Local News of Khewra in Urdu

Khewra City's Local Urdu News کھیوڑہ شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Khewra on UrduPoint local section. Full coverage on Khewra city Local news. Including photos & videos.

کھیوڑہ شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

پنڈ دادن خان،ٹرک اور موٹرسائیکل میں تصادم، ماں 2بچوں سمیت جاں بحق

ہفتہ 11 جون 2016 11:33

پنڈ دادن خان،ٹرک اور موٹرسائیکل میں تصادم، ماں 2بچوں سمیت جاں بحق

پنڈ دادن خان میں ٹرک اور موٹر سائیکل میں ہونیوالے تصادم میں ماں اور دو کمسن بچے جاں بحق ہوگئے جبکہ حادثے کے نتیجے میں باپ زخمی ہوگیا۔ کھیوڑہ روڈ پر ٹرک اورموٹر سائیکل میں تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں ... مزید

کھیوڑہ کے وارڈ نمبر 8 میں دو جبکہ وارڈ نمبر 9 میں چار امیدوار میدان میں ..

منگل 10 نومبر 2015 12:55

کھیوڑہ کے وارڈ نمبر 8 میں دو جبکہ وارڈ نمبر 9 میں چار امیدوار میدان میں ہیں ۔ سارے شہر کی نگاہیں 9 نمبر وارڈ کے نتیجہ پر مرکوز ہیں

کھیوڑہ کے وارڈ نمبر 8 میں دو جبکہ وارڈ نمبر 9 میں چار امیدوار میدان میں ہیں ۔ سارے شہر کی نگاہیں 9 نمبر وارڈ کے نتیجہ پر مرکوز ہیں۔تفصیلات کے مطابق شہر کے وارڈ نمبر 8 میں راجہ عابد حسین ن لیگ کے امیدوار ... مزید

EVO کے صارفین کا کاروبارِ حیات معطل، کوئی پرسانِ حال نہیں ہے۔

منگل 10 نومبر 2015 12:55

EVO کے صارفین کا کاروبارِ حیات معطل، کوئی پرسانِ حال نہیں ہے۔

PTCL کیVO کی سروس نے کھیوڑہ کے صارفین کو ذلیل کر دیا۔EVO کے صارفین کا کاروبارِ حیات معطل، کوئی پرسانِ حال نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق چونکہ کھیوڑہ ایک صنعتی اور کاروباری شہر ہے اور اس کے رہائشی تعلیم یافتہ ... مزید

کھیوڑہ کے بلدیاتی وارڈ نمبر 4 میں انتخاب بور جب کہ وارڈ نمبر 5 میں دلچسپ ..

منگل 3 نومبر 2015 11:19

کھیوڑہ کے بلدیاتی وارڈ نمبر 4 میں انتخاب بور جب کہ وارڈ نمبر 5 میں دلچسپ ہو گیا

کھیوڑہ کے بلدیاتی وارڈ نمبر 4 میں انتخاب بور جب کہ وارڈ نمبر 5 میں دلچسپ ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق کھیوڑہ کے بلدیاتی وارڈ نمبر 4 میں تین امیدوار باہم مقابل ہیں۔ اختر حسین یہ تحریکِ انصاف کے امیدوار ... مزید

کھیوڑہ میں عشرہٴ محرم الحرام کے بعد سیاسی سرگرمیوں کا آغاز ہو گیا

پیر 26 اکتوبر 2015 12:33

کھیوڑہ میں عشرہٴ محرم الحرام کے بعد سیاسی سرگرمیوں کا آغاز ہو گیا

کھیوڑہ میں عشرہٴ محرم الحرام کے بعد سیاسی سرگرمیوں کا آغاز ہو گیا۔ مخالف امیدواروں کو دستبردار کرنے، ووٹروں کو راغب کرنے اور کارنر میٹنگوں کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔ محتاط اندازہ کے مطابق ایک لاکھ ... مزید

