Local News of Islamabad in Urdu

Islamabad City's Local Urdu News اسلام آباد شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Islamabad on UrduPoint local section. Full coverage on Islamabad city Local news. Including photos & videos.

اسلام آباد شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ ..

ہفتہ 6 اپریل 2024 21:26

پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن

مسلم لیگ ق کے رہنما خواجہ رمیض حسن نے پریس ریلیز میں کہا کہ اسلام اخوت، بھائی چارے اور انسانی حقوق کا علمبردار ہے۔ انہوں نے کہا کہ شدت پسند عناصر نے اسلام کا چہرہ انتہائی دنیا کے سامنے انتہائی بھیانک ... مزید

پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد ..

پیر 1 اپریل 2024 14:43

پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔خواجہ رمیض حسن

  مسلم لیگ ق کے رہنما خواجہ رمیض حسن نے ایسٹر کے حوالے سے تہنیتی پیغام میں کہا کہ اقلیتوں کے حقوق آئین پاکستان اور ائین اسلام میں واضح ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کہ اسلام امن و محبت کا دین ہے جو نہ صرف اس ... مزید

کالا باغ ڈیم کی تعمیر سستی اور بھرپور بجلی بنانے کی صلاحیت رکھتے ہوئے ..

جمعرات 28 مارچ 2024 13:44

کالا باغ ڈیم کی تعمیر سستی اور بھرپور بجلی بنانے کی صلاحیت رکھتے ہوئے کامیاب ترین منصوبہ ثابت ہوگا۔ رہنما مسلم لیگ ق

پانی کے عالمی دن کے موقع پر جاری کردہ پریس ریلیز میں مسلم لیگ ق کے رہنما خواجہ رمیض حسن نے کہا کہ کہ آبی وسائل میں دن بدن بڑھتی کمی لمحہ فکریہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ قومی مفادات کونسل کی اولین ترجیح آبی ... مزید

ایس اینڈ پی گلوبل پاکستان میں خواتین کی ترقی کے لئے سرمایہ کاری  کیلئے ..

بدھ 27 مارچ 2024 16:46

ایس اینڈ پی گلوبل پاکستان میں خواتین کی ترقی کے لئے سرمایہ کاری کیلئے پر عزم

ایس اینڈ پی گلوبل پاکستان نے خواتین کے عالمی دن کے موضوع، "ترقی کیلئے خواتین پر سرمایہ کاری " کو مدنظر رکھتے ہوئے مارچ کو 2024 کو بطور ‘Women's History Month’ یعنی خواتین کے تاریخی مہینے کے طور پر منایا۔ ایس ... مزید

رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں نیکیاں سمیٹنے کیلئے مرکزی مسلم ..

پیر 11 مارچ 2024 14:47

رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں نیکیاں سمیٹنے کیلئے مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد کا گزشتہ سال کی طرح امسال بھی گرینڈ سحری پروگرام شروع کرنے کا اعلان

رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں نیکیاں سمیٹنے کیلئے مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد کا گزشتہ سال کی طرح امسال بھی گرینڈ سحری پروگرام شروع کرنے کا اعلان، اسلام آباد بھر میں سروے کی بنیاد پر سفید پوش ... مزید

نہتے معصوم افراد کی جانوں سے کھیلنے والے سفاک دہشتگرد کسی رعایت کے ..

ہفتہ 30 ستمبر 2023 16:55

نہتے معصوم افراد کی جانوں سے کھیلنے والے سفاک دہشتگرد کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ خواجہ رمیض حسن

مسلم لیگ ق پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات خواجہ رمیض حسن نے پریس ریلیز میں کہا کہ پاکستان میں قیام امن کے لیے قوم نے ایک لمبی جنگ لڑی جس میں ہزاروں سیکورٹی فورسز کے جوانوں، سول افراد نے اپنی جانوں کا نذرانہ ... مزید

افواجِ پاکستان کا معاشی اصلاحات کے لیے عملی اقدامات کا فیصلہ مستحکم ..

بدھ 13 ستمبر 2023 17:37

افواجِ پاکستان کا معاشی اصلاحات کے لیے عملی اقدامات کا فیصلہ مستحکم پاکستان کی جانب پیش قدمی ہے۔ خواجہ رمیض حسن

مسلم لیگ ق پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات خواجہ رمیض حسن نے پریس ریلیز میں کہا کہ پاکستان اور اس کے وسائل کو 75 سال تک بے دردی سے لوٹا گیا۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ معاشی صورتحال ریاست کی بقا کے لئے خطرناک ... مزید

چوہدری محمد سرور واحد سیاستدان ہیں جنہوں نے پاکستان کی خاطر برطانوی ..

