Sports News of Islamabad in Urdu

Islamabad City's Sports Urdu News اسلام آباد شہر کی کھیلوں کی خبریں - Read local and national Sports news of Islamabad on UrduPoint local section. Full coverage on Islamabad city Sports news. Including photos & videos.

اسلام آباد شہر کی تازہ ترین کھیلوں کی خبریں

ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل

جمعہ 19 اپریل 2024 15:51

ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل

گزشتہ برس کی غیر حاضری کے بعد ایک بار پھر ورلڈ اوپن اسکواش کے ایرینا میں پاکستان کی نمائندگی ہوگی۔ پاکستان کے جونیئر ورلڈ چیمپئن حمزہ خان کو ورلڈ اوپن اسکواش کے مین ڈراز میں شامل کرلیا گیا ہے۔ورلڈ ... مزید

پاکستان اورویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا ..

جمعہ 19 اپریل 2024 15:51

پاکستان اورویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ 21 اپریل کو کھیلا جائے گا

پاکستان ویمن اور ویسٹ انڈیز ویمن ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ 21 اپریل کو نیشنل سٹیڈیم، کراچی میں کھیلا جائے گا۔مہمان ویسٹ انڈین ویمن ٹیم کو میزبان ... مزید

نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی

جمعہ 19 اپریل 2024 15:44

نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی

نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی کردی گئی۔پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے مطابق نیشنل فٹ بال چیمپئن شپ 5 سے 21 مئی تک کراچی میں کھیلی جانی تھی۔پی ایف ایف کے مطابق متعدد کلبوں کی جانب سے فیڈ بیک کے بعد اسے ... مزید

شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد

جمعہ 19 اپریل 2024 15:44

شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈری بلے باز جاوید میانداد نے کہا ہے کہ شاہین آفریدی کو بطور کپتان اپنی صلاحیتیں منوانے کے لیے تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا۔ایک انٹرویو یمں اٴْنہوں نے رواں سال ... مزید

ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر سیاب خان کی انجینئر فضل خالق جان سےاظہار ..

جمعہ 19 اپریل 2024 14:00

ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر سیاب خان کی انجینئر فضل خالق جان سےاظہار تعزیت

ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن سوات کے صدر سیاب خان، یوتھ فٹ بال اکیڈمی سوات کے ہیڈ کوچ ایاز خان اور پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری اطلاعات رانا تنویر احمد نے الفلاح فٹ بال کلب سوات کے سیکرٹری انجینئر ... مزید

ماشا یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم نیشنل چیلنج کپ میں شرکت کرے گی

جمعہ 19 اپریل 2024 14:00

ماشا یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم نیشنل چیلنج کپ میں شرکت کرے گی

ماشا یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم کے صدر رانا محمد اشرف خان نے کہا ہے کہ ماشا یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم نیشنل چیلنج کپ میں شرکت کرے۔ ٹورنامنٹ یکم سے 12 مئی تک اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔ 7 گروپس سے سرفہرست 2،2 اور ... مزید

راجستھان رائلز مینز آئی پی ایل  میں   12پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست

جمعہ 19 اپریل 2024 11:33

راجستھان رائلز مینز آئی پی ایل میں 12پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست

بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیاکے زیر اہتمام جاری بھارت میں جاری 17 ویں انڈین پریمیئر لیگ میں راجستھان رائلز کی ٹیم سب سے زیادہ 12 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست ہے۔ راجستھان رائلز کی ٹیم اب تک 7میچز ... مزید

پاکستان اور ویسٹ انڈیز   کی ویمن ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا ..

جمعہ 19 اپریل 2024 09:20

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ 21 اپریل کو کھیلا جائے گا

پاکستان ویمن اور ویسٹ انڈیز ویمن ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ 21 اپریل کو نیشنل سٹیڈیم، کراچی میں کھیلا جائے گا۔مہمان ویسٹ انڈین ویمن ٹیم کو میزبان ... مزید

18 اپریل پاکستان کرکٹ کا تاریخ ساز دن ہے، توصیف احمد

جمعرات 18 اپریل 2024 17:53

18 اپریل پاکستان کرکٹ کا تاریخ ساز دن ہے، توصیف احمد

سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد نے کہا ہے کہ 18 اپریل پاکستان کرکٹ کا تاریخ ساز دن ہے، شارجہ میں جاوید میانداد کے لگائے چھکے کی یاد آج بھی تازہ ہے۔ایک انٹرویومیں توصیف احمد نے کہا کہ 38 سال بعد بھی لوگ مجھ ... مزید

سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا ..

