National News of Jhelum in Urdu

Jhelum City's National Urdu News جہلم شہر کی قومی خبریں - Read local and national National news of Jhelum on UrduPoint local section. Full coverage on Jhelum city National news. Including photos & videos.

جہلم شہر کی تازہ ترین قومی خبریں

ڈپٹی کمشنر جہلم  نے اشیاء خوردونوش کی نئی قیمتیں مقرر کرنے حکم جاری ..

جمعرات 18 اپریل 2024 21:44

ڈپٹی کمشنر جہلم نے اشیاء خوردونوش کی نئی قیمتیں مقرر کرنے حکم جاری کردیا

ڈپٹی کمشنر جہلم کپٹن ر سمیع اللہ فاروق نے اشیاء خوردونوش کی نئی قیمتیں مقرر کرنے حکم جاری کردیا۔ سرکاری ریٹ پر فروخت نہ کرنے پر سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی.......ڈپٹی کمشنر نے عوام کو روز ... مزید

ڈی سی جہلم نے امتحانی مراکز پر دفعہ 144 کا نفاذ کر دیا

جمعرات 18 اپریل 2024 21:44

ڈی سی جہلم نے امتحانی مراکز پر دفعہ 144 کا نفاذ کر دیا

ڈی سی جہلم کیپٹن ر سمیع اللہ فاروق نے ہائیر سیکنڈری سکول کے سالانہ امتحانات کے لئے امتحانی مراکز پر دفعہ 144 کا نفاذ کر دیا غیر متعلقہ افراد امتحانی مراکز میں داخل نہیں ہو سکیں گے ..... راولپنڈی بورڈ ... مزید

حکومت پنجاب کی جانب روٹی نان کی قیمتوں پر عملدرآمد کے لیے سخت ایکشن ..

جمعرات 18 اپریل 2024 20:10

حکومت پنجاب کی جانب روٹی نان کی قیمتوں پر عملدرآمد کے لیے سخت ایکشن لیا جائے گا،ڈپٹی کمشنر جہلم

حکومت پنجاب کی جانب روٹی نان کی قیمتوں پر عملدرآمد کے لیے سخت ایکشن لیا جائے اور شہریوں کو ریلیف سے محروم نہ رہنے دیں۔ یہ بات ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن ر سمیع اللہ فاروق نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کے اجلاس ... مزید

ہلم ، حکومت پنجاب کی مقررہ قیمت پر روٹی نان فروخت نہ کرنے پر متعدد تندور ..

بدھ 17 اپریل 2024 22:37

ہلم ، حکومت پنجاب کی مقررہ قیمت پر روٹی نان فروخت نہ کرنے پر متعدد تندور سیل

حکومت پنجاب کی مقررہ قیمت پر روٹی نان فروخت نہ کرنے پر متعدد تندور سیل، بھاری جرمانے ، تین افراد گرفتار ، شہریوں کو ریلیف سے محروم کرنے والوں کو کوئی رعایت نہیں دیں گے ڈی سی جہلم کیپٹن ر سمیع اللہ ... مزید

ڈی سی جہلم کی زیر صدارت اجلاس  ، مختلف محکموں کی کارکردگی کا جائزہ

بدھ 17 اپریل 2024 20:44

ڈی سی جہلم کی زیر صدارت اجلاس ، مختلف محکموں کی کارکردگی کا جائزہ

ضلع کے مختلف اداروں کی کارکردگی، مسائل اور ضروریات کا جائزہ لینے کے لیے ڈی سی جہلم کیپٹن ر سمیع اللہ فاروق کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں محکمہ صحت کے افسران، ڈسٹرکٹ جیل کے سپرٹنڈنٹ، محکمہ جنگلات ... مزید

جہلم عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے ..

منگل 16 اپریل 2024 23:38

جہلم عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے، ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن سمیع اللہ فاروق نے کہا ہے کہ جہلم عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے، ان خیالات کا اظہارانہوں نے ... مزید

سیکرٹری صحت پنجاب کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم اور رورل ہیلتھ سینٹر ..

