہے، سعودی سرمایہ کاری سے منصوبوں کی تکمیل کی خود نگرانی کروں گا، بین الاقوامی ... مزید

ضروریات زندگی کی بڑھتی قیمتوں سے خاندانوں پر دباﺅبڑھ رہا ہے‘شہریوں ..

جمعرات 18 اپریل 2024 22:32

ضروریات زندگی کی بڑھتی قیمتوں سے خاندانوں پر دباﺅبڑھ رہا ہے‘شہریوں کے حقوق اورگڈ گورننس کیلئے اصلاحات ناگزیرہیں.صدر آصف زرداری

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ملکی مسائل کے حل کیلئے بامعنی مذاکرات اور پارلیمانی اتفاق رائے درکارہے ، اخلاقی اور سیاسی سرمائے کی بدولت ملک کو مسائل سے نکال سکتے ہیں، آئیے ایک مزید خوشحال ... مزید

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی  کی ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں کسٹم اہلکاروں ..

جمعرات 18 اپریل 2024 22:07

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت کی اور کسٹم کے 4 اہلکاروں اور ایک بچی کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔وفاقی وزیرداخلہ محسن ... مزید

وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

جمعرات 18 اپریل 2024 22:05

وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

وزیر خارجہ محمداسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی۔ امریکی سفارتخانہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سفیر ڈونلڈ بلوم نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی جس میں خطے کے حالیہ ... مزید

صدرمملکت کا مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ  دینے پر دوست ممالک بالخصوص ..

جمعرات 18 اپریل 2024 22:02

صدرمملکت کا مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دینے پر دوست ممالک بالخصوص سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، چین، ترکی اور قطرسے اظہار تشکر

صدرمملکت آصف علی زرداری نے مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دینے پر دوست ممالک بالخصوص سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، چین، ترکی اور قطر کا شکریہ ادا کیاہے۔ جمعرات کو16 ویں قومی اسمبلی کے پہلے پارلیمانی ... مزید

صدرآصف علی زرداری سے  وزیراعظم  شہبازشریف، چیئرمین سینیٹ، سپیکر قومی ..

جمعرات 18 اپریل 2024 22:01

صدرآصف علی زرداری سے وزیراعظم شہبازشریف، چیئرمین سینیٹ، سپیکر قومی اسمبلی اور ڈپٹی سپیکر کی ملاقات

صدر مملکت آصف علی زرداری سے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں وزیراعظم محمد شہباز شریف، چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر سید غلام مصطفی شاہ نے ملاقات ... مزید

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت بجلی شعبے کے حوالے سے اقدامات ..

جمعرات 18 اپریل 2024 21:59

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت بجلی شعبے کے حوالے سے اقدامات کے جائزہ پر اعلیٰ سطحی اجلاس کا دوسرا دور

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی بنیادوں پر پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے اور ان کے انتظامی امور میں بہتری کیلئے نجی شعبہ کے ماہرین ... مزید

وزیراعظم سے یورپی یونین کی سفیر کی ملاقات

جمعرات 18 اپریل 2024 21:56

وزیراعظم سے یورپی یونین کی سفیر کی ملاقات

وزیر اعظم سے یورپی یونین کی سفیر کی ملاقات کی ہے ۔وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر ایمبیسیڈر رینا کیونکا نے آج اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وزیر اعظم نے اپنے دوبارہ انتخاب ... مزید

صدر مملکت آصف علی زرداری کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے موقع پر تحریک انصاف ..

جمعرات 18 اپریل 2024 21:56

صدر مملکت آصف علی زرداری کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے موقع پر تحریک انصاف کے حمایت یافتہ اراکین اسمبلی کا شدید احتجاج

صدر مملکت آصف علی زرداری کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے موقع پر تحریک انصاف کے حمایت یافتہ اراکین اسمبلی کا شدید احتجاج،پیپلز پارٹی کے آغا رفیع اللہ اور تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کے مابین جھڑپ ... مزید

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر کی ملاقات

جمعرات 18 اپریل 2024 21:54

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر کی ملاقات

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے یورپی یونین کے ساتھ مل کر کام کرنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی یونین پاکستان میں مختلف شعبوں میں اہم اصلاحات کیلئے مشاورت اور مہارت فراہم کرنے کیلئے اہم ... مزید

صدر مملکت آصف علی زرداری پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر وزیراعظم ..

