National News of Kahuta in Urdu

Kahuta City's National Urdu News کہوٹہ شہر کی قومی خبریں - Read local and national National news of Kahuta on UrduPoint local section. Full coverage on Kahuta city National news. Including photos & videos.

کہوٹہ شہر کی تازہ ترین قومی خبریں

کو ٹلی ستیاں  ، سانٹھ انوالی بچھورن روڈ پر جیپ گہری کھائی میں جا گری ..

جمعہ 19 اپریل 2024 17:40

کو ٹلی ستیاں ، سانٹھ انوالی بچھورن روڈ پر جیپ گہری کھائی میں جا گری ، چھ افراد زخمی

کو ٹلی ستیاں کے علاقہ سانٹھ انوالی بچھورن روڈ پر جیپ گہری کھائی میں جا گری ، چھ افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔کو ٹلی ستیاں کے علاقہ سانٹھ انوالی بچھورن روڈ پر جیپ گہری کھائی میں گرنے سے طلبا و طالبات سمیت ... مزید

قتل کے مقدمے میں ملوث ملزم کی ضمانت بعد از گرفتاری مسترد

جمعرات 11 اپریل 2024 15:00

قتل کے مقدمے میں ملوث ملزم کی ضمانت بعد از گرفتاری مسترد

قتل کے مقدمے میں ملوث ملزم کی ضمانت بعد از گرفتاری مسترد، تفصیلات کے مطابق خورشید احمد بھٹی فاضل ایڈیشنل سیشن جج کہوٹہ نے تھانہ کہوٹہ کے مشہور سفیل قتل کیس میں ملوث ملزم محمود عرف بابو کی بعد از ... مزید

کہوٹین یوتھ تحریک کی شکایت پر انٹی کرپشن ٹیم جنجور پہنچ گئی

بدھ 3 اپریل 2024 12:18

کہوٹین یوتھ تحریک کی شکایت پر انٹی کرپشن ٹیم جنجور پہنچ گئی

تفصیلات کے مطابق ٹیم کہوٹین یوتھ کی شکایت پر محکمہ اینٹی کرپشن کی ٹیم جنجور تا بھورہ حیال روڈ کا معائنہ کرنے موقع پر پہنچ گئی۔محکمہ انٹی کرپشن ٹیم نے دیواروں سمیت سڑک کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا ... مزید

کہوٹہ، ریاست عرف بلی قتل کیس، ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری مسترد

بدھ 3 اپریل 2024 12:18

کہوٹہ، ریاست عرف بلی قتل کیس، ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری مسترد

کہوٹہ کے ریاست عرف بلی قتل کیس میں ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری مسترد ہوگئی ۔مدعی مقدمہ کی طرف سے سرفراز قریشی ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔تفصیلات کے مطابق بعدالت جناب خورشید عالم بھٹی فاضل ایڈیشنل ... مزید

کہوٹہ کے جنگل سے  لاپتہ ہو جانے والے نوجوان کی نعش برآمد

بدھ 3 اپریل 2024 12:18

کہوٹہ کے جنگل سے لاپتہ ہو جانے والے نوجوان کی نعش برآمد

کہوٹہ کے جنگل سے لاپتہ ہو جانے والے نوجوان کی نعش برآمد ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق بتیس سالہ محمد شکیل ولد غلام مصطفیٰ دو ہفتہ قبل لاپتہ ہو گیا تھا،گزشتہ روز یونین کونسل کھڈیوٹ کے علاقہ سمنبلاہ کے ... مزید

اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ فضل الرحمن کی جانب سے نارہ بازار اور بیور میں پرائس ..

بدھ 3 اپریل 2024 12:18

اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ فضل الرحمن کی جانب سے نارہ بازار اور بیور میں پرائس چیکنگ

اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ فضل الرحمن نے نارہ بازار اور بیور میں اشیاء کی پرائس چیکنگ کی ۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے اپنے معائنے میں میں کریانہ، سبزی فروٹ کے مختلف سٹالز کو چیک کیا اسکے علاوہ پیٹرول پمپ ... مزید

کہوٹہ پولیس کی کارروائی ،گزشتہ سال قتل کے کیس میں  2اشتہاری ملزمان  ..

