Business News of Khairpur in Urdu

Khairpur City's Business Urdu News خیرپور شہر کی تجارتی خبریں - Read local and national Business news of Khairpur on UrduPoint local section. Full coverage on Khairpur city Business news. Including photos & videos.

خیرپور شہر کی تازہ ترین تجارتی خبریں

خیرپور چیمبر آف کامرس میں پاکستان،انڈونیشیا دوطرفہ تجارت پر ورکشاپ ..

پیر 18 اپریل 2022 14:00

خیرپور چیمبر آف کامرس میں پاکستان،انڈونیشیا دوطرفہ تجارت پر ورکشاپ کا انعقاد

خیرپور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اورٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی پاکستان سکھر آفس نے سکھر اور خیرپور کی علاقائی مصنوعات کی صلاحیت کے پیش نظر پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان باہمی تجارت پر ایک سیشن/ورکشاپ ... مزید

ضلع خیرپور میں امن امان قا ئم کرنا بڑا چیلنج تھا اللہ پاک کے کرم سے نفری ..

جمعرات 15 جولائی 2021 23:33

ضلع خیرپور میں امن امان قا ئم کرنا بڑا چیلنج تھا اللہ پاک کے کرم سے نفری کم ہونے کے باوجود دن رات کی محنت سے امن امان قائم کردیا ، ظفر اقبال ملک

انجمن تاجران اناج کھجور منڈی اور چیمبر آف کامرس کی جا نب سے ایس ایس پی خیرپورظفر اقبال ملک کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا. تقریب کو خطاب کرتے ہوے ایس ایس پی ظفراقبال ملک نے کہا ہے کہ ضلع خیرپور ... مزید

خیرپو ر:مختلف اقسام کی 25سے زائد کھجور کی اقسام مارکیٹ میں آگئیں ،قیمتیں ..

پیر 6 اگست 2018 16:41

خیرپو ر:مختلف اقسام کی 25سے زائد کھجور کی اقسام مارکیٹ میں آگئیں ،قیمتیں گرگئیں

خیرپور ضلع میں کجھور اسیل،ٹوٹا،بصرہ،اوطاقن،نقل،ڈیڈٰ،،مٹھڑی اورکڑھ سمیت پچیس سے زائد اقسام کی کھجور تیار ہوکر مارکیٹ میں پہنچ گئی۔مارکیٹ میں کھجور کادام گرگیا۔3000روپے والی بوری 300روپے میں فروخت ... مزید

عوام نے اپنے ووٹ کے ذریعے سیاسی مخالفین کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک ..

پیر 30 جولائی 2018 15:40

عوام نے اپنے ووٹ کے ذریعے سیاسی مخالفین کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی ہے،ڈاکٹرسیدہ نفیسہ جیلانی

پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کی سیکرٹری اطلاعات و نو منتخب رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر سیدہ نفیسہ شاہ جیلانی نے کہاہے کہ انہیں عوام نے ان کی توقع سے زیادہ محبت کا اظہار اپنے ووٹ کے ذریعے کرکے سیاسی مخالفین ... مزید

پولیو کے مرض سے بچوں کو بچانے کے لیے خاص میکنزم کے تحت موثر حکمت عملی ..

ہفتہ 24 فروری 2018 16:40

پولیو کے مرض سے بچوں کو بچانے کے لیے خاص میکنزم کے تحت موثر حکمت عملی پر عمل درآمد کیا جائے گا،ڈپٹی کمشنر خیرپور

ضلعی انسداد پولیو کمیٹی کے چیئرمین ڈپٹی کمشنر خیرپور جاوید علی جاگیرانی نے کہا ہے کہ پولیو کے مرض سے بچوں کو بچانے کے لیے خاص میکنزم کے تحت موثر حکمت عملی پر عمل درآمد کیا جائے گا ۔مہم کے دوران پولیو ... مزید

سندھ بھر میں پولٹری صنعت مالی بحران کا شکار،مرغی 140میں فروخت ہونے لگی

ہفتہ 24 فروری 2018 16:40

سندھ بھر میں پولٹری صنعت مالی بحران کا شکار،مرغی 140میں فروخت ہونے لگی

سندھ بھر میں پولٹری صنعت مالی بحران کا شکار،بوائلر مرغیوں کے دام میں کمی ،فارمر و ڈیلر سخت پریشان،250 روپے فی کلو والی مرغی 140میں فروخت ہونے لگی۔مرغیوں کے دام میں کمی کے سبب فارمرز کوایک ہزار چوزے ... مزید

خیرپور ،مختلف واقعات و حادثات میں 2 افراد جاں بحق 4 زخمی

ہفتہ 24 فروری 2018 16:40

خیرپور ،مختلف واقعات و حادثات میں 2 افراد جاں بحق 4 زخمی

خیرپور مختلف واقعات و حادثات میں 2 افراد جاں بحق 4 زخمی ۔تفصیلات کے مطابق کوٹ لالو تھانہ کی حدود گائوںجھنڈو بوٹو میں بجلی کی موٹر کی مرمت کرنے کے دوران موٹر سے کرنٹ لگنے کی وجہ سے دانش آرائیں جان ... مزید

خیرپور ریلوے اسٹیشن پر مسافر اسٹاپ کی بحالی نہ ہونے کے سبب اسٹیشن ویرانی ..

