
Khushab News in Urdu
خوشاب کی تازہ ترین خبریں
-
خوشاب، ڈمپر نے رکشہ کو ٹکر مار دی، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق
اتوار 22 مئی 2022 - -
حکومت پنجاب عوام کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے مطلوبہ سہولیات کی فراہمی کے لیے بھرپور اقدامات اٹھا رہی ہے، کمشنر سرگودھا ڈویڑن نبیل جاوید
جمعرات 12 مئی 2022 -
-
مساجد االلہ کے گھر ہیں اور مساجد کی تعمیر صدقہ جاریہ ہے، چیئر مین ر ویت ہلال کمیٹی
ملک پاکستان کو جن چیلنجز کا سامنا ہے اس میں ہمیں برداشت، اتحاد،رواداری اور وحدت کی ضرورت ہے، مولانا عبد الخبیر
جمعرات 27 جنوری 2022 - -
ہر شعبہ زندگی میں کرپشن سرایت کر چکی ہے، کرپٹ لوگوں کو سزائیں نہ ملیں تو آئندہ نسلیں ہمیں کبھی معاف نہیں کریں گی ، محمد حبیب عرفانی چشتی
بدھ 26 جنوری 2022 - -
ؔلاہور،خوشاب پولیس نے دوران ڈکیتی اغواء کیے جانے والے 14 ماہ کے بچے کو 48گھنٹے کے اندر اندر بازیاب کرا لیا
/بچے کا باپ ساؤتھ افریقہ میں مقیم، 10 کروڑ تاوان کا مطالبہ کرنے والے ملزمان کا گینگ اٹک سے گرفتار: ڈی پی او خوشاب
اتوار 2 جنوری 2022 - -
خوشاب پولیس نے دوران ڈکیتی اغواء کیے جانے والے 14 ماہ کے بچے کو 48گھنٹے کے اندر اندر بازیاب کرا لیا
اتوار 2 جنوری 2022 - -
جوہرآباد، حکومتی پالیسی پر طے شدہ نر خوں سے تجا وز کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کی جائے گی ،ڈپٹی کمشنرخوشاب
جمعہ 26 نومبر 2021 - -
خوشاب ‘مسلح ڈاکوسب انجنئیرہائی وے خوشاب ملک صفدرمنگیال اعوان کے گھر سے گاڑی،نقدی،سمیت25لاکھ79ہزارلوٹ کر لے گئے
بدھ 6 اکتوبر 2021 - -
خوشاب واٹر سپلاٹی سے چور بجلی کے تین ٹرانسفارمر لے آڑے
بدھ 6 اکتوبر 2021 - -
ہنر مند افراد ملک کی معیشت میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں ،ڈپٹی کمشنر خو شاب
منگل 5 اکتوبر 2021 -
-
وادی سون سکیسر میں ہزاروں سال قدیم قلعے کے آثار برآمد
قلعہ تلاجہہ 5 ہزار سال قبل تعمیر ہوا، ماہرین آثار قدیمہ نے ہزاروں سال قدیم و تاریخی قلعہ تلاجہہ کے آثار برآمد ہونے پر اپنے کام کی رفتار کو تیز کر دی
مقدس فاروق اعوان اتوار 3 اکتوبر 2021 -
-
تھانہ کٹھہ سگھرال میں کھلی کچہری کا انقعاد
ہفتہ 11 ستمبر 2021 - -
ڈپٹی کمشنر خوشاب کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی ریسپانس کمیٹی برائے انسدادِ ڈینگی وپولیو کا اجلاس
تمام سرکاری محکمے خصوصا'' ہیلتھ،ایجوکیشن،محکمہ انہار،ایم سیز اور لوکل گورنمنٹ ڈینگی کے خاتمے کیلئے صفائی ستھرائی کو یقینی بنائیں،محمد حمزہ سالک
منگل 24 اگست 2021 - -
ٹک ٹاکرعائشہ اکرم کے خلاف مقدمہ درج کرنے کیلئے درخواست دائر
منگل 24 اگست 2021 - -
محرم الحرام ،خوشاب کی8دیوبندی،2شیعہ اورایک بریلوی عالم دین سمیت11شعلہ بیان مقررین کی زبان بندی کے احکامات جاری
پیر 9 اگست 2021 - -
9 سالہ بچے سے اجتماعی زیادتی، ملزمان ویڈیو بھی بناتے رہے
پیر 5 جولائی 2021 - -
توہین مذہب کا الزام لگا کربینک منیجر کو قتل کرنے والے سکیورٹی گارڈ کو دو بار سزائے موت ،12سال قید کی سزا
ساڑھی11لاکھ روپے جرمانے بھی عائد ، جرمانے کی عدم ادائیگی پر مجرم کو مزید دو سال جیل میں گزارنا ہوں گے
بدھ 30 جون 2021 - -
خوشاب : توہین رسالت کا جھوٹا الزام لگا کر بینک منیجر کوقتل کرنے والا انجام کو پہنچ گیا
عدالت نے گارڈ کو مجموعی طور 2 بار سزائے موت، 12سال قید اور 11 لاکھ 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی
ساجد علی بدھ 30 جون 2021 -
-
ڈیوٹی کے دوران اچانک ہارٹ اٹیک، خوشاب کے سینئر پولیس آفیسر وفات پاگئے، آخری لمحات کی ویڈیو سامنے آگئی
ویڈیو میں ایس پی انویسٹیگیشن خوشاب مَلک امتیاز محمود کو پہاڑی ایریا میں سرچ آپریشن کی بریفنگ کے دوران کھڑے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، اس دوران وہ اچانک دل کا دورہ پڑنے سے اپنے ... مزید
دانش احمد انصاری ہفتہ 12 جون 2021 -
-
راجن پورمیں اغوا کے بعد بازیاب ہونے والے پولیس اہلکاروں کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا
اہلکار غفلت اور غیر ذمہ داری کا ثبوت دیتے ہوئے مقامی زمیندار کی دعوت کھانے چلے گئے اور اغوا ہو گئے
سمیرا فقیرحسین بدھ 9 جون 2021 -
خوشاب کے مضامین
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.