Education News of Jamshoro in Urdu

Jamshoro City's Education Urdu News جامشورو شہر کی تعلیم کی خبریں - Read local and national Education news of Jamshoro on UrduPoint local section. Full coverage on Jamshoro city Education news. Including photos & videos.

جامشورو شہر کی تازہ ترین تعلیم کی خبریں

جامعہ سندھ : سیمسٹر امتحانات کیلئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 11 جون ..

پیر 30 مئی 2022 22:33

جامعہ سندھ : سیمسٹر امتحانات کیلئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 11 جون تک توسیع کردی گئی

جامعہ سندھ جامشورو کی جانب سے سرکاری و خانگی ملحقہ کالجز و انسٹیٹوٹس میں بی ایس سی، بی سی آئی ٹی، سافٹ ویئر انجنیرنگ اور بی ایس آئی ٹی امیدواروں کیلئے سیمسٹر امتحانات کے فارم اور فیس جمع کرانے کی ... مزید

ْمہران یونیورسٹی نے سمر سیمسٹر کی پڑھائی اورامتحانات کی فیس کم کر کی15ہزار ..

منگل 25 مئی 2021 16:06

ْمہران یونیورسٹی نے سمر سیمسٹر کی پڑھائی اورامتحانات کی فیس کم کر کی15ہزار روپے مقرر کردی

مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو کی انتظامیہ نے سمر سیمسٹر کی پڑھائی اورامتحانات کی فیس کم کر کے نئی فی زیادہ سے زیادہ 15 ہزار روپئے مقرر کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جامعہ مہران ... مزید

لیاقت یونیورسٹی ہسپتال جامشوروکے کورونا وارڈ میں مریضوں کی گنجائش ..

ہفتہ 1 مئی 2021 20:11

لیاقت یونیورسٹی ہسپتال جامشوروکے کورونا وارڈ میں مریضوں کی گنجائش ختم ہوگئی

لیاقت میڈیکل یونیورسٹی ہسپتال جامشورو، حیدرآباد کیکورونا وارڈ میں مزید مریضوں کی گنجائش ختم ہوگئی۔ وائس چانسلر لیاقت میڈیکل یونیورسٹی ہسپتال کے مطابق کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے،کورونا ... مزید

شہید للہ بخش سومرو آرٹ یونیورسٹی جامشورو کی جانب سے "صاف اور ہرا بھرا ..

منگل 20 اپریل 2021 16:43

شہید للہ بخش سومرو آرٹ یونیورسٹی جامشورو کی جانب سے "صاف اور ہرا بھرا حیدرآباد" مہم کا آغاز

شہید للہ بخش سومرو یونیورسٹی آف آرٹ ڈزائن اینڈ ہیریٹیجز جامشورو کی جانب سے حیدرآباد ڈولپمنٹ اتھارٹی کے تعاون سے "صاف اور ہرا بھرا حیدرآباد" مہم کا آغاز کیا گیا ہی. شہید للہ بخش سومرو آرٹ یونیورسٹی ... مزید

مہران یونیورسٹی آف انجنیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو کیانجنیئر قاضی ..

منگل 6 اکتوبر 2020 21:36

مہران یونیورسٹی آف انجنیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو کیانجنیئر قاضی ریاض حسین بلا مقابلہ سینڈیکیٹ ممبر منتخب

: مہران یونیورسٹی آف انجنیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو کیسینڈیکیٹ میں افسران کی نمائندگی کے لئے منعقدہ انتخابات میں انجنیئر قاضی ریاض حسین بلا مقابلہ سینڈیکیٹ کے ممبر منتخب ہو گئے ہیں۔ آفیسرز ... مزید

سندھ یونیورسٹی کی خوبصورتی اور شجرکاری کیلئے بہترین انتظام کیے جائیں ..

پیر 5 اکتوبر 2020 23:49

سندھ یونیورسٹی کی خوبصورتی اور شجرکاری کیلئے بہترین انتظام کیے جائیں گے ،صدیق کلہوڑو

: شیخ الجامعہ سندھ پروفیسر ڈاکٹر محمد صدیق کلہوڑو نے کہا ہے کہ سندھ یونیورسٹی کی خوبصورتی اور شجرکاری کیلئے بہترین انتظام کیے جائیں گے اور کیمپس میں واقع سڑکوں اور راستوں کی صفائی ستھرائی کو بھی ... مزید

بی اے ،بی کام ،بی ایس سی پارٹ ٹو اور ایم اے فائنل سال 2019ء کے پرچے 3 اکتوبر ..