جمعرات 11 جنوری 2018 18:47

خیرپور ریلوے اسٹیشن پر مسافر اسٹاپ کی بحالی نہ ہونے کے سبب اسٹیشن ویرانی کا منظر پیش کررہا ہے،چیمبر آف کامرس خیرپور

چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے رہنماء میاں محمد بشیر آرائیں،ممتاز علی آرائیں،الشہباز انجمن تاجران یونین لقمان ریلوے پھاٹک کے سرپرست ڈاکٹر پیارو خان پھلپوٹو،آغا شیر عالم،شمع شیخ اسحاق سومرو،قادر ... مزید

پاکستان کی کھجور اور چھواروں کی بیرون ملک بڑی ڈیمانڈ ہے ، حاجی بشیر ..

پیر 24 جولائی 2017 18:48

پاکستان کی کھجور اور چھواروں کی بیرون ملک بڑی ڈیمانڈ ہے ، حاجی بشیر احمد آرائیں

خیرپورچیمبرآف کامرس اوررانجمن تاجران اناج کھجورمنڈی کے صدرحاجی بشیراحمدآرائیںنے کہاہے کہ پاکستان میں خصوصاخیرپورضلع میں پیداہونے والی کھجوراورچھوارے کی ہندوستان ،بنگلہ دیش ،سری لنگا۔اورپوری ... مزید

آر ایچ سی میں ادویہ کی کمی کو پورا کیا جائے ،ہسپتال کوارٹروں کو غیر ..

بدھ 4 جنوری 2017 16:16

آر ایچ سی میں ادویہ کی کمی کو پورا کیا جائے ،ہسپتال کوارٹروں کو غیر متعلقہ افراد سے خالی کراکر ڈیوٹی کرنیوالے ڈاکٹرز کو الاٹ کئے جائیں، کمشنر سکھر کی ڈی ایچ او خیرپور کو ہدایت

سکھر ڈویژن محمد عباس بلوچ نے تعلقہ فیض گنج میں عوامی شکایات اور سرکاری افسران کی جانب سے بنیادی مسائل کو حل کرنے میں کوتاہی کا سخت نوٹس لیتے ہوئے فیض گنج پہنچ کر کھلی کچہیری منعقد کی شہریوں کی جانب ... مزید

خیرپور٬ ہزاروں ایکڑ پر زیرکاشت کپاس کی فصل تباہ

پیر 24 اکتوبر 2016 14:18

خیرپور٬ ہزاروں ایکڑ پر زیرکاشت کپاس کی فصل تباہ

خیرپو رکی تحصیل نارا میں کپاس کی فصل کو خطرناک بیماری لگ گئی جس سے ہزاروں ایکڑ پر کاشت کی گئی کپاس کی فصل تباہ ہو گئی ۔آبادگار و ں کا کہنا ہے کہ جعلی زرعی ادویات اور غیر معیاری بیج کے استعمال سے نقصان ... مزید

لیڈی ولنگٹن ہسپتال خیرپورسٹی کو فعال کردیا گیا ہے، اعلامیہ

بدھ 5 اکتوبر 2016 16:47

لیڈی ولنگٹن ہسپتال خیرپورسٹی کو فعال کردیا گیا ہے، اعلامیہ

خیرپور میڈیکل کالج کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق لیڈی ولنگٹن ہسپتال خیرپورسٹی کو فعال کردیا گیا ہے جو 24 گھنٹے ایمرجنسی میں کام کرتا رہے گا لیڈی ولنگٹن ہسپتال میں ترقیاتی کام کے باعث ہسپتال کو کچھ ... مزید

خیرپور، بن قاسم اور کورنگی کریک کی بربادی کا ذمہ دار وفاق ہے، ناہید ..

