Kashmir News of Jamshoro in Urdu

Jamshoro City's Kashmir Urdu News جامشورو شہر کی کشمیر کی خبریں - Read local and national Kashmir news of Jamshoro on UrduPoint local section. Full coverage on Jamshoro city Kashmir news. Including photos & videos.

جامشورو شہر کی تازہ ترین کشمیر کی خبریں

کوٹلی،حکومتی ہدایات پرجشن آزادی تقریب کے انتظامات کو حتمی شکل دے ..

ہفتہ 12 اگست 2023 22:59

کوٹلی،حکومتی ہدایات پرجشن آزادی تقریب کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی

حکومتی ہدایات کی روشنی میں جشن آزادی تقریب کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی۔ حسب ہدایات ڈپٹی کمشنر کوٹلی، دفتر اسسٹنٹ کمشنر کوٹلی میں آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں انتظامات کو حتمی شکل ... مزید

یوم استحصال کے حوالے سی(کل)5اگست کو آزادکشمیربھرکی طرح ضلع کوٹلی میںبھی ..

جمعرات 4 اگست 2022 15:19

یوم استحصال کے حوالے سی(کل)5اگست کو آزادکشمیربھرکی طرح ضلع کوٹلی میںبھی احتجاجی ریلی نکالی جائیگی

یوم استحصال کے حوالے سی5اگست کو آزادکشمیربھرکی طرح ضلع کوٹلی میںبھی احتجاجی ریلی نکالی جائیگی۔اس سلسلہ میںیوم استحصال کے موقع پرصبح8:58منٹ پرسائرن بجائے جائینگے اور01منٹ کی خاموشی اختیارکی جائیگی ... مزید

وفاقی ٹیم کا ایگریکلچر ایمرجنسی پروگرام کے تحت کوٹلی میں جاری منصوبوں ..

بدھ 21 اپریل 2021 22:59

وفاقی ٹیم کا ایگریکلچر ایمرجنسی پروگرام کے تحت کوٹلی میں جاری منصوبوں کی پرفارمنس کا جائزہ

وفاقی ٹیم نے وزیر اعظم پاکستان کے ایگریکلچر ایمرجنسی پروگرام کے تحت ضلع کوٹلی میں جاری منصوبوں کا دورہ کیا اور پرفارمنس کا جائزہ لیا۔ ٹیم نے بیک یارڈ۔بی آئی ایس پی کے تحت بیوہ اور نادار خواتین میں ... مزید

سردارفاروق سکندر خان کامحمد پرویز اعوان،شوکت اعوان کی والدہ کے انتقال ..

پیر 22 جون 2020 17:22

سردارفاروق سکندر خان کامحمد پرویز اعوان،شوکت اعوان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

آزاد جموں و کشمیر کے وزیر مال سردار فاروق سکندر خان نے معروف کاروباری شخصیت محمد پرویز اعوان اور سابق صدر تحصیل پریس کلب شوکت اعوان ممبر پریس فاؤنڈیشن آزاد کشمیر کی والدہ محترمہ کی وفات پر گہرے ... مزید

کروناوائرس کی روک تھام کے لیے تمام ترعملی اقدامات اٹھارہے ہیں، ڈپٹی ..

جمعہ 19 جون 2020 19:28

کروناوائرس کی روک تھام کے لیے تمام ترعملی اقدامات اٹھارہے ہیں، ڈپٹی کمشنر کوٹلی

حکومت آزادکشمیرکی ہدایات کی روشنی میںڈپٹی کمشنرڈاکٹرسردارعمراعظم خان نے کروناوائرس کی روک تھام کے لیے تمام ترعملی اقدامات اٹھارہے ہیں۔ضلع کوٹلی میںجمعہ اورمنگل کے دنوںمیںمکمل لاک ڈائون کے بعدجمعہ ... مزید

کوٹلی،گورنمنٹ ماڈل پائلٹ ہائی سکول کوٹلی میںکلسٹرزہیڈزکی تربیت کے ..

پیر 9 دسمبر 2019 17:43

کوٹلی،گورنمنٹ ماڈل پائلٹ ہائی سکول کوٹلی میںکلسٹرزہیڈزکی تربیت کے حوالہ سے تقریب

گورنمنٹ ماڈل پائلٹ ہائی سکول کوٹلی میںکلسٹرزہیڈزکی تربیت کے حوالہ سے تقریب منعقدہوئی۔تقریب کی صدارت ناظم اعلیٰ تعلیمات سکولزسردارعبدالشکورصدیقی نے کی جبکہ تقریب میںڈویژنل ڈائریکٹرسکولزسیدابرارحسین ... مزید

کھوئیرٹہ پولیس ان ایکشن ،مختلف کاروائیوں کے دوران اغواء ہونے والی ..

ہفتہ 30 جون 2018 21:28

کھوئیرٹہ پولیس ان ایکشن ،مختلف کاروائیوں کے دوران اغواء ہونے والی لڑکی برآمد ،ملزم گرفتار

کھوئیرٹہ پولیس نے مختلف کاروائیوں کے دوران اغواء ہونے والی لڑکی برآمد کر کے ملزم گرفتار کر لیا ۔جبکہ جعلی کرنسی کا کاروبار کرنے والے پولیس کے ہتھے چڑھ گیا پانچ ہزار کے جعلی نوٹ برآمد جبکہ چوری ... مزید

ڈپٹی کمشنراورایس پی ضلع کوٹلی کانکیال سیکٹر اوردیگرمتاثرہ علاقوں ..

منگل 1 نومبر 2016 17:40

ڈپٹی کمشنراورایس پی ضلع کوٹلی کانکیال سیکٹر اوردیگرمتاثرہ علاقوں کا دورہ

ڈپٹی کمشنرضلع کوٹلی سردارعدنان خورشید ٬ایس پی چوہدری منیر نیدیگر افسران کے ہمراہ نکیال سیکٹر کا دورہ کیا اور سالار ہائوس فتح پور تھکیالہ میں مسلم لیگ کے مرکزی سینئر نائب صدر سردار سکندر حیات خان ... مزید

سی آئی اے پولیس کا بے گناہ شہری کو گرفتار کرکے وحشیانہ تشدد

جمعہ 22 دسمبر 2006 13:45

سی آئی اے پولیس کا بے گناہ شہری کو گرفتار کرکے وحشیانہ تشدد

سی آئی اے پولیس نے بے گناہ شہری کو گرفتار کرکے وحشیانہ تشدد کیا۔ سی آئی اے پولیس جامشورو کے انچارج طارق ناریجو نے غریب شہری اشرف آرائیں کو نوری آباد جاتے ہوئے ٹول پلازہ سپر ہائی وے سے گرفتار کرکے ... مزید