National News of Kalat in Urdu

Kalat City's National Urdu News قلات شہر کی قومی خبریں - Read local and national National news of Kalat on UrduPoint local section. Full coverage on Kalat city National news. Including photos & videos.

قلات شہر کی تازہ ترین قومی خبریں

ئ*قلات شہر و گردونواح میں گرج چمک کیساتھ موسلا دھار بارش، نشیبی علاقے ..

جمعرات 25 اپریل 2024 20:45

ئ*قلات شہر و گردونواح میں گرج چمک کیساتھ موسلا دھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب آگئے

قلات شہر و گردونواح میں گرج چمک کیساتھ موسلا دھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب آگئے، تفصیلات کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانہ شب و جمعرات کے روز قلات و نواحی علاقوں ملکی ملغزار کوئنگ گرانی سمیت ... مزید

sقلات ہسپتالوں میں ادویات ناپید نوٹس لیا جائے، آل پارٹیز

جمعرات 25 اپریل 2024 20:45

sقلات ہسپتالوں میں ادویات ناپید نوٹس لیا جائے، آل پارٹیز

آل پارٹیز قلات عہدیدارن جس میں جمعیت علماء اسلام نظریاتی کے صوبائی جوائنٹ سیکرٹری میر مبارک خان محمد حسنی ، مولوی عبدالسلام جتک ،مفتی محمد ناصر مینگل ، اسرار حمد ساسولی ، فضل اللہ عمرانی ، بی این ... مزید

غ*ڈپٹی کمشنر قلات حافظ محمد قاسم کاکڑ سے ایس ایس پی قلات دوستین دشتی ..

جمعرات 25 اپریل 2024 20:45

غ*ڈپٹی کمشنر قلات حافظ محمد قاسم کاکڑ سے ایس ایس پی قلات دوستین دشتی کی ملاقات

ڈپٹی کمشنر قلات حافظ محمد قاسم کاکڑ سے ایس ایس پی قلات دوستین دشتی کی ملاقات، علاقے میں امن و امان کی بحالی میں لیویز اور پولیس کی کارکردگی پر تبادلہ خیال کیا گیا ضلع میں امن و امان کو برقرار رکھنے ... مزید

jمیونسپل کمیٹی قلات کا 2 کروڑ 65 لاکھ روپے کی بجٹ منظور

بدھ 24 اپریل 2024 21:05

jمیونسپل کمیٹی قلات کا 2 کروڑ 65 لاکھ روپے کی بجٹ منظور

میونسپل کمیٹی قلات کا سالانہ بجٹ اجلاس، 2 کروڑ 65 لاکھ روپے کی بجٹ منظور، تفصیلات کے مطابق قلات میں چیئرمین میونسپل کمیٹی نوابزادہ میر شعیب جان زہری کی زیر صدارت میونسپل کمیٹی کا سالانہ بجٹ اجلاس ... مزید

ژ*دکان ہوٹل باغ مالکان ٹھیکیداران انٹری پولیس تھانہ قلات میں ضرور کروائیں

بدھ 24 اپریل 2024 21:05

ژ*دکان ہوٹل باغ مالکان ٹھیکیداران انٹری پولیس تھانہ قلات میں ضرور کروائیں

ایس ایچ او آفیسر پولیس تھانہ سٹی قلات کے دفتر سے جاری نوٹس کے مطابق قلات کے ان تمام مکان، ہوٹل، باغ مالکان، ٹھیکیدار، دکان مالکان کو بذریعہ نوٹس ہذا آگاہ کیا جاتا ہے کہ موسم گرما شروع ہو چکا ہے ... مزید

قلات، جامعہ غوثیہ ملکی کے خطیب و امام حضرت علامہ مولانا محمد عالم پندرانی ..

