Local News of Jampur in Urdu

Jampur City's Local Urdu News جام پور شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Jampur on UrduPoint local section. Full coverage on Jampur city Local news. Including photos & videos.

جام پور شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

جام پور شہر اور نواحی علاقوں میں منشیات فروشی کا مکروہ دھندہ بِنا کسی ..

منگل 3 ستمبر 2019 15:31

جام پور شہر اور نواحی علاقوں میں منشیات فروشی کا مکروہ دھندہ بِنا کسی روک ٹوک کے چلایا جا رہا ہے

نشہ ایک ایسی لعنت ہے جو عادی افراد کی زندگیوں کو بہت جلد پانی کی طرح بہا کر لے جاتا ہے۔یوں تو حکومتی اداروں بالخصوص پولیس کی طرف سے اس لعنت کے خاتمے کے بہت دعوے کئے جاتے ہیں مگر حقیقت یہ ہے کہ نشہ کے ... مزید

جام پور کے ماہی پروری فارم پر عوام میں فش کلچرکے فروغ کی خاطر ایک روزہ ..

پیر 26 اگست 2019 14:58

جام پور کے ماہی پروری فارم پر عوام میں فش کلچرکے فروغ کی خاطر ایک روزہ تقریب کا انعقاد

جام پورمیں فش سیڈ فارم پر ماہی پروری کے حوالے سے ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیاگیاجس میں فش کلچرکے حوالے سے عوام کو آگاہی فراہم کی گئی ۔تقریب کے شرکاء کاکہناتھا کہ مچھلی کے فارم شروع کرکے اس سے اچھا ... مزید

جام پور کے نواحی علاقہ بخارہ کے قریب نجی ایمبولینس کی ٹرک سے ٹکر، ایک ..

جمعہ 23 اگست 2019 13:36

جام پور کے نواحی علاقہ بخارہ کے قریب نجی ایمبولینس کی ٹرک سے ٹکر، ایک شخص جاں بحق

جام پور میں ایک ہولناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے، جبکہ 7 افراد شدید زخمی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جام پور کے نواحی علاقہ بخارہ کے قریب انڈس روڈ پر تیز رفتاری کے باعث نجی ایمبولینس ... مزید

جام پور میں موضع ہیرو کے مقام پر دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں اضافے ..

بدھ 21 اگست 2019 15:40

جام پور میں موضع ہیرو کے مقام پر دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں اضافے نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین،21 اگست 2019ء، نمائندہ خصوصی، عنصر سجاد( جام پور میں موضع ہیرو کے مقام پر دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں اضافے نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل جام پور کے ... مزید

جام پور:18ہزارادھارکی رقم واپس مانگنا جرم بن گیا

پیر 19 اگست 2019 16:55

جام پور:18ہزارادھارکی رقم واپس مانگنا جرم بن گیا

جام پور کے نواحی گاؤں کوٹلہ پیرن شاہ میں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں خاور نامی نوجوان نے معمولی سی بات پر اپنے ایک جاننے والے نوجوان تنویر پر تیزاب اُنڈیل کر اُسے شدید زخمی کر دیا۔ نوجوان ... مزید

جام پورمیں انڈس روڈ سے نوجوان کی لاش برآمد

پیر 19 اگست 2019 16:29

جام پورمیں انڈس روڈ سے نوجوان کی لاش برآمد

راجن پور کی تحصیل جام پور میں ایک نامعلوم نوجوان کی لاش مِلی ہے۔ پولیس کے مطابق یہ لاش تھانہ سٹی کی حدود میں واقع اندرون شہر کے علاقے انڈس روڈ سے برآمد ہوئی ہے۔ اس لاش کی اطلاع اہلِ علاقہ کی جانب سے ... مزید

جام پور بائی پاس پر تیز رفتار بس موڑ کاٹتے ہوئے اُلٹ گئی، ایک مسافر ..