جمعرات 24 ستمبر 2020 19:39

بی اے ،بی کام ،بی ایس سی پارٹ ٹو اور ایم اے فائنل سال 2019ء کے پرچے 3 اکتوبر سے لیے جائیں گے‘

جامعہ سندھ کے کنٹرولر سالانہ امتحانات غلام مرتضیٰ سیال کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیہ کے مطابق یونیورسٹی سے ملحقہ کالجز کے بی اے ،بی کام ،بی ایس سی پارٹ ٹو اور ایم اے فائنل سال 2019ء کے پرچے جو کووڈ-19 ... مزید

پاکستان بیت المال اور مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ..

جمعہ 8 نومبر 2019 23:39

پاکستان بیت المال اور مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو کے درمیان مستحق طلباء و طالبات میں تعلیمی وظائف کے حوالہ سے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

پاکستان بیت المال اور مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو میں مستحق طلباء و طالبات میں تعلیمی وظائف کے حوالہ سے مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوئے۔ ایم ڈی پاکستان بیت المال عون عباس ... مزید

نئے بیچ کے طلبہ و طالبات کے لئے ہاسٹل الاٹمنٹ فارم 24ستمبر سے جاری کئے ..

پیر 23 ستمبر 2019 20:13

نئے بیچ کے طلبہ و طالبات کے لئے ہاسٹل الاٹمنٹ فارم 24ستمبر سے جاری کئے جائیں گے،جامعہ مہران اعلامیہ

مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو کے ہاسٹل پرووسٹ نے اپنے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا ہے کہ نئے بیچ کے طلبہ و طالبات کے لئے ہاسٹل الاٹمنٹ کے فارم 24ستمبر سے جاری کئے جائیں گے۔ الاٹمنٹ ... مزید

جامعہ کے طالبعلم نے دوستوں کے ساتھ سیلفی بنا کر داخلہ فارم پر لگا دی

پیر 22 اپریل 2019 23:54

جامعہ کے طالبعلم نے دوستوں کے ساتھ سیلفی بنا کر داخلہ فارم پر لگا دی

سندھ یونیورسٹی کے طالب علم فضل الرحمان رند نے یونیورسٹی کے داخلہ فارم پر اپنی تصویر لگانے کی بجائے دوستوں کے ساتھ سیلفی بنا کر لگا دی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ یونیورسٹی جامشورو کے طالب علم فضل الرحمان ... مزید

جامشورو،اساتذہ نے سندھ یونیورسٹی کے تحت بی اے کے امتحانات کا بائیکاٹ ..

جمعرات 28 دسمبر 2017 21:38

جامشورو،اساتذہ نے سندھ یونیورسٹی کے تحت بی اے کے امتحانات کا بائیکاٹ کردیا

سندھ یونیورسٹی کے تحت شروع ہونے والے بی اے کے امتحانات کا اساتذہ نے بائیکاٹ کردیا جس کے باعث بیشتر امتحانی مراکز پر بی اے سال اول کا انگریزی کا پرچہ ملتوی کردیا گیا،سندھ یونیورسٹی کے تحت حیدرآباد، ... مزید

مہران یونیورسٹی جامشورو میںتوانائی اور پانی کے موضوع پر دو روزہ بین ..

پیر 11 دسمبر 2017 16:53

مہران یونیورسٹی جامشورو میںتوانائی اور پانی کے موضوع پر دو روزہ بین الاقوامی تقریب آج شروع ہوگی

مہران یونیورسٹی آف انجنیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو میں دنیا کے مشہور فورم ڈائیس کے پلیٹ فارم سے توانائی اور پانی کے موضوع پر دو روزہ بین الاقوامی تقریب آج 12دسمبر سے شروع ہو رہی ہے جس میں توانائی ... مزید

مہران یونیورسٹی جامشورو میں کیپریو اور انٹرنیشنل کریڈٹ موبلٹی کے متعلق ..

پیر 30 اکتوبر 2017 18:55

مہران یونیورسٹی جامشورو میں کیپریو اور انٹرنیشنل کریڈٹ موبلٹی کے متعلق آگاہی سیمینار

مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو میں کیپریو اور انٹرنیشنل کریڈٹ موبلٹی کے متعلق ایک آگاہی سیمینار منعقد ہوا سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی مقرر پروفیسر ڈاکٹر بھوانی شنکر ... مزید

جامشورو یونیورسٹی میں اساتذہ کی جانب سے طالبات کو مبینہ طور پر حراساں ..

جمعرات 26 اکتوبر 2017 21:47

جامشورو یونیورسٹی میں اساتذہ کی جانب سے طالبات کو مبینہ طور پر حراساں کرنے کے حوالے سے وزیر داخلہ سندھ کا نوٹس

جامشورو یونیورسٹی میں اساتذہ کی جانب سے طالبات کو مبینہ طور پر حراساں کرنے کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر وزیر داخلہ سندھ سہیل انور خان سیال نے نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی حیدس آباد کو انکوائری آفیسر ... مزید