منگل 16 اپریل 2024 23:36

سیکرٹری صحت پنجاب کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم اور رورل ہیلتھ سینٹر دینہ کا دورہ

پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، تمام قسم کے ہسپتالوں کو اپ گریڈ اور نئی مشینری فراہمی جاری ہے،ہسپتالوں میں نئے وارڈز اور طبی آلات کیلئے جامع لائحہ ... مزید

تندور مالکان  مقرر کردہ قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کارروائی ..

منگل 16 اپریل 2024 20:20

تندور مالکان مقرر کردہ قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کارروائی کی جائے گی،ڈی سی جہلم

ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن سمیع اللہ فاروق نے کہا ہے کہ تندور مالکان مقرر کردہ قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کارروائی کی جائے گی،ڈی سی جہلم نے مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ دی ہے، ... مزید

ڈی پی اوجہلم  کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پولیس آفس میں میٹنگ کا انعقاد

ہفتہ 13 اپریل 2024 19:00

ڈی پی اوجہلم کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پولیس آفس میں میٹنگ کا انعقاد

ڈی پی او ناصر محمود باجوہ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پولیس آفس جہلم میں میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ میٹنگ میں ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز، جملہ انچارج برانچز ڈی پی او آفس اور انچارج مدّات پولیس لائنز نے شرکت کی۔دوران ... مزید

جہلم سمیت صوبہ بھر میں گندم خریداری مہم 25-2024 کا آغاز ہو گیا

ہفتہ 13 اپریل 2024 18:50

جہلم سمیت صوبہ بھر میں گندم خریداری مہم 25-2024 کا آغاز ہو گیا

جہلم سمیت صوبہ بھر میں گندم خریداری مہم 25-2024 کا آغاز ہو گیا، کاشتکار ہفتہ 13 اپریل سے باردانہ ایپ کے ذریعے باردانہ کے حصول کی درخواستیں دے سکیں گے۔ ترجمان محکمہ خوراک کے مطابق گزشتہ روز سے باردانہ ... مزید

عیدالفطر کے تینوں  ایام ریسکیو اہلکار عوام کی خدمت کیلئے ہمہ وقت موجود ..

ہفتہ 13 اپریل 2024 18:30

عیدالفطر کے تینوں ایام ریسکیو اہلکار عوام کی خدمت کیلئے ہمہ وقت موجود رہے ، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122جہلم انجینئر سعید احمد نے کہا ہے کہ عیدالفطر کے تینوں ایام ریسکیو اہلکار عوام کی خدمت کے لیے ہمہ وقت موجود رہے اور مجموعی طور پر 208 افراد کو ریسکیو کیا ۔ میڈیا کوآرڈینیٹر ... مزید

جہلم پولیس کا پیشہ ور بھکاریوں کیخلاف کریک ڈائون ،4بھکاری گرفتار

منگل 9 اپریل 2024 22:31

جہلم پولیس کا پیشہ ور بھکاریوں کیخلاف کریک ڈائون ،4بھکاری گرفتار

سٹی پولیس نی4پیشہ وربھکاری خواتین کو گرفتار کر لیا، ملزمان کی شناحت عاصمہ بی بی، حنا، حنا ربانی اور نگینہ کی ناموں سے ہوئی، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈائون میں تیزی لائی جائے گی۔

جہلم،مبینہ جنسی زیادتی کا شکار متاثرہ بچوں، مدرسے کے استاد کا ڈی این ..

منگل 9 اپریل 2024 17:19

جہلم،مبینہ جنسی زیادتی کا شکار متاثرہ بچوں، مدرسے کے استاد کا ڈی این اے ٹیسٹ کرلیا گیا

جہلم پولیس نے مبینہ طور پر 3 بچوں کا جنسی استحصال اور دیگر 7 بچوں کے ساتھ بدسلوکی کرنے والے مدرسے کے استاد کو متاثرہ طلبہ کے ہمراہ ڈی این اے ٹیسٹ کے لیے پنجاب فورنزک سائنس ایجنسی میں پیش کردیا۔سب ڈویژنل ... مزید

جہلم ویلی، چاند رات، عیدالفطر کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات، بحالی ..

