Local News of Khuzdar in Urdu

Khuzdar City's Local Urdu News خضدار شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Khuzdar on UrduPoint local section. Full coverage on Khuzdar city Local news. Including photos & videos.

خضدار شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

حکومت پولیو جیسے موذی مرض کے خاتمے کے لئے بھر پور اقدامات اٹھا رہی ہے،کمشنر ..

بدھ 25 مئی 2022 14:25

حکومت پولیو جیسے موذی مرض کے خاتمے کے لئے بھر پور اقدامات اٹھا رہی ہے،کمشنر قلات ڈویژن

کمشنر قلات ڈویژن دائود خان خلجی نے کہا ہے کہ حکومت پولیو جیسے موذی مرض کے خاتمے کے لئے بھر پور اقدامات اٹھا رہی ہے، بچے ہمارا مستقبل ہیں نئی نسل کی زندگی کو محفوظ بنانے کے لئے قومی سمت اور ہرسطح پر ... مزید

قومی ،رفاہی اداروں کی جانب سے جھالاوان کے عوام کو علاج و معالجے کے سلسلے ..

منگل 24 مئی 2022 16:55

قومی ،رفاہی اداروں کی جانب سے جھالاوان کے عوام کو علاج و معالجے کے سلسلے میں ریلیف کی فراہمی وفاشعاری اور انسانی خدمت کی اعلیٰ مثال ہے ،کمشنر قلات

کمشنر قلات ڈویژن دائود خان خلجی ڈپٹی کمشنر خضدار میجر محمد الیاس کبزئی نے خضدار میںقائم تین روزہ فری آئی میڈیکل کیمپ کے معائنے کے موقع گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ قومی اور رفاہی اداروں کی جانب سے ... مزید

قومی اور رفاہی اداروں کی جانب سے جھالاوان کے عوام کو علاج و معالجے کے ..

پیر 23 مئی 2022 16:38

قومی اور رفاہی اداروں کی جانب سے جھالاوان کے عوام کو علاج و معالجے کے سلسلے میں ریلیف کی فراہمی وفاشعاری اور انسانی خدمت کی اعلیٰ مثال ہے ،دائود خان خلجی

کمشنر قلات ڈویژن دائود خان خلجی ڈپٹی کمشنر خضدار میجر محمد الیاس کبزئی نے خضدار میںقائم تین روزہ فری آئی میڈیکل کیمپ کے معائنے کے موقع گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ قومی اور رفاہی اداروں کی جانب سے ... مزید

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی خضدار میں کارروائی ،ملک شاپس پر چھاپہ ،جرمانے

ہفتہ 21 مئی 2022 15:14

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی خضدار میں کارروائی ،ملک شاپس پر چھاپہ ،جرمانے

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی خضدار میں کارروائی ،بلوچستان فوڈ اتھارٹی قلات ڈویژن کے زونل ڈائریکٹر سجاد علی بلوچ اے سی خضدار جہانزیب شاہوانی نے فوڈ سیفی ٹیم کے ہمراہ چاکر خان روڈ عمرفاروق چوک، دو تلوار، ... مزید

عوام کے بنیادی مسائل کے حل کے لئے روزِ اوّل سے جدوجہد کررہے ہیں ، مولانا ..

بدھ 18 مئی 2022 16:13

عوام کے بنیادی مسائل کے حل کے لئے روزِ اوّل سے جدوجہد کررہے ہیں ، مولانا عبدالغفار شاہوانی

جمعیت علمائے اسلام کے وارڈ صالح آباد نظام آباد فقیر آباد سے امیدوار مولانا عبدالغفار شاہوانی کا کہنا تھاکہ وہ عوام کے بنیادی مسائل کے حل کے لئے روزِ اوّل سے جدوجہد کررہے ہیں اور مذید آگے بھی ... مزید

عوام 29مئی کو بلوچستان بھر میں میں جے یوآئی کے امیدواروں کو ووٹ دیں ..