بدھ 24 اپریل 2024 21:05

قلات، جامعہ غوثیہ ملکی کے خطیب و امام حضرت علامہ مولانا محمد عالم پندرانی اس دنیا سے رخصت کرگئے

جامعہ غوثیہ ملکی کے خطیب و امام حضرت علامہ مولانا محمد عالم پندرانی اس دنیا سے رخصت کرگئے مرحوم کی نماز جنازہ جامعہ غوثیہ نزد سبزی منڈی قلات میں ادا کرکے تدفین مقامی قبرستان میں کردی گئی دریں اثناء ... مزید

میونسپل کمیٹی قلات نے دو کروڑ 65 لاکھ روپے کا ترقیاتی بجٹ منظور کر لیا

بدھ 24 اپریل 2024 20:20

میونسپل کمیٹی قلات نے دو کروڑ 65 لاکھ روپے کا ترقیاتی بجٹ منظور کر لیا

میونسپل کمیٹی قلات کا دو کروڑ 65 لاکھ روپے کا ترقیاتی بجٹ منظور کر لیا گیامزکورہ بجٹ سے قلات شہر کے مختلف کلیوں میں ترقیاتی منصوبے بنائے جائیںگئے حکومت کی جانب سے ترقیاتی اسکیموں کے لئے جوفنڈز دیئے ... مزید

qذگر مینگل قبیلہ کی آپس میں 25 سالہ خونی تنازعہ کا تصفیہ

اتوار 21 اپریل 2024 21:05

qذگر مینگل قبیلہ کی آپس میں 25 سالہ خونی تنازعہ کا تصفیہ

ذگر مینگل قبیلہ کی آپس میں 25 سالہ خونی تنازعہ کا تصفیہ فریقین شیر شکر ہوگئے، تفصیلات کے مطابق قلات دشتگوران میں ذگر مینگل ہاؤس میں ذگر مینگل کے پچیس سال کے خونی تنازعہ، سرخیل ذگر مینگل قبائل میر ... مزید

ّپریس کلب مچھ کے جنرل سیکرٹری عمران سمالانی سے ان کی والدہ ماجدہ کی ..

اتوار 21 اپریل 2024 21:05

ّپریس کلب مچھ کے جنرل سیکرٹری عمران سمالانی سے ان کی والدہ ماجدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

میر احمد یار خان پریس کلب قلات کے صحافیوں کی جانب سے پریس کلب مچھ کے جنرل سیکرٹری عمران سمالانی سے ان کی والدہ ماجدہ کی وفات پر اظہار تعزیت، میر احمد یار خان پریس کلب قلات کے صحافیوں میر غلام حسین ... مزید

{قلات پولیس کی کارروائی، ایک چور گرفتار، چوری شدہ سامان برآمد

اتوار 21 اپریل 2024 21:05

{قلات پولیس کی کارروائی، ایک چور گرفتار، چوری شدہ سامان برآمد

قلات پولیس کی کارروائی، ایک چور گرفتار، چوری شدہ سامان برآمد، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز عبدالمالک نے قلات پولیس کو اطلاع دی کہ آدھی رات کو نا معلوم شخص نے اس کے جھالاوان مارکیٹ میں دکان سے 2 لاکھ ... مزید

قلات ،بینچہ کے مقام پر ٹوڈی کار پل سے ٹکرانے کے نتیجے 2 افراد جاں بحق ..

اتوار 21 اپریل 2024 18:25

قلات ،بینچہ کے مقام پر ٹوڈی کار پل سے ٹکرانے کے نتیجے 2 افراد جاں بحق ،خواتین بچوں سمیت 6 افراد زخمی

قلات میں بینچہ کے مقام پر کوئٹہ سے کراچی جانے والی ٹوڈی کار پل سے ٹکرانے کے حادثے کا شکار، حادثے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ خواتین بچوں سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے نعشیں اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ... مزید

-پرنس آغا محیی الدین جان احمد زئی بلوچ کی تیسری برسی عقیدت و احترام ..

جمعرات 18 اپریل 2024 22:35

-پرنس آغا محیی الدین جان احمد زئی بلوچ کی تیسری برسی عقیدت و احترام کیساتھ منائی گئی

پرنس آغا محیی الدین جان احمد زئی بلوچ کی تیسری برسی عقیدت و احترام کیساتھ منائی گئی بلوچ ہاؤس گوم قلات میں دعائیہ تقریب و مرحوم کو خراج عقیدت پیش جبکہ مرحوم کے درجات کی بلندی کے لئے دعا و لنگر تقسیم ... مزید

cقلات شہر و گردونواح میں بارش کا سلسلہ نہ تھم سکا

جمعرات 18 اپریل 2024 22:35

cقلات شہر و گردونواح میں بارش کا سلسلہ نہ تھم سکا

قلات شہر و گردونواح میں بارش کا سلسلہ نہ تھم سکا، قلات میں بارش و ژالہ باری، تفصیلات کے مطابق قلات میں گرج چمک کیساتھ موسلا دھار بارش جاری رہی جبکہ چند منٹ تک شدید ژالہ باری ہوئی بارش کے باعث گلیاں ... مزید

