National News of Islamabad in Urdu

Islamabad City's National Urdu News اسلام آباد شہر کی قومی خبریں - Read local and national National news of Islamabad on UrduPoint local section. Full coverage on Islamabad city National news. Including photos & videos.

اسلام آباد شہر کی تازہ ترین قومی خبریں

قانون کے پیشہ کی فلاح و بہبود اور ترقی اولین ترجیح ہے ، اعظم نذیر تارڑ

جمعرات 25 اپریل 2024 23:30

قانون کے پیشہ کی فلاح و بہبود اور ترقی اولین ترجیح ہے ، اعظم نذیر تارڑ

وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ قانون کے پیشہ کی فلاح و بہبود اور ترقی اولین ترجیح ہے۔ وزارت قانون و انصاف کی جانب سے ایکس پر کی گئی ایک پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ ان خیالات ... مزید

کیسز میں تاخیر کو کم کرنے، شفافیت کو بڑھانے،  عدالتی عمل کو تیز کرنے ..

جمعرات 25 اپریل 2024 23:20

کیسز میں تاخیر کو کم کرنے، شفافیت کو بڑھانے، عدالتی عمل کو تیز کرنے میں ٹیکنالوجی سے استفادہ ضروری ہے،نیشنل جوڈیشل آٹومیشن کمیٹی سے سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس سید منصور علی شاہ کا خطاب

سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر ترین جج اور نیشنل جوڈیشل آٹومیشن کمیٹی کے چیئرمین جسٹس سید منصور علی شاہ نے’’ڈیٹا تجزیات کے ذریعے انصاف کے شعبہ کی تبدیلی‘‘ کے حوالہ سے اپنا نقطہ نظر بیان کرتے ... مزید

علامہ اقبال نے امت مسلمہ کو فکر، امید کی نئی جہت دی،وزیر خارجہ سینیٹر ..

جمعرات 25 اپریل 2024 23:10

علامہ اقبال نے امت مسلمہ کو فکر، امید کی نئی جہت دی،وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار

وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عظیم شاعر اور فلسفی نے امت مسلمہ کو سوچ اور امید کی نئی جہت دی۔ یہ بات انہوں نے یہاں علامہ اقبال کونسل ... مزید

پاکستان میں تمام مذاہب کے پیروکار آزاد ہیں اور ریاست ان کے حقوق کا ..

جمعرات 25 اپریل 2024 23:00

پاکستان میں تمام مذاہب کے پیروکار آزاد ہیں اور ریاست ان کے حقوق کا مکمل تحفظ کر رہی ہے،فیصل کریم کنڈی

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات اور سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان میں تمام مذاہب کے پیروکار آزاد ہیں اور ریاست ان کے حقوق کا مکمل تحفظ کر رہی ہے۔ وہ ... مزید

آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، ..

جمعرات 25 اپریل 2024 22:52

آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑاگیا، 2018 میں بننے والی حکومت کے دور میں نیشنل ایکشن پلان کے نفاذ کو روکا گیا۔کالعدم ... مزید

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں اضافہ ریکارڈ

جمعرات 25 اپریل 2024 22:52

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں اضافہ ریکارڈ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولن کی مجموعی مقدار میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ فضا میں پولن کا تناسب بلند سطح پر رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وفاقی دارالحکومت کے مختلف ... مزید

وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ  سے پاکستان میں ڈنمارک کے سفیر کی ..

جمعرات 25 اپریل 2024 22:50

وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے پاکستان میں ڈنمارک کے سفیر کی سربراہی میں وفد کی ملاقات

وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے پاکستان میں ڈنمارک کے سفیر جیکوب لیونلف کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی۔ اس موقع پر اے پی ایم ٹرمینلز کے سی ای او کیٹ سیونڈسن بھی موجود تھے۔ اے پی ایم نے پاکستان ... مزید

آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا  دو روزہ شیڈول جاری کر دیا

جمعرات 25 اپریل 2024 22:50

آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا دو روزہ شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نےضروری مرمت اور معمول کے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے جمعہ اور ہفتہ کو دو روزہ عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔آئیسکو ترجمان کی جانب سے جمعرات کو جاری بیان کے مطابق ... مزید

قومی اسمبلی  میں گندم کی خریداری اوراس سے منسلک دیگرمسائل پراراکین ..

جمعرات 25 اپریل 2024 22:50

قومی اسمبلی میں گندم کی خریداری اوراس سے منسلک دیگرمسائل پراراکین کا اظہارخیال

قومی اسمبلی کے اجلاس میں جمعرات کو بھی گندم کی خریداری اور اس سے منسلک دیگر مسائل پر اراکین نے اظہارخیال کیا۔ پی پی پی کی رکن شازیہ مری نے نکتہ اعتراض پرکہاکہ گندم کی خریداری کے بارے میں کل بھی ایوان ... مزید

پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری انسانی حقوق کے طریقوں ..

جمعرات 25 اپریل 2024 22:50

پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری انسانی حقوق کے طریقوں سے متعلق 2023 کی رپورٹ کو مسترد کر دیا

پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے انسانی حقوق کے طریقوں پر حال ہی میں جاری کردہ 2023 کی کنٹری رپورٹ کو واضح طور پر مسترد کرتے ہوئے رپورٹ کے مندرجات کو غیر منصفانہ، غلط معلومات پر مبنی اور زمینی ... مزید

ایوان کا اجلاس بروقت شروع کرنے کو یقینی بنایا جا رہا ہے، ڈپٹی سپیکر

جمعرات 25 اپریل 2024 22:50

ایوان کا اجلاس بروقت شروع کرنے کو یقینی بنایا جا رہا ہے، ڈپٹی سپیکر

ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سیدغلام مصطفی شاہ نے کہا ہے کہ ایوان کا اجلاس بروقت شروع کرنے کویقینی بنایا جا رہا ہے اور تمام پارلیمانی جماعتوں کو بھی اس حوالہ سے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے۔ جمعرات کوقومی ... مزید

تنازع کشمیر اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر ایک دیرینہ تنازع ہے خواہش ہے کہ ..

