Local News of Khanpur in Urdu

Khanpur City's Local Urdu News خان پور شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Khanpur on UrduPoint local section. Full coverage on Khanpur city Local news. Including photos & videos.

خان پور شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

عوام کے معیار زندگی کو بلند کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے ،عدنان علی ..

ہفتہ 11 دسمبر 2021 17:15

عوام کے معیار زندگی کو بلند کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے ،عدنان علی خان

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما عدنان علی خان نے کہا ہے کہ عمران خان ملک و قوم کا نجات دہندہ ہیں عوام کے معیار زندگی کو بلند کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے کرپٹ عناصر نے ملک و قوم کو ناقابل تلافی ... مزید

عدم برداشت کی وجہ سے معاشرتی بگاڑ پیدا ہو رہا ہے ،محمد امجد کمبوہ

ہفتہ 11 دسمبر 2021 17:15

عدم برداشت کی وجہ سے معاشرتی بگاڑ پیدا ہو رہا ہے ،محمد امجد کمبوہ

عدم برداشت کی وجہ سے معاشرتی بگاڑ پیدا ہو رہا ہے رواداری اور مساوات ہی معاشرے میں توازن پیدا کر سکتے ہیں بگڑتے ہوئے معاشی حالات کی روک تھام کیلئے جزا سزا کے عمل کو مستحکم کرنا ہو گا ایماندار صحافی ... مزید

خان پور ،ریلوے اسٹیشن کے قریب مال گاڑی کے ڈبے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، ..

ہفتہ 11 دسمبر 2021 17:15

خان پور ،ریلوے اسٹیشن کے قریب مال گاڑی کے ڈبے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو ٹیموں نے قابو پا لیا

خان پور میں ریلوے اسٹیشن کے قریب مال گاڑی کے ایک ڈبے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا۔یہ واقعہ گزشتہ روز صبح ریلوے اسٹیشن خان پور کے قریب پیش آیا جہاں کراچی ... مزید

خانپور،دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

پیر 13 ستمبر 2021 15:30

خانپور،دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

خان پورکے نواحی علاقہ ظاہر پیر میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، ڈکیت 8 لاکھ روپے سے سے زائد نقدی چھین کر فرار ہوگئے، ڈکیت واردات کے بعد باآسانی فرار ہونے میں کامیاب، واقعہ ... مزید

ملک کی داخلہ وخارجہ پالیسیاں ملکی مفاد استحکام وسالمیت کو مدنظر رکھ ..

منگل 31 اگست 2021 15:52

ملک کی داخلہ وخارجہ پالیسیاں ملکی مفاد استحکام وسالمیت کو مدنظر رکھ کر بنائی جائیں،عثمان فاروق ایڈووکیٹ

ملک کی داخلہ وخارجہ پالیسیاں ملکی مفاد استحکام وسالمیت کو مدنظر رکھ کر بنائی جائیں، جماعت اسلامی کو اب اتحاد ی سیاست کو خیر باد کہنا ہوگا،جماعت اسلامی اب اپنے جھنڈے اور انتخابی نشان ترازو انتخاب ... مزید

ْخانپور‘ سردار سفیر پیسر کے متعددگائوں کی سڑکوں کو بند کر کے الزام ..

بدھ 3 جون 2020 12:49

ْخانپور‘ سردار سفیر پیسر کے متعددگائوں کی سڑکوں کو بند کر کے الزام سادات قبیلے پر ڈال دیا

سردار سفیر نے بانڈی اسٹاپ سے آگے پیسر کے متعدد گائوں کی سڑک بند کرکے الزام سادات قبیلے پر ڈالنے کیلئے پولیس کو متحرک کرنے کی کوشش،ایک سو سے زائد افراد نے اسلحے سے لیس ہوکر احتجاج بھی کیا اور ضلعی ... مزید

خانپور ،انڈس ہائی وے پر رکشے اور ٹرالر میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں ..

