Sports News of Khuzdar in Urdu

Khuzdar City's Sports Urdu News خضدار شہر کی کھیلوں کی خبریں - Read local and national Sports news of Khuzdar on UrduPoint local section. Full coverage on Khuzdar city Sports news. Including photos & videos.

خضدار شہر کی تازہ ترین کھیلوں کی خبریں

جشن جھالاوان انٹرسکولز فٹسال ٹورنامنٹ کا افتتاح کردیا گیا

بدھ 31 مئی 2023 19:00

جشن جھالاوان انٹرسکولز فٹسال ٹورنامنٹ کا افتتاح کردیا گیا

جشن جھالاوان انٹر سکولز فٹسال ٹورنامنٹ کا افتتاح کردیا گیا ۔ ٹورنامنٹ میں خضدار سٹی کے متعدد تعلیمی اداروں کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ۔ چیف آفیسر خضدار و ڈیرہ محمد صالح جاموٹ نے کک لگاکر میچ کا باقاعدہ ... مزید

23واں جشن جھالاوان آل سندھ بلوچستان بیاد ماسٹر نظر طورفٹبال ٹورنامنٹ ..

ہفتہ 27 مئی 2023 23:06

23واں جشن جھالاوان آل سندھ بلوچستان بیاد ماسٹر نظر طورفٹبال ٹورنامنٹ کی رنگا رنگ تقریبات

23واں جشن جھالاوان آل سندھ بلوچستان بیاد ماسٹر نظر طور فٹبال ٹورنامنٹ کا رنگا رنگ تقریبات کی افتتاح ایم پی اے بلوچستان اسمبلی میر یونس عزیز زہری نے فٹبال کو کک لگا کرکیا میر غوث بخش بزنجو فٹبال اسٹیڈیم ... مزید

پاک فوج وضلعی انتظامیہ سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے خضدار سپر لیگ ..

منگل 21 جون 2022 00:14

پاک فوج وضلعی انتظامیہ سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے خضدار سپر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کامیابی کے ساتھ اختتام پزیر

پاک فوج وضلعی انتظامیہ سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے خضدار سپر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کامیابی کے ساتھ اختتام پزیر لسبیلہ زلمی نے کے ایس ایل 2022کا ٹائٹل اپنے نام کرلیافائنل کے مہمان خصوصی ایڈیشنل ڈپٹی ... مزید

کامیاب جوان اسپورٹس ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت بلوچستان کے مختلف شہروں ..

جمعہ 11 مارچ 2022 23:32

کامیاب جوان اسپورٹس ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت بلوچستان کے مختلف شہروں میں نوجوانوں کے لئے ریسلنگ کے ٹرائلز جاری

حکومت پاکستان کی جانب سے کامیاب جوان اسپورٹس ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت بلوچستان کے مختلف شہروں میں نوجوانوں کے لئے ریسلنگ کے ٹرائلز جاری ہیں۔حکومت پاکستان اور ہائر ایجوکیشن کمیشن کے اشتراک سے بلوچستان ... مزید

75واں جشن آزادی 14 اگست فٹبال ٹورنامنٹ 2021 کا ٹائٹل

پیر 16 اگست 2021 23:57

75واں جشن آزادی 14 اگست فٹبال ٹورنامنٹ 2021 کا ٹائٹل

75واں جشن آزادی 14 اگست فٹبال ٹورنامنٹ 2021 کا ٹائٹل نواب نوروز فٹبال کلب زہری نے اپنے نام کرلیاٹورنامنٹ کا فائنل میچ نواب نوروز فٹبال کلب زہری بمقابلہ اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ خضدارکے درمیان میر غوث بخش ... مزید

آل سندھ بلوچستان فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل ٹائٹل لیاری نیشنل فٹبال کلب ..

جمعہ 25 دسمبر 2020 16:03

آل سندھ بلوچستان فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل ٹائٹل لیاری نیشنل فٹبال کلب نے اپنے نام کرلیا

جھالاوان اسپورٹس اینڈ کلچرل فیسٹویل آل سندھ بلوچستان فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل ٹائٹل لیاری نیشنل فٹبال کلب نے اپنے نام کرلیا،آغا شکیل احمد درانی کمانڈنٹ قلات اسکاؤٹس کرنل ضمیر احمد اور ڈپٹی کمشنر ... مزید

شاہد آفریدی نے بلوچستان کے ضلع خضدار میں کورونا وائرس کے دوران لاک ..

