Local News of Kharian in Urdu

Kharian City's Local Urdu News کھاریاں شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Kharian on UrduPoint local section. Full coverage on Kharian city Local news. Including photos & videos.

کھاریاں شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

پاک فوج کی قربانیاں ملک و ملت کیلئے لازوال ہیں‘ریٹائرڈ صوبیدار مہدی ..

جمعرات 12 مئی 2022 13:09

پاک فوج کی قربانیاں ملک و ملت کیلئے لازوال ہیں‘ریٹائرڈ صوبیدار مہدی خان

پاک فوج کی قربانیاں ملک و ملت کیلئے لازوال ہیں۔ہمیں اپنے شہداء اور غازیوں پر ناز ہے۔ ان خیالات کا اظہار ریٹائرڈ صوبیدار مہدی خاں نے کیا۔انہوں نے کہا کہ جب جب مادر وطن پر کڑا وقت آیا پاک فوج کے بہادر ... مزید

پولیس تھانہ منگوال نے ڈکیتی، رابری اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتیں ..

جمعرات 7 اپریل 2022 12:50

پولیس تھانہ منگوال نے ڈکیتی، رابری اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتیں کرنے والا3رکنی بین الاضلاعی ڈکیت گینگ گرفتار کرلیا

پولیس تھانہ منگوال نے ڈکیتی، رابری اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتیں کرنے والا3رکنی بین الاضلاعی ڈکیت گینگ گرفتار کرلیا ‘مال مسروقہ 3موٹرسائیکل،1لاکھ 40ہزار روپے نقدی اور وارداتوں میں استعمال ہونے ... مزید

کھاریاں ،پولیس تھانہ کنجاہ نے رابری ،موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ..

جمعہ 1 اپریل 2022 16:14

کھاریاں ،پولیس تھانہ کنجاہ نے رابری ،موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کرلیا

پولیس تھانہ کنجاہ نے رابری اور موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی ''شاہین ''ڈکیت گینگ گرفتار کرلیا۔ مسروقہ 60ہزار روپے نقدی،4موٹرسائیکل اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ1پسٹل 30بور ... مزید

کھاریاں‘پولیس تھانہ صدر کا منشیات فروشوں کے خلاف گرینڈ آپریشن‘ بدنام ..

جمعہ 1 اپریل 2022 12:32

کھاریاں‘پولیس تھانہ صدر کا منشیات فروشوں کے خلاف گرینڈ آپریشن‘ بدنام زمانہ منشیات سپلائر عرفان بٹ عرف سائیں موت کو رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا

پولیس تھانہ صدر کا منشیات فروشوں کے خلاف گرینڈ آپریشن بدنام زمانہ منشیات سپلائر عرفان بٹ عرف سائیں موت کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا 2کلو گرام چرس، 2لاکھ 36ہزار روپے وٹک اور پسٹل 30بور برآمد تفصیلات ... مزید

پولیس تھانہ دولت نگر نے ڈکیتی و رابری کی وارداتوں میں ملوث انتہائی ..

جمعرات 31 مارچ 2022 13:54

پولیس تھانہ دولت نگر نے ڈکیتی و رابری کی وارداتوں میں ملوث انتہائی خطرناک’’بوٹا‘‘ڈکیت گینگ کے 5ملزمان کو گرفتار کرلیا

پولیس تھانہ دولت نگر نے ڈکیتی و رابری کی وارداتوں میں ملوث انتہائی خطرناک’’بوٹا‘‘ڈکیت گینگ کے 5ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ مال مسروقہ 3لاکھ روپے نقدی،7موٹرسائیکل اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا ... مزید

پولیس تھانہ سٹی جلالپور جٹاں کی کارروائی ‘موٹر سائیکل چوری کی وارداتیں ..

منگل 29 مارچ 2022 12:52

پولیس تھانہ سٹی جلالپور جٹاں کی کارروائی ‘موٹر سائیکل چوری کی وارداتیں کرنے والا ملزم گرفتار‘پانچ عدد موٹر سائیکل برآمد

پولیس تھانہ سٹی جلالپور جٹاں کی کارروائی ‘موٹر سائیکل چوری کی وارداتیں کرنے والے ملزم کو گرفتار کرکے پانچ عدد موٹر سائیکل برآمد کرلیے۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او گجرات عمر سلامت کی ہدائیت پر پولیس ... مزید

کھاریاں ،پولیس نے اندھے قتل کی ایک اور واردات ٹریس کرلی، چار ملزمان ..

