National News of Karak in Urdu

Karak City's National Urdu News کرک شہر کی قومی خبریں - Read local and national National news of Karak on UrduPoint local section. Full coverage on Karak city National news. Including photos & videos.

کرک شہر کی تازہ ترین قومی خبریں

کوہاٹ، پولیس نے قومی خزانے کے قیمتی اثاثے لوٹنے والے ملزمان رنگے ہاتھوں ..

بدھ 17 اپریل 2024 20:53

کوہاٹ، پولیس نے قومی خزانے کے قیمتی اثاثے لوٹنے والے ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار کرلئے

کرک کی تحصیل بانڈہ دائود شاہ میں مقامی پولیس نے قومی خزانے کے قیمتی اثاثوں کو لوٹنے والے ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار کرلئے اور ان کے قبضہ سیلاکھوں روپے مالیت کے سینکڑوں فٹ طویل لوہے کے بنے بڑے قطر ... مزید

sکرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے دورہ آسٹریلیا کا شیڈول جاری

منگل 26 مارچ 2024 18:45

sکرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے دورہ آسٹریلیا کا شیڈول جاری

کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے دورہ آسٹریلیا کا شیڈول جاری کردیا،تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز 4 نومبر سے شروع ہوگی،سیریز میں شامل تمام چھ میچز چھ مختلف مقامات پر کھیلے جائیں گے،پہلا ون ... مزید

گل کرکٹ کلب ڈسٹرکٹ پشاورکرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی

ہفتہ 9 مارچ 2024 20:40

گل کرکٹ کلب ڈسٹرکٹ پشاورکرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی

گل کرکٹ کلب نے ایچ پی سی اے کو50رنزسے شکست دیکر ڈسٹرکٹ پشاورکرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔گذشتہ روزکھیلے گئے کوآرٹرفائنل میں گل کرکٹ کلب کے کپتان وقارالحسن نے ٹاس جیت کرپہلے ... مزید

کرک ،انڈس ہائی وے پرحادثہ ،کار مالک نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی حکام ،تعمیراتی ..

ہفتہ 17 فروری 2024 20:15

کرک ،انڈس ہائی وے پرحادثہ ،کار مالک نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی حکام ،تعمیراتی فرم کیخلاف غفلت برتنے پر مقدمہ درج کرادیا

کرک کی حدود میں قومی شاہراہ انڈس ہائی وے پرحادثہ پیش آنے پر موٹرکار مالک نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی حکام اور تعمیراتی فرم کے خلاف غفلت برتنے پراپنی نوعیت کا انوکھا اور پہلا مقدمہ درج کرادیا ۔ڈپٹی ... مزید

کوڑے کرکٹ کو اگ لگانے ،غیرقانونی ڈمپنگ کرنے والوں کیخلاف گرینڈ آپریشن

جمعہ 16 فروری 2024 20:13

کوڑے کرکٹ کو اگ لگانے ،غیرقانونی ڈمپنگ کرنے والوں کیخلاف گرینڈ آپریشن

کوڑے کرکٹ کو اگ لگانے اور غیرقانونی ڈمپنگ کرنے والوں کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری ، سی ای او بابر صاحب دین کی ہدایت پر ایل ڈبلیو ایم سی انفورسمنٹ ٹیمیں شہر بھر میں متحرک ہیں ۔گزشتہ 15روز میں غیر قانونی ... مزید

کرک ،پولیس نے جوان لڑکی کو اغواء کرنیوالے دو ملزمان گرفتار کرلئے،مغویہ ..

بدھ 14 فروری 2024 20:00

کرک ،پولیس نے جوان لڑکی کو اغواء کرنیوالے دو ملزمان گرفتار کرلئے،مغویہ بازیاب

کرک پولیس نے جوان لڑکی کو ورغلاکر مبینہ طورپر اغواء کرنے والے دو ملزمان گرفتار کرلیا اور مغویہ کو بحفاظت بازیاب کرا لیا۔ پولیس بیان کے مطابق تھانہ گرگری کے ایس ایچ او بصیر خان نے اغوائیگی کے مقدمہ ... مزید

کرک،ممکنہ دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر اہم ،حساس تنصیبات ،سرکاری عمارتوں ..

