Important News of Jaranwala in Urdu

Jaranwala City's Important Urdu News جڑانوالہ شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Jaranwala on UrduPoint local section. Full coverage on Jaranwala city Important news. Including photos & videos.

جڑانوالہ شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

تھوک کے نمونے سے چھاتی کے کینسر کی تشخیص کرنے والا آلہ ایجاد

جمعہ 16 فروری 2024 20:33

تھوک کے نمونے سے چھاتی کے کینسر کی تشخیص کرنے والا آلہ ایجاد

تھوک کیٹیسٹ سے چھاتی کے کینسر کی تشخیص کرنے والا آلہ ایجاد ہو گیا۔آلہ امریکی محققین کی ٹیم نے متعارف کرایا ہے جو مریض کے تھوک کا چھوٹے سا نمونہ لے کر چھاتی کے کینسر کے متعلق بتا سکتا ہے۔ رپورٹ کے ... مزید

دنیا میں پانچ سال سے کم عمربچوں کی موت کی بڑی وجہ قبل ازوقت پیدائش ہے، ..

پیر 15 جنوری 2024 22:47

دنیا میں پانچ سال سے کم عمربچوں کی موت کی بڑی وجہ قبل ازوقت پیدائش ہے، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ 15 ملین بچے ہر سال قبل از وقت پیدا ہوتے ہیں، دنیا بھر میں پانچ سال سے کم عمر بچوں کی موت کی سب سے بڑی وجہ قبل از وقت پیدائش ہے۔ عالمی ادارہ صحت سے جاری تفصیلات کے مطابق عالمی ... مزید

غذائیت کی کمی سے ملکی معیشت کو 7.5 ارب ڈالرسے زائد کا نقصان برداشت کرنا ..

منگل 28 نومبر 2023 20:29

غذائیت کی کمی سے ملکی معیشت کو 7.5 ارب ڈالرسے زائد کا نقصان برداشت کرنا پڑرہا ہے، مقررین

غذائیت کی کمی کی وجہ سے ملکی معیشت کو 7.5ارب ڈالر سے زائد کا نقصان برداشت کرنا پڑ رہا ہے اگر عوام کی صحت کو بہتر بنانے کے لئے ٹھوس اقدامات عمل میں لائے جائیں تو اس سے نہ صرف ہیلتھ بجٹ میں کمی واقع ہو ... مزید

پھلوں اورسبزیوں کی برآمدات میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں اضافہ

جمعرات 2 نومبر 2023 23:03

پھلوں اورسبزیوں کی برآمدات میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں اضافہ

ملک سے پھلوں اورسبزیوں کی برآمدات میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔سٹیٹ بینک اورپی بی ایس کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مالی سال ... مزید

پٹرولنگ پولیس فیصل آباد ریجن کی ماہ ِ اکتوبر کی پرفارمنس رپورٹ جار ..

جمعرات 2 نومبر 2023 23:03

پٹرولنگ پولیس فیصل آباد ریجن کی ماہ ِ اکتوبر کی پرفارمنس رپورٹ جار ی کردی گئی

تفصیلات کے مطابق پٹرولنگ پولیس فیصل آباد ریجن کی ماہ اکتوبرکی کارکردگی رپورٹ جاری کردی گئی۔اس دور ا ن پٹرولنگ پولیس فیصل آباد ریجن کی ٹیمز نے مختلف دفعات کے تحت 527مقدمات کا اندراج کیا۔جن میں 530ملزمان ... مزید

رواں برس کا دوسرا اور آخری چاند گرہن 28اکتوبر کوہوگا

جمعہ 27 اکتوبر 2023 22:53

رواں برس کا دوسرا اور آخری چاند گرہن 28اکتوبر کوہوگا

رواں برس کا دوسرا اور آخری چاند گرہن 28اکتوبر کوہوگا۔رواں برس کا دوسرا اور آخری چاند گرہن 28 اکتوبر کو ہوگا جو پاکستان میں بھی دیکھا جا سکے گا۔جب چاند زمین کے سائے کے تاریک ترین حصے سے گزر رہا ہوتا ... مزید

معروف موسیقارخواجہ خورشید انور کی39ویں برسی 30اکتوبر کو منائی جائے گی

جمعہ 27 اکتوبر 2023 22:53

معروف موسیقارخواجہ خورشید انور کی39ویں برسی 30اکتوبر کو منائی جائے گی

معروف موسیقار خواجہ خورشید انور کی39ویں برسی 30اکتوبر کو منائی جائے گی۔خواجہ خورشید انور 21مارچ 1912ء کو میانوالی میں پید اہوئے وہ پاکستان فلم انڈسٹری کے اعلیٰ پائے کے ہدایتکار،موسیقار اور نغمہ نگار ... مزید

جڑانوالہ۔گاڑی میں سوار مسلح افراد کی نائب ناظم اعلی پنجاب جمعیت اہلحدیث ..

