Local News of Kashmore in Urdu

Kashmore City's Local Urdu News کشمور شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Kashmore on UrduPoint local section. Full coverage on Kashmore city Local news. Including photos & videos.

کشمور شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

کشمور، دیرینہ دشمنی پر شادی تقریب میں فائرنگ کرکے چار افراد کو قتل ..

جمعہ 13 مئی 2022 17:03

کشمور، دیرینہ دشمنی پر شادی تقریب میں فائرنگ کرکے چار افراد کو قتل کردیا گیا

گیھلپور تھانہ کی حدود میں شادی تقریب میں فائرنگ سے چار افراد جان سے چلے گئے۔کشمور کے نواحی علاقے گیھلپور کے کچے میں کوش برادری کے دو گروپوں میں دیرینہ دشمنی پر شادی تقریب میں فائرنگ کردی گئی، جس ... مزید

گڈو تھرمل پاور ہاس کے 5 یونٹ ٹرپ کر گئے، سبی و شکارپور کو بجلی معطل

جمعہ 29 اپریل 2022 16:04

گڈو تھرمل پاور ہاس کے 5 یونٹ ٹرپ کر گئے، سبی و شکارپور کو بجلی معطل

واپڈا ذرائع کے مطابق گڈو تھرمل پاور ہاس کے 600 میگاواٹ پر فنی خرابی کے باعث 5 یونٹ ٹرپ کرگئے۔گڈو تھرمل کے 220 کے وی سوئچ یارڈ کے بریکر میں فنی خرابی کے باعث یونٹ ٹرپ کر گئے ہیں۔ بریکر میں زوردار دھماکے ... مزید

کندھ کوٹ آپریشن :پولیس مقابلے میں 3بدنام ڈاکو ہلاک

ہفتہ 11 دسمبر 2021 16:32

کندھ کوٹ آپریشن :پولیس مقابلے میں 3بدنام ڈاکو ہلاک

صوبہ سندھ کے ضلع کندھ کوٹ میں پولیس کو ڈاکوں کے خلاف بڑی کامیابی حاصل ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی کشمور امجد شیخ نے میڈیا کو بتایا کہ کندھ کوٹ میں ہونے والے پولیس مقابلے میں تین بدنام ڈاکو ... مزید

کندھ کوٹ سی سیکشن پولیس کی بروقت کاروائی

جمعہ 9 جولائی 2021 21:19

کندھ کوٹ سی سیکشن پولیس کی بروقت کاروائی

کندھ کوٹ کے شہری سے  موٹر سائیکل لوٹنے کے واقعے پر پولیس کی بر وقت کاروائی سے موٹر سائیکل ریکور کرالی گئی  -تفصیلات کے مطابق  کندھ کوٹ سی سیکشن تھانہ کی حدود رسالدار روڈ عسکری پمپ کے مقام سے دن دہاڑے ... مزید

سماج سدھارک سندھی تحریک کشمور سے کراچی کافلہ قوم پرست پیدل نکل پڑے

جمعرات 8 جولائی 2021 22:44

سماج سدھارک سندھی تحریک کشمور سے کراچی کافلہ قوم پرست پیدل نکل پڑے

سندھ دھرتی پر بحریا ٹاؤن انتظامیہ خلاف قوم پرست رہنما صنعان قریشی ، سرکش سندھی ، کامریڈ عباس باجکانی کی سربراہی میں کشمور سے کراچی کیلئے پیدل مارچ شروع کیا گیا کندھ کوٹ پہنچے تو عوام نے عظیم و شان ... مزید

سندھ میں صحافیوں پر تشدد ، پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کی کال پر احتجاجی ..

بدھ 7 جولائی 2021 23:59

سندھ میں صحافیوں پر تشدد ، پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کی کال پر احتجاجی مظاھرہ

کندھکوٹ تھرکول میں کوریج کرنے کے دوران پولیس کی جانب سے صحافیوں پر تشدد کرنے والے عمل کیخلاف پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کی کال پر کندھکوٹ یونین آف جرنلسٹ کی جانب سے پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاھرہ ... مزید

پنجاب اسمبلی کی جانب سے صحافیوں کا بل پاس کرنے کیخلاف کندھ کوٹ کے صحافی ..

