Education News of Kohat in Urdu

Kohat City's Education Urdu News کوہاٹ شہر کی تعلیم کی خبریں - Read local and national Education news of Kohat on UrduPoint local section. Full coverage on Kohat city Education news. Including photos & videos.

کوہاٹ شہر کی تازہ ترین تعلیم کی خبریں

(پرسوں) خیبرمیڈیکل یونیورسٹی کے زیر اہتمام ایم ڈی کیٹ کے انعقاد کیلئے ..

جمعہ 24 نومبر 2023 22:59

(پرسوں) خیبرمیڈیکل یونیورسٹی کے زیر اہتمام ایم ڈی کیٹ کے انعقاد کیلئے سخت انتظامات

کوہاٹ سمیت صوبہ خیبرپختونخوا کے سات بڑے شہروں میں اتوار کوخیبر میڈیکل یونیورسٹیکے زیر اہتمام میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز ایڈمشن ٹیسٹ کے انعقاد کے لئے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں جہاں اٴْمیدواروں ... مزید

کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے احاطہ میں ہرقسم کی سیاسی ..

ہفتہ 1 اپریل 2023 19:46

کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے احاطہ میں ہرقسم کی سیاسی سرگرمیوں ،اجتماعات پر پابندی عائد کردی گئی

گورنر خیبرپختونخوا کی ہدایت پر کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے احاطہ کے اندر ہرقسم کی سیاسی سرگرمیوں اور اجتماعات پر فی الفور پابندی عائد کردی گئی۔ گزشہ روزوائس چانسلر کی منظوری سے ... مزید

کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی حدودمیں سگریٹ نوشی ، منشیات ..

بدھ 22 فروری 2023 23:32

کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی حدودمیں سگریٹ نوشی ، منشیات کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی

کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے جامعہ کی حدودمیں سگریٹ نوشی ،منشیات کے استعمال ‘غیرقانونی فروخت اور تقسیم کرنے پر سخت پابندی عائد کرتے ہوئے خلاف ورزی کرنے والے طلبہ پر بھاری جرمانہ ... مزید

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کوہاٹ کے زیراہتمام انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحان کا ..

ہفتہ 1 اکتوبر 2022 22:06

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کوہاٹ کے زیراہتمام انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحان کا نتائج

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کوہاٹ کے زیراہتمام انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحان 2022کے غیرمتوقع نتائج نے سب کو حیران کردیا جہاں تاریخ میں پہلی بار کیڈٹ کالج کوہاٹ کی بجائے کرک کے ایک نجی تعلیمی ... مزید

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کوہاٹ نے ایف اے،ایف ایس سی ..

ہفتہ 1 اکتوبر 2022 22:02

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کوہاٹ نے ایف اے،ایف ایس سی سال اول و دوم کے سالانہ نتائج کا اعلان کردیا

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کوہاٹ نے ایف اے /ایف ایس سی سال اول و دوم کے سالانہ نتائج2022 کا اعلان کردیا جن کے مطابق ضلع کرک میں واقع نجی کالج کی ہونہار طالبات اٴْمامہ طفیل نے سب سے زیادہ ... مزید

ایم فل سکالر صابر شاہ کا اپنے مقالے کا کامیابی سے دفاع

پیر 19 ستمبر 2022 22:41

ایم فل سکالر صابر شاہ کا اپنے مقالے کا کامیابی سے دفاع

کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شعبہ انگریزی کے ایم فل سکالر صابر شاہ نے پروفیسر ڈاکٹر سید شجاعت علی کے زیرنگرانی اپنے مقالے کا کامیابی سے دفاع کیا۔ ان کے مقالے کا عنوان ''ضلع کوہاٹ کے اعلیٰ ... مزید

خیبرمیڈیکل یونیورسٹی نے بارشوں ،سیلابوں کے باعث ایم بی بی ایس اور بی ..

جمعرات 1 ستمبر 2022 23:12

خیبرمیڈیکل یونیورسٹی نے بارشوں ،سیلابوں کے باعث ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس میں داخلہ کیلئے نئی تاریخ مقرر کردی

خیبرمیڈیکل یونیورسٹی نے حالیہ بارشوں اور سیلابوں کے باعث4 ستمبر2022 کو ہونے والے ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس میں داخلہ کے لئے سنٹرلائزڈ ایڈمشن ٹیسٹ 2022 ایک ہفتہ کے لئے مؤخر کرکے نئی تاریخ 11 ستمبر2022مقررکردی۔ ... مزید

کوہاٹ، تعلیمی بورڈ نے انٹر کے سالانہ امتحانات میں قواعد و ضوابط کی ..

