National News of Kashmore in Urdu

Kashmore City's National Urdu News کشمور شہر کی قومی خبریں - Read local and national National news of Kashmore on UrduPoint local section. Full coverage on Kashmore city National news. Including photos & videos.

کشمور شہر کی تازہ ترین قومی خبریں

شادی کے جھانسے میں کچے کے علاقے جانے والے افراد اغوا ہونے سے بال بال ..

پیر 15 اپریل 2024 17:23

شادی کے جھانسے میں کچے کے علاقے جانے والے افراد اغوا ہونے سے بال بال بچ گئے

شادی کے جھانسے میں سندھ کے کچے کے علاقے جانے والے افراد اغوا ہونے سے بال بال بچ گئے۔ایس ایس پی کشمور کے مطابق کشمور پولیس نے خواتین سمیت 6 افراد کو اس وقت اغوا ہونے سے بچایا جب وہ شادی کرنے کے جھانسے ... مزید

کندھ کوٹ، کچے میں پولیس اور رینجرز کا آپریشن، ڈاکوؤں کے متعدد ٹھکانے ..

پیر 8 اپریل 2024 21:26

کندھ کوٹ، کچے میں پولیس اور رینجرز کا آپریشن، ڈاکوؤں کے متعدد ٹھکانے نذر آتش

کندھ کوٹ کچے میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ آپریشن تیسرے روز بھی جاری رہا، کچے کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بڑی کاروائی سامنے آئی ہے۔ذرائع کے مطابق مشترکہ آپریشن کے دوران 5 مشتبہ افراد ... مزید

کندھ کوٹ: ایک ماہ قبل اغوا ہونیوالے تین مغوی بازیاب نہ ہوسکے

بدھ 3 اپریل 2024 22:49

کندھ کوٹ: ایک ماہ قبل اغوا ہونیوالے تین مغوی بازیاب نہ ہوسکے

کندھ کوٹ میں ایک ماہ قبل اغوا ہونے والے باپ بیٹے سمیت تین مغوی بازیاب نہ ہو سکے۔اغوا ہونے والوں میں علی بہار سھریانی، ذیشان سھریانی اور شمن سھریانی شامل ہیں، مغویوں کی بازیابی کیلئے ورثاء ، سھریانی ... مزید

کندھ کوٹ ، ڈاکوئوں کی پارکو کمپنی کی گاڑی پر فائرنگ، 2 ملازم زخمی،ڈاکو، ..

بدھ 3 اپریل 2024 13:01

کندھ کوٹ ، ڈاکوئوں کی پارکو کمپنی کی گاڑی پر فائرنگ، 2 ملازم زخمی،ڈاکو، پارکو ملازمین سے لوٹ مار کرکے با آسانی فرار ہوگئے

کندھ کوٹ میں ڈاکوئوں نے پارکو کمپنی کے ملازمین کی گاڑی پر فائرنگ کی جس سے دو سکیورٹی ملازم زخمی ہوگئے۔ ڈاکوئوں نے لوٹ مار بھی کی۔پارکو کمپنی کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ انڈس ہائی وے دڑی کے مقام پر ... مزید

کندھ کوٹ میں سوئی سدرن کے 2 چوکیدار اغوا

جمعہ 29 مارچ 2024 23:13

کندھ کوٹ میں سوئی سدرن کے 2 چوکیدار اغوا

کندھ کوٹ میں کچے کے ڈاکووں نے سوئی سدرن کے 2 چوکیداروں کو اغوا کر لیا۔تنگوانی ٹھل لنک روڈ سے چوکیداروں کے بعد ڈاکوئوں کے پاس مغویوں کی تعداد 14 ہوگئی۔سوئی سدرن کے چوکیداروں کے اغوا کے خلاف گجرانی قبیلے ... مزید

کشمور ، چھاپے کے دوران پولیس پر حملہ، ایس ایچ او سمیت 6اہلکار زخمی

جمعہ 29 مارچ 2024 21:30

کشمور ، چھاپے کے دوران پولیس پر حملہ، ایس ایچ او سمیت 6اہلکار زخمی

کشمور میں ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایس ایچ او سمیت چھ اہلکار زخمی ہوگئے۔پولیس پر حملے کا واقعہ میانی ایٹ بڈانی تھانے کی حدود میں پیش آیا۔ملزمان کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے پولیس ... مزید