منگل 13 فروری 2024 22:51

کرک،ممکنہ دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر اہم ،حساس تنصیبات ،سرکاری عمارتوں کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی

کرک کی تحصیل بانڈہ داؤدشاہ میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع اور ممکنہ دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر انتہائی اہم اور حساس تنصیبات اور سرکاری عمارتوں کی سیکیورٹی انتہائی بڑھا دی گئی اور پولیس سمیت ... مزید

کرک ،انتخابات سے دو روز قبل جے یو آء یکی مقامی سیاست میں بڑی تبدیلی

منگل 6 فروری 2024 22:59

کرک ،انتخابات سے دو روز قبل جے یو آء یکی مقامی سیاست میں بڑی تبدیلی

کرک میں عام انتخابات سے دو روز قبل مقامی سیاست میں اچانک بڑی تبدیلی آگئی جہاں قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن کے جلسہ عام کے چوبیس گھنٹوں بعد ہی جمعیت علمائے اسلام میں پھوٹ پڑگئی ،ضلعی امیر مولانا ... مزید

کرک ،تخت نصرتی پولیس ، پی ٹی آئی کے ہزاروں کارکنوں میں شدید تصادم

اتوار 4 فروری 2024 20:25

کرک ،تخت نصرتی پولیس ، پی ٹی آئی کے ہزاروں کارکنوں میں شدید تصادم

کرک کی تحصیل تخت نصرتی کی حدودمیں پولیس اور پاکستان تحریک انصاف کے ہزاروں کارکنوں کے مابین شدید تصادم ‘ جھڑپ اور ہنگامہ آرائی کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں اور کارکنوں سمیت متعدد افراد کے زخمی ہوگئے ... مزید

د*کرک میں مخصوص سیاسی جماعت کی شرپسندی ،پولیس کی گاڑیاں نذر آتش کر ..

اتوار 4 فروری 2024 18:45

د*کرک میں مخصوص سیاسی جماعت کی شرپسندی ،پولیس کی گاڑیاں نذر آتش کر دیں

مخصوص سیاسی جماعت کے شر پسندوں کی 4 فروری کو جلسے کی آڑ میں کرک میں شرپسندی کی ۔امبیری کلہ ، کرک میں جلسہ کے دوران سیاسی جماعت کے شر پسندوں کی پولیس کے ساتھ جھڑپیں ہوئی ہیں۔سیاسی جماعت نے انتظامیہ ... مزید

کرک ،دن دیہاڑے مخالفین کی فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق ،دو راہ گیروں سمیت ..

جمعہ 19 جنوری 2024 22:53

کرک ،دن دیہاڑے مخالفین کی فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق ،دو راہ گیروں سمیت تین افراد زخمی

کرک کی تحصیل تخت نصرتی کے مرکزی بازار میں دن دیہاڑے مخالفین کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور دو راہ گیروں سمیت تین دیگرافراد زخمی ہوگئے۔واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ بتایا جاتا ہے۔ پولیس ... مزید

کرک ،پولیس نے منشیات کی بھاری مقدار سمگل کرنے کو کوشش ناکام بناکر افغان ..

جمعہ 12 جنوری 2024 23:04

کرک ،پولیس نے منشیات کی بھاری مقدار سمگل کرنے کو کوشش ناکام بناکر افغان باشندے سمیت دومبینہ سمگلر گرفتارکرلئے

کرک پولیس نے منشیات کی بھاری مقدار سمگل کرنے کو کوشش ناکام بناکر افغان باشندے سمیت منشیات کے دومبینہ سمگلروں کو ٹرک سمیت گرفتارکرلیا اور ملزمان کے قبضہ سے تقریباً25 کلوگرام چرس برآمد کرلی۔ پولیس ... مزید

کرک ،گھر میں گیس لیکج سے دھماکہ ،خاتون ،چار کمسن بچیوں سمیت پانچ افراد ..

ہفتہ 23 دسمبر 2023 19:30

کرک ،گھر میں گیس لیکج سے دھماکہ ،خاتون ،چار کمسن بچیوں سمیت پانچ افراد جھلس کر زخمی

کرک کی تحصیل بانڈہ داؤد شاہ کے مرکزی شہر ٹیری میں ایک گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ میں ایک ہی گھرانے کی خاتون اور چار کمسن بچیوں سمیت پانچ افراد جھلس کر شدید زخمی ہوگئے جبکہ مکان کوجزوی نقصان پہنچا۔دو ... مزید

کرک ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2افراد جاں بحق، ایک زخمی

اتوار 17 دسمبر 2023 21:25

کرک ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2افراد جاں بحق، ایک زخمی

صابرآباد کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افرادجاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ تفصیلا ت کے مطابق کرک کے علاقے صابرآباد میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے دو افراد کو قتل کردیا، جب کہ فائرنگ کی ... مزید

کرک ،پلاسٹک بیگ گیس حادثے میں ہلاکت، مظاہرین نے گیس کمپنی کا دروازہ ..