منگل 12 نومبر 2019 15:05

خانپور ،انڈس ہائی وے پر رکشے اور ٹرالر میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں ماں اور دو بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق ، دو زخمی

انڈس ہائی وے پر رکشے اور ٹرالر میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں ماں اور دو بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق خانپور میں انڈس ہائی وے پر رکشا اور ٹرالر میں خوفناک تصادم ... مزید

رحیم یار خان ،مدرسے کے طالب علم کی زبان کاٹ دی گئی

جمعہ 23 اگست 2019 14:49

رحیم یار خان ،مدرسے کے طالب علم کی زبان کاٹ دی گئی

ضلع رحیم یار خان کے علاقے خان پور میں نامعلوم افراد نے مقامی مدرسہ کے 16 سالہ طالب علم کی زبان کاٹ دی۔پولیس ذرائع کے مطابق یہ واقعہ مدرسہ صدیقیہ تعلیم القرآن پاکستان کالونی میں پیش آیا جہاں متاثرہ ... مزید

خانپور، مسافر بسوں میں تصادم، 30 افراد زخمی، 10 کی حالت تشویشناک

پیر 27 اگست 2018 11:25

خانپور، مسافر بسوں میں تصادم، 30 افراد زخمی، 10 کی حالت تشویشناک

خانپورکے قریب دو مسافر بسیں آپس میں ٹکرانے کے نتیجہ میں 30 سے زائد افراد زخمی جبکہ 10 کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ نجی ٹیلی ویژن کے مطابق کراچی سے پنجاب اور سوات سے کراچی جانے والی مسافر بسیں ... مزید

خان پور کے قریب مسافر بس کھائی میں گرنے کے باعث ایک شخص جاں بحق ،ْ 25زخمی

بدھ 16 اگست 2017 13:39

خان پور کے قریب مسافر بس کھائی میں گرنے کے باعث ایک شخص جاں بحق ،ْ 25زخمی

خان پور کے قریب مسافر بس کھائی میں گرنے کے باعث ایک شخص جاں بحق اور 25 زخمی ہوگئے‘ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔بدھ کو خان پور کے قریب مسافر میں کھائی میں گر گئی ،ْحادثے میں ایک شخص جاں بحق اور ... مزید

خانپور مہر،جرگے کا پریمی جوڑے کو کاروکاری قرار دے کر قتل کرنے کا حکم

پیر 24 جولائی 2017 13:58

خانپور مہر،جرگے کا پریمی جوڑے کو کاروکاری قرار دے کر قتل کرنے کا حکم

خانپورمہرمیں بااثر وڈیروں نے جرگے کے ذریعے پریمی جوڑے کو کارو کاری قرار دے کر قتل کرنے کا حکم دیدیا ہے۔تفصیلات کے مطابق خانپورمہرمیں بااثر وڈیروں خیر محمد کلادی اور صاحب شیخ نے پریمی جوڑے فاطمہ ... مزید

منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، دو افراد گرفتار کر لئے گئے

منگل 9 مئی 2017 14:43

منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، دو افراد گرفتار کر لئے گئے

نواں کوٹ پیٹرولیم پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی میں دو افراد گرفتاراور دو افراد فرار ہو گئے،ام کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق نواں کوٹ پیٹرولیم کے انچارج ایس آئی جام ... مزید

درزی کی دکان پر چوری، چورکپڑا اور نقدی لے گئے

منگل 22 نومبر 2016 15:24

درزی کی دکان پر چوری، چورکپڑا اور نقدی لے گئے

درزی کی دکان پر چوری کا واقعہ،نامعلوم افراد لاکھوں روپے کا کپڑا اور نقدی لے کر فرار۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی خان پور کی حدود ماڈل ٹائون بی میں ابراہیم ٹیلرنگ شاپ پر رات گئے نامعلوم چوروں نے دکان ... مزید

بدنام زمانہ منشیات فروش صفدر اور نذر رنگے ہاتھوں گرفتار، افیون اور ..