جمعرات 25 اپریل 2024 22:48

تنازع کشمیر اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر ایک دیرینہ تنازع ہے خواہش ہے کہ اس مسئلے پر پاکستان اور بھارت مزاکرات کے زریعہ کوئی حل تلاش کریں، سفیرپولینڈ

پاکستان میں پولینڈ کے سفیر ماچے پریسارسکی نے کہا ہے کہ تنازع کشمیر اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر ایک دیرینہ تنازع ہے خواہش ہے کہ اس مسئلے پر پاکستان اور بھارت مزاکرات کے زریعہ کوئی حل تلاش کریں اس مسئلے ... مزید

جمہوریت اور آئین و قانون کی عمل داری پر یقین رکھنے والی سیاسی جماعت ..

جمعرات 25 اپریل 2024 22:48

جمہوریت اور آئین و قانون کی عمل داری پر یقین رکھنے والی سیاسی جماعت کو دیوار سے لگایا جارہا ہے ،اس ایوان کا تقدس بحال کرنے کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کو ملک کر اقدامات اٹھانے

اپوزیشن لیڈر سینیٹر شبلی فراز نے ایوان بالا میں خطاب کرتے ہوئے کہاکہ جمہوریت اور آئین و قانون کی عمل داری پر یقین رکھنے والی سیاسی جماعت کو دیوار سے لگایا جارہا ہے انہوںنے کہاکہ اس ایوان کا تقدس ... مزید

پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری کردہ انسانی حقوق کے طریقوں ..

جمعرات 25 اپریل 2024 22:48

پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری کردہ انسانی حقوق کے طریقوں سے متعلق 2023 کی ملکی رپورٹ کو مسترد کردیا

پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری کردہ انسانی حقوق کے طریقوں سے متعلق 2023 کی ملکی رپورٹ کو مسترد کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق رپورٹ کے مندرجات غیر منصفانہ ہیں، غلط معلومات پر مبنی ... مزید

وفاقی وزیر پاور ڈویژن کی وزیر اعلیٰ سندھ سے ملاقات، بجلی چوری کی روک ..

جمعرات 25 اپریل 2024 22:46

وفاقی وزیر پاور ڈویژن کی وزیر اعلیٰ سندھ سے ملاقات، بجلی چوری کی روک تھام میں تعاون پر اتفاق

وفاقی وزیر برائے توانائی سردار اویس احمد خان نے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کی جس میں بجلی چوری کی روک تھام میں تعاون کرنے پر اتفاق ہوا۔ ترجمان پاور ڈویژن کے جمعرات کو جاری بیان کے ... مزید

اعجاز چوہدری کا پروڈکشن آرڈر کیا جائے، شبلی فراز کا مطالبہ

جمعرات 25 اپریل 2024 22:45

اعجاز چوہدری کا پروڈکشن آرڈر کیا جائے، شبلی فراز کا مطالبہ

سینٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر شبلی فراز نے مطالبہ کیا ہے کہ اعجاز چوہدری کا پروڈکشن آرڈر کیا جائے، الیکشن سے پہلے ہمارا انتخابی نشا واپس لیا پھر بھی ہم نے کامیابی حاصل کی ، پھر ہمیں مخصوص نشستوں ... مزید

ڈپٹی اسپیکر سے پولیٹیکل قونصلر یو کے ہائی کمیشن مس زو ویئر کی ملاقات، ..

جمعرات 25 اپریل 2024 22:45

ڈپٹی اسپیکر سے پولیٹیکل قونصلر یو کے ہائی کمیشن مس زو ویئر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو

ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفی شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان برطانیہ کے ساتھ اپنے دیرینہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے،یو کے پارلیمنٹ مدر آف آل پارلیمنٹ کہلاتی ہے اور اس کی پارلیمانی روایات ... مزید

جمہوریت کی بقاء کے لئے  ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے،  سینیٹرفیصل ..

جمعرات 25 اپریل 2024 22:39

جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوریت کی بقاء کے لئے اس ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے تمام سٹیک ہولڈرز کو ملکی مفاد میں اکھٹا ہونا چاہیے۔ جمعرات کو سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ... مزید

جس وزارت سے متعلق بزنس ایوان میں  چل رہا ہو اس کے سیکرٹری یا ایڈیشنل ..

جمعرات 25 اپریل 2024 22:36

جس وزارت سے متعلق بزنس ایوان میں چل رہا ہو اس کے سیکرٹری یا ایڈیشنل سیکرٹری کے مساوی آفیسر کی موجودگی ضروری ہے، ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی

ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سید مصطفی شاہ نے کہا ہے کہ جس وزارت سے متعلقہ بزنس ایوان میں کیا جا رہا ہو اس کے سیکرٹری یا ایڈیشنل سیکرٹری کے مساوی آفیسر کی موجودگی ضروری ہے ورنہ اجلاس روک دیا جائے گا، حکومت ... مزید

ایوان بالا کا اجلاس (کل) جمعہ کی صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی

جمعرات 25 اپریل 2024 22:36

ایوان بالا کا اجلاس (کل) جمعہ کی صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی

ایوان بالا کا اجلاس جمعہ کی صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی کردیا گیا ہے۔ جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس میں ایجنڈے میں شامل امور نمٹائے گئے۔ بعد ازاں چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے ایوان کی کارروائی ... مزید

Load More