Important News of Jamshoro in Urdu

Jamshoro City's Important Urdu News جامشورو شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Jamshoro on UrduPoint local section. Full coverage on Jamshoro city Important news. Including photos & videos.

جامشورو شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

ج*جامشورو: انڈس ہائی وے پر گاڑی الٹ کر گڑھے میں جاگری، 3 افراد جاں بحق

اتوار 24 مارچ 2024 18:15

ج*جامشورو: انڈس ہائی وے پر گاڑی الٹ کر گڑھے میں جاگری، 3 افراد جاں بحق

جامشورو کے قریب انڈس ہائی وے پر گاڑی الٹ کر گڑھے میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق انڈس ہائی وے پر پولیس نے ایک گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا تو گاڑی میں سوار افراد نے پولیس پر فائرنگ کردی ... مزید

الیکشن 2024 کا پہلا مکمل غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ، پیپلز پارٹی نے میدان ..

جمعرات 8 فروری 2024 23:34

الیکشن 2024 کا پہلا مکمل غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ، پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا

الیکشن 2024 کا پہلا مکمل غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ، پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا۔ تفصیلات کے مطابق عام انتخابات 2024 کا پہلا مکمل مگر غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجہ سامنے آ گیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ... مزید

مہران یونیورسٹی میں طالبات کو ہراساں کرنے کا انکشاف

پیر 18 ستمبر 2023 22:10

مہران یونیورسٹی میں طالبات کو ہراساں کرنے کا انکشاف

مہران یونیورسٹی آف انجینرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو میں طالبات کو ہراساں کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔طالبات کو ہراساں کرنے کے الزام میں انفارمشن ٹیکنالوجیشعبے کے سینئر اسسٹنٹ کو معطل کرکے تحقیقات شروع ... مزید

سندھ میں خوفناک ژالہ باری

بدھ 31 مئی 2023 00:21

سندھ میں خوفناک ژالہ باری

سندھ میں خوفناک ژالہ باری ، کوٹری میں گیند کے حجم جتنے اولے پڑنے سے اموات ہونے اور املاک کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے کئی علاقے ان دنوں شدید بارشوں اور ژالہ باری کی زد میں ہیں۔ ... مزید

الیکشن کمیشن کو حلقہ بندیوں کیلئے چار ماہ درکار ،عام انتخابات رواں ..

ہفتہ 21 جنوری 2023 20:19

الیکشن کمیشن کو حلقہ بندیوں کیلئے چار ماہ درکار ،عام انتخابات رواں برس اکتوبر میں ہی ہوں گے، احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات مشترکہ مفادات کونسل کی قرارداد کے مطابق رواں برس اکتوبر میں ہی ہوں گے،جب وفاقی حکومت بکھری معیشت کے ٹکڑوں کو سمیٹنے ... مزید

دہشتگردوں کی جامشورو سے کراچی بجلی فراہمی کی لائن کو دھماکے سے اڑانیکی ..

بدھ 7 دسمبر 2022 21:55

دہشتگردوں کی جامشورو سے کراچی بجلی فراہمی کی لائن کو دھماکے سے اڑانیکی کوشش

جامشورو سے کراچی کو بجلی فراہم کرنے والے ہائی ٹرانسمیشن لائن کے ایک اور ٹاور کو دھماکے سے اڑانے کی کوشش کی گئی ہے۔ گزشتہ شب بھی دہشت گردوں نے ایک ٹاور کو بم دھماکا کرکے اڑانے کی کوشش کی تھی، پولیس ... مزید

ناظم سالانہ امتحانات جامعہ سندھ نے اے ڈی(سائنس)حصہ اول کے امتحانی نتائج ..