پیر 8 اپریل 2024 22:00

جہلم ویلی، چاند رات، عیدالفطر کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات، بحالی امن کیلئے سیکیورٹی پلان جاری

جہلم ویلی پولیس نے،چاند رات، اور عید الفطر کے موقع پر فول پروف سیکیورٹی انتظامات اور بحالی امن عامہ،کسی بھی ایمرجنسی سے نپٹنے کے لیے سیکیورٹی پلان جاری کرتے جہلم ویلی کو تین سیکٹر میں تقسیم کر دیا۔ہر ... مزید

عید کے موقع پر گاڑیوں کے کرایہ جات معمول کے مطابق رکھے جائیں،ڈی سی جہلم

پیر 8 اپریل 2024 18:20

عید کے موقع پر گاڑیوں کے کرایہ جات معمول کے مطابق رکھے جائیں،ڈی سی جہلم

عید کے موقع پر گاڑیوں کے کرایہ جات معمول کے مطابق رکھے جائیں کسی قسم کے زائد کرایہ جات وصول کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن ہوگا۔ ڈی سی جہلم کیپٹن سمیع اللہ فاروق نے یہ بات جنرل بس اسٹینڈ کا دورہ کرتے ... مزید

عید الفطر کے موقع پر سکیورٹی کو یقینی بنانے اور ون ویلنگ کے خلاف سخت ..

پیر 8 اپریل 2024 18:17

عید الفطر کے موقع پر سکیورٹی کو یقینی بنانے اور ون ویلنگ کے خلاف سخت لائحہ عمل ترتیب دے دیا ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر

عید الفطر کے موقع پر سکیورٹی کو یقینی بنانے اور ون ویلنگ کے خلاف سخت لائحہ عمل ترتیب دیاجائے اور اس حوالے سے باوردی اور سول کپڑوں میں سکیورٹی اہلکاروں کی ڈیوٹیاں لگا کر امن وامان کویقینی بنایا جائے۔ ... مزید

جہلم ،دکاندار کو لوٹنے والے ڈاکو کو علاقہ مکینوں نے پکڑ کر پولیس کے ..

اتوار 7 اپریل 2024 18:10

جہلم ،دکاندار کو لوٹنے والے ڈاکو کو علاقہ مکینوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا

تحصیل دینہ کے نواحی گاؤں دھنیالہ میں دکاندار اور اس کے عزیزکو لوٹنے والے ڈاکو کو علاقہ مکینوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا، جبکہ ایک ڈاکو موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ۔ تھانہ دینہ کے علاقہ ... مزید

عید الفطر پر بنیادی اشیائے ضرورت کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے ضلعی انتظامیہ ..

اتوار 7 اپریل 2024 18:10

عید الفطر پر بنیادی اشیائے ضرورت کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے ضلعی انتظامیہ متحرک ہے ،ڈ ی سی جہلم

عید الفطر پر بنیادی اشیائے ضرورت کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے ضلعی انتظامیہ متحرک ہے، عید کے موقع پر پٹرولیم مصنوعات، پھلوں، سبزیوں، گوشت سمیت تمام اشیاء کی فراہمی اور مقررہ نرخوں پر دستیابی ہر ... مزید

ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفس کے زیر اہتمام  محفل نعت و قرآت کا اہتمام

اتوار 7 اپریل 2024 18:10

ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفس کے زیر اہتمام محفل نعت و قرآت کا اہتمام

جہلم ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفس کے زیر اہتمام رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے حوالہ سے محفل نعت و قرآت کا اہتمام کیا گیا ۔شرکاء میں سرکاری محکموں کے سربراہان نجی اداروں کے نمائندے اہل محلہ اور معززین ... مزید

جہلم ،ڈکیت گینگ کے 05ملزمان گرفتار،چھینی گئی رقم، موبائل فونز اور ناجائز ..

اتوار 7 اپریل 2024 18:10

جہلم ،ڈکیت گینگ کے 05ملزمان گرفتار،چھینی گئی رقم، موبائل فونز اور ناجائز اسلحہ برآمد

جہلم ڈی پی او ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان محمد آصف اور ٹیم کی شاندار کاروائی،ڈکیت گینگ کے 05ملزمان گرفتار،چھینی گئی رقم، موبائل فونز اور ناجائز اسلحہ برآمد،پنڈدادنخان ... مزید

Load More