کندھ کوٹ ضلع کشمور ڈاکوئوں کی جنت بن گیا

اتوار 24 مارچ 2024 21:10

کندھ کوٹ ضلع کشمور ڈاکوئوں کی جنت بن گیا

کشمور سندھ ، پنجاب اور بلوچستان کے سنگم پر واقع سندھ کا وہ ضلع ہے جہاں ڈاکوئوں کی اپنی ایک ریاست قائم ہے۔اس ضلع کے کچے کے علاقے میں میں گبلو ، درانی مہر ، کچو کیٹی ، میانی ، حاجی خان شر ، گڑھی تیغو ، ... مزید

کندھ کوٹ میں بدامنی کی آگ بجھ نہ سکی ، ایک اور مزدور اغوا

ہفتہ 23 مارچ 2024 16:54

کندھ کوٹ میں بدامنی کی آگ بجھ نہ سکی ، ایک اور مزدور اغوا

کندھ کوٹ میں بدامنی کی آگ بجھ نہ سکی، ڈاکوں نے سبزی منڈی سے رکشہ چلانے والے مزدور کو اغوا کر لیا۔کندھ کوٹ میں ڈاکو بے لگام اور پولیس خاموش ہے ، ڈاکوئوں نے سبزی منڈی سے رکشہ چلانے والے مزدور کو اغوا ... مزید

استاد سمیت 7 افراد کے قتل کیخلاف کندھ کوٹ میں مظاہرین کا دھرنا

جمعرات 21 مارچ 2024 17:10

استاد سمیت 7 افراد کے قتل کیخلاف کندھ کوٹ میں مظاہرین کا دھرنا

کندھ کوٹ میں استاد سمیت7 افراد کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے احتجاجی دھرنا دیا گیا۔ذرائع کے مطابق بخشاپورانڈس ہائی وے پر بنگوار، ڈومکی، جکھرانی برادری کی جانب سے دھرنا دیا گیا۔احتجاجی میں دھرنے میں ... مزید

کندھ کوٹ میں ٹیچر کے قتل کا مقدمہ درج

بدھ 20 مارچ 2024 23:23

کندھ کوٹ میں ٹیچر کے قتل کا مقدمہ درج

کندھ کوٹ میں پرائمری اسکول ٹیچر کے قتل کا مقدمہ کرم پور تھانے میں درج کرلیا گیا۔ مقتول اللّٰہ رکھیو کے بھائی مولا بخش کے مدعیت میں درج کیا گیا ہے، دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج کیے گئے مقدمے میں 5 نامزد ... مزید

کندھ کوٹ ، کچے کے علاقے میں ڈاکوں کی فائرنگ، اسکول ٹیچرجاں بحق

بدھ 20 مارچ 2024 13:26

کندھ کوٹ ، کچے کے علاقے میں ڈاکوں کی فائرنگ، اسکول ٹیچرجاں بحق

سندھ کے کچے کے علاقے میں کندھ کوٹ کے قریب ڈاکوں نے اسکول ٹیچر کو شہید کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اللہ رکھیو نندوانی کچے کے ڈاکوئوں کے خطرے کے باوجود بچوں کو پڑھانیکے لیے اسکول پہنچتے تھے۔اللہ رکھیو ... مزید

کندھ کوٹ، پولیس اور رینجرز نے 4 مغویوں کو بازیاب کرالیا

منگل 5 مارچ 2024 22:42

کندھ کوٹ، پولیس اور رینجرز نے 4 مغویوں کو بازیاب کرالیا

سندھ کے ضلع کندھ کوٹ میں کچے کے علاقے میں پولیس اور رینجرز نے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے 4 مغویوں کو بازیاب کرالیا۔پولیس کے مطابق ڈاکو بگٹی قبیلے کے مغویوں کو ایک سے دوسری جگہ منتقل کر رہے تھے۔پولیس ... مزید

کندھ کوٹ، پولیس اور رینجرز نے 4 مغویوں کو بازیاب کرالیا

منگل 5 مارچ 2024 16:56

کندھ کوٹ، پولیس اور رینجرز نے 4 مغویوں کو بازیاب کرالیا

سندھ کے ضلع کندھ کوٹ میں کچے کے علاقے میں پولیس اور رینجرز نے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے 4 مغویوں کو بازیاب کرالیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ کے ضلع کندھ کوٹ میں کچے کے علاقے میں پولیس اور رینجرز نے مغویوں ... مزید

کندھ کوٹ، باپ 2 بیٹوں سمیت اغوا، اہلخانہ نے انڈس ہائی وے پر دھرنا دے ..