منگل 16 اگست 2022 22:56

کوہاٹ، تعلیمی بورڈ نے انٹر کے سالانہ امتحانات میں قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کرنے پر 6 اساتذہ پر آئندہ ہرقسم کے امتحان میں ڈیوٹی سرانجام دینے پر مستقل پابندی عائد کردی

کوہاٹ تعلیمی بورڈ نے انٹر کے سالانہ امتحانات میں قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کرنے پر 6 اساتذہ پر آئندہ ہرقسم کے امتحان میں ڈیوٹی سرانجام دینے پر مستقل پابندی عائد کردی۔باخبر ذرائع کے مطابق کنٹرولر ... مزید

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کوہاٹ نے میٹرک کے سالانہ ..

ہفتہ 13 اگست 2022 16:42

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کوہاٹ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات 2022 کے نتائج کا اعلان کردیا

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کوہاٹ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات 2022 کے نتائج کا اعلان کردیا جن کے مطابق کیڈٹ کالج کوہاٹ کے طلبہ نے حسب روایت میدان مار لیا اورکوہاٹ بورڈ ٹاپ کرکے پہلی تین ... مزید

صوبہ خیبرپختونخوا کے تمام آٹھ تعلیمی بورڈز کے زیراہتمام میٹرک کے ..

جمعرات 12 مئی 2022 14:14

صوبہ خیبرپختونخوا کے تمام آٹھ تعلیمی بورڈز کے زیراہتمام میٹرک کے سالانہ امتحانات کل بیک وقت شروع ہو رہے ہیں

صوبہ خیبرپختونخوا کے تمام آٹھ تعلیمی بورڈز کے زیراہتمام میٹرک کے سالانہ امتحانات کل بروز جمعہ بیک وقت شروع ہو رہے ہیں جن کے لئے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں ۔باخبر ذرائع کے مطابق میٹرک کے امتحانات ... مزید

بہ خیبرپختونخوا میں سرکاری تعلیمی اداروں میں بچوں اور طلبہ سے نصابی ..

بدھ 16 فروری 2022 13:35

بہ خیبرپختونخوا میں سرکاری تعلیمی اداروں میں بچوں اور طلبہ سے نصابی سرگرمیوں کے علاوہ غیرنصابی کام لینے پرپابندی عائد کردی گئی

صوبہ خیبرپختونخوا میں سرکاری تعلیمی اداروں میں بچوں اور طلبہ سے نصابی سرگرمیوں کے علاوہ غیرنصابی کام لینے پرپابندی عائد کردی گئی جبکہ خلاف ورزی کرنے والے سکول کے سربراہ کے خلاف سخت کاروائی کی جائے ... مزید

کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈٹیکنالوجی نے بی ای/بی ایس سی اور بی کام ..

ہفتہ 25 دسمبر 2021 18:34

کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈٹیکنالوجی نے بی ای/بی ایس سی اور بی کام کے سالانہ امتحانات 2021 کے نتائج کا اعلان کردیا

کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈٹیکنالوجی نے بی ای/بی ایس سی اور بی کام کے سالانہ امتحانات 2021 کے نتائج کا اعلان کردیاجہاں حسب روایت طالبات نے سب سے زیادہ نمبر حاصل کرکے میدان مارلیا اور پہلی تینوں ... مزید

محکمہ تعلیم کوہاٹ نے ضلع بھر میں مختلف تعلیمی اداروں میںکلاس فور کی ..

بدھ 29 ستمبر 2021 17:25

محکمہ تعلیم کوہاٹ نے ضلع بھر میں مختلف تعلیمی اداروں میںکلاس فور کی خالی آسامیوں پر 25 افراد کی تقرری و تعیناتی کے احکامات جاری کردیئے

محکمہ تعلیم کوہاٹ نے ضلع بھر میں مختلف تعلیمی اداروں میںکلاس فور کی خالی آسامیوں پر 25 افراد کی تقرری و تعیناتی کے احکامات جاری کردیئے۔ نئے تعینات ہونے والوں میں جنرل کوٹہ پر16 افراد ‘فوت شدہ ملازمین ... مزید

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کوہاٹ نے میٹرک کے سالانہ ..