کھیوڑہ میں یو مِ عاشورکے ماتمی جلوس برآمد ہو گئے

پیر 26 اکتوبر 2015 12:15

کھیوڑہ میں یو مِ عاشورکے ماتمی جلوس برآمد ہو گئے

کھیوڑہ میں یو مِ عاشورکے ماتمی جلوس برآمد ہو گئے۔ جلوس مغرب کے وقت امام بارگاہ بخاری پر اختتام پذیر ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق آج بعد نمازِ فجر شہر میں یومِ عاشور کی مذہبی تقاریب کا آغاز ہو گیا۔ شہر ... مزید

کھیوڑہ میں جانوروں کی منڈیاں سج گئیں

بدھ 9 ستمبر 2015 11:20

کھیوڑہ میں جانوروں کی منڈیاں سج گئیں

کھیوڑہ میں جانوروں کی منڈیاں سج گئیں۔ ان مراکز پر بکرا، دنبہ،بیل، اونٹ غرض یہ کہ ہر نوعیت اور قیمت کا جانور برائے فروخت موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق کھیوڑہ شہر میں قربانی کے جانوروں کی منڈیاں سج گئی ... مزید

سب ڈویژن پنڈ دادن خان کی یونین کونسل گول پور مسائل کی آماجگاہ بن گئی

منگل 1 ستمبر 2015 11:33

سب ڈویژن پنڈ دادن خان کی یونین کونسل گول پور مسائل کی آماجگاہ بن گئی

سب ڈویژن پنڈ دادن خان کی یونین کونسل گول پور مسائل کی آماجگاہ بن گئی۔ حکومت یونین کونسل گول پورکے گھمبیر مسائل حل کرے۔ اہلیانِ یونین کونسل۔ تفصیلات کے مطابق یونین کونسل گول پور کے رہائشی ممتاز سیاسی ... مزید

کمرہ عدالت میں بیان دیتے ہوئے مدعی دل کا دورہ پڑنے سے جان بحق

ہفتہ 29 اگست 2015 11:53

کمرہ عدالت میں بیان دیتے ہوئے مدعی دل کا دورہ پڑنے سے جان بحق

کمرہ عدالت میں بیان دیتے ہوئے مدعی دل کا دورہ پڑنے سے جان بحق ہو گیاتفصیلات کے مطابق محمد اکرم ولد محمد علی ساکن وگھ پولیس تھانہ جلالپور شریف پنڈ دادن خان سول جج عبدالقدیر بٹ کی عدالت میں اپنے مقدمہ ... مزید

کھیوڑہ میں آئیسکو کے ٹرانسفارمر نے صارفین کو ذلیل کر دیا

ہفتہ 22 اگست 2015 11:31

کھیوڑہ میں آئیسکو کے ٹرانسفارمر نے صارفین کو ذلیل کر دیا

کھیوڑہ میں آئیسکو کے ٹرانسفارمر نے صارفین کو ذلیل کر دیا، ٹرانسفارمر بلا ناغہ خراب ، افسران بالا مدہوش، عملہ بے بس۔تفصیلات کے مطابق کھیوڑہ کے محلہ سردھی کے بجلی کے صارفین نے شکایت کی ہے کہ محلہ ... مزید

آئی سی آئی سوڈا فیکٹری میں حادثہ

جمعرات 30 جولائی 2015 10:55

آئی سی آئی سوڈا فیکٹری میں حادثہ

آئی سی آئی سوڈا فیکٹری میں حادثہ۔ مزدور کا بین الاقوامی کمپنی کی انتظامیہ پر سنگین الزام۔ تفصیلات کے مطابق کھیوڑہ کے محلہ کریم پورہ کے رہائشی دانیال عباس ولد اختر عباس نے الزام لگایا ہے کہ وہ آئی ... مزید