جمعہ 18 اگست 2023 14:26

چوہدری محمد سرور واحد سیاستدان ہیں جنہوں نے پاکستان کی خاطر برطانوی اقتدار کو چھوڑ کر نوجوانوں کے لیے عملی اقدامات کا فیصلہ کیا۔ خواجہ رمیض حسن

مسلم لیگ ق کے رہنما خواجہ رمیض حسن نے جاری پریس ریلیز میں کہا کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے اسے ایکسپلور کرنے کی ضرورت ہے اسی ضمن میں چوہدری محمد سرور واحد سیاستدان ہیں جنہوں نے پاکستان کی خاطر ... مزید

معروضی اعتبار سے پاکستان دشمنوں سے گھرا ہوا ہے، ایٹمی طاقت بننے سے ..

بدھ 16 اگست 2023 14:26

معروضی اعتبار سے پاکستان دشمنوں سے گھرا ہوا ہے، ایٹمی طاقت بننے سے آج تک بے پناہ چیلنجز کا سامنا ہے۔ خواجہ رمیض حسن

مسلم لیگ ق کے رہنما خواجہ رمیض حسن نے جاری پریس ریلیز میں کہا کہ آئے روز فرقہ واریت کو فروغ دینے کے لیے تکفیریت کے سرکردہ کارکنان ملک میں کوئی نہ کوئی افراتفری کا ماحول سرگرم رکھنے کے لیے متحرک نظر ... مزید

مشکل حالات کے خاتمے کا وقت قریب؛ عوام میں مایوسی پھیلانے کی بجائے حوصلہ ..

منگل 15 اگست 2023 15:21

مشکل حالات کے خاتمے کا وقت قریب؛ عوام میں مایوسی پھیلانے کی بجائے حوصلہ افزائی کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔ خواجہ رمیض حسن

مسلم لیگ ق کے رہنما خواجہ رمیض حسن نے یوم آزادی کے موقع پر تقریب پرچم کشائی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان نسل میں مایوثاور ناامیدی پھیلا کر حب الوطنی کا خاتمہ دشمن کی ایک گہری سازش ہے۔ انہوں نے ... مزید

آئینی وقت کے مطابق  عام انتخابات ملک میں جاری  سیاسی عدم استحکام کے ..

منگل 8 اگست 2023 16:55

آئینی وقت کے مطابق عام انتخابات ملک میں جاری سیاسی عدم استحکام کے خاتمے کا باعث بنیں گے، ریاست مخالف فتنے اور شر انگیزوں کی ہر ممکن امید توڑنے کا واحد ذریعہ جلد از جلد انتخابات ہیں۔ خواجہ رمیض حسن

اسمبلیوں کی تحلیل کے بعد آئینی مدت میں عام انتخابات سیاسی عدم استحکام کے خلاف سب سے اہم ہتھیار ثابت ہوں گے انہوں نے کہا کہ ریاست مخالف فتنے اور شر انگیزوں کی ہر ممکن امید توڑنے کا واحد ذریعہ جلد از ... مزید

افواجِ پاکستان باالخصوص آئی ایس آئی کے سینئر افسران کو مذموم عزائم ..

پیر 7 اگست 2023 14:42

افواجِ پاکستان باالخصوص آئی ایس آئی کے سینئر افسران کو مذموم عزائم کے تحت تنقید اور نفرت انگیزی کا شکار بنانا تحریک انصاف قیادت کی ریاست کے خلاف سب سے خطرناک سازش تھی۔ خواجہ رمیض حسن

مسلم لیگ ق کے رہنما خواجہ رمیض حسن نے جاری پریس ریلیز میں کہا کہ سانحہ 09 مئی کے واقعات پر تمام مکاتب فکر کا  متحد ہوکر ریاست مخالف عزائم کو رد کرنا قابلِ تحسین تھا۔ انہوں نے کہا پاکستانی عوام اور ... مزید

مسلم لیگ کی جانب سے یوتھ کانفرنس کا انعقاد چیف آرگنائزر چوہدری سرور ..

بدھ 7 جون 2023 18:19

مسلم لیگ کی جانب سے یوتھ کانفرنس کا انعقاد چیف آرگنائزر چوہدری سرور کی یوتھ امپاورمنٹ پالیسیوں کی عکاسی ہے۔ خواجہ رمیض حسن

مسلم لیگ ق یوتھ امپاورمنٹ کے لیے عملی کردار ادا کر رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ ق سنٹرل پنجاب خواجہ رمیض حسن نے جاری پریس ریلیز میں کیا انہوں نے کہا کہ 11 جون 2023 کو پاکستان مسلم ... مزید

افواجِ پاکستان سے اظہار یکجہتی ریلی، چوہدری شجاعت حسین کی ہدایت پر ..