جمعرات 18 اپریل 2024 17:22

سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود

پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود نے کہا ہے کہ پاکستان میں ساوتھ ایشین گیمز کے انعقاد سے دنیا میں ملک کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کیساتھ ... مزید

اذلان شاہ ہاکی کپ کا تربیتی کیمپ زرو و شور سے جاری

جمعرات 18 اپریل 2024 17:22

اذلان شاہ ہاکی کپ کا تربیتی کیمپ زرو و شور سے جاری

ملائیشیا میں آئندہ ماہ کھیلے جانیوالے اذلان شاہ ہاکی کپ کیلئے قومی ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ اسلام آباد میں جاری ہے ، کوچ اولمپئین ذیشان اشرف نے بتایا کہ اذلان شاہ کیلئے بہترین اسکواڈ منتخب کرینگے۔ ... مزید

پاک ، ویسٹ انڈیزون ڈے سیریز، ہیلی میتھیوزکی پاکستان کے خلاف پہلے ون ..

جمعرات 18 اپریل 2024 14:47

پاک ، ویسٹ انڈیزون ڈے سیریز، ہیلی میتھیوزکی پاکستان کے خلاف پہلے ون ڈے کرکٹ میچ میں ناقابل شکست سنچری

ویسٹ انڈیز خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان اور مایہ ناز اوپننگ بلے باز ہیلی میتھیوز نے پاکستان ویمنز ٹیم کے خلاف شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہ صرف ناقابل شکست سنچری سکور کی بلکہ اپنے ون ڈے کیریئر ... مزید

پاکستان نیوزی لینڈ سیریز کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان

بدھ 17 اپریل 2024 21:27

پاکستان نیوزی لینڈ سیریز کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ سیریز کے دوران بازید خان، وقار یونس، عروج ممتاز کمنٹری کرتے سنائی دیں گے۔ غیر ملکی کمنٹیٹرز میں سابق کیوی ... مزید

سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور

بدھ 17 اپریل 2024 21:27

سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور

سابق کرکٹر اور مذہبی شخصیت سعید انور نے واضح کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر ان کا کوئی بھی اکائونٹ نہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں سعید انور نے تصدیق کی کہ ان کا کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر کوئی اکائونٹ نہیں۔انہوںنے ... مزید

پاکستان ٹیم کے کوچز کا اعلان نیوزی لینڈ سیریز کے اختتام پر ہوگا، ذرائع

بدھ 17 اپریل 2024 18:49

پاکستان ٹیم کے کوچز کا اعلان نیوزی لینڈ سیریز کے اختتام پر ہوگا، ذرائع

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچز کا اعلان نیوزی لینڈ سیریز کے اختتام پر کیا جائے گا۔ وائٹ بال اور ریڈ بال کوچ کے لیے درخواستیں جمع کروانے کی تاریخ ختم ہوچکی، اسسٹنٹ کوچ کیلئے 20 اپریل تک درخواستیں جمع کروائی ... مزید

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی پاکستان ..

بدھ 17 اپریل 2024 18:49

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی پاکستان ہاکی ٹیم کے کیمپ کا آغاز ہوگیا

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی پاکستان ہاکی ٹیم کے کیمپ کا آغاز ہوگیا۔اسلام آباد کے نصیر بندہ ہاکی اسٹیڈیم میں کھلاڑیوں نے صبح کے سیشن میں ٹریننگ کی، صبح کے سیشن ... مزید

پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کا پاکستان ماسٹر اوپن ٹین پن بائولنگ ..

بدھ 17 اپریل 2024 16:29

پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کا پاکستان ماسٹر اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کے لئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان

پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن نے پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کے لئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان کردیا ہے۔ یہ چیمپئن شپ 27 سے 30 اپریل تک لیزر سٹی بائولنگ کلب، جناح پارک، راولپنڈی میں کھیلی ... مزید

بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا

بدھ 17 اپریل 2024 16:29

بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا

مطاہر بیڈمنٹن اکیڈمی کے زیراہتمام پندرہ روزہ بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شہباز سپورٹس کمپلیکس راولپنڈی میں شروع ہو گا۔ مطاہر بیڈمنٹن اکیڈمی کے سربراہ مطاہر سہیل نے بتایاکہ سمر کیمپ میں راولپنڈی ... مزید

قومی نیٹ بال چیمپئن شپ کے لئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس 2 مئی کو منعقد ..

بدھ 17 اپریل 2024 16:25

قومی نیٹ بال چیمپئن شپ کے لئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس 2 مئی کو منعقد ہو گا

قومی نیٹ بال چیمپئن شپ کے لئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس 2 مئی ہو گا۔جس کی صدارت پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے چیئرمین مدثر آرائیں کریں گے۔ اجلاس میں قومی نیٹ بال چیمپئن شپ کو منعقد کروانے کے انتظامات ... مزید

پاکستان ماسٹر اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کے لئے آرگنائزنگ کمیٹی ..

بدھ 17 اپریل 2024 16:25

پاکستان ماسٹر اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کے لئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان

پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن نے پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کے لئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان کردیا ہے۔ یہ چیمپئن شپ 27 سے 30 اپریل تک لیزر سٹی بائولنگ کلب، جناح پارک، راولپنڈی میں کھیلی ... مزید

Load More