جمعرات 15 اگست 2019 17:51

جام پور بائی پاس پر تیز رفتار بس موڑ کاٹتے ہوئے اُلٹ گئی، ایک مسافر جاں بحق، 48 زخمی

جام پور بائی پاس پر تیز رفتار بس موڑ کاٹتے ہوئے اُلٹ گئی۔ جس کے نتیجے میں 48افراد زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق کراچی سے پنڈی جانے والی بس جب جام پور بائی پاس پر پہنچی تو موڑ کاٹتے ہوئے تیز رفتاری کے ... مزید

جام پور میں یوم آزادی و یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں میونسپل کمیٹی کے لان ..

جمعرات 15 اگست 2019 17:34

جام پور میں یوم آزادی و یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں میونسپل کمیٹی کے لان میں تقریب منعقد کی گئی

جام پور میں یوم آزادی و یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں میونسپل کمیٹی آفس کے لان میں تقریب منعقد کی گئی ۔ تقریب کے مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر جام پور سیف الرحمن بلوانی تھے۔اسسٹنٹ کمشنر سیف الرحمن بلوانی ... مزید

جام پور میں لائن مین کی ایس ڈی او کی جانب سے تنخواہ بند کرنے پر خود کشی، ..

بدھ 7 اگست 2019 16:52

جام پور میں لائن مین کی ایس ڈی او کی جانب سے تنخواہ بند کرنے پر خود کشی، نعش ہسپتال منتقل

جام پور میں واپڈا کے ایس ڈی او کی مبینہ بے حِسی لائن مین کی موت کا سبب بن گئی۔ تفصیلات کے مطابق طلعت نامی لائن مین جام پور میں ڈیوٹی نبھا رہا تھا۔ اب سے تین ماہ قبل ایس ڈی او نے کسی بات پر ناراض ہو کر ... مزید

راجن پور کی تحصیل جام پور میں کپاس کی فصل پر سفید مکھی کا خوفناک حملہ، ..

بدھ 7 اگست 2019 16:32

راجن پور کی تحصیل جام پور میں کپاس کی فصل پر سفید مکھی کا خوفناک حملہ، سینکڑوں ایکڑ پر کھڑی فصل تباہ

جام پور کے دیہاتی علاقوں میں کپاس کی فصل پرسفیدمکھی کا حملہ تیزتر ہو گیا۔سینکڑوں ایکڑ پرکھڑی فصل تباہ ہو گئی۔ دونمبراورجعلی ادویات بے اثرہو گئیں۔محکمہ زراعت نے بھی سارے معاملے پر خاموشی اختیار ... مزید

جام پور میں جشنِ آزادی کی آمد پر بچوں کے لیے پپٹ شو کا اہتمام کیا گیا

پیر 5 اگست 2019 14:41

جام پور میں جشنِ آزادی کی آمد پر بچوں کے لیے پپٹ شو کا اہتمام کیا گیا

جشن آزادی کی آمد پر جام پور میں پپٹ شو کی شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس کا اہتمام لٹریسی ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے کیا گیا تھا۔اس تقریب میں جام پور جیسے پسماندہ علاقوں میں تعلیم کے حصول کیلئے بچوں ... مزید

جام پور:مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کیخلاف کشمیری بھائیوں سے ..

پیر 5 اگست 2019 14:21

جام پور:مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کیخلاف کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی کا انعقاد

ضلع راجن پور کی تحصیل جام پور میں مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کیخلاف کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی گئی۔ اس ریلی کی قیادت اسسٹنٹ کمشنر تحصیل جام پور سیف الرحمن نے کی۔اس ریلی ... مزید

جام پور ‘مردہ مرغیوں کا گوشت فروخت کرنے والا دکاندار گرفتار ‘ مقدمہ ..

ہفتہ 30 اگست 2014 13:13

جام پور ‘مردہ مرغیوں کا گوشت فروخت کرنے والا دکاندار گرفتار ‘ مقدمہ درج کرلیا گیا

جام پور میں مردہ مرغیوں کا گوشت فروخت کرنے والے دکان میں چھاپا مارکر دکاندار کو گرفتار کرلیاگیا ہے ۔علاقہ چنگی کوٹلہ مغلاں کے قریب مرغیوں کا گوشت فروخت کرنے والے ایک دکاندار محمد ندیم قریشی نے برائلر ... مزید