جمعہ 18 مارچ 2022 15:17

کھاریاں ،پولیس نے اندھے قتل کی ایک اور واردات ٹریس کرلی، چار ملزمان گرفتار

پولیس نے اندھے قتل کی ایک اور واردات ٹریس کرلی۔جھمٹ آباد کے رہائشی نوجوان کو قتل کرنے والے چاروں ملزمان گرفتارکرلئے گئے تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر جلالپور جٹاں کے علاقہ جھمٹ آباد کا رہائشی نوجوان ... مزید

کھاریاں ،ڈکیتی کی واردات کرکے فرار ہونے والے چار ڈاکوؤں میں سے دو ڈاکو ..

ہفتہ 12 مارچ 2022 14:55

کھاریاں ،ڈکیتی کی واردات کرکے فرار ہونے والے چار ڈاکوؤں میں سے دو ڈاکو اپنے منطقی انجام کو پہنچ گئے

ڈکیتی کی واردات کرکے فرار ہونے والے چار ڈاکوؤں میں سے دو ڈاکو اپنے منطقی انجام کو پہنچ گئے۔ہلاک ہونے والے ڈاکوؤں کے خلاف مختلف تھانوں میں ڈکیتی وراہزنی کے 17مقدمات درج ہیں تفصیلات کے مطابق تھانہ ... مزید

کھاریاں،پولیس کا پتنگ بازوں کیخلاف آپریشن، 14گرفتار ،پتنگیں، دھاتی ..

ہفتہ 12 مارچ 2022 14:55

کھاریاں،پولیس کا پتنگ بازوں کیخلاف آپریشن، 14گرفتار ،پتنگیں، دھاتی و کیمیکل ڈوریں برآمد ،مقدمات درج

پولیس نے پتنگ بازوں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے 14پتنگ فروش گرفتار کر کے ملزمان سے پتنگیں، دھاتی و کیمیکل ڈوریں برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے ۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او گجرات عمر سلامت کی ہدائیت پر پولیس ... مزید

کھاریاں‘پولیس تھانہ سٹی سرائے عالمگیر نے ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والا ..

جمعرات 10 مارچ 2022 14:16

کھاریاں‘پولیس تھانہ سٹی سرائے عالمگیر نے ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والا ملزم اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا

پولیس تھانہ سٹی سرائے عالمگیر نے ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والا ملزم اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا‘گرفتار ملزم سے 1لاکھ 15ہزار روپے جعلی کرنسی بھی برآمد ‘تفصیلات کے مطابق ڈی پی او گجرات عمر سلامت کی ہدائیت ... مزید

کھاریاں‘ پولیس تھانہ کنجاہ نے اسلحہ کی نمائش اور ناجائز اسلحہ برداروں ..

بدھ 9 مارچ 2022 15:04

کھاریاں‘ پولیس تھانہ کنجاہ نے اسلحہ کی نمائش اور ناجائز اسلحہ برداروں کے خلاف آپریشن ‘تین ملزمان گرفتار

پولیس تھانہ کنجاہ نے اسلحہ کی نمائش اور ناجائز اسلحہ برداروں کے خلاف آپریشن کرکے 2پسٹل،1کلاشنکوف،2رائفل 244بور برآمد کرکے 3ملزمان کو گرفتار کرلیا -تفصیلات کے مطابق ڈی پی او گجرات عمر سلامت کی ہدائیت ... مزید

کھاریاں‘ڈی ایچ او ایاز ناصر نے ٹانڈہ میں بغیر ڈاکٹر لگایا جانیوالا ..

بدھ 16 فروری 2022 13:10

کھاریاں‘ڈی ایچ او ایاز ناصر نے ٹانڈہ میں بغیر ڈاکٹر لگایا جانیوالا آئی کیمپ سیل کر دیا ا

ڈی ایچ او ایاز ناصر نے ٹانڈہ میں بغیر ڈاکٹر لگایا جانیوالا آئی کیمپ سیل کر دیا اوروہاں چیک اپ کیلئے آئے مریضوں کو گھر جانے کی ہدایت کر دی ہے۔ ڈی ایچ او ڈاکٹر ایاز ناصر نے بتایا کہ آرگنائزرز المصطفیٰ ... مزید

کھاریاں‘ریڈ فائونڈیشن سکول کی تعمیر کیلئے لایا گیا میٹریل نامعلوم ..

جمعرات 10 فروری 2022 13:43

کھاریاں‘ریڈ فائونڈیشن سکول کی تعمیر کیلئے لایا گیا میٹریل نامعلوم چور لے اڑے

کھاریاں کے نواحی علاقہ شاہ سرمست میں فلاحی ادارے READ فاونڈیشن کے تحت زیرتعمیر سکول کی بلڈنگ میں چوری اور ڈکیتی کی دلیرانہ واردات۔۔ تین نامعلوم مسلح افراد نے چوکیدار کو گن پوائنٹ پر یرغمال بنایا ... مزید

کھاریاں‘ ناجائز تعلقات کے شعبہ میں بھائی نے گولیاں مار کر سگی بہن کو ..