پیر 14 نومبر 2016 15:06

بدنام زمانہ منشیات فروش صفدر اور نذر رنگے ہاتھوں گرفتار، افیون اور چرس برآمد

تھانہ سٹی پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مخبر کی اطلاع پر پاکستان چوک پر چھاپہ مارا جہاں پر بدنام زمانہ منشیات فروشوں صفدر اور نذر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 40 کلوگرام ... مزید

خریداری کی غرض سے آئے 3 افراد دکاندار سے 70 ہزار روپے نقدی لوٹ کر فرار

ہفتہ 15 اکتوبر 2016 14:41

خریداری کی غرض سے آئے 3 افراد دکاندار سے 70 ہزار روپے نقدی لوٹ کر فرار

خریداری کے لئے آنے والے 3 افراد دکاندار سی 70 ہزار روپے نقدی اور سامان لوٹ کر فرار ہو گئے ۔ریاض ٹائون کے رہائشی جام محبوب نے سٹی پولیس کو درخواست دی کہ موٹر سائیکل پر سوار 3 افرادخریداری کی غرض سے اس ... مزید

خانپور٬ چیئرمین و وائس چیئرمین کے انتخاب کیلئے ذاتی مفادات سے ہٹ کر ..

بدھ 12 اکتوبر 2016 19:27

خانپور٬ چیئرمین و وائس چیئرمین کے انتخاب کیلئے ذاتی مفادات سے ہٹ کر عوامی مسائل حل کرنے والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی٬ شیخ فیاض الدین

رکن قومی اسمبلی شیخ فیاض الدین نے کہا ہے کہ کونسلرز کی مشاورت سے چیئرمین اور وائس چیئرمین منتخب کریں گے اور اپنے ذاتی مفادات سے ہٹ کر عوامی مسائل حل کرنے والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی ۔ان خیالات ... مزید

خانپور٬ملکی معیشت کو مستحکم کرنے میں تاجر برادری نے ہمیشہ اہم کردار ..

بدھ 12 اکتوبر 2016 19:27

خانپور٬ملکی معیشت کو مستحکم کرنے میں تاجر برادری نے ہمیشہ اہم کردار ادا کیا ہے ٬ چوہدری محمد اعجاز شفیع

آٹو یونین کی طرف سے انجمن تاجران خانپور کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رکن پنجاب اسمبلی چوہدری محمد اعجاز شفیع ٬جنرل سیکرٹری انجمن تاجران میاں شاہد ٬صدر آٹو یونین ... مزید

اسسٹنٹ کمشنر لیاقت پور کا پولیس فورس کے ہمراہ تحصیل بھر کے مختلف تعزیہ ..

بدھ 12 اکتوبر 2016 19:27

اسسٹنٹ کمشنر لیاقت پور کا پولیس فورس کے ہمراہ تحصیل بھر کے مختلف تعزیہ روٹس کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر لیاقت پور اختر حسین نے پولیس فورس کے ہمراہ تحصیل بھر کے مختلف تعزیہ روٹس کا دورہ کیا اور صفائی اور لائٹس کے انتظامات کا جائزہ لیا ۔انہوں نے میپکو ٬ ٹی ایم اے٬ریونیو اور پولیس افسران ... مزید

خانپور،یکم محرم الحرام تک تعزیہ روٹس اور آستانوں پر جاری کام مکمل کر ..

ہفتہ 1 اکتوبر 2016 14:11

خانپور،یکم محرم الحرام تک تعزیہ روٹس اور آستانوں پر جاری کام مکمل کر لیا جائے گا،خالد محمود ببر

تحصیل میونسپل آفیسر خانپور خالد محمود ببر نے کہا کہ محرم الحرام کی آمد کے سلسلے میں تعزیہ روٹس کی بحالی کا کام تیزی سے جاری ہے ،یکم محرم الحرام تک تعزیہ روٹس اور آستانوں پر جاری کام مکمل کر لیا جائے ... مزید

خانپور میں2 گروپوں میں تصادم ، 3 افراد جاں بحق ،4 زخمی،5 ملزمان گرفتار

ہفتہ 10 ستمبر 2016 14:30

خانپور میں2 گروپوں میں تصادم ، 3 افراد جاں بحق ،4 زخمی،5 ملزمان گرفتار

سورج گلی خانپور میں پتھر کرشنگ پلانٹ کی ملکیت پر2 گروپوں میں تصادم سے 3 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہو گئے،پولیس نے 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔خان پور پولیس کے مطابق سورج گلی میں پتھر کرشنگ پلانٹ کی ملکیت ... مزید

Load More