جمعرات 19 اکتوبر 2023 11:27

جڑانوالہ۔گاڑی میں سوار مسلح افراد کی نائب ناظم اعلی پنجاب جمعیت اہلحدیث کی گاڑی پراندھا دھند فائرنگ

جڑانوالہ۔گاڑی میں سوار مسلح افراد کی نائب ناظم اعلی پنجاب جمعیت اہلحدیث کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ۔۔فائرنگ کی زد میں آ کر نائب ناظم اعلی پنجاب سمیت 2 افراد زخمی ہو گئے۔۔زخمی ہونیوالے قاری خالد ... مزید

سیلز ٹیکس میں چوری روکنے کیلئے جدید ترین تکنیک کے استعمال کا فیصلہ

ہفتہ 7 اکتوبر 2023 19:41

سیلز ٹیکس میں چوری روکنے کیلئے جدید ترین تکنیک کے استعمال کا فیصلہ

پنجاب ریونیو اتھارٹی نے سیلز ٹیکس میں چوری کو روکنے کیلئے جدید ترین تکنیک اور آئی ٹی کے استعمال کا فیصلہ کر لیا۔ٹیکس دہندگان کے بارے سیلز ٹیکس کی جامع معلومات اکٹھی کرنے کیلئے پنجاب ریونیو اتھارٹی ... مزید

ٓ جڑانوالہ، پٹرولیم پمپ پر آگ لگنے سے لاکھوں مالیت کی مشینری و موٹر ..

اتوار 1 اکتوبر 2023 18:20

ٓ جڑانوالہ، پٹرولیم پمپ پر آگ لگنے سے لاکھوں مالیت کی مشینری و موٹر سائیکلیں جل کر خاکستر

جڑانوالہ پٹرولیم پمپ پر آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کی مشینری و موٹر سائیکلیں جل کر خاکستر ہو گئی، ریسکیو ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے پٹرول پمپ پر لگنے والی آگ پر قابو پا کر علاقہ کو بڑے ... مزید

جڑانوالہ ، پسند کی شادی کے شاخسانہ پر مشتعل افراد کی فائرنگ سے نوجوان ..

پیر 11 ستمبر 2023 18:21

جڑانوالہ ، پسند کی شادی کے شاخسانہ پر مشتعل افراد کی فائرنگ سے نوجوان کا باپ قتل‘ راہگیر بچہ زخمی‘ گھریلو ومعاشی حالات سے تنگ نوجوان نے خودکشی کر لی

پسند کی شادی کے شاخسانہ پر مشتعل افراد کی فائرنگ سے نوجوان کا باپ قتل‘ راہگیر بچہ زخمی‘ گھریلو ومعاشی حالات سے تنگ نوجوان نے خودکشی کر لی، ڈاکوئوں کا گروہ ڈلیوری بوائے سے پیزا چھین کر فرار‘ سنٹرل ... مزید

نگران حکو مت کی چینی ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کا روائی کے بعد چینی ..

پیر 11 ستمبر 2023 18:21

نگران حکو مت کی چینی ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کا روائی کے بعد چینی کی قیمتوںمیں زبردست کمی آنا شروع ہوگئی

نگران حکو مت کی چینی ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کا روائی کے بعد چینی کی قیمتوںمیں زبردست کمی آنا شروع ہوگئی، فیصل آباد میں چینی کے بڑے پانچ شوگر مافیا بے چینی کی خریدوفروخت بند کردی، چینی کی قیمتوں ... مزید