پیر 7 فروری 2022 12:21

کھاریاں‘ ناجائز تعلقات کے شعبہ میں بھائی نے گولیاں مار کر سگی بہن کو ہلاک کر دیا

ناجائز تعلقات کے شعبہ میں بھائی نے گولیاں مار کر سگی بہن کو ہلاک کر دیا،ذرائع کے مطابق ڈنگہ کے نواحی گاؤں فتہ بھنڈ میں ثانیہ بی بی زوجہ شہزاد خاں، ولد بوٹے خاں گجر سکنہ ملوانہ جو دس دن قبل اپنے والدین ... مزید

کھاریاں ،شراب سپلائر رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا،70لیٹر شراب برآمد، ..

منگل 1 فروری 2022 15:16

کھاریاں ،شراب سپلائر رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا،70لیٹر شراب برآمد، مقدمہ درج کرلیاگیا

پولیس تھانہ سٹی سرائے عالمگیر نے شراب سپلائر رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا،70لیٹر شراب برآمد کرلیا، مقدمہ درج کرلیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او گجرات عمر سلامت کی ہدایت پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں ... مزید

کھاریاں،پولیس نے کم عمر بچے سے زبردستی بدفعلی کرنیوالے 3ملزمان کو گرفتار ..

جمعرات 20 جنوری 2022 17:03

کھاریاں،پولیس نے کم عمر بچے سے زبردستی بدفعلی کرنیوالے 3ملزمان کو گرفتار کرلیا

پولیس تھانہ گلیانہ نے کم عمر بچے سے زبردستی بدفعلی کرنے والے 3ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق موضع نصیرہ کے رہائشی متاثرہ بچے کے والد نے پولیس تھانہ گلیانہ کو اطلاع دی کہ اس کے 13/14سالہ بچے ... مزید

کھاریاں،ضلع میں کرونا کے پھیلائو میں اضافہ کا رحجان،پازیٹو کیسز کی ..

بدھ 19 جنوری 2022 16:54

کھاریاں،ضلع میں کرونا کے پھیلائو میں اضافہ کا رحجان،پازیٹو کیسز کی تعداد28 ہوگئی

ضلع میں کرونا کے پھیلائو میں اضافہ کا رحجان،پازیٹو کیسز کی تعداد28 ہوگئی، اسسٹنٹ کمشنرز اور محکمہ صحت کے افسران وبا کے پھیلاو روکنے کے لئے فوری موثر قدامات شروع کریں، پبلک اور پرائیویٹ مقامات پر ... مزید

ضلع گجرات کے 106 کسانوں کو سبسڈی کی مد میں 45 لاکھ روپے ادا کر دئیے گئے

بدھ 19 جنوری 2022 16:54

ضلع گجرات کے 106 کسانوں کو سبسڈی کی مد میں 45 لاکھ روپے ادا کر دئیے گئے

بارانی علاقوں میں باغات، چارہ جات اور خوردنی تیل دار اجناس کے زیر کاشت رقبہ میں اضافہ کے پروگرام کے تحت ضلع گجرات کے 106 کسانوں کو سبسڈی کی مد میں 45 لاکھ روپے ادا کر دئیے گئے ، ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد ... مزید

کھاریاں،رواں ماہ 273 گرانفروشوں کیخلاف 9 لاکھ 4 ہزار200روپے جرمانہ عائد ..

منگل 18 جنوری 2022 16:37

کھاریاں،رواں ماہ 273 گرانفروشوں کیخلاف 9 لاکھ 4 ہزار200روپے جرمانہ عائد کیا گیا

گراں فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے خلاف دوران رواں ماہ 273 گراں فروشوں کے خلاف 9 لاکھ 4 ہزار200روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے جبکہ 1 گراں فروش کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے حوالہ پولیس کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے بتایا ... مزید

سیشن کورٹ کھاریاں میں تعینات اے ایس آئی سجاد احمد دوران ڈیوٹی حرکت ..

منگل 18 جنوری 2022 11:44

سیشن کورٹ کھاریاں میں تعینات اے ایس آئی سجاد احمد دوران ڈیوٹی حرکت قلب بند ہونے سے خالق حقیقی سے جاملے

سیشن کورٹ کھاریاں میں تعینات پنجاب پولیس کے اے ایس آئی سجاد احمد دوران ڈیوٹی حرکت قلب بند ہونے سے خالق حقیقی سے جاملے۔ سجاداحمد کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کھاریاں۔لایا گیا مگر جاں بر نہ ہوسکے۔مرحوم ... مزید

Load More