پیر 11 دسمبر 2023 20:20

کرک ،پلاسٹک بیگ گیس حادثے میں ہلاکت، مظاہرین نے گیس کمپنی کا دروازہ بند کردیا

کرک میں پلاسٹک بیگ گیس حادثے میں ایک بچے کی ہلاکت و 24 کے زخمی ہونے پر مظاہرین نے گیس کمپنی کا دروازہ بند کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کرک کے علاقے ٹیری عیسک خماری میں گزشتہ روز گیس سے بھرا پلاسٹک بیگ پھٹنے ... مزید

{کرک، گیس سے بھرے پلاسٹک بیگز میں آگ لگنے سے 10 افراد جھلس گئے

اتوار 10 دسمبر 2023 22:55

{کرک، گیس سے بھرے پلاسٹک بیگز میں آگ لگنے سے 10 افراد جھلس گئے

گیس سے بھرے پلاسٹک بیگز میں آگ لگنے سے 10 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔افسوسناک واقعہ تحصیل بانڈہ کے علاقہ عیسک خماری میں پیش آیا جہاں پلاسٹک کے بڑے تھیلوں میں موجود قدرتی گیس میں آگ لگنے سے دھماکہ ... مزید

کرک،گیس سے بھرے پلاسٹک بیگز میں آگ لگنے سے 8 بچے زخمی

اتوار 10 دسمبر 2023 19:05

کرک،گیس سے بھرے پلاسٹک بیگز میں آگ لگنے سے 8 بچے زخمی

خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں پلاسٹک کے بڑے تھیلوں میں موجود قدرتی گیس میں آگ لگنے سے 8 بچے جھلس کر زخمی ہوگئے۔کرک کی تحصیل بانڈہ داؤ شاہ گاؤں عیسک خماری میں پلاسٹک بیگز میں گیس بھرنے کے دوران آگ ... مزید

کرک ،مضافاتی علاقہ عیسک خماری میں گیس غبارہ پھٹنے سے بچوں سمیت 10 افراد ..

اتوار 10 دسمبر 2023 18:05

کرک ،مضافاتی علاقہ عیسک خماری میں گیس غبارہ پھٹنے سے بچوں سمیت 10 افراد زخمی

کرک کی تحصیل بانڈہ داؤدشاہ کے مضافاتی علاقہ عیسک خماری میں گیس غبارہ پھٹنے سے بچوں سمیت کم از کم10 افراد جھلس کر شدید زخمی ہوگئے۔دو بچوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ابتدائی اطلاعات اور ریسکیو1122 ... مزید

کرک ، پولیس نے چکمہ دے کر فرار ہونیوالے ملزم کو دوبارہ گرفتار کرلیا

منگل 28 نومبر 2023 23:12

کرک ، پولیس نے چکمہ دے کر فرار ہونیوالے ملزم کو دوبارہ گرفتار کرلیا

کرک میں زیرحراست ملزم پولیس کو چکمہ دے کر فرار ہوگیا تاہم 24 گھنٹوں کے اندر پولیس نے بھاگنے والے ملزم کا سراغ لگاکر دوبارہ گرفتار کرکے اسے سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ ... مزید

ٴْمی کرکٹر ز امام الحق اور فہیم اشرف دورہ آسٹریلیا سے قبل قومی اسکواڈ ..

اتوار 26 نومبر 2023 19:35

ٴْمی کرکٹر ز امام الحق اور فہیم اشرف دورہ آسٹریلیا سے قبل قومی اسکواڈ کو جوائن کرلیں گئے

قومی کرکٹر ز امام الحق اور فہیم اشرف دورہ آسٹریلیا سے قبل قومی اسکواڈ کو جوائن کرلیں گئے ۔یاد رہے کہ دونوں کرکٹر ز امام الحق اور فہیم اشرف شادی کی چھٹیوں پر تھے گزشتہ روز دونوں کرکٹر ز امام الحق ... مزید

Load More