کھیوڑہ میں وبائی مرض پھوٹ پڑا۔ اسپتال مریضوں سے بھر گئے

پیر 27 جولائی 2015 11:16

کھیوڑہ میں وبائی مرض پھوٹ پڑا۔ اسپتال مریضوں سے بھر گئے

کھیوڑہ میں وبائی مرض پھوٹ پڑا۔ اسپتال مریضوں سے بھر گئے۔ ایک بستر پر تین مریض لیٹے ہوئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق کھیوڑہ شہر میں پیٹ کے مرض کی وبا پھیل گئی ہے۔ یہ وبا رمضان شریف کے مہینہ میں عید سے قبل ... مزید

جنجوعہ مکڑاچھ برادری کے فرزند کا قابلِ فخر اعزاز، اعجاز حسین جنجوعہ ..

ہفتہ 25 جولائی 2015 20:15

جنجوعہ مکڑاچھ برادری کے فرزند کا قابلِ فخر اعزاز، اعجاز حسین جنجوعہ کی گریڈ 20 میں ترقی ہو گئی

جنجوعہ مکڑاچھ برادری کے فرزند کا قابلِ فخر اعزاز، اعجاز حسین جنجوعہ کی گریڈ 20 میں ترقی ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق محلہ مکڑاچھ کھیوڑہ کے رہائشی اعجاز حسین جنجوعہ کی گریڈ 19 سے گریڈ 20 میں ترقی ہو گئی ہے۔بتایا ... مزید

راجہ فیاض الحسن کی دستار بندی

بدھ 22 جولائی 2015 13:22

راجہ فیاض الحسن کی دستار بندی

راجہ فیاض الحسن کی دستار بندی۔ تفصیلات کے مطابق کھیوڑہ کے محلہ مکڑاچھ کی جنجوعہ برادری میں ایک تقریب کا اہتمام ہوا۔ یہ تقریب راجہ شکیل محمود کے گھر پر منعقد ہوئی۔اس تقریب میں پاکستان تحریکِ انصاف ... مزید

گورنمنٹ ایلیمنٹری اسکول کھیوڑہ کے مسائل طلباء و اساتذہ کے لئے وبالِ ..

پیر 1 دسمبر 2014 14:42

گورنمنٹ ایلیمنٹری اسکول کھیوڑہ کے مسائل طلباء و اساتذہ کے لئے وبالِ جان بن گئے

گورنمنٹ ایلیمنٹری اسکول کھیوڑہ کے مسائل طلباء و اساتذہ کے لئے وبالِ جان بن گئے ۔ تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ ایلمنٹری اسکول کھیوڑہ خاص کے پرائمری سیکشن میں اساتذہ کی بہت کمی ہے جس کی وجہ سے طلباء کا ... مزید

کھیوڑہ، ادھیڑ عمر شخص کو گولیاں مار کر قتل اور اس کے بیٹے کو زخمی کر ..

بدھ 19 نومبر 2014 13:34

کھیوڑہ، ادھیڑ عمر شخص کو گولیاں مار کر قتل اور اس کے بیٹے کو زخمی کر دیا گیا

تفصیلات کے گاؤں ڈنڈوت RS کے رہائشی گلستان ولد محمد رمضان قوم جٹ وینس نے مقامی پولیس کو تحریری بیان دیا کہ اس کی ناظر علی سے جانوروں کے معاملے میں معمولی تلخ کلامی ہوئی تھی۔ اس کا کہنا تھا کہ جب وہ رات ... مزید

کھیوڑہ پولیس کی جرائم پیشہ کے خلاف مہم جاری

منگل 18 نومبر 2014 13:05

کھیوڑہ پولیس کی جرائم پیشہ کے خلاف مہم جاری

کھیوڑہ پولیس کی جرائم پیشہ کے خلاف مہم جاری۔اشتہاری گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق محمد عنایت ولد انار قوم مصلی سکنہ محلہ دھمرایہ نے الزام لگایا تھا کہ مسمی محمد رمضان ولد ولی محمد قوم مصلی سکنہ سوڈھی ... مزید