National News of Jacobabad in Urdu

Jacobabad City's National Urdu News جیکب آباد شہر کی قومی خبریں - Read local and national National news of Jacobabad on UrduPoint local section. Full coverage on Jacobabad city National news. Including photos & videos.

جیکب آباد شہر کی تازہ ترین قومی خبریں

جیکب آباد پولیس نےاسمگلنگ کی کوشش ناکام بناکر2400 لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد ..

منگل 23 اپریل 2024 17:32

جیکب آباد پولیس نےاسمگلنگ کی کوشش ناکام بناکر2400 لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد کرلی

جیکب آباد پولیس نے ایرانی ڈیزل و پیٹرول اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناکر 2400 لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد کرلی۔پولیس نے چیکنگ کے دوران 05 ٹرکس کے اندر موجود ڈرمز سے اسمگل شدہ 2200 لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد کرلی ہے۔اسمگلنگ ... مزید

جیکب آباد کے محکمہ خوراک کو گندم کی خریداری کے لئے 4ارب 72کروڑ 90الاکھ ..

پیر 22 اپریل 2024 12:45

جیکب آباد کے محکمہ خوراک کو گندم کی خریداری کے لئے 4ارب 72کروڑ 90الاکھ کی مقرر بجٹ سے 2ارب 36کروڑ 45لاکھ جاری

جیکب آباد کے محکمہ خوراک کو گندم کی خریداری کے لئے 4ارب 72کروڑ 90الاکھ کی مقرر بجٹ سے 2ارب 36کروڑ 45لاکھ جاری کر دئے گئے ہیں جاری کئے گئے ہیں۔ جیکب آبادضلع میں گندم کی خریداری کے لئے 11مراکز قائم کئے گئے ... مزید

جیکب آباد پولیس نے ایک ڈکیت کو زخمی حالت میں اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا

پیر 22 اپریل 2024 12:43

جیکب آباد پولیس نے ایک ڈکیت کو زخمی حالت میں اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا

جیکب آباد تھانہ سٹی پولیس کی غوثیہ کالونی نزد کوئٹہ روڈ پر ڈاکوؤں کے درمیان پولیس مقابلہ ہو ا جس کے نتیجے میں ایک ملزم کو زخمی حالت میں اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا گیا ۔ترجمان جیکب آباد پولیس کے مطابق ... مزید

جے یو آئی نے سندھ میں بدامنی اور کچے کے ڈاکوؤں کی سرپرستی کرنے کا الزام ..

ہفتہ 20 اپریل 2024 20:13

جے یو آئی نے سندھ میں بدامنی اور کچے کے ڈاکوؤں کی سرپرستی کرنے کا الزام سندھ حکومت پر عائد کردیا

جے یو آئی نے سندھ میں بدامنی اور کچے کے ڈاکوؤں کی سرپرستی کرنے کا الزام سندھ حکومت پر عائد کردیا، صوبائی مشیر کی گاڑی سے غیر قانونی اسلحہ برآمد ہونا اس بات کا ثبوت ہے کہ سندھ حکومت خود بدامنی میں ... مزید

جیکب آباد جمس ہسپتال انتظامیہ نے یرقان کے مریض کے علاج کرنے کے بجائے ..

ہفتہ 20 اپریل 2024 18:43

جیکب آباد جمس ہسپتال انتظامیہ نے یرقان کے مریض کے علاج کرنے کے بجائے ہسپتال سے نکال دیا

جیکب آباد جمس ہسپتال انتظامیہ نے یرقان کے مریض کے علاج کرنے کے بجائے ہسپتال سے نکال دیا ،ورثہ کا ہسپتال کے مرکزی گیٹ پر احتجاج،غریب ہیںلاڑکانہ کراچی جانے کی طاقت نہیںاتنی بڑی ہسپتال میں غریب علاج ... مزید

جیکب آباد پولیس نے سندھ کے صوبائی مشیر کے پروٹوکول میں شامل پولیس ..

ہفتہ 20 اپریل 2024 17:30

جیکب آباد پولیس نے سندھ کے صوبائی مشیر کے پروٹوکول میں شامل پولیس موبائل کی نگرانی میں اسلحہ کے اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

جیکب آباد پولیس نے سندھ کے صوبائی مشیر کے پروٹوکول میں شامل پولیس موبائل کی نگرانی میں اسلحہ کے اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی، جیکب آباد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے شکارپور پولیس کے 3 اہلکاروں سمیت ... مزید

جے یو آئی نے سندھ میں بدامنی اور کچے کے ڈاکوؤں کی سرپرستی کرنے کا الزام ..