پیر 5 جولائی 2021 14:27

پنجاب اسمبلی کی جانب سے صحافیوں کا بل پاس کرنے کیخلاف کندھ کوٹ کے صحافی سراپا احتجاج بن گئے

پنجاب اسمبلی نے آزاد صحافت کیخلاف غلط بل پاس کیا ہے ، جس کیخلاف ہم آج ملک بھر میں پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کی کال پر سراپا احتجاج ہیں۔تفصیلات کے مطابق  کندھ کوٹ پاکستان فیڈرل یونین جرنلسٹ کی ... مزید

جاگیرانی اور سبزوئی گینگز کا حملہ

ہفتہ 3 جولائی 2021 17:02

جاگیرانی اور سبزوئی گینگز کا حملہ

جاگیرانی اور سبزوئی گینگز کا ایک بار پھر چاچڑ برادری پر حملہ، تین نوجوان مارے گئے ، درینہ دشمنی بکریوں کی چوری کے معاملہ پر شروع ہوا ، ابتک چاچڑ برادری کے 12 نوجوان مارے گئے ، پولیس ملزمان کو گرفتار ... مزید

ضلع میں عوام کے ساتھ میرے بھترین تعلقات ہوگئے ہیں، تیسری بار ڈپٹی کمشنر ..

جمعرات 1 جولائی 2021 23:43

ضلع میں عوام کے ساتھ میرے بھترین تعلقات ہوگئے ہیں، تیسری بار ڈپٹی کمشنر مقرر ہونے کا شرف حاصل ہوا ،ڈپٹی کمشنر منور علی مٹھیانی

ضلع کشمور ائٹ کندھ کوٹ کا ڈپٹی کمشنر منور علی مٹھیانی نے اردو پوائنٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ میں نے بچپن کی تعلیم کندھ کوٹ مین پرائمری اسکول میں حاصل کی تھی ، کشمور ائٹ کندھ کوٹ میں تیسری بار ڈپٹی ... مزید

صوبائی مشیر اعجاز جکھرانی پر نیب کا چھاپہ

جمعرات 1 جولائی 2021 20:15

صوبائی مشیر اعجاز جکھرانی پر نیب کا چھاپہ

صوبائی مشیر اعجاز جکھرانی پر نیب کا چھاپہ ، جیالے سڑکوں پر نکل آئے ،وفاقی حکومت کیخلاف شدید نعرے بازی ۔  تفصیلات کے مطابق کندھکوٹ صوبائی مشیر میر اعجاز خان جکہرانی کے گہر پر نیب کی جانب سے چھاپہ ... مزید

2012 سے شروع کئے گئے منصوبے مکمل کئے،  آئندہ بھی اے ڈی پی اسکیم کے اندر ..

جمعرات 1 جولائی 2021 19:34

2012 سے شروع کئے گئے منصوبے مکمل کئے، آئندہ بھی اے ڈی پی اسکیم کے اندر کروڑوں روپے کے ترقیاتی کام کئے جائیں گے، ڈپٹی کمشنر منور علی مٹھیانی

کندھ کوٹ کے ڈپٹی کمشنر منور علی مٹھیانی نے ریکارڈ ترقیاتی کام میگا پراجیکٹ مکمل کرالئے ، پراجیکٹ میں اقبال میموریل لائبریری ، ڈرینیج سسٹم ، آئی بی اے یونیورسٹی کئمپس سمیت دیگر منصوبوں کو پایہ تکمیل ... مزید

ضلع کشمور کی خزانہ آفیس میگا کرپشن کی نذر ہوگئی

جمعرات 1 جولائی 2021 18:57

ضلع کشمور کی خزانہ آفیس میگا کرپشن کی نذر ہوگئی

ضلع کشمور کی خزانہ آفیس میگا کرپشن کی نذر ہوگئی ، پینشن کی مد میں کروڑوں روپے ھڑپ ، ٹرزری اکائونٹس کلرک اور بئنک عملداروں کی مبینہ کرپشن کا بھانڈا پھوٹ گیا ۔تفصیلات کے مطابق ضلع کشمور ائٹ کندھ کوٹ ... مزید

کندھ کوٹ میں معمولی بات پر تصادم

جمعرات 1 جولائی 2021 18:32

کندھ کوٹ میں معمولی بات پر تصادم

کندھ کوٹ میں معمولی بات پر تصادم ہوا ، بھیو قبیلے کے سات افراد زخمی ہوگئے ، زخمیوں میں ایک خاتوں بھی شامل ، زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق گاؤں عبدالستار بھیو میں بھیو قبیلے ... مزید

ایس ایس پی کشمور امجد احمد شیخ کی ہدایت پر سماجی برائیوں کے خاتمے کیلئے ..