ہفتہ 30 مارچ 2024 15:00

کہوٹہ پولیس کی کارروائی ،گزشتہ سال قتل کے کیس میں 2اشتہاری ملزمان گرفتار

کہوٹہ پولیس نے کارروائی کرکےگزشتہ سال قتل کے کیس میں 2اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے،تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ کہوٹہ کی ایچ آئی یو ٹیم نے کاروائی کے دوران راجہ سفیل سکنہ کھدیوٹ قتل کیس کے ... مزید

چیئرمین مانیٹرنگ کمیٹی ڈسٹرکٹ راولپنڈی بلال یامین ستی   کا کہوٹہ کا ..

منگل 26 مارچ 2024 15:48

چیئرمین مانیٹرنگ کمیٹی ڈسٹرکٹ راولپنڈی بلال یامین ستی کا کہوٹہ کا دورہ،نگہبان رمضان پیکج سٹالز کا جائزہ لیا

چیئرمین مانیٹرنگ کمیٹی ڈسٹرکٹ راولپنڈی ایم پی اے حلقہ پی پی 6 بلال یامین ستی نے کہوٹہ کا دورہ کیا ۔نگہبان رمضان پیکج کے سلسلہ میں مختلف سٹالز کا دورہ کیا اور اقدامات کا جائزہ لیا۔اس موقع پر انکے ... مزید

کہوٹہ  میں گراں فروشوں کو جرمانے

اتوار 24 مارچ 2024 10:50

کہوٹہ میں گراں فروشوں کو جرمانے

اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ اور دیگر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی جانب سے کہوٹہ شہر میں رمضان المبارک کے دوران مہنگے داموں اشیاء خوردونوش بیچنے والے دکانداروں کو بھاری جرمانے کیے گئے۔ علاوہ ازیں اسسٹنٹ کمشنر ... مزید

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا جعلی مشروبات کی فیکٹری پر چھاپہ ،پیپسی کولا،سیون ..

جمعہ 15 مارچ 2024 14:44

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا جعلی مشروبات کی فیکٹری پر چھاپہ ،پیپسی کولا،سیون اپ کی خالی بوتلیں اور ہزاروں ڈھکن برآمد

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کہوٹہ پولیس کے ہمراہ جعلی مشروبات کی فیکٹری پر چھاپہ مار کر پیپسی کولا، سیون اپ کے ہزاروں ڈھکن ، خالی بوتلیں اور دیگر سامان برآمد کرکے لوڈر رکشہ قبضہ میں لے لیا۔ کہوٹہ شہر کوٹلی ... مزید

رمضان المبارک کے مہینے میں راولپنڈی میں ستھرا پنجاب ماہ صفائی مہم کا ..

بدھ 13 مارچ 2024 16:25

رمضان المبارک کے مہینے میں راولپنڈی میں ستھرا پنجاب ماہ صفائی مہم کا آغاز

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر خصوصی طور پر رمضان المبارک کے مہینے میں راولپنڈی میں ستھرا پنجاب ماہ صفائی مہم کا آغاز ہو گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ سی ای اتو بلال مخدوم اے ایم ماجد ستی ... مزید

کہوٹہ کے علاقہ ڈونگی بائی پاس کے قریب ڈیری فارم سے 35 سالہ نوجوان کی ..

بدھ 13 مارچ 2024 15:56

کہوٹہ کے علاقہ ڈونگی بائی پاس کے قریب ڈیری فارم سے 35 سالہ نوجوان کی نعش برآمد

پولیس تھانہ کہوٹہ کے علاقہ ڈونگی بائی پاس کے قریب ڈیری فارم سے 35 سالہ نوجوان کی نعش برآمد ہوئی ہے۔مقتول کی شناخت ریاست عرف بلی سکنہ ڈونگی کہوٹہ کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ مقتول کو سر میں ... مزید

پولیس تھانہ کہوٹہ  نےبھون، لونہ روڈ پر ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو ..

بدھ 6 مارچ 2024 12:39

پولیس تھانہ کہوٹہ نےبھون، لونہ روڈ پر ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان کوگرفتار کر لیا

پولیس تھانہ کہوٹہ نےبھون، لونہ روڈ پر ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان کوگرفتار کر لیا،باقی ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاری ہیں ۔سی پی اور راولپنڈی کی خصوصی ہدایت پر اور ڈی ایس پی کہوٹہ ... مزید

پاک فوج کا فاروڈکہوٹا میں رات کے وقت آپریشن، بارش میں پھنسے 25افراد ..