بدھ 16 نومبر 2022 19:05

ناظم سالانہ امتحانات جامعہ سندھ نے اے ڈی(سائنس)حصہ اول کے امتحانی نتائج کا اعلان کردیا

ناظم سالانہ امتحانات جامعہ سندھ جامشورو پروفیسر ڈاکٹر سراج الحق کاندھڑو نے اے ڈیحصہ اولکے سالانہ امتحانات 2020کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ امتحانی نتائج کے مطابق اے ڈی حصہ اول کے سالانہ امتحانات میں ... مزید

جامعہ سندھ سے ملحقہ سرکاری و نجی کالجز میں مختلف ڈگری پروگرامز کے امتحانی ..

بدھ 16 نومبر 2022 19:05

جامعہ سندھ سے ملحقہ سرکاری و نجی کالجز میں مختلف ڈگری پروگرامز کے امتحانی فارم و فیس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا اعلان

جامعہ سندھ کی جانب سے ملحقہ سرکاری و نجی کالجز میں منعقد ہونے والے مختلف سالانہ امتحانات کیلئے لیٹ فی کے ساتھ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کی گئی ہے۔ اس سلسلے میں ناظم سالانہ امتحانات جامعہ ... مزید

کریزی الیون نے اپنی حریف ٹیم کو 67 رنز سے عبرتناک شکست دے کر ٹورنامنٹ ..

بدھ 16 نومبر 2022 18:55

کریزی الیون نے اپنی حریف ٹیم کو 67 رنز سے عبرتناک شکست دے کر ٹورنامنٹ جیت لیا

جامعہ سندھ جامشورو کے ڈپارٹمنٹ آف پولیٹیکل سائنس کے دو ٹیموں رائیزنگ اسٹارز اور کریزی الیون کے مابین کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ کھیلا گیا، جس میں کریزی الیون نے اپنی حریف ٹیم کو 67 رنز سے عبرتناک ... مزید

سندھ، عرب شہزادے کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی

بدھ 26 اکتوبر 2022 14:00

سندھ، عرب شہزادے کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی

سندھ میں انڈس ہائی وے پر کار حادثے میں عرب شہزادے سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے۔ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق انڈس ہائی وے کوٹر جامشورو سیکشن پر عرب شہزادے کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی۔عرب شہزادے کی گاڑی ... مزید

جامشورو: شوہر نے پڑھائی مکمل کرنےکی ضد پر بیوی کو قتل کردیا

اتوار 2 اکتوبر 2022 21:28

جامشورو: شوہر نے پڑھائی مکمل کرنےکی ضد پر بیوی کو قتل کردیا

جامشورو میں پڑھائی مکمل کرنے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، شوہر نے پڑھائی سے روکنے کے لیے بیوی کو بیدردی سے قتل کر دیا۔ایس ایس پی جامشورو جاوید بلوچ نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ 26 ستمبرکو نوری آباد کے گاؤں ... مزید

قائد حزب اختلاف سندھ کاضلع جامشورو کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ،امدادی ..

اتوار 25 ستمبر 2022 16:05

قائد حزب اختلاف سندھ کاضلع جامشورو کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ،امدادی اشیاء بھی تقسیم کیں

قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ گزشتہ روزضلع جامشورو پہنچے ،جہاں انہوں نے ضلع جامشورو کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔دورے کے دوران حلیم عادل شیخ نے سیلاب متاثرین میں ٹینٹ مچھردانیا و دیگرامدادی ... مزید

جامشورو بم دھماکا، 2 ملزمان گرفتار

بدھ 14 ستمبر 2022 16:54

جامشورو بم دھماکا، 2 ملزمان گرفتار

جامشورو بم دھماکے کی تفتیش کے سلسلے میں سی ٹی ڈی حیدرآباد نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ انٹیلی جنس آپریشن کے دوران 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق ملزم شاہد اور سہولت ... مزید

منچھر جھیل میں پانی کی سطح کی تشویشناک حد تک پہنچ گئی، درجنوں محصور

اتوار 11 ستمبر 2022 19:20

منچھر جھیل میں پانی کی سطح کی تشویشناک حد تک پہنچ گئی، درجنوں محصور

منچھر جھیل میں پانی کی سطح تشویشناک ہوگئی، بند میں شگاف پڑنے سے درجنوں مچھیرے پھنس گئے جو سیلابی پانی پی کر گزارا کررہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق منچھر جھیل میں کٹ لگائے جانے کے بعد بھی پانی کی سطح کم ... مزید