جمعرات 16 جون 2016 12:49

خیرپور، بن قاسم اور کورنگی کریک کی بربادی کا ذمہ دار وفاق ہے، ناہید میمن

سندھ انویسٹمنٹ بورڈ نے خیرپور، بن قاسم اور کورنگی کریک کے اکنامک زون کی زبوں حالی کا ذمہ دار وفاق کو قرار دے دیا۔سندھ انویسٹمنٹ بورڈ کی چیئرپرسن ناہید میمن نے کراچی ہیڈ آفس میں پریس کانفرنس کرتے ... مزید

میڈیکل سپرنٹنڈنٹ خیرپور میڈیکل کالج اسپتال خیرپور کی وضاحت

جمعرات 28 اپریل 2016 16:43

میڈیکل سپرنٹنڈنٹ خیرپور میڈیکل کالج اسپتال خیرپور کی وضاحت

میڈیکل سپرنٹنڈنٹ خیرپور میڈیکل کالج اسپتال خیرپور نے اپنے وضاحتی اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقامی اخبار میں شایع ہونے والی خبر جس میں بجلی کے طویل بریک ڈاؤن کے سبب سول اسپتال خیرپور میں آپریشن ... مزید

سیپکو خیرپور کے دو فیڈروں میں بجلی کی چوری ختم کر کے بجلی کی لوڈشیڈنگ ..

منگل 19 اپریل 2016 17:00

سیپکو خیرپور کے دو فیڈروں میں بجلی کی چوری ختم کر کے بجلی کی لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ کردیا گیا

وفاقی سیکرٹری پانی و بجلی محمد یونس ڈھاگا کی خصوصی ہدایت پر سیپکو خیرپور کے دو فیڈروں میں بجلی کی چوری ختم کر کے بجلی کی لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ کردیا گیا جبکہ مزید دو فیڈروں سے بھی بجلی چوری ختم کر کے ... مزید

خیرپور،غیر معیاری کھانے کے آئل اور شہر بھر میں سرکاری نرخ پر پیٹرول ..

بدھ 2 مارچ 2016 16:34

خیرپور،غیر معیاری کھانے کے آئل اور شہر بھر میں سرکاری نرخ پر پیٹرول فروخت کرنے کے خلاف مہم تیز

اشیاء خورد نوش کے اضافی نرخ اور غیر معیاری کھانے کے آئل اور شہر بھر میں سرکاری نرخ پر پیٹرول فروخت کرنے کے خلاف مہم تیز ،اسپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ ، اے ڈی سی ٹو ریاض حسین وسان، اسسٹنٹ کمشنرسید محمد عباس ... مزید

خیر پور ، لنڈا سج گیا، گا ر منٹس کا کا رو با ر کر نے والے پر یشان

منگل 15 دسمبر 2015 15:44

خیر پور ، لنڈا سج گیا، گا ر منٹس کا کا رو با ر کر نے والے پر یشان

خیر پو ر میں لنڈا سج گیا گا ر منٹس کا کا رو با ر کر نے والے پر یشان شہر یوں کا رخ لنڈا کی طرف انتظا میہ سے مل کر لنڈا کو بند کرا یا جائے گا ،تا جر برا د ری تفصیلا ت کت مطا بق خیر پو ر شہر میں کے پی کے سے آ ... مزید

خیرپور ضلع میں گنے کے آبادگاروں اور کاشت کاروں کو ان کی محنت کے عوض ..

پیر 31 اگست 2015 19:51

خیرپور ضلع میں گنے کے آبادگاروں اور کاشت کاروں کو ان کی محنت کے عوض معاوضہ دلانے کے لیے موثر اقدامات کیے ہیں ،ڈپٹی کمشنر خیرپور

ڈپٹی کمشنر خیرپور منور علی مٹھانی نے کہا ہے کہ خیرپور ضلع میں گنے کے آبادگاروں اور کاشت کاروں کو ان کی محنت کے عوض معاوضہ دلانے کے لیے موثر اقدامات کیے جائیں گے گنے کے آبادگاروں کے تحفظات کو دور کرنے ... مزید

خیرپور :بچت بازار میں موجود کھانے پینے کی و دیگر اشیاء کی بازار کے داموں ..

ہفتہ 27 جون 2015 16:17

خیرپور :بچت بازار میں موجود کھانے پینے کی و دیگر اشیاء کی بازار کے داموں میں فروخت

خیرپور شہر میں رمضان بچت بازار قائم ۔ بچت بازار میں موجود کھانے پینے کی و دیگر اشیاء کی قیمتوں میں کوئی کمی نہیں بازار کے داموں پر بیچی جارہی ہیں۔ رمضان بچت بازار دکاندارو ں کیلئے فائدے مند ثابت شہریوں ... مزید

شاہ عبدالطیف یونیورسٹی کے اڑتالیس کچے ملازمین کو پکا کرنے کے احکامات ..

جمعرات 30 اپریل 2015 13:15

شاہ عبدالطیف یونیورسٹی کے اڑتالیس کچے ملازمین کو پکا کرنے کے احکامات جاری

وائس چانسلر شاہ عبدالطیف یونیورسٹی ڈاکٹر پروین شاہ نے یونیورسٹی کے اڑتالیس کچے ملازمین کو پکا کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ ریگولر ملازمین میں لیبارٹری اسسٹنٹ، کلرکس، چوکیدار اور مالی شامل ... مزید

Load More