جڑانوالہ میں قرآن پاک کی بے حرمتی اور توہین رسالت کے واقعہ کا ڈراپ سین

اتوار 3 ستمبر 2023 16:38

جڑانوالہ میں قرآن پاک کی بے حرمتی اور توہین رسالت کے واقعہ کا ڈراپ سین

فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں قرآن پاک کی بے حرمتی اور توہین رسالت کے واقعہ کا ڈراپ سین ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان سے تفتیش کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ دو مسیحی ... مزید

جڑانوالہ واقعے میں مقدمات کی تفتیش کیلئے جے آئی ٹی تشکیل

جمعرات 24 اگست 2023 17:43

جڑانوالہ واقعے میں مقدمات کی تفتیش کیلئے جے آئی ٹی تشکیل

پنجاب حکومت نے جڑانوالہ واقعے میں مقدمات کی تفتیش کے لیے مشترکہ تحقیقیاتی ٹیم یعنی جے آئی ٹی تشکیل دے دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے جڑانوالہ واقعے میں مقدمات کی تفتیش کے لیے جے ... مزید

دشمن کان کھول کر سن لے ہم اس کا ہدف اور مقصد بخوبی سمجھتے ہیں

پیر 21 اگست 2023 19:04

دشمن کان کھول کر سن لے ہم اس کا ہدف اور مقصد بخوبی سمجھتے ہیں

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ دشمن کان کھول کر سن لے ہم اس کا ہدف اور مقصد بخوبی سمجھتے ہیں، دشمن ہمیں اپنے لوگوں کے تحفظ کیلئے تیار پائے گا، ہم دشمن کو انصاف کے کٹہرے میں لا کر کھڑا کریں ... مزید

گرجا گھروں کو ہفتوں میں نہیں دنوں میں پہلے سے زیادہ بہتر بنائیں گے

پیر 21 اگست 2023 18:59

گرجا گھروں کو ہفتوں میں نہیں دنوں میں پہلے سے زیادہ بہتر بنائیں گے

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ گرجا گھروں کو ہفتوں میں نہیں دنوں میں پہلے سے زیادہ بہتر بنائیں گے، وعدہ ہے جس کا گھر جلا ہے اس کو امدادی چیک ضرور دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب ... مزید

سانحہ جڑانوالہ معاشرے میں موجود مرض کی نشاندہی کرتا ہے،نگران وزیراعظم

پیر 21 اگست 2023 17:10

سانحہ جڑانوالہ معاشرے میں موجود مرض کی نشاندہی کرتا ہے،نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم کا کہنا ہے کہ سانحہ جڑانوالہ معاشرے میں موجود مرض کی نشاندہی کرتا ہے،ہر شہری کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے جڑانوالہ کا دورہ کیا ... مزید

اسلام اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کی بات ،احترام انسانیت کا حکم دیتاہے، ..

اتوار 20 اگست 2023 19:55

اسلام اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کی بات ،احترام انسانیت کا حکم دیتاہے، عبد الخبیر آزاد

چیئر مین مرکزی رویت ہلال کمیٹی /چیئرمین انٹرفیتھ کونسل فار پیس اینڈ ہارمنی پاکستان مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد نے کہا ہے کہ اسلام اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کی بات کرتاہے اور احترام انسانیت کا حکم ... مزید

گرجا گھروں پرکوئی حملہ کرے تو مسلمانوں پر فرض ہے کہ جہاد کریں،جسٹس ..

ہفتہ 19 اگست 2023 15:14

گرجا گھروں پرکوئی حملہ کرے تو مسلمانوں پر فرض ہے کہ جہاد کریں،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج اور نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ گرجا گھروں پر کوئی حملہ کرے تو مسلمانوں پر فرض ہے کہ جہاد کریں،گرجا گھروں پر حملے نبی پاک صل اللہ کی واضع ہدایات اور خلفائے ... مزید

گرجا گھروں پر کوئی حملہ کرے تو مسلمانوں پر فرض ہے کہ جہاد کریں، جسٹس ..

ہفتہ 19 اگست 2023 13:32

گرجا گھروں پر کوئی حملہ کرے تو مسلمانوں پر فرض ہے کہ جہاد کریں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ گرجا گھروں پر کوئی حملہ کرے تو مسلمانوں پر فرض ہے کہ جہاد کریں۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جڑانوالہ میں کرسچن کالونی کا دورہ کیا، انہوں نے سانحہ ... مزید

Load More