پیر 4 مارچ 2024 18:18

کندھ کوٹ، باپ 2 بیٹوں سمیت اغوا، اہلخانہ نے انڈس ہائی وے پر دھرنا دے دیا

کندھ کوٹ کے گاں رمضان سبزوئی میں اغوا کی ایک اور واردات سامنے آگئی ہو ٹل پر کام کرنے والے باپ اور دوبیٹوں کو کچے کے ڈاکو اغوا کرکے با آسانی فرار ہوگئے۔مغویوں کی رہائی کے لئے ورثا نے فلور مل انڈس ہائی ... مزید

این اے 191 کشمور کی نشست پر 15975 ووٹ مسترد ہونے کا انکشاف

منگل 20 فروری 2024 21:22

این اے 191 کشمور کی نشست پر 15975 ووٹ مسترد ہونے کا انکشاف

این اے 191 کشمور کی نشست پر 15975 ووٹ مسترد ہونے کا انکشاف ہوا ہے، اس سیٹ پر پیپلز پارٹی کے امیدوار کو 3310 ووٹوں سے کامیابی ملی تھی۔تفصیلات کے مطابق این اے 191 کے 2 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج نہ آنے کے باوجود ... مزید

کندھ کوٹ: عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف جے یو آئی کے کارکنان ..

منگل 13 فروری 2024 17:00

کندھ کوٹ: عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف جے یو آئی کے کارکنان کا احتجاج

سندھ کے ضلع کشمور کی تحصیل کندھ کوٹ میں عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف جمعیت علمائے اسلام کے کارکنان نے احتجاج کیا۔جے یو آئی کارکنان کا پریس کلب کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے نتائج تبدیل کرنے ... مزید

کندھ کوٹ، پیپلز پارٹی کی انتخابی مہم کے دوران فائرنگ کرنے والے 5ا فراد ..

پیر 5 فروری 2024 15:58

کندھ کوٹ، پیپلز پارٹی کی انتخابی مہم کے دوران فائرنگ کرنے والے 5ا فراد گرفتار

سندھ کے شہر کندھ کوٹ میں پولیس اور رینجرز نے گشکوری واہ کے قریب مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کی انتخابی مہم کے دوران فائرنگ کرنے والے 5 افراد کو گرفتار کرلیا ۔پولیس نے بتایا کہ گرفتار ملزمان ... مزید

سکھر، جامشورو میں پیپلزپارٹی کے امیدواروں کی انتخابی مہم کے دوران ..

جمعرات 1 فروری 2024 17:53

سکھر، جامشورو میں پیپلزپارٹی کے امیدواروں کی انتخابی مہم کے دوران ہوائی فائرنگ، خوف وہراس پھیل گیا

سکھر اور کشمور میں پیپلزپارٹی کے امیدواروں کی انتخابی مہم کے دوران الیکشن کمیشن کے احکامات کی کھلی خلاف ورزی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کی گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سکھر میں پیپلزپارٹی امیدوار کی انتخابی ... مزید

بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے ملک کی معیشت کو تباہ کر دیا،مولانا ..

ہفتہ 27 جنوری 2024 22:36

بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے ملک کی معیشت کو تباہ کر دیا،مولانا فضل الرحمن

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے ملک کی معیشت کو تباہ کر دیا، پاک-افغان تعلقات کو سازشوں سے کمزور کیا جارہا ہے،عوام کو اپنے ووٹ کا ... مزید

عوام کو اپنے ووٹ کا درست استعمال کرنا ہوگا، مولانا فضل الرحمن

ہفتہ 27 جنوری 2024 19:47

عوام کو اپنے ووٹ کا درست استعمال کرنا ہوگا، مولانا فضل الرحمن

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ عوام کو اپنے ووٹ کا درست استعمال کرنا ہوگا، ہمیں مظلوم طبقے کا تحفظ کرنا ہے،ملک میں باہر سے فتنہ گر لاکر ہم پر مسلط کیے گئے، بانی پی ٹی ... مزید

Load More