ہفتہ 20 اپریل 2024 17:30

جے یو آئی نے سندھ میں بدامنی اور کچے کے ڈاکوؤں کی سرپرستی کرنے کا الزام سندھ حکومت پر عائد کردیا

جے یو آئی نے سندھ میں بدامنی اور کچے کے ڈاکوؤں کی سرپرستی کرنے کا الزام سندھ حکومت پر عائد کردیا، صوبائی مشیر کی گاڑی سے غیر قانونی اسلحہ برآمد ہونا اس بات کا ثبوت ہے کہ سندھ حکومت خود بدامنی میں ... مزید

جیکب آباد اور کشمور پولیس کا ڈکیتوں اور اغوا کاروں کے خلاف مشترکہ ..

ہفتہ 20 اپریل 2024 17:30

جیکب آباد اور کشمور پولیس کا ڈکیتوں اور اغوا کاروں کے خلاف مشترکہ آپریشن، 10 مشتبہ افراد گرفتار

جیکب آباد اور کشمور پولیس کا ڈکیتوں اور اغوا کاروں کے خلاف مشترکہ آپریشن، 10 مشتبہ افراد گرفتار، ڈاکوؤں کے ٹھکانے مسمار کردئیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد اور کشمور پولیس نے دونوں اضلاع کے ... مزید

جیکب آباد پولیس کی کارروائیاں، تین رپورش ملزمان سمیت 8 ملزمان گرفتار

ہفتہ 20 اپریل 2024 17:30

جیکب آباد پولیس کی کارروائیاں، تین رپورش ملزمان سمیت 8 ملزمان گرفتار

جیکب آباد پولیس کی کارروائیاں، تین رپورش ملزمان سمیت 8 ملزمان گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں پولیس نے مختلف کاروائیاں کرتے ہوئے 3 روپوش ملزمان سمیت 8 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے، پولیس ترجمان ... مزید

جیکب آباد ایکسئین سیپکو اور رٹائر ملازم میں کشیدگی

جمعہ 19 اپریل 2024 20:35

جیکب آباد ایکسئین سیپکو اور رٹائر ملازم میں کشیدگی

جیکب آباد ایکسئین سیپکو اور رٹائر ملازم میں کشیدگی، ریٹائر ملازم کے گھر کی بجلی منقطع،بجلی چوری کا کیس داخل،ایکسئین نے رٹائر منٹ کے کاغذات پر دستخط کے لئے رشوت طلب کی ،ایف آئی اے کو جیکب آباد ... مزید

جیکب آباد،جے یو آئی ضلعی کی مجلس عمومی اجلاس، عوامی رابطہ مہم ہوگی

جمعہ 19 اپریل 2024 20:35

جیکب آباد،جے یو آئی ضلعی کی مجلس عمومی اجلاس، عوامی رابطہ مہم ہوگی

جے یو آئی ضلعی کی مجلس عمومی اجلاس، عوامی رابطہ مہم ہوگی، 2مئی کو کراچی میں عوامی اسمبلی جلسہ میں بھرپور شرکت کا فیصلہ،جمہوریت اپنا مقدمہ ہار رہی ہے۔ڈاکٹر اے جی انصاری۔تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے ... مزید

جیکب آباد،ضلع کے 1300رٹائر ملازمین اور انکی بیواہیں بینوئل فنڈ س سے ..

جمعہ 19 اپریل 2024 20:35

جیکب آباد،ضلع کے 1300رٹائر ملازمین اور انکی بیواہیں بینوئل فنڈ س سے محروم ،ایک سال سے اجراء نہ ہوا ،سخت پریشان

جیکب آبادضلع کے 1300رٹائر ملازمین اور انکی بیواہیں بینوئل فنڈ س سے محروم ،ایک سال سے اجراء نہ ہوا ،سخت پریشان،تفصیلات کے مطابق جیکب آبا د ضلع کے 1300سے زائد رٹائر ملازمین اور انکی بیواہیں و دیگر لواحقین ... مزید

جیکب آباد میں سی او سیپکو کی آمد،بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف کاروائیاں، ..

جمعہ 19 اپریل 2024 17:40

جیکب آباد میں سی او سیپکو کی آمد،بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف کاروائیاں، متعدد کنکشن منقطع

حکومت پاکستان کی ہدایات پر سیپکو کے دائرہ اختیار میں بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے ۔گزشتہ روزچیف ایگزیکٹو آفیسر سیپکو انجینئر منظور حسین سومرو نے آپریشن ... مزید

جیکب آباد اور کشمور ضلع کے ایس ایس پیز کی سربراہی میں ڈکیتوں کے خلاف ..