بدھ 17 اپریل 2024 23:00

اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔ خبر نمبر ‎3986010

جمعیت علماء اسلام پشین میں ہونیوالے عظیم الشان جلسہ بعنوان ''عوامی اسمبلی'' 20 اپریل بروز ہفتہ بمقام پشین کیلئے تیاریاں تیز کردی ہیں، جمعیت علماء اسلام ضلع قلات کے جاری بیان کے مطابق جمعیت علماء اسلام ... مزید

oقلات فورسز اور ڈاکوئوںکے درمیان فائرنگ ایک شہری جاںبحق

اتوار 14 اپریل 2024 21:45

oقلات فورسز اور ڈاکوئوںکے درمیان فائرنگ ایک شہری جاںبحق

قلات کے علاقے مہلبی کے پہاڑی علاقے میں فورسز اور ڈاکوئوںکے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں ایک شہری جاںبحق جبکہ لیویز اور اے ٹی ایف کے تین جوان شدید زخمی ہوگئے 8سے تاحال فائرنگ کاسلسلہ جاری ... مزید

yان کے فیملی کے خلاف جھوٹے ایف آئی آر کاٹنے کی پر زور مذمت

ہفتہ 13 اپریل 2024 19:15

yان کے فیملی کے خلاف جھوٹے ایف آئی آر کاٹنے کی پر زور مذمت

قلات اسکلکو کے معتبرین و سیاسی قبائلی عمائدین میر خضر حیات شاہوانی میر محمد نواز شاہوانی میر عبدالفتاح شاہوانی میر شیر جان شاہوانی ٹکری عبدالکریم شاہوانی غلام قادر شاہوانی نے اپنے جاری کردہ مذمتی ... مزید

آج ہر آنکھ اشکبار ہے سردار دہوار نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا

ہفتہ 13 اپریل 2024 19:15

آج ہر آنکھ اشکبار ہے سردار دہوار نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء چیف آف دہوار سردار شکیل احمد دہوار نے میر غوث بخش زہری سے ان کے فرزند میر نذیر احمد زہری کے ٹریفک حادثے میں شہادت پر تعزیت کرتے ہوئے کہا ہیکہ میر نذیر احمد زہری ... مزید

غ*یونین کونسل کپوتو کے لئے کم و بیش 5/6 واٹر سپلائی اسکیم آبنوشی کے لئے ..

ہفتہ 13 اپریل 2024 19:15

غ*یونین کونسل کپوتو کے لئے کم و بیش 5/6 واٹر سپلائی اسکیم آبنوشی کے لئے منظور

سردار زادہ میر عرفان عمرانی نے ایک جاری کردہ بیان میں کہا ہیکہ گزشتہ دو تین سالوں سے بلوچستان حکومت کی طرف سے یونین کونسل کپوتو کے لئے کم و بیش 5/6 واٹر سپلائی اسکیم آبنوشی کے لئے منظور ہوئے تھے جن ... مزید

yگورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے بانی رہنماؤں میں شامل

ہفتہ 13 اپریل 2024 19:15

yگورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے بانی رہنماؤں میں شامل

گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن بلوچستان قلات کے ضلعی صدر خلیل مغل جنرل سیکرٹری محمد اسحاق لہڑی چیئرمین گل لانگو وائس چیئرمین عبدالمالک نیچاری آرگنائزر حاجی عنایت اللہ لانگو ڈپٹی جنرل سیکرٹری حاجی ... مزید

ح*شہداء ہماری شان اور عزت ہیں شہداء کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھا جائیگا

ہفتہ 13 اپریل 2024 19:15

ح*شہداء ہماری شان اور عزت ہیں شہداء کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھا جائیگا

عیدالفطر کے پر مسرت موقع پر ضلعی انتظامیہ قلات کی جانب سے شہداء لیویز فورس قلات کے لواحقین میں مٹھائی تقسیم اور مالی معاونت بھی کی گئی، تفصیلات کے مطابق عیدالفطر کے موقع پر ڈپٹی کمشنر قلات حافظ ... مزید

Load More