بدھ 30 جون 2021 23:36

ایس ایس پی کشمور امجد احمد شیخ کی ہدایت پر سماجی برائیوں کے خاتمے کیلئے پولیس کا کریک ڈاؤن

ایس ایس پی کشمور امجد احمد شیخ کی ہدایت پر سماجی برائیوں کے خاتمے کیلئے پولیس کا کریک ڈاؤن ، نجی اسکول کے قریب جوا کے اڈے پر چھاپہ چار جواری گرفتار ، 30 ہزار نقدی بر آمد ۔تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ... مزید

مرد اور عورت سماج میں یکساں کردار ادا کرتے ہیں عورت کو کام والی جگہ ..

بدھ 30 جون 2021 17:14

مرد اور عورت سماج میں یکساں کردار ادا کرتے ہیں عورت کو کام والی جگہ پر ہراساں کرنے کا سختی سے نوٹس لیا جائے گا ۔اے ڈی سی اللہ ڈنو کاکل

خواتین کی پروڈکشن کے متعلق حکومت کی جانب سے واضح کردہ قانون موجود ہیں جس کے مطابق عورت بے خوف ہوکر اپنی کام والی جگہ پر اپنی ڈیوٹی سر انجام دے سکتی ہے ان خیالات کا اظہار اے ڈی سی اللہ ڈنو کا کل وومن ... مزید

سوئی گیس والوں کا انوکھا کارنامہ

بدھ 30 جون 2021 16:53

سوئی گیس والوں کا انوکھا کارنامہ

سوئی گیس والوں کا انوکھا کارنامہ ، میٹر ریڈنگ گیس یونٹ 1138 بل نکالا 200 یونٹ کا ، جھاڑو دینے والا مزدر گیس کا بل نکلا 5130 روپے ، اب تو غریب سوکھی روٹے پکانے سے بھی محروم ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق کندھ کوٹ ... مزید

ایشیا کا دوسرا بڑا بجلی گھر گڈو پاور ھائوس سے عوام بجلی سے محروم

بدھ 30 جون 2021 16:37

ایشیا کا دوسرا بڑا بجلی گھر گڈو پاور ھائوس سے عوام بجلی سے محروم

گرمی کی پد پچاس سینٹی گریڈ تک کیا پہنچی  ، تو بجلی کی غیر علانیہ لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہوگیا ، عوام گرمی کی ماری تڑپ اٹھی، حیسکو عملداروں کی چاندی ہوگئی جیب گرم رہے گرمی سے عوام مری یا جئیے انہیں فرق ... مزید

گڈو تھرمل پاور اسٹیشن میں فنی خرابی، کتنی میگاواٹ بجلی سسٹم سے نکل ..

جمعرات 15 اپریل 2021 16:39

گڈو تھرمل پاور اسٹیشن میں فنی خرابی، کتنی میگاواٹ بجلی سسٹم سے نکل گئی

گڈو تھرمل پاور اسٹیشن میں ایک بار پھر فنی خرابی پیدا ہوئی ہے، جس کے نتیجے میں 350 میگاواٹ بجلی سسٹم سے نکل گئی ہے۔دوہفتوں بعد گدو تھرمل پاور پلانٹ ایک بار پھر خبروں کی زینت بنا ہے، صوبہ سندھ کے ضلع ... مزید

کرونا کے فرنٹ لائن سپاہی کا کردار ادا کرنے والے پیرامیڈیکس کی تذلیل ..

بدھ 17 فروری 2021 14:19

کرونا کے فرنٹ لائن سپاہی کا کردار ادا کرنے والے پیرامیڈیکس کی تذلیل کی جارہی ہے‘امجد علی رضاسندھو

امجد رضا سندھو مرکزی صدر اے پی پی اے کی کال پر پنجاب کے 36اضلاع اور آل سندھ ڈسپنسر ایسوسی ایشن جن کے مرکزی صدر ساون بلوچ اور مرکزی جنرل سیکرٹری خالد حسین جٹ نے سندھ کے 29اضلاع میں پیرا میڈیکس ڈے بھرپور ... مزید

غوثپور سے مسلح ڈاکو فش فارم سے ایک شخص کو اغوا کر کے لے گئے

بدھ 18 مارچ 2020 15:09

غوثپور سے مسلح ڈاکو فش فارم سے ایک شخص کو اغوا کر کے لے گئے

کشمور کے علاقے غوثپور سے مسلح ڈاکو فش فارم سے ایک شخص کو اغوا کر کے لے گئے۔ گزشتہ رات نامعلوم مسلح ڈاکو غوثپور کے قریب مچھلی کے فارم پر چوکیدار عبدالکبیر ڈاہانی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کر کے لے گئے۔اطلاع ... مزید

Load More