سیلاب متاثرین کی منتقلی کے دوران کشتی دریائے سندھ میں ڈوب گئی

ہفتہ 3 ستمبر 2022 16:17

سیلاب متاثرین کی منتقلی کے دوران کشتی دریائے سندھ میں ڈوب گئی

جامشورو کے علاقے میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے،سیلاب متاثرین کی منتقلی کے دوران کشتی دریائے سندھ میں ڈوب گئی۔کشتی میں 15 سے زائد افراد سوار تھے، 7کو بچا لیا گیا ہے جب کہ دیگر کی تلاش جاری ہے۔ایک خاتون ... مزید

سندھ میں بارشیں، جامشورو کا دراوٹ ڈیم اپنی 8 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ ..

بدھ 24 اگست 2022 21:30

سندھ میں بارشیں، جامشورو کا دراوٹ ڈیم اپنی 8 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ مکمل بھر گیا

کراچی سے جڑے سندھ کے ضلع جامشورو کا غیر معروف مگر اسٹیٹ آف دی آرٹ منصوبہ دراوٹ ڈیم اپنی 8 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ مکمل بھر گیا ہے۔ڈیم کے اسپل وے سے پانی کا غیر معمولی اخراج حسین نظارہ پیش کرتا ہے۔ ... مزید

جامشورو، نہر میں نہاتے ہوئے 4 بچیاں ڈوب کر جاں بحق

جمعرات 30 جون 2022 17:05

جامشورو، نہر میں نہاتے ہوئے 4 بچیاں ڈوب کر جاں بحق

شدید گرمی سے بچنے کے لے نہر میں نہاتے ہوئے 4 بچیاں ڈوب کر جاں بحق ہوگئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ دریاے سندھ سے نکلنے والی دانستر نہر میں پیش آیا جہاں 4 بچیاں نہر میں نہارہی تھیں کہ پاں ... مزید

جامشورو انڈس ہائی وے پر خوفناک ٹریفک حادثہ، 13 افراد جاں بحق

بدھ 11 مئی 2022 16:12

جامشورو انڈس ہائی وے پر خوفناک ٹریفک حادثہ، 13 افراد جاں بحق

جامشورو انڈس ہائی وے پر خوفناک ٹریفک حادثہ، 13 افراد جاں بحق۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے میں 10 افراد زخمی ہوئے،انڈس ہائی وے مانجھند کے قریب مسافر وین اور ٹرک کے درمیان تصادم ہوا، مسافر وین دادو سے ... مزید

جامشورو ایم نائن موٹر وے پر تیز رفتار کار الٹنے سے ماں اور بیٹا جاں ..

ہفتہ 2 اپریل 2022 16:50

جامشورو ایم نائن موٹر وے پر تیز رفتار کار الٹنے سے ماں اور بیٹا جاں بحق، شوہر سمیت پانچ افراد زخمی

جامشورو ایم نائن موٹر وے پر تیز رفتار کار الٹنے سے ماں اور بیٹا جاں بحق جب کہ شوہر سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کوٹری جامشورو ایم نائن موٹر وے پر تیز رفتار کار الٹ گئی، جس کے نتیجے ... مزید

کوٹری اسٹیشن کے قریب ریلوے مین لائن زوردار دھماکے سے اڑا دی گئی

جمعرات 31 مارچ 2022 11:12

کوٹری اسٹیشن کے قریب ریلوے مین لائن زوردار دھماکے سے اڑا دی گئی

صوبہ سندھ میں کوٹری اسٹیشن کے قریب ریلوے مین لائن کو زوردار دھماکے سے اڑا دیا گیا ، ابتدائی تفتیش کے بعد واقعہ دہشت گردی قرار دے دیا گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریلوے کی مین لائن کو زوردار دھماکے ... مزید

Load More