بدھ 22 ستمبر 2021 23:35

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کوہاٹ نے میٹرک کے سالانہ امتحان 2021 کے نتائج کا اعلان کردیا

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کوہاٹ نے میٹرک کے سالانہ امتحان 2021 کے نتائج کا اعلان کردیا جس کے مطابق کیڈٹ کالج کوہاٹ کے طالب علم صفی امام نے سب سے زیادہ 1094 نمبرلے کر بورڈ ٹاپ کرلیا جبکہ ... مزید

کوہاٹ ‘ محکمہ تعلیم کی 6 خواتین سمیت تدریسی عملہ کے 21ایسوسی ایٹ ‘ اسسٹنٹ ..

منگل 10 اگست 2021 14:30

کوہاٹ ‘ محکمہ تعلیم کی 6 خواتین سمیت تدریسی عملہ کے 21ایسوسی ایٹ ‘ اسسٹنٹ پروفیسروں اور لیکچراروں کو محکمہ تعلیم میں واپس تعینات کرنے کانوٹیفیکیشن جاری

محکمہ ہائیر ایجوکیشن خیبرپختونخوا نے وزیراعلیٰ کی ہدایات پر فی الفور عملدرآمدکرتے ہوئے مرکزی وصوبائی انتظامی محکموں میں ڈیپوٹیشن پر بھیجے گئے محکمہ تعلیم کی 6 خواتین سمیت تدریسی عملہ کے 21ایسوسی ... مزید

ایجوکیشن مانیٹرنگ اتھارٹی خیبرپختونخوا نے محکمہ تعلیم میں کئی ڈسٹرکٹ ..

ہفتہ 7 اگست 2021 14:13

ایجوکیشن مانیٹرنگ اتھارٹی خیبرپختونخوا نے محکمہ تعلیم میں کئی ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسروں کو تبدیل کرنے کے احکامات جاری کردیئے

ایجوکیشن مانیٹرنگ اتھارٹی خیبرپختونخوا نے محکمہ تعلیم میں کئی ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسروں کو تبدیل کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔ گزشتہ روزجاری اعلامیہ کے مطابق ضلع ہنگو میں محکمہ تعلیم کے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ ... مزید

اوپن یونیورسٹی کے مختلف کوڈز کی بازار میں تیار مشقیں فروخت کرنے والے ..

پیر 25 جنوری 2021 14:46

اوپن یونیورسٹی کے مختلف کوڈز کی بازار میں تیار مشقیں فروخت کرنے والے دکانداروں کے خلاف شکنجہ تیار

اوپن یونیورسٹی کے مختلف کوڈز کی بازار میں تیار مشقیں فروخت کرنے والے دکانداروں کے خلاف شکنجہ تیار ایک ماہ کے اندر طلبہ کو کتب کی فراہمی مکمل ہو جائے گی ان خیالات کا اظہار علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ... مزید

جامعہ کوہاٹ میں اورک ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام ریسرچ پروجیکٹ ایوارڈ ..

ہفتہ 19 ستمبر 2020 12:39

جامعہ کوہاٹ میں اورک ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام ریسرچ پروجیکٹ ایوارڈ تقریب

کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنا لو جی میںپروجیکٹ گرانٹ ایوارڈ2020 کی تقریب ڈائریکٹریٹ کے زیراہتمام ریسرچ پروجیکٹ ایوارڈ کا انعقاد کسٹ سینٹ ہال میں منعقد کے گئی ۔ اس تقریب کے چیف اورگنائزر ڈاکٹر ... مزید

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کوھاٹ ے میٹرک سالانہ امتحان ..

بدھ 22 جولائی 2020 22:52

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کوھاٹ ے میٹرک سالانہ امتحان 2020 کے نتائج کا اعلان کردیا

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کوھاٹ ے میٹرک سالانہ امتحان 2020 کے نتائج کا اعلان کردیاہے طلباء میں کیڈٹ کالج کوھاٹ کے طالبعلم وجاہت حنیف نے 1068 نمبر حاصل کرکے بورڈ میں پہلی پوزیشن حاصل کی ... مزید

محکمہ ہایئر ایجوکیشن خیبر پختونخوا نے صوبہ کی 8 سرکاری یونیورسٹیوں ..

ہفتہ 7 مارچ 2020 17:03

محکمہ ہایئر ایجوکیشن خیبر پختونخوا نے صوبہ کی 8 سرکاری یونیورسٹیوں میں ایک خاتون سمیت وائس چانسلرز کی تقرری و تبادلے کے احکامات جاری کردیئے

محکمہ ہایئر ایجوکیشن خیبر پختونخوا نے صوبہ کی 8 سرکاری یونیورسٹیوں میں ایک خاتون سمیت وائس چانسلرز کی تقرری و تبادلے کے احکامات جاری کردیئے۔ گزشتہ روز جاری الگ الگ اعلامیوں کے مطابق صوبہ خیبر پختون ... مزید

Load More