ہفتہ 2 مئی 2020 17:26

شاہد آفریدی نے بلوچستان کے ضلع خضدار میں کورونا وائرس کے دوران لاک ڈائون میں غریب افراد میں راشن تقسیم کیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بلوچستان کے ضلع خضدار میں کورونا وائرس کے دوران لاک ڈائون میں غریب افراد میں راشن تقسیم کیا اور شہریوں سے خطاب بھی کیا۔شاہد آفریدی نے جناح کمپلیکس ... مزید

کورونا وباء کی وجہ سے محنت کش مزدور او ر دیہاڑی دار افراد کافی مشکل ..

ہفتہ 2 مئی 2020 00:24

کورونا وباء کی وجہ سے محنت کش مزدور او ر دیہاڑی دار افراد کافی مشکل صورتحال سے دوچار ہیں ،شاہد خان آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عالمی شہرت یافتہ وریکارڈ ہولڈرکرکٹر شاہد خان آفریدی نے کہاہے کہ کورونا وباء کی وجہ سے اس وقت ملک نازک صورتحال سے گزر رہی ہے اور ایسے موقع پر ملک میں مستحق افراد کی مدد ... مزید

دوسرا آل سند ھ بلوچستان سردارمنیر احمد مینگل فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل ..

پیر 1 اکتوبر 2018 23:55

دوسرا آل سند ھ بلوچستان سردارمنیر احمد مینگل فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ کل کھیلا جائے گا

دوسرا آل سند ھ بلوچستان سردارمنیر احمد مینگل فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ آج میر غوث بخش بزنجو فٹ بال اسٹیڈیم خضدار میں بلوچستان پولیس فٹ بال کلب و نواب نوروز خان فٹ بال کل زہری کے مابین کھیلا ... مزید

عوامی مسائل کا بخوبی ادراک و احساس رکھتے ہیں ، مسائل حل کرنے کی کوشش ..

اتوار 24 ستمبر 2017 17:02

عوامی مسائل کا بخوبی ادراک و احساس رکھتے ہیں ، مسائل حل کرنے کی کوشش کررہے ہیں ، میئر خضدار میر عبدالرحیم کرد

نیشنل پارٹی کے صوبائی رہنماء و میئر خضدار میر عبدالرحیم کرد نے کہاہے کہ عوامی مسائل کا بخوبی ادراک و احساس رکھتے ہیں ، دستیاب وسائل کے اندررہتے ہوئے عوام کے مسائل حل کرنے کی کوشش کررہے ہیں ۔ نیشنل ... مزید

خضدار میں گردے کے مریضوں کی ایک اہم مشکل حل ، ڈائیلائسز سسٹم نے کام ..

اتوار 24 ستمبر 2017 17:02

خضدار میں گردے کے مریضوں کی ایک اہم مشکل حل ، ڈائیلائسز سسٹم نے کام شروع کردیا

خضدار میں گردے کے مریضوں کی ایک اہم مشکل حل ، ڈائلائسز سسٹم نے خضدار میں کام شروع کردیا ، کمشنر قلات ڈویژن ،ڈپٹی کمشنر خضدار ،ایڈیشنل کمشنرقلات ڈویژن، اسسٹنٹ کمشنر خضدار، اور پیرامیڈیکس کی دلچسپی ... مزید

خضدار، جمعیت علماء اسلام کے زیر اہتمام شام اور برماء میں صیہونی بر ..

ہفتہ 24 دسمبر 2016 00:18

خضدار، جمعیت علماء اسلام کے زیر اہتمام شام اور برماء میں صیہونی بر بریت اور مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

جمعیت علماء اسلام کے زیر اہتمام شام اور برماء میں صیہونی بر بریت اور مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور ریلی نکالی گئی ریلی جامعہ مسجد سے نکالی گئی ریلی کے شرکاء شہر کے مختلف راستوں سے ہوتے ہوئے ... مزید

خضدار، دوسر اآل خضدار رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ الیوسف کرکٹ کلب نے جیت لیا

پیر 4 جولائی 2016 15:09

خضدار، دوسر اآل خضدار رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ الیوسف کرکٹ کلب نے جیت لیا

دوسر اآل خضدار رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں الیوسف کرکٹ کلب نے انگلینڈ کرکٹ کلب کو سات وکٹوں سے شکست دے کر کامیابی حاصل کر لی ، الیوسف کرکٹ کلب کے کپتان محمد اسماعیل کومین آف دی میچ ،مین آف دی ... مزید