جمعرات 18 اپریل 2024 21:48

صدر مملکت آصف علی زرداری پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر وزیراعظم کی مبارکباد،سپیکرچیمبر میں ہائی ٹی کرائی گئی

صدر مملکت آصف علی زرداری پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے بعد پارلیمنٹ سے روانہ ہوئے تو وزیراعظم شہبازشریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری کو پارلیمنٹ ہاوس سے رخصت کیا۔وزیر اعظم شہباز شریف نے ... مزید

وزیر اعظم سے یونیسیف کے وفد کی ملاقات،پرائم منسٹر یوتھ پروگرام اور ..

جمعرات 18 اپریل 2024 21:45

وزیر اعظم سے یونیسیف کے وفد کی ملاقات،پرائم منسٹر یوتھ پروگرام اور یونیسیف کے درمیان اظہار دلچسپی کی دستاویز پر دستخط

وزیراعظم شہباز شریف سے یونیسیف کے وفد نے ملاقات کی اور پرائم منسٹر یوتھ پروگرام اور یونیسیف کے درمیان اظہار دلچسپی کی دستاویز پر دستخط کئے ۔جاری بیان کے مطابق جمعرات کو وزیراعظم شہباز شریف سے یونیسیف ... مزید

سیاسی قیادت، اداروں، سول سوسائٹی اور نوجوانوں کی صلاحیتوں پر پورا ..

جمعرات 18 اپریل 2024 21:41

سیاسی قیادت، اداروں، سول سوسائٹی اور نوجوانوں کی صلاحیتوں پر پورا اعتماد ہے،درپیش چیلنجز سے نمٹ سکتے ہیں ، صدر زرداری

صدر مملکت آصف علی زر داری نے کاہ ہے کہ سیاسی قیادت، اداروں، سول سوسائٹی اور نوجوانوں کی صلاحیتوں پر پورا اعتماد ہے، آپ ہماری قوم کو درپیش متعدد چیلنجز سے کامیابی کے ساتھ نمٹ سکتے ہیں۔ پارلیمنٹ ... مزید

وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت بجلی شعبے کے حوالے سے اقدامات کے جائزے پر اعلی ..

جمعرات 18 اپریل 2024 21:41

وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت بجلی شعبے کے حوالے سے اقدامات کے جائزے پر اعلی سطحی اجلاس کا دوسرا دور، بجلی کے ترسیلی نظام پر بریفنگ

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت بجلی شعبے کے حوالے سے اقدامات کے جائزے پر اعلی سطحی اجلاس کا دوسرا دور اسلام آباد میں منعقد ہوا۔اجلاس کو بجلی کی ٹرانسمیشن کے نئے منصوبوں، این ٹی ڈی سی کی ... مزید

صدر مملکت آصف علی زرداری کا پارلیمنٹ ہائوس پہنچنے پر وزیراعظم شہباز ..

جمعرات 18 اپریل 2024 21:41

صدر مملکت آصف علی زرداری کا پارلیمنٹ ہائوس پہنچنے پر وزیراعظم شہباز شریف نے استقبال کیا

صدر مملکت آصف علی زرداری کے جمعرات کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے موقع پر پارلیمنٹ ہائوس پہنچنے پر وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ان کا استقبال کیا۔

صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 22 اپریل کو طلب کر لیا

جمعرات 18 اپریل 2024 21:41

صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 22 اپریل کو طلب کر لیا

صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 22 اپریل بروز پیر شام 5 بجے طلب کر لیا۔ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت نے سینیٹ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کے تحت طلب کیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف سے یونیسیف کے وفد کی ملاقات،پرائم منسٹر یوتھ پروگرام ..

جمعرات 18 اپریل 2024 21:10

وزیر اعظم شہباز شریف سے یونیسیف کے وفد کی ملاقات،پرائم منسٹر یوتھ پروگرام اور یونیسیف کے درمیان اظہار دلچسپی کی دستاویز پر دستخط

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے یونیسیف کے وفد نے ملاقات کی اور پرائم منسٹر یوتھ پروگرام اور یونیسیف کے درمیان اظہار دلچسپی کی دستاویز پر دستخط کئے ۔جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری کردہ ... مزید

پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف 8ہزار میٹر سے بلند 14ویں چوٹی سر کرنے کیلئے ..

جمعرات 18 اپریل 2024 21:10

پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف 8ہزار میٹر سے بلند 14ویں چوٹی سر کرنے کیلئے پر عزم

پاکستان کے نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف نے ایک بار پھر 8ہزار میٹر سے بلند تمام 14 چوٹیاں سر کرنیوالے کم عمر ترین کوہ پیما بننے کے ریکارڈ پر نظریں جمالی ہیں ۔22 سالہ شہروز کاشف 8 ہزار میٹر سے بلند دنیا کی ... مزید

Load More