بدھ 17 مئی 2023 14:34

افواجِ پاکستان سے اظہار یکجہتی ریلی، چوہدری شجاعت حسین کی ہدایت پر مسلم لیگ ہاؤس سے لاہورپریس کلب تک نکالی گئی۔ خواجہ رمیض حسن

مسلم لیگ ق کے رہنما خواجہ رمیض حسن نے پریس ریلیز میں کہا کہ افواجِ پاکستان بقائے پاکستان کی ضامن ہے۔ انہوں نے کہا کہ اپنی ہی افواج پر حملوں کی بدترین مثال کسی بھی جمہوری نظام کے منہ پر زوردار طمانچہ ... مزید

سرکاری و حساس ملٹری تنصیبات کو نقصان پہنچانا ملک دشمنی ہے۔ خواجہ رمیض ..

بدھ 10 مئی 2023 20:23

سرکاری و حساس ملٹری تنصیبات کو نقصان پہنچانا ملک دشمنی ہے۔ خواجہ رمیض حسن

انتہا پسندی اور پر تشدد کاروائیوں میں مصروف جماعت کو فوری کاالعدم قرار دینے کی ضرورت ہے ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق کے رہنما خواجہ رمیض حسن نے حالیہ ملکی حالات پر جاری پریس ریلیز میں کہا کہ سرکاری ... مزید

ریاستی رٹ کو چیلنج کرنے والے شر پسند عناصر کا قلع قمع انتہائی ناگزیر ..

پیر 20 مارچ 2023 16:17

ریاستی رٹ کو چیلنج کرنے والے شر پسند عناصر کا قلع قمع انتہائی ناگزیر ہے۔ خواجہ رمیض حسن

مسلم لیگ ق کے رہنما خواجہ رمیض حسن نے پریس ریلیز میں کہا کہ پاکستان اس وقت شدید معاشی و سیاسی بحران کا شکار ہے۔ انہوں نے کہا کہ بیرونی طاقتیں عوام کو قومی اداروں کے سامنے لا کھڑا کرنے کی سازش میں کافی ... مزید

ایران سعودی عرب سفارتی تعلقات کی بحالی خوش آئند، خطے میں مثبت تبدیلیاں ..

منگل 14 مارچ 2023 13:51

ایران سعودی عرب سفارتی تعلقات کی بحالی خوش آئند، خطے میں مثبت تبدیلیاں رونما ہوں گی۔ خواجہ رمیض حسن

مسلم لیگ ق کے رہنما خواجہ رمیض حسن نے پریس ریلیز میں کہا کہ طاقت کا محور مغرب سے مشرق کو منتقل ہورہا ہے جس کی حال ہی میں مثال دو حریفوں کا سفارتی تعلقات کی بحالی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران سعودی عرب ... مزید

جب ریاست کے پاس ٹھوس اطلاعات ہیں کہ موساد اور را کے ایجنڈے تحت پاکستان ..

جمعرات 9 مارچ 2023 15:15

جب ریاست کے پاس ٹھوس اطلاعات ہیں کہ موساد اور را کے ایجنڈے تحت پاکستان کو سری لنکا بنانے کا منصوبہ دن رات فعال ہے،پھر ان ملک دشمن مہروں کے ساتھ رعایت کیسی؟ خواجہ رمیض حسن

مسلم لیگ ق کے رہنما خواجہ رمیض حسن نے جاری پریس ریلیز میں کہا کہ پاکستان واحد اسلامی ایٹمی طاقت ہے جو دشمنان اسلام کی آنکھوں میں چبھتے ہوئے کانٹے کی مانند ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹھوس شواہد اور ملک میں ... مزید

خطے کے فیصلے خطے میں ہونا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ خواجہ رمیض حسن

منگل 7 مارچ 2023 12:42

خطے کے فیصلے خطے میں ہونا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ خواجہ رمیض حسن

مسلم لیگ ق کے رہنما خواجہ رمیض حسن نے پریس ریلیز میں کہا کہ آئی ایم ایف معاہدے کا مطلب بین الاقوامی مالیاتی ادارے کی جانب سے مالی قرضوں کی سپورٹ ہےاس میں کسی بھی قسم کی سالمیت یا خودمختاری پر قدغن ... مزید

ملک میں کم از کم 10سالہ معاشی ایمرجنسی ناگزیر ہے۔ خواجہ رمیض حسن

منگل 14 فروری 2023 15:51

ملک میں کم از کم 10سالہ معاشی ایمرجنسی ناگزیر ہے۔ خواجہ رمیض حسن

افواجِ پاکستان اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو دہشت گردی اور معاشی ذخیرہ اندوزی کے چیلنجز کا سامنا ہے۔ان خیالات کا اظہار رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن نے پریس ریلیز میں کیا۔انہوں نے کہا کہ ... مزید

Load More