Jhelum News in Urdu

News about Jhelum City جہلم شہر کی خبریں - Read Local Jhelum News and Breaking Jhelum News on UrduPoint Local section of Jhelum City. Full coverage of Jhelum Pakistan including photos, videos and more.

جہلم کی تازہ ترین خبریں

جہلم،منشیات فروش سمیت ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ناجائز ..

جمعرات 25 اپریل 2024 19:15

جہلم،منشیات فروش سمیت ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ اور منشیات برآمد

ایس ایچ او منگلا کینٹ اور ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش سمیت ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم کوگرفتارکرکے ناجائز اسلحہ اور منشیات برآمدکرلی۔تفصیلات کے مطابق منگلا کینٹ پولیس نے کارروائی کرتے ... مزید

ضلع جہلم ویلی بھر کے بلدیاتی نمائندگان نے بلدیاتی نظام کی مکمل بحالی

بدھ 24 اپریل 2024 22:17

ضلع جہلم ویلی بھر کے بلدیاتی نمائندگان نے بلدیاتی نظام کی مکمل بحالی

ضلع جہلم ویلی بھر کے بلدیاتی نمائندگان نے بلدیاتی نظام کی مکمل بحالی،ہر یونین کونسل میںدفاتر قائم کرنے،پیدائش ،موت سرٹیفیکیٹ، نکاح رجسٹریشن، زکوٰة کی تقسیم اور تعمیر و ترقی کا اختیار واپس بلدیاتی ... مزید

ایڈوائزر محتسب پنجاب ریجنل دفتر جہلم کی کھلی کچری ،لوگوں کے مختلف محکمہ ..

بدھ 24 اپریل 2024 19:20

ایڈوائزر محتسب پنجاب ریجنل دفتر جہلم کی کھلی کچری ،لوگوں کے مختلف محکمہ جات کیخلاف مسائل سنے

محتسب پنجاب میجر ریٹائرڈ اعظم سلیمان خان کے احکامات پر اشفاق احمد رانا ایڈوائزر محتسب پنجاب ریجنل دفتر جہلم نے یونین کونسل کی سطح پر ڈومیلی یونین کونسل تحصیل سوہاوہ میں کھلی کچری کا انعقاد کر کے ... مزید

ڈی پی او آفس جہلم میں کھلی کچہری کا انعقاد

بدھ 24 اپریل 2024 19:20

ڈی پی او آفس جہلم میں کھلی کچہری کا انعقاد

حکومت پنجاب کے ویژن اور انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایات کی روشنی میں اوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈی پی او آفس میں کھلی کچہری کا انعقادکیاگیا، ڈی پی او جہلم نے عوام الناس کی شکایات ... مزید

جہلم ،جرم ثابت ہونے مجرم کو عمرقیداور 5لاکھ روپے جرمانہ کی سنا ئی گئی

بدھ 24 اپریل 2024 19:20

جہلم ،جرم ثابت ہونے مجرم کو عمرقیداور 5لاکھ روپے جرمانہ کی سنا ئی گئی

جہلم پولیس کی موثر تفتیش کے باعث جج ایڈیشنل اینڈ سیشن جج پنڈدادنخان شفقت شہباز نے قتل کے مقدمہ نمبر 79بجرم 302/109/34 ت پ تھانہ جلالپور شریف کا فیصلہ سنا دیا، مجرم علی اکبر نے سال 2022میں مقتول شبیرحسین ... مزید

دریائے جہلم پر لگائی گئیں ڈولیوں کی سخت چیکنگ ، میرا بکوٹ کی ڈولی کو ..

منگل 23 اپریل 2024 21:38

دریائے جہلم پر لگائی گئیں ڈولیوں کی سخت چیکنگ ، میرا بکوٹ کی ڈولی کو ناقص قراردیکر بند کردیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر کامران خان نے ہمراہ پولیس ایڈیشنل ایس ایچ او چوہدری محمد بشیر معہ نفری و محکمہ لوکل گورنمنٹ کے ایس ڈی او اور سب انجینئرز کا پاہل۔میرابکوٹ۔چناری اور دھنی گڑتھامہ دریائے جہلم پر لگائی ... مزید

ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان اور ٹیم کی بڑی کاروائی،قتل کے مقدمہ میں ..