جمعہ 19 اپریل 2024 14:30

جیکب آباد اور کشمور ضلع کے ایس ایس پیز کی سربراہی میں ڈکیتوں کے خلاف آپریشن

جیکب آباد اور کشمور ضلع کے بارڈر سے منسلق/ملحقہ علاقوں میں ایس ایس پی کشمور بشیر احمد بروہی,ایس ایس پی جیکب آباد سید سلیم شاہ اور رینجرز کی سربراہی میں ڈکیتوں کے خلاف آپریشن کیا گیا۔آپریشن میں بکتر ... مزید

چوردکان کے تالے توڑ کر 8 ایل سی ڈیز لے اڑے

جمعرات 18 اپریل 2024 14:48

چوردکان کے تالے توڑ کر 8 ایل سی ڈیز لے اڑے

جیکب آباد کے سٹی تھانہ کی حدود شاہی بازار میں دوکاندار ناصر قریشی کی د کان کے تالے توڑ کر چور 8 ایل سی ڈیز لے اڑے جنکی مالیت ایک لاکھ سے زائد بتائی جاتی ہے ایک دوسرے واقعہ میں ٹھل کے بی سیکشن تھانہ ... مزید

جیکب آباد، 30 سالہ نوجوان نے گلے میں رسی ڈال کر خودکشی کرلی

جمعرات 18 اپریل 2024 14:47

جیکب آباد، 30 سالہ نوجوان نے گلے میں رسی ڈال کر خودکشی کرلی

جیکب آباد کے آباد تھانہ کی حدود میھر شاہ کے قریب 30 سالہ نوجوان بھائی خان پہنور نے اپنے گھر کی کمرے میں پنکھے میں رسی باندھ کر خودکشی کر لی،پولیس کے مطابق خودکشی کا سبب جاننے کے لئے تفتیش کی جا رہی ... مزید

جیکب آباد، گھر کا خرچہ مانگنے پر شوہر نے بیوی کو گولیاں مار کرقتل کردیا

بدھ 17 اپریل 2024 20:49

جیکب آباد، گھر کا خرچہ مانگنے پر شوہر نے بیوی کو گولیاں مار کرقتل کردیا

گھر کا خرچہ مانگنے پر شوہر نے بیوی کو گولیاں مار کرقتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے صدر تھانہ کی حدود میں واقع نواحی گاؤں گل محمد میں شوہر عبدالمالک جکھرانی نے گھر کا خرچہ مانگنے پر ٹی ٹی ... مزید

جیکب آباد کسٹم پولیس نے مضر صحت چھالیہ اور پان پراگ کی اسمگلنگ ناکام ..

بدھ 17 اپریل 2024 20:46

جیکب آباد کسٹم پولیس نے مضر صحت چھالیہ اور پان پراگ کی اسمگلنگ ناکام بنادی

جیکب آباد کسٹم پولیس نے مضر صحت چھالیہ اور پان پراگ کی اسمگلنگ ناکام بنادی ، ایل پی جی بائوزر سے کروڑوںکی مالیت کی ہزاروں بوریاں برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد سے حساس اداروں اور کسٹم حکام ... مزید

جیکب آباد میں نوجوان نے پھندا لگا کر خودکشی کر لی

بدھ 17 اپریل 2024 20:46

جیکب آباد میں نوجوان نے پھندا لگا کر خودکشی کر لی

جیکب آباد میں نوجوان نے پھندا لگا کر خودکشی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے آباد تھانہ کی حدودمیہر شاہ کے قریب نوجوان بھائی خان پہنور نے اپنے گھر کی کمرے میںپنکھے میں رسی باندھ کر خود کو پھندا ... مزید

جیکب آباد میں شاہی بازار سے چور دوکان کے تالے توڑ کر 8ایل سی ڈیز لے ..

بدھ 17 اپریل 2024 20:46

جیکب آباد میں شاہی بازار سے چور دوکان کے تالے توڑ کر 8ایل سی ڈیز لے اڑے

جیکب آباد میںشاہی بازار سے چور دوکان کے تالے توڑ کر 8ایل سی ڈیز لے اڑے ، مسلح افراد نے دیہاتی سے نقدی اور موبائل فون چھین لئے تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے سٹی تھانہ کی حدود شاہی بازار میں دوکاندار ... مزید

Load More