بدھ 18 مئی 2022 16:13

عوام 29مئی کو بلوچستان بھر میں میں جے یوآئی کے امیدواروں کو ووٹ دیں ،مولانا عبدالصمد قاسمی شاہوانی

جمعیت علمائے اسلام خضدار کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری مولانا عبدالصمد قاسمی شاہوانی نے کہاہے کہ عوام 29مئی کو بلوچستان بھر میں میں جے یوآئی کے امیدواروں کو ووٹ دیں اور کتاب کے انتخابی نشان پر اپنا ووٹ ... مزید

زہری ،فائرنگ مردو خاتون قتل

بدھ 18 مئی 2022 16:13

زہری ،فائرنگ مردو خاتون قتل

تحصیل زہری میں فائرنگ مردو خاتون قتل کردیئے گئے تفصیلات کے مطابق جمعرات کی درمیانی شب نورگامہ قدیم میں فائرنگ سے ایک خاتون اور ایک مرد قتل کردیئے گئے ۔ قتل ہونے والے مرد کی شناخت عبدالکریم کے نام ... مزید

خضدار، قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق دو افراد شدید ..

پیر 16 مئی 2022 12:44

خضدار، قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق دو افراد شدید زخمی

قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق دو افراد شدید زخمی ڈپٹی کمشنر خضدار میجر محمد الیاس کبزئی کےمطابق کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ چک کو باغبانہ کے مقام پرکراچی سے کوئٹہ جانیوالی مسافر بس ... مزید

پاک آرمی اس وطن عزیز کی شان ہے ،میر راحیل بلوچ

جمعرات 12 مئی 2022 17:03

پاک آرمی اس وطن عزیز کی شان ہے ،میر راحیل بلوچ

خضدار کے قبائلی شخصیات میں میر راحیل بلوچ میر محبت خان سمالانی میر محب اللہ زہری و دیگر نے اپنے مشترکہ بیان میں کہاہے کہ پاک آرمی اس وطن عزیز کی شان ہے جس نے ملک کی سرحدات پر بیرونی دشمن سے مقابلہ ... مزید

خضدار،زلزلہ متاثرین میں امداد و بحالی کا کام تیزی سے جاری ہے، ڈپٹی ..

ہفتہ 7 مئی 2022 14:51

خضدار،زلزلہ متاثرین میں امداد و بحالی کا کام تیزی سے جاری ہے، ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر خضدار میجر محمد الیاس کبزئی نے کہا ہے کہ زلزلہ متاثرین میں امداد و بحالی کا کام تیزی سے جاری ہے، آخری متاثر کی بحالی تک حکومت چین سے نہیں بیٹھے گی ،علاقے دوردراز ورابطہ سڑکیں نہ ہونے کی ... مزید

ڈپٹی کمشنر خضدار کی قیاد ت میں لیویز ،پولیس کا خضدار بازار قومی شاہراہ ..

جمعہ 29 اپریل 2022 16:01

ڈپٹی کمشنر خضدار کی قیاد ت میں لیویز ،پولیس کا خضدار بازار قومی شاہراہ پر فلیگ مارچ، قیامِ امن و حالات کا جائزہ لیا گیا

ڈپٹی کمشنر خضدار میجر ریٹائرڈ محمد الیاس کبزئی کی سربراہی میں لیویز فورس اور پولیس کا مشترطور پر شہر میں فلیگ مارچ،خضدار بازار، قومی شاہراہ پرقائم مساجد کاانہوں نے دورہ کیا، امن وامان کاجائزہ ... مزید

خضدار،وزیراعظم پاکستان کے کامیاب جوان ٹیلنٹ پروگرام کے تحت ٹرائلز ..

جمعہ 25 مارچ 2022 17:06

خضدار،وزیراعظم پاکستان کے کامیاب جوان ٹیلنٹ پروگرام کے تحت ٹرائلز کا فائنل سیشن مکمل

وزیراعظم پاکستان کے کامیاب جوان ٹیلنٹ پروگرام کے تحت ٹرائلز کا فائنل سیشن مکمل۔بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنا لوجی خضدار میں ڈائریکٹر یٹ آف اسپورٹس اور ہائر ایجوکیشن کمیشن کے اشتراک ... مزید

نال ،لڑکی کے قتل کا ڈراپ سین، ساس و دیگر رشتہ دار ملوث نکلے، ضلعی انتظامیہ ..

منگل 22 مارچ 2022 16:31

نال ،لڑکی کے قتل کا ڈراپ سین، ساس و دیگر رشتہ دار ملوث نکلے، ضلعی انتظامیہ کی بروقت کاروائی ،قاتلوں کو گرفتار کرلیا

تحصیل نال میں دردناک قتل کا پردہ فاش،ملزمان نے انتہائی بے دردی کے ساتھ ایک لڑکی کو قتل کرنے اور ان کے اعظاء و بال کاٹے جانے کے بعد ان کی نعش پانی کے کنویں میں پھینک دی تھی، ضلعی انتظامیہ نے لڑکی کی ... مزید

مشکے میں احساس پروگرام کے حوالے سے خواتین کوبے حد پریشانی کا سامنا ..