منگل 23 اپریل 2024 17:15

ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان اور ٹیم کی بڑی کاروائی،قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، آلہ قتل اسلحہ ناجائز برآمد

ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان محمد آصف اور ٹیم کی بڑی کاروائی،قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، آلہ قتل اسلحہ ناجائز برآمد، پولیس تھانہ پنڈدادنخان نے جدید تکنیکی طریقہ کار اختیار کرتے ہوئےقتل کے ... مزید

انسداد منشیات کی خصوصی مہم کے دوران جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان ..

منگل 23 اپریل 2024 17:15

انسداد منشیات کی خصوصی مہم کے دوران جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،02منشیات فروش ملزمان گرفتار، منشیات برآمد

حکومت پنجاب کے ویژن اور انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں انسداد منشیات کی خصوصی مہم کے دوران جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،02منشیات فروش ملزمان گرفتار، ... مزید

ڈی پی او جہلم کا پولیس خدمت مرکز جہلم،پولیس تحفظ مرکز، میثاق سنٹر، ..

منگل 23 اپریل 2024 17:14

ڈی پی او جہلم کا پولیس خدمت مرکز جہلم،پولیس تحفظ مرکز، میثاق سنٹر، ڈسٹرکٹ ٹریفک آفس، تھانہ سٹی اور دفتر آرگنائزڈ کرائم یونٹ جہلم کا سرپرائز وزٹ

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا پولیس خدمت مرکز جہلم،پولیس تحفظ مرکز، میثاق سنٹر، ڈسٹرکٹ ٹریفک آفس، تھانہ سٹی اور دفتر آرگنائزڈ کرائم یونٹ جہلم کا سرپرائز وزٹ، دفاتر و تھانہ جات کی صفائی ستھرائی، ... مزید

جہلم میں میونسپل کمیٹی کی کمرشل دکانوں کے کرایے تاجروں کے لیے وبال ..

منگل 23 اپریل 2024 17:14

جہلم میں میونسپل کمیٹی کی کمرشل دکانوں کے کرایے تاجروں کے لیے وبال جان بن گئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اس کا نوٹس لیں

جہلم میں میونسپل کمیٹی کی کمرشل دکانوں کے کرایے تاجروں کے لیے وبال جان بن گئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اس کا نوٹس لیں۔ تفصیلات کے مطابق میونسپل کمیٹی کی کمرشل دکانوں کے ضمن میں سیکریٹری لوکل گورنمنٹ ... مزید

جہلم،رکشہ چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،چوری شدہ رکشہ برآمد

پیر 22 اپریل 2024 22:40

جہلم،رکشہ چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،چوری شدہ رکشہ برآمد

ایس ایچ او صدر نثار احمد اور ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے رکشہ چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم کوگرفتارکرکے چوری شدہ رکشہ برآمدکرلیا۔تفصیلات کے مطابق صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چند گھنٹوں میں ملزم ... مزید

جہلم ،ٹرانسجینڈر کو ہراساں کرنے اور دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار

پیر 22 اپریل 2024 22:39

جہلم ،ٹرانسجینڈر کو ہراساں کرنے اور دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار

ڈی پی او جہلم کی زیر قیادت کالا گجراں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرانسجینڈر کو ہراساں کرنے اور دھمکیاں دینے والے ملزم کوگرفتارکرلیا۔تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کے ویژن اور انسپکٹر جنرل آف پولیس ... مزید

جہلم،ڈکیتی کے مقدمہ میں ملوث2ملزمان گرفتار،چھینی گئی رقم برآمد

پیر 22 اپریل 2024 22:39

جہلم،ڈکیتی کے مقدمہ میں ملوث2ملزمان گرفتار،چھینی گئی رقم برآمد

ایس ایچ او چوٹالہ ظہیر الدین بابر اور ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کے مقدمہ میں ملوث 2ملزمان کوگرفتارکرکے چھینی گئی رقم برآمدکرلی۔تفصیلات کے مطابق چوٹالہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئی2ملزمان عدنان ... مزید

صحافت کوئی پیشہ نہیں، خدمت خلق کا دوسرا نام ہے، صحافی نیک نیتی سے لوگوں ..

