Education News of Karak in Urdu

Karak City's Education Urdu News کرک شہر کی تعلیم کی خبریں - Read local and national Education news of Karak on UrduPoint local section. Full coverage on Karak city Education news. Including photos & videos.

کرک شہر کی تازہ ترین تعلیم کی خبریں

کرک یونیورسٹی کے شعبہ لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنس کے پہلے تین ایم ..

منگل 23 نومبر 2021 22:06

کرک یونیورسٹی کے شعبہ لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنس کے پہلے تین ایم فل سکالرز کا اپنے تھسیسز کا کامیاب دفاع

کرک یونیورسٹی کے شعبہ لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنس کے پہلے تین ایم فل سکالرز کا اپنے تھسیسز کا کامیاب دفاع۔تفصیلات کے مطابق خوشحال خان خٹک یو نیورسٹی کرک کے شعبہ لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنس ... مزید

جامعہ این ای ڈی کے تحت سالانہ تقسیم اسناد کی تقریب کل ہو گی

بدھ 6 جنوری 2021 20:52

جامعہ این ای ڈی کے تحت سالانہ تقسیم اسناد کی تقریب کل ہو گی

جامعہ این ای ڈی کے تحت ستائیسواںسالانہ جلسہ تقسیمِ اسناد2018-19کا انعقاد کل کیا جائے گا،جس کی صدارت چانسلر/گورنر سندھ عمران اسماعیل ، وزیرِ اعلی سندھ سید مرادعلی شاہ اعزازی مہمان جب کہ صدر/ سی ای او ... مزید

کرک ، لوا غر انسٹی ٹیوٹ آف میڈ یکل سا ئنسز میں الوا دعی پارٹی

منگل 13 نومبر 2018 14:26

کرک ، لوا غر انسٹی ٹیوٹ آف میڈ یکل سا ئنسز میں الوا دعی پارٹی

لوا غر انسٹی ٹیوٹ آف میڈ یکل سا ئنسز میں الوا دعی پارٹی کے حوالے سے پر وقار تقریب کاانعقاد کیا گیا ۔ڈسٹر کٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کرک کے چیف سر جن ڈاکٹر رضوان خٹک کی بطور مہمان خصوصی جبکہ ڈاکٹر قدوس‘ڈاکٹر ... مزید

طلباء کی شخصیت سازی میں ہم نصابی سرگرمیوں کاکرداربہت اہم ہے،ڈاکٹرجہان ..

جمعرات 18 اکتوبر 2018 13:25

طلباء کی شخصیت سازی میں ہم نصابی سرگرمیوں کاکرداربہت اہم ہے،ڈاکٹرجہان بخت

وائس چانسلرخوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک پروفیسرڈاکٹرجہان بخت نے کہاہے کہ تعلیم اورتربیت ساتھ ساتھ چلتے ہیں اوران کوایک دوسرے سے جدانہیں کرسکتے،یونیورسٹی کوجلد ایک عظیم تعلیمی درسگاہ بنائیں گے ... مزید