منگل 22 مارچ 2022 16:31

مشکے میں احساس پروگرام کے حوالے سے خواتین کوبے حد پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہاہے ،میر محمد امین شاہوانی

سیاسی و سماجی اور قبائلی رہنماء میر محمد امین شاہوانی حاجی محمد حسن قومی ماسٹر محمد حسن ھبیوانی میر محمد اقبال بزنجوجمعیت علمائے اسلام آواران کے امیر حافظ محمد اشرف سمالانی میر طیب سمالانی میر ... مزید

باجوئی باغبانہ میں جھونپڑی میں آگ لگنے سے بچہ جاں بحق، جھونپڑی جل ..

بدھ 26 جنوری 2022 15:37

باجوئی باغبانہ میں جھونپڑی میں آگ لگنے سے بچہ جاں بحق، جھونپڑی جل کر راکھ

باجوئی باغبانہ میں جھونپڑی میں آگ لگنے سے ایک بچہ جاں بحق، جھونپڑی جل کر راکھ ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق منیر احمد باجوئی کے جھونپڑی نما گھر واقعہ باغبانہ باجوئی میں اچانک آگ لگ گئی جھونپڑی میں آگ ... مزید

خضدار، قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں نوجوان جاں بحق

جمعرات 20 جنوری 2022 17:18

خضدار، قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں نوجوان جاں بحق

خضدار قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں نوجوان جاں بحق۔  قومی شاہراہ پر ڈمبراور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار 14سالہ نوجوان حمدان ولد محمدیوسف قوم مینگل ساکن کھنڈ خضدار موقع ... مزید

خضدار،مسافر بس الٹنے سے خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ، 25 زخمی  ہوگئے

جمعرات 20 جنوری 2022 17:08

خضدار،مسافر بس الٹنے سے خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ، 25 زخمی ہوگئے

مسافر بس الٹنے سے خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ، 25 زخمی  ہوگئے۔باغبانہ لیویز کے مطابق پیر کی صبح کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ چککو باغبانہ کے مقام پر پنجگور سے کراچی جانیوالی مسافر بس ڈرائیور سے بے قابو ... مزید

جھالاوان میڈیکل کالج خضدار کو قانونی حیثیت مل جانے کا سارا کریڈٹ سیکریٹری ..

جمعرات 30 دسمبر 2021 15:55

جھالاوان میڈیکل کالج خضدار کو قانونی حیثیت مل جانے کا سارا کریڈٹ سیکریٹری ہیلتھ نور الحق بلوچ پرنسپل ڈاکٹرمنیر احمد سمالانی ڈاکٹر ارشاد احمد کو جاتا ہے ،میر عبدالرحمن زہری

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء سابق ڈسٹرکٹ چیئرمین خضدار میر عبدالرحمن زہری نے جھالاوان میڈیکل کالج خضدار سمیت صوبے کے دیگر میڈیکل کالجز کو پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کی جانب سے تسلیم و تصدیق کیئے ... مزید

سیکریٹری اقلیتی امور بلوچستان نور محمد جوگیزئی  کا خضدار کا دورہ

جمعہ 3 دسمبر 2021 15:32

سیکریٹری اقلیتی امور بلوچستان نور محمد جوگیزئی کا خضدار کا دورہ

:سیکریٹری اقلیتی امور بلوچستان نور محمد جوگیزئی  کا خضدار کا دورہ ۔انہوں نے ہندو محلہ میں شری گرونانک دربار اور کرشنا مندر میں ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا اور کام کے معیار کو دیکھا۔اس موقع پر اقلیتی ... مزید

محکمہ خزانہ جدید خطوط پر استوار ہوچکا ہے ،کام میں مزید آسانی پیدا ..

جمعرات 2 دسمبر 2021 17:11

محکمہ خزانہ جدید خطوط پر استوار ہوچکا ہے ،کام میں مزید آسانی پیدا ہوگئی ہے ،عبدالخالق مندوخیل

ڈائریکٹر جنرل خزانہ بلوچستان عبدالخالق مندوخیل نے کہاہے کہ محکمہ خزانہ جدید خطوط پر استوار ہوچکا ہے جس سے کام میں مذید آسانی پیدا ہوگئی ہے ،عملے کو ہدایت کردی گئی ہے کہ وہ بغیر کسی تاخیرکے شہریوں ... مزید

Load More