پیر 22 اپریل 2024 21:20

صحافت کوئی پیشہ نہیں، خدمت خلق کا دوسرا نام ہے، صحافی نیک نیتی سے لوگوں کی دادرسی کریں اور مظلوم کے ساتھ کھڑے ہوں،محمد امجد بٹ

صحافت کوئی پیشہ نہیں خدمت خلق کا دوسرا نام ہے، صحافی نیک نیتی سے لوگوں کی دادرسی کریں اور مظلوم کے ساتھ کھڑے ہوں تو اس سے بڑی کوئی عبادت نہیں۔ ان خیالات کا اظہار صدر جہلم پریس کلب محمد امجد بٹ، جنرل ... مزید

جہلم پولیس نے دو مختلف مقدمات میں مطلوب 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا،چھینی ..

پیر 22 اپریل 2024 19:50

جہلم پولیس نے دو مختلف مقدمات میں مطلوب 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا،چھینی گئی رقم اور رکشہ برآمد

جہلم پولیس نے ڈکیتی اور رکشہ چوری کے دو مختلف مقدمات میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزمان سے چھینی گئی رقم اور رکشہ برآمد کرلیا گیا۔ پولیس تھانہ چوٹالہ نے مدعی مقدمہ کی درخواست پر انتہائی ... مزید

حکومت پنجاب کی مقررہ قیمت پر روٹی نان فروخت نہ کرنے پر متعدد تندور سیل، ..

اتوار 21 اپریل 2024 20:10

حکومت پنجاب کی مقررہ قیمت پر روٹی نان فروخت نہ کرنے پر متعدد تندور سیل، بھاری جرمانے

جہلم حکومت پنجاب کی مقررہ قیمت پر روٹی نان فروخت نہ کرنے پر متعدد تندور سیل، بھاری جرمانے کئے گئے ہیں ۔ڈی سی جہلم کیپٹن سمیع اللہ فاروق نے کہا ہے کہ شہریوں کو ریلیف سے محروم کرنے والوں سے کو ئی رعایت ... مزید

جہلم پولیس کا شراب سپلائرز ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈان جاری،دو ..

ہفتہ 20 اپریل 2024 21:05

جہلم پولیس کا شراب سپلائرز ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈان جاری،دو شراب سپلائرز ملزمان گرفتار

جہلم پولیس کا شراب سپلائرز ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈان جاری ہے جس میں 02شراب سپلائرز ملزمان گرفتار،مجموعی طور 40لیٹر شراب برآمد کر لی گئی۔ جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان شفقات ... مزید

حکومت پنجاب کے ویژن اور انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کی ہدایات کی روشنی ..

ہفتہ 20 اپریل 2024 16:39

حکومت پنجاب کے ویژن اور انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ پولیس آفس جہلم میں 12 پولیس افسران کو اگلے عہدوں پر ترقی دیکر رینک لگا دئیے گئے

حکومت پنجاب کے ویژن اور انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ پولیس آفس جہلم میں 12 پولیس افسران کو اگلے عہدوں پر ترقی دیکر رینک لگا دئیے گئے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ، ایس ... مزید

ایس ایچ اوسوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،فون پر جان سے مارنے کی دھمکیاں ..

ہفتہ 20 اپریل 2024 16:39

ایس ایچ اوسوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،فون پر جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے اور گالم گلوچ کرنے والا اشتہاری ملزم گرفتار

ایس ایچ اوسوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،فون پر جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے اور گالم گلوچ کرنے والا اشتہاری ملزم گرفتار، سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئےاشتہاری ملزم محمد بلال کو گرفتار کر لیا، ... مزید

ایس ایچ او دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں ..

ہفتہ 20 اپریل 2024 16:38

ایس ایچ او دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد

ایس ایچ او دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد، پولیس تھانہ دینہ نے کاروائی کرتےہوئے ملزم محمد عاصم کو گرفتار کر لیا، ملزم سے چوری ... مزید

Load More