پیر 4 مارچ 2024 20:45

پاک فوج کا فاروڈکہوٹا میں رات کے وقت آپریشن، بارش میں پھنسے 25افراد کو بچا لیا

پاک فوج نے فاروڈ کہوٹہ میں بارش میں پھنسے 25افراد کو بچا کر محفوظ مقام پر منتقل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے ضلع فارورڈ کہوٹہ میں شدید بارشوں اور طغیانی کی وجہ سے بیتار نالے میں پھنسے ہوئے ... مزید

کہوٹہ، بلاوڑہ سے واپسی پر کھڈیوٹ پڑی سٹاپ کے مقام پرکار پر نا معلوم ..

ہفتہ 2 مارچ 2024 15:29

کہوٹہ، بلاوڑہ سے واپسی پر کھڈیوٹ پڑی سٹاپ کے مقام پرکار پر نا معلوم افراد کی فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق

کہوٹہ، بلاوڑہ سے واپسی پر کھڈیوٹ پڑی سٹاپ کے مقام پرکار پر نا معلوم کی اندھا دھند فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ۔جاں بحق ہونے والا منڈی بہاؤالدین کا رہائشی رضوان اکرم سر پر فائر لگنے سے جاں بحق ... مزید

پنجاب ٹیچرز یونین کہوٹہ کی طرف سے  دو مختلف تقاریب کا اہتمام

جمعرات 29 فروری 2024 14:09

پنجاب ٹیچرز یونین کہوٹہ کی طرف سے دو مختلف تقاریب کا اہتمام

پنجاب ٹیچرز یونین کہوٹہ کی طرف سے دو مختلف تقاریب کا اہتمام کیا گیا۔ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کہوٹہ میں خواتین ونگ کے عہدیداران کا انتخاب عمل میں لایا گیا ۔ اور بعد ازاں ریسٹ ہاؤس پنجاڑ کے پر فضا مقام ... مزید

؛کہوٹہ ،حلقہ پی پی 7اور حلقہ این اے 51میں پرانے سیاست دانو ں نے الیکشن ..

منگل 27 فروری 2024 19:30

؛کہوٹہ ،حلقہ پی پی 7اور حلقہ این اے 51میں پرانے سیاست دانو ں نے الیکشن میں میاں محمد نواز شریف کی پیٹھ میں چھرا گھونپا

حلقہ پی پی 7اور حلقہ این اے 51میں پرانے سیاست دانو ں نے الیکشن میں میاں محمد نواز شریف کی پیٹھ میں چھرا گھونپا ،ان لوگو ں نے الیکشن میں لیگی کارکنوں کو پی ٹی آئی کو ووٹ دینے کیلئے راغب کیا اور پورا ... مزید

ایوان عدل کہوٹہ کو سول ڈسٹرکٹ کا درجہ دے دیا گیا ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ ..

منگل 27 فروری 2024 11:43

ایوان عدل کہوٹہ کو سول ڈسٹرکٹ کا درجہ دے دیا گیا ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مقدمات کی سماعت کہوٹہ میں کریں گے

ایوان عدل کہوٹہ کو سول ڈسٹرکٹ کا درجہ دے دیا گیا ، اب ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مکمل طور پر مقدمات کی سماعت کہوٹہ میں کریں گے۔ قبل ازیں ایوان عدل کہوٹہ میں ایڈیشنل سیشن جج ایک دن کے لیے کیمپ کرتے ... مزید

الیکشن 2024 کو پر امن بنانے کیلئے  بہترین انتظامات  تھے، کوئی ناخوشگوار ..

اتوار 11 فروری 2024 13:10

الیکشن 2024 کو پر امن بنانے کیلئے بہترین انتظامات تھے، کوئی ناخوشگوار واقعہ نہیں ہوا ، ڈی ایس پی کہوٹہ سرکل

ڈی ایس پی کہوٹہ سرکل غازی مرزا طاہر سکندر نے کہا کہ الیکشن 2024 کو پر امن بنانے کیلئے دن رات محنت کی ، کہوٹہ اور کلر سیداں میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئےتھے، کہوٹہ کے ہر حصے میں پولنگ پر امن طریقے ... مزید

جنرل الیکشن کے حوالے سے راولپنڈی پولیس کاامن وامان کی صورتحال کو برقرار ..

پیر 5 فروری 2024 16:36

جنرل الیکشن کے حوالے سے راولپنڈی پولیس کاامن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کیلئے تحصیل کہوٹہ سمیت ضلع بھر میں فلیگ مارچ

جنرل الیکشنز 2024 کے حوالے سے راولپنڈی پولیس نے امن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کیلئے تحصیل کہوٹہ سمیت ضلع بھر میں فلیگ مارچ